رابطہ کریں: ‎+92 333 729 0955

High Blood Pressure بلند فشارالادم (ہائی بلڈ پریشر)

دل اور خون کی شریانوں کے امراض

Symptoms, Causes & Treatments

بلند فشار الادم (ہائی بلڈ پریشر) ایک خاموش قاتل

بلڈ پریشر دوران خون کی وجہ سے خون کی رگوں پر پڑنے والے دباؤ کو کہتے ہیں۔
جب ہمارا دل دھڑکتا ہے تو خون ہمارے جسم میں توانائی اور آکسیجن مہیا کرتا ہے خون گردش کے دوران نسوں کی دیواروں پر دباو ڈالتا ہے اسی دباو کو ہائی بلڈ پریشر کہا جاتا ہے۔
دل کی شریانوں میں جب کولیسٹرول جمع ہونا شروع ہوتا ہے، تو خون کی روانی میں دشواری ہوتی ہے اور خون درست طریقے سے گزر نہیں سکتا، جس کی وجہ سے خون کا دباؤ زیادہ ہو جاتا ہے۔جب ہمارا دل سکڑٹا ہے تو اس وقت بلڈ پریشر انقباضی فشار خون یا سسٹولک پریشر کہلاتا ہے۔ اور جب دل کی نارمل حالت میں آرہی ہے تو انبساطی یا ڈائریکٹر پریشر خود سے الگ ہوجاتے ہیں۔ اگر بلڈ پریشر کی ریڈنگ 140/80 ہو تو اس اسٹولک  پریشر 140 اور ڈائسٹولک پریشر ہے80

نارمل بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے ؟

120 اوپروالا Systolic
80 نیچے والا Diastolic 

 نیچے والا 130 Diastolic   90  اوپروالا Systolic

سے زائد ہونا ائپر ٹینشن یا ہائی بلڈ پریشر کہلاتا ہے۔

ایسی صورت میں اپنے معالج سے مشورہ کریں اور صحت مند طرز زندگی اختیار کریں۔ 

علامات لو بلڈ پریشر

نبض کی رفتار سست ہونا،سستی اور کمزوری محسوس ہونا،متلی اور بے چینی،تھکاوٹ اور گھبراہٹ، ہلکی سر درد اور دھندلا پن،شدید سر درد،سانس میں تکالیف،سینے کا درد،سینے، گردن اکڑا

وجوہات بلڈ پریشر

موروثی،شوگر،امراض گردہ،خوراک میں نمک کی زائد مقدار،سگریٹ نوشی،ورزش کی کمی،کولیسٹرول کی کمی بیشی،نیند کی کمی صدمہ

احتیاطی تدابیر

ٹماٹر کا سوس یا کیچپ،زیادہ نمک،سوفٹ ڈرنک،پیکنگ والی غذائیں

علاج

صندل سفید 20 گرام ،اسرول 20 گرام،دانہ سبز لائچی 20گرام،مرچ سیاہ 10 گرام،دھنیا خشک 5گرام،قلمی شورہ 5گرام، میٹھا سوڈا 5 گرام

تمام ادویہ پیس کر 500ملی گرام کے کیپسول بھر لیں.صبح و شام ایک کیپسول تازہ پانی سے کھائیں۔

High Blood Pressure

High blood pressure is a silent killer Blood pressure is the pressure on the blood vessels caused by blood. When our heart beats, the blood provides energy and oxygen to our body. The blood puts pressure on the walls of the nerves during circulation. This pressure is called hypertension. When cholesterol starts to build up in the arteries of the heart, there is difficulty in blood flow and blood cannot pass properly, which causes high blood pressure. When our heart is constricted, then blood Hypertensive pressure is called blood pressure or systolic pressure. And when the heart is in a normal state, the expansion or direct pressure separates from itself. If the blood pressure reading is 140/80, then it has 140 and diastolic pressure Is 80 What should be the normal blood pressure? 120 Opera Systolic Diastolic below 80 Bottom 130 Diastolic 90 Upper Systolic Being overweight is called hypertension. In that case, consult your doctor and lead a healthy lifestyle.

High Blood Pressure Symptoms

Slow pulse rate, feeling sluggish and weak, nausea and restlessness
Fatigue and nervousness, mild headache and dizziness, severe headache, shortness of breath
Chest pain, chest, stiff neck

High Blood Pressure Reasons

Hereditary, diabetes, kidney disease, salt in the diet, smoking, lack of exercise
High cholesterol, lack of sleep, trauma

High Blood Pressure Treatment

[elementor-template id=”1711″]
Facebook
WhatsApp
ای میل

Heart & Muscles


Angina (Heart Pain) درد قلب


High Cholesterol ہائی کولیسٹرول


Heart attack ہارٹ اٹیک


Heart Palpitations خفقان قلب


Hypotension لو بلڈ پریشر


High Blood Pressure بلند فشارالادم (ہائی بلڈ پریشر)

Latest Articles

Jaundice یرقان

Symptoms, Causes & Treatments پیلیا ،جائنڈس، یرقان  ایک قدیم بیماری ہے یرقان کو انگریزی میں جائنڈس کہا جاتا ہے یہ...

Diabetes شوگر

Symptoms, Causes & Treatmentsخون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر رہا ہے تو ذیابیطس لا مرض کہلاتا ہے۔یہ مرض...

Menorrhagia-کثرت حیض

Menorrhagia کثرت حیض Symptoms, Causes & Treatments (کثرت ایام ماہواری( استحاضہ ماہواری کا مقدار میں زیادہ آنا یا  ایک...

Lack of pleasure لذت کی کمی

Symptoms, Causes & Treatments ?جنسی بے رغبتی کیوں ہوتی ہے جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی ،معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و...

Have a question about your health?

Contact the clinic to enquire about a consultation.

اس معلومات کے بارے میں

These articles provide general health information. Discuss individual concerns with a qualified
healthcare professional.