[rev_slider alias=”slider-1″][/rev_slider]
Faizan ul Hikmat Dawakhana provides online treatment in Pakistan.
We provide you medicine at your home or office. Our Physicians also consult patient live outside of Pakistan. Including Dubai, Qatar, America and other countries. Our Online Faizan ul Hikmat Dawakhana Provides you medicine of local and international herbs pharma.
تیری اک لمحے کی جستجو میری عمر بھر کی تلاش
طب یونانی کی مایہ ناز ویب سائٹ اکیسو یں صدی کے تقا ضوں سے ہم آہنگ
دور جدید نے جہاں بنی نوح انسان کو عقل وشعور کی معراج پر پہنچایا ہےان گنت ایجادات کر کے اس کی زندگی کو تیز ترین بنایا ہے اور لا تعداد جدید سہو لتیں فراہم کر کے آرام وآرائش کی جنت عطا کی ہے وہیں نت نئے اورلاعلاج امراض کا پلندہ بھی تحفہ میں عطاکیا ہے آج شوگر،ہیپا ٹائیٹس،موٹاپا،بلڈپریشر،جوڑوں کا درد جیسے موذی امراض ہماری زندگی کا حصہ بنے ہوئے نظر آتے ہیں اس کے علاوہ بے شمار مہلک امراض اپنا بھیانک منہ کھولے معصوم انسانوں کو نگلنے کی کوشش میں ہیں ایک طرف تو ان موذی امراض کی یلغار ہے دوسری طرف غیر فطری طریقہ علاج ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف سسکتی ہوئی انسانیت کا خون نچوڑنا ہے اور دولت اکٹھی کرنا ان کا نصب العین ہے اس کی صداقت جدید ادویات کا اندھا دھند استعمال ہے جو ایک دفعہ استعمال کر لینے کے بعد تمام عمر کھانی پڑتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے امراض بھی تحفہ میں ملتے ہیں ہماری تمام خوراک حتی کہ پانی اور ہوا بھی ان زہریلی ادویات کے اثر سے محفوظ نہیں ہیں اور ہمارے سادہ لوح انسان اکیسویں صدی کا تحفہ سمجھ کر انہیں سینے سے لگائے ہوئے ہیں حالانکہ یہ جدت ہی آلودگی زہریلا پن قوت مدافعت کی کمی نت نئے امراض اور بے سکو نی کا باعث ہے ان تمام حالات پر گہری نظر رکھتے ہوئے انسانیت کا درد رکھنے والے مخلص ذہین اور دیانت دار حکماء اور ڈاکٹر صاحبان نے مل کر ایک کمیٹی طبی کونسل کے نام سے تشکیل دی ہے جس کا منشور درج ذیل ہے
امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز مفت طبی مشورے
معیاری اور خالص جڑی بوٹیوں سے ادویات کی تیاری
سستا دائمی اور تمام ضمنی اثرات سے پاک علاج
Men’s Diseases
Women’s Diseases
Child’s Diseases
-
Emblica Oil (Roghan Amla) روغن آملہ
₨ 400 – ₨ 750Price range: ₨ 400 through ₨ 750 -
Lemongrass Oil روغن لیمن گراس
₨ 220 -
Ginger Oil روغن ادرک
₨ 280 -
Frankincense Oil روغن لوبان
₨ 600 -
Tea Tree Oil ٹی ٹری آئل
₨ 250 -
Sale!
Rosemary Oil روز میری آئل
₨ 999 – ₨ 1,499Price range: ₨ 999 through ₨ 1,499 -
Fennel Seeds Oil سونف آئل
₨ 200 -
Orange Oil اورنج آئل
₨ 200 -
Grapes Seeds Oil انگور کے بیچ کا تیل
₨ 220 -
Cedar wood Oil(Deewdar)روغن دیودار
₨ 250 -
Peppermint Oil پپرامنٹ آئل
₨ 220 -
Eucalyptus Oil روغن سفیدہ
₨ 220
Rehabilitation
0
Satisfied Patients
0
Different Services
0

دمہ
Asthma

موٹاپہ
Overweight

گھنٹیا
Arthritis

ہیضہ
Cholera

خارش
Scabies

نکسیر
Epistaxes

امراض جلد
Skin Diseases

حسن و صحت
Beauty & Health

چھاتی کا کینسر
Breast Cancer

ملیریا
Malaria

بخار
Fever

بواسیر
Piles

Super Pansar Store is determined to bring the world class techniques and practices for ensuring customer happiness and complete satisfaction through Online Shopping with us. The mission of serving a society with 100% organic herbs and herbal products resulted in a healthy and fit environment
Herbs
Honey
Oils
Extracts
Essential Oil
Teas,Qahwa
-
Saw Palmetto Capsules
₨ 1,600 -
Omega 3 Cod Liver Oil
₨ 1,250 -
Neem Capsules
₨ 700 -
Barhami Capsules
₨ 1,500 -
Panax Ginseng Capsules 500mg
₨ 1,500 -
Milk Thistle Capsules
₨ 1,500 -
Moringa Oleifera Capsules
₨ 700 -
Ginseng Korean Capsules
₨ 1,800 -
Maca Root Capsules
₨ 2,100 -
Turmeric Capsules
₨ 700 -
Garlic Capsules
₨ 800 -
Musli Safeed Capsules
₨ 1,400
انٹر نیٹ کی دنیا میں پہلی مرتبہ وسیع پیمانے پراور مخلصانہ طریق سے بنی نوح انسان کی فلاح و بہبود کیلئے مفت طبی مشاورتی کونسل کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ملک کے نامورمختلف شعبہ ہائے طب میں ماہر افراد پر مشتمل ایک کونسل تشکیل دی گئی ہے جو ہر طرح کے امرا ض ا ور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو بغیر کسی فیس کے ہر طرح کی مفت طبی مرضیاتی اور ادویاتی معلومات فراہم کرنے کیلئے ہر وقت ہمہ تن مصروف عمل ہیں ۔ علاوہ ازیں کسی بھی نسخہ کی تیاری کے متعلق معلومات کی مدد کیلئے بغیر کسی لا لچ کے حاضر ہیں ۔ یعنی صرف اور صرف فلاح انسانیت کا جذبہ رکھتے ہوئے میدان عمل میں آئے ہیں اور دوسروں کو نہ صرف شامل ہونے بلکہ پرکھنے کی بھی دعوت دیتے ہیں ۔
(صلائے عام ہے یاران نقطہ داں کیلئے)
-
Fever Care Coffee (لرزہ) بخار قہوہ
₨ 300 -
Kidney Care Coffee کڈنی کیئر قہوہ
₨ 300 -
Gyno care Qahwa گائینو کیئر قہوہ
₨ 400 -
Lungs care Qahwa جوہر جوشاندہ
₨ 300 -
Brain Care Coffee (ڈیمینشیا) دماغی قہوہ
₨ 400 -
Lavender Tea Ustokhuddoos Coffee ) قہوہ اسطخدوس
₨ 400 -
Tumuro Tea (Hunza Tea) ہنزہ قہوہ
₨ 350 -
Allergy Care Qahwa الرجی قہوہ
₨ 350 -
Saffron Qahwa زعفران قہوہ
₨ 500 -
Uri Care Qahwa قہوہ یورک ایسڈ
₨ 400 -
Milk Thistle Tea اونٹ کٹارا قہوہ
₨ 300
