Skin Diseases امراض جلد

Skin Diseases  امراض جلد

 

 

جلد ایک دبیز جھلی ہےجو سارے جسم کی بیرونی سطح بناتی ہے۔جسم کی جو خلائیںجسم سے باہر کھلتے ہیں۔ان کی بیرونی کناروں پر جلدمخاطی جھلی سے ملی ہوتی ہے۔
جلد درج ذیل دو طبقوں پر مشتمل ہوتی ہے۔جو اپنی تشکیل اور ساخت کے لحاظ سے واضح طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔
جلد کا بیرورنی طبقہ جو بشری طبقہ ایپی تھیلیم یا برادمہایپی ڈرمسکہلاتا ہے، یہ ایک خلیاتی تہ ہےجو جنینی خلیات کی بیرونی تہ سےتشکیل پاتی ہے۔
جلد کا اندرونی طبقہ جو حقیقی جلد ٹرو سکن یا ادمہ ڈرمس اورکوریمکہلاتا ہے، ایک لیفی سطح فبروس کوورنگ ہے۔جس کی تشکیل جنینی خلیات کی درمیانی تہ سے ہوتی ہے۔
برادمہ ایپی ڈرمس
جلد کی یہ خلیاتی تہ جسم کی بیرونی سط بناتی ہےجس کی دبازت تھیکنیس جسم کے مختلف مقامات پر مختلف ہوتی ہے۔ہتھیلیوں اور تلوؤں میں ےہ تقریباً ایک ملی میٹر کی تناسب سے زیادہ دبیز اور چہرے پر ملی میٹرکا دسواں حصہ یعنی سب سے کم دبیز ہو تی یے۔