رابطہ کریں: ‎+92 333 729 0955

Failure to Thrive (بچوں کا سوکھا پن( ام صبیان

بچوں کی بیماریاں

Symptoms, Causes & Treatments

اُمُّ الصبیان

سوکڑابچوں کیلئے بہت خطرناک مرض ہے بچہ روز بروز سوکھتا جاتا ہے گوشت گھل کر صرف ہڈیاں باقی رہ جاتی ہیں
بچوں کا خواب میں ڈرنا، زیادہ رونا، لرزنا، خودکو یادوسروں کونوچنا، بغیرکسی وجہ کے باربار بخار آنا، پانی کی طرح دست آنااور بچے کا اتنا کمزور ہوجانا کہ جسم پر سے گوشت ختم ہوجائے اور آنکھوں میں حلقے نمایاں ہوجانا اس مرض کی علامات ہیں

اسباب

خونی پیچس،ٹائیفائیڈ، نزلہ زکام،تپ دق،خونی ریشہ،پیچش،ملیریا

علاج

زیتون کے تیل سے روزانہ پانچ منٹ مساج کریں
کاجو، بادام گری، سوگی، اسگند برابر وزن لے کر چینی ملا لیں ۔
بکری کا دودھ سوکھے پن کا بہترین علاج ہے

What is Failure to Thrive ?

Failure to Thrive (Umm Sabian)
Sickness is a very dangerous disease for children
The baby dries up every day, leaving only the bones to melt the flesh
Symptoms include nightmares, crying, shivering, self-loathing, frequent fevers for no apparent reason, shaking hands like water, and the baby becoming so weak that the flesh disappears from the body and dark circles appear in the eyes.

Failure to Thrive Reasons

Bloody patches, typhoid, colds, tuberculosis, bloody fibers, dysentery, malaria

Failure to Thrive Treatment

Massage with olive oil for five minutes daily.
Take equal weights of cashew nuts, almonds, sesame seeds, and sugar and mix them.
Goat milk is the best remedy for dryness.

[elementor-template id=”1711″]
Facebook
WhatsApp
ای میل

Child’s Diseases


Loss of Appetite کمی بھوک


Cough of children بچوں کی کھانسی


Epilepsy of children بچوں کی مرگی


Short Stature (Growth Disorders )قد کا نہ بڑھنا


Children Constipation بچوں کی قبض


Irritability in children بچوں میں چڑچڑا پن


Baby Eating clay (pica) بچے کا مٹی کھانا


Worms in Kids پیٹ کے کیڑے


Measles in children خسرہ


Bed wetting بسترپر پیشاب


Failure to Thrive (بچوں کا سوکھا پن( ام صبیان

Latest Articles

Jaundice یرقان

Symptoms, Causes & Treatments پیلیا ،جائنڈس، یرقان  ایک قدیم بیماری ہے یرقان کو انگریزی میں جائنڈس کہا جاتا ہے یہ...

Diabetes شوگر

Symptoms, Causes & Treatmentsخون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر رہا ہے تو ذیابیطس لا مرض کہلاتا ہے۔یہ مرض...

Menorrhagia-کثرت حیض

Menorrhagia کثرت حیض Symptoms, Causes & Treatments (کثرت ایام ماہواری( استحاضہ ماہواری کا مقدار میں زیادہ آنا یا  ایک...

Lack of pleasure لذت کی کمی

Symptoms, Causes & Treatments ?جنسی بے رغبتی کیوں ہوتی ہے جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی ،معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و...

کیا آپ کو اپنی صحت کے بارے میں کوئی سوال ہے؟

مشاورت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے مطب سے رابطہ کریں۔

اس معلومات کے بارے میں

یہ مضامین صحت سے متعلق عمومی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ اپنی ذاتی صحت کے مسائل کے بارے میں کسی مستند
طبی ماہر سے مشورہ کریں۔