رابطہ کریں: ‎+92 333 729 0955

.Health guidance
.Personal attention

Unani consultation and health information, with individual attention at Matab Faizan ul Hikmat

طبی مشاورت کی درخواست کریں

FAIZAN UL HIKMAT

Explore Health Topics →

Hakeem Hafiz
Hadayat Ali

مطب فیضان الحکمت
Meet the practitioner and enquire about an appointment.

طبی مشاورت کی درخواست کریں

اپنے معالج سے تعارف حاصل کریں

حکیم حافظ ہدایت علی

Herbal essentials for
your everyday routine

تیل، غذائی سپلیمنٹس، جڑی بوٹیوں کے عرق، چائے اور قہوے کی مختلف اقسام دیکھیں۔

Browse Products

HERBAL COLLECTION

Oils   •   Supplements   •   Teas

keyboard_arrow_right keyboard_arrow_left

فیضان الحکمت دواخانہ پاکستان بھر میں آن لائن طبی مشاورت اور علاج کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔
ہم ادویات آپ کے گھر یا دفتر تک پہنچانے کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے ماہر معالجین پاکستان کے علاوہ بیرونِ ملک مقیم مریضوں کو بھی آن لائن طبی مشاورت فراہم کرتے ہیں، جن میں دبئی، قطر، امریکہ اور دیگر ممالک شامل ہیں۔ ہمارا آن لائن فیضان الحکمت دواخانہ مقامی اور بین الاقوامی ہربل فارما کمپنیوں کی تیار کردہ ادویات بھی فراہم کرتا ہے۔

تیری اک لمحے کی جستجو میری عمر بھر کی تلاش

طب یونانی کی مایہ ناز ویب سائٹ اکیسو یں صدی کے تقا ضوں سے ہم آہنگ

دور جدید نے جہاں بنی نوح انسان کو عقل وشعور کی معراج پر پہنچایا ہےان گنت ایجادات کر کے اس کی زندگی کو تیز ترین بنایا ہے اور لا تعداد جدید سہو لتیں فراہم کر کے آرام وآرائش کی جنت عطا کی ہے وہیں نت نئے اورلاعلاج امراض کا پلندہ بھی تحفہ میں عطاکیا ہے آج شوگر،ہیپا ٹائیٹس،موٹاپا،بلڈپریشر،جوڑوں کا درد جیسے موذی امراض ہماری زندگی کا حصہ بنے ہوئے نظر آتے ہیں اس کے علاوہ بے شمار مہلک امراض اپنا بھیانک منہ کھولے معصوم انسانوں کو نگلنے کی کوشش میں ہیں ایک طرف تو ان موذی امراض کی یلغار ہے دوسری طرف غیر فطری طریقہ علاج ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف سسکتی ہوئی انسانیت کا خون نچوڑنا ہے اور دولت اکٹھی کرنا ان کا نصب العین ہے اس کی صداقت جدید ادویات کا اندھا دھند استعمال ہے جو ایک دفعہ استعمال کر لینے کے بعد تمام عمر کھانی پڑتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے امراض بھی تحفہ میں ملتے ہیں ہماری تمام خوراک حتی کہ پانی اور ہوا بھی ان زہریلی ادویات کے اثر سے محفوظ نہیں ہیں اور ہمارے سادہ لوح انسان اکیسویں صدی کا تحفہ سمجھ کر انہیں سینے سے لگائے ہوئے ہیں حالانکہ یہ جدت ہی آلودگی زہریلا پن قوت مدافعت کی کمی نت نئے امراض اور بے سکو نی کا باعث ہے ان تمام حالات پر گہری نظر رکھتے ہوئے انسانیت کا درد رکھنے والے مخلص ذہین اور دیانت دار حکماء اور ڈاکٹر صاحبان نے مل کر ایک کمیٹی طبی کونسل کے نام سے تشکیل دی ہے جس کا منشور درج ذیل ہے

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز مفت طبی مشورے

معیاری اور خالص جڑی بوٹیوں سے ادویات کی تیاری

سستا دائمی اور تمام ضمنی اثرات سے پاک علاج

استقصاء کریں

صحت کی حالتیں

اطلاعات کو زمروں کے لحاظ سے تلاش کریں۔

مینز ہیلتھ

خواتین کی صحت

بچوں کی صحت

معدے کی صحت

جلد اور بال

دل اور گردشِ خون

تنفس کی صحت

مزید شرائط

ہم سے مشاورت کے بارے میں بات کریں۔

انتخابات کے لیے شیڈول کے بارے میں جاننے کے لیے کلینک سے رابطہ کریں۔

دکان

جڑی بوٹیاں خریدیں

خصوصی مصنوعات


پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت · فی آرڈر 300 روپے
کیش آن ڈیلیوری | بینک ٹرانسفر