رابطہ کریں: ‎+92 333 729 0955

Paralysis (Stroke) فالج

دل کے امراض

Symptoms, Causes & Treatments

ادھرنگ/فالج

اس مرض میں جسم انسانی کا متاثرہ حصہ اکثر افعال ادا کرنے سے قاصر ہو جاتا ہے۔
فالج جسم کے کسی بھی حصے میں واقع ہو سکتا ہے دائیں حصہ کا فالج بائیں حصے کا فالج اورنچلے دھڑ کا فالج اس کی تمام اقسام ہیں مقام مرض کے لحاظ سے اس کی وجوہات بھی مختلف ہوتی ہیں ۔
جسم کے دائیں حصہ میں فالج کی وجہ جسم میں بلغمی رطوبات کی کثرت ہوتی ہے جسکی وجہ سے عضلاتی تسکین پیدا ہو کر فالج باعث بنتی ہے اس میں ہمرہ بلند فشارالدم کا(ہائی بلڈ پریشر) عارضہ بھی لاحق ہو سکتا ہے اور گاہے قبض کا عارضہ بھی ہوتا ہے۔
جسم کے بائیں حصہ میں فالج کی وجہ جسم انسانی میں صفراوی رطوبات کی تیزی ہے شدید قسم کی اعصابی تسکین ہوتی ہے اس طعح نچلے دھڑ کا فالج واقع ہوتا ہے اس میں عضلات میں تیزی آجاتی ہے اور اعصاب میں تحلیل واقع ہو جاتی ہے

فالج کی علامات

تھوک گرنا، منہ کا ٹیڑھا پن، غیرواضح گفتگو، نظرکی دھندلاہٹ، غنودگی، جسم کی کسی ایک طرف کمزوری، توازن کھو جانا،اچانک مسلسل شدید سر درد، کوما، مسلسل چکر آنا،اچانک کسی اعضاء کا کام نا کرنا

فالج کے اسباب

سکتہ، ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ ،باؤگولہ، مرگی ، دماغی پھوڑا ، صدمے ، ضرورت سے زیادہ جنسی جماع ، منشیات کا استعمال ، رنج و غم

علاج

گوگل ،اذراقی ،سناء مکی ،کلونجی ،شہد اور سورنجاں ،وغیرہ مختلف اسباب و وجوہات کو مد نظر رکھتے ہوئے مفید اثر رکھتے ہیں ۔
یونانی مرکبات میں معجون یو گراج گوگل ،معجون اذراقی اور جوارش جالینوس ،وغیرہ مفید الاثر ادویات ہیں

What is Paralysis (Stroke) ?

In this disease, the affected part of the human body is often unable to perform its functions.
Paralysis can occur in any part of the body. Paralysis of the right side. Paralysis of the left side and paralysis of the lower torso are all types. Depending on the location of the disease, the causes also vary.
Paralysis in the right side of the body is caused by an excess of mucus in the body, which leads to muscle relaxation and paralysis. It can also be accompanied by high blood pressure (hypertension) and occasional constipation. Also happens
Paralysis in the left side of the body is caused by an increase in bile fluids in the human body. There is a severe kind of nervous relaxation. This tingling occurs. Paralysis occurs in the lower torso.

Paralysis (Stroke) Symptoms

Spitting, crooked mouth, slurred speech, blurred vision, drowsiness, weakness on one side of the body, loss of balance, sudden onset of severe headache, coma, constant dizziness, sudden loss of limb function

Paralysis (Stroke) Reasons

Can, spinal cord injury, bubonic plague, epilepsy, cerebral abscess, trauma, excessive sexual intercourse, drug use, grief

Paralysis (Stroke) Treatment

Google, Azraqi, Sana Maki, Klonji, Honey and Suranjan, etc. have a useful effect considering various causes and reasons.
Greek compounds include the potions U-garage Google, the potions Azraqi and Jawarish Galenus, among others.

[elementor-template id=”1711″]
Facebook
WhatsApp
ای میل

دل کے امراض


Low Vision نظر کی کمزوری


Sleep Deprivation نیند کی کمی


Paralysis (Stroke) فالج


Brain Weakness دما غی کمزوری


Epilepsy مرگی


Depression ڈپریشن


Headache (سر درد (صداع

Latest Articles

Jaundice یرقان

Symptoms, Causes & Treatments پیلیا ،جائنڈس، یرقان  ایک قدیم بیماری ہے یرقان کو انگریزی میں جائنڈس کہا جاتا ہے یہ...

Diabetes شوگر

Symptoms, Causes & Treatmentsخون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر رہا ہے تو ذیابیطس لا مرض کہلاتا ہے۔یہ مرض...

Menorrhagia-کثرت حیض

Menorrhagia کثرت حیض Symptoms, Causes & Treatments (کثرت ایام ماہواری( استحاضہ ماہواری کا مقدار میں زیادہ آنا یا  ایک...

Lack of pleasure لذت کی کمی

Symptoms, Causes & Treatments ?جنسی بے رغبتی کیوں ہوتی ہے جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی ،معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و...

Have a question about your health?

Contact the clinic to enquire about a consultation.

اس معلومات کے بارے میں

These articles provide general health information. Discuss individual concerns with a qualified
healthcare professional.