رابطہ کریں: ‎+92 333 729 0955

Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

جگر اور غدود

Symptoms, Causes & Treatments

جگر کا سکڑ جانا؟

جگر کی سختی یا سکڑ جانے کو سیروسس آف لیور کہتے ہیں۔
یہ مرض بہت آہستہ پیدا ہوتا اور بڑھتا ہے جب تک اس کی تشخیص ہوتی ہے یہ آخری سٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہے۔
سروسس یا جگر کے سکڑ جانے کے مرض میں سوزش کی وجہ سے جگر سخت ہو جاتا ہے۔
جگر میں فاسد ریشے پیدا ہو جاتے ہیں یہ فا سد ریشے جگر کی بیماری کا باعث بنتے ہیں اس بیماری میں جگرسائز میں چھوٹا ہو جاتا ہے اگر ریشے زیادہ بنیں تو جگر پھیل جاتا ہے۔
دل کی کچھ ایسی پرانی بیماریاں جو کئی سالوں سے لاحق ہوں جگر کی سختی کا سبب بھی بن سکتی ہیں ۔

علامات

سستی اور لاغری ہو جانا،بخار کی کثرت،بھوک کی کمی،تھکاوٹ،وزن کم ہو جانا،جگر پر درد، سست اور لاغر ہونا، بخارکثرت سے رہنا، جگر کے مقام پر درد رہنا، ہاضمہ کی خرابی،قبض،پیٹ میں پانی،کالی یا زردی رنگت، عورتوں میں ماہواری کی بندش، مردانہ کمزوری

اسباب

جگر کی پرانی بیماریاں، الکحل کے زہریلے اثرات، ہیپاٹائٹس بی اور سی کا وائرس، صفراکا جگر میں جمع ہو نا جگر میں صفرا کی نالی میں رکاوٹ، ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس،مرغن غذاؤں کے استعمال سے، ہیپاٹائٹس بی اور سی ہے

علاج

عرق کاسنی اور عرق مکو عرق برنجاسف تینوں ملا کر آدھا کپ کے دن میں تین ممالک استعمال کریں۔

کوڑ 25گرام،ریوند چینی25گرام ریوند خطائی 25گرام، نوشادر 25گرام،کاسنی 15گرام،افسطین 15گرام،کرفس15گرام،قلمی شورہ 15گرام،گل غافث 15گرام۔تمام آپ کا سفوف بنا ایک چمچ والی دن میں تینوں باتوں کی شربت دینار کے ساتھ۔

استعمال

معجون دبید الورد ۔

ایک چمچ چائے والا دن میں دو مرتبہ

What is Cirrhosis?

Liver stiffness or shrinkage is called cirrhosis of the liver.
The disease develops and progresses very slowly until it is diagnosed.
It has reached its final stage.
In cirrhosis or inflammation of the liver, the liver becomes stiff due to inflammation.
Irregular fibers are formed in the liver.
Then the liver spreads.
Some chronic heart diseases that have been going on for many years can also cause hardening of the liver.

Symptoms Cirrhosis

Chronic liver diseases, toxic effects of alcohol, hepatitis B and C virus, bile accumulation in the liver, obstruction of the bile ducts in the liver, side effects of medicines, use of poultry foods, hepatitis B.

Reasons Cirrhosis

Laziness and emaciation, high fever, loss of appetite, fatigue, weight loss, liver pain, sluggishness and emaciation, high fever, pain at the site of the liver, indigestion, constipation, abdominal water , Black or yellow color, menopause in women, male weakness.

[elementor-template id=”1711″]
Facebook
WhatsApp
ای میل

جگر اور غدود


Ascites (Abdominal Edema) استسقاء


Cholecystitis ورم پتہ


Gallbladder Stones پتہ کی پتھری


Liver Pain درد جگر


Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا


Liver Cancer جگر کا کینسر


Hepatitis A،B،C ہیپا ٹائیٹس اے،بی،سی


Fatty Liver جگر بڑھ جانا


Jaundice یرقان

Latest Articles

Jaundice یرقان

Symptoms, Causes & Treatments پیلیا ،جائنڈس، یرقان  ایک قدیم بیماری ہے یرقان کو انگریزی میں جائنڈس کہا جاتا ہے یہ...

Diabetes شوگر

Symptoms, Causes & Treatmentsخون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر رہا ہے تو ذیابیطس لا مرض کہلاتا ہے۔یہ مرض...

Menorrhagia-کثرت حیض

Menorrhagia کثرت حیض Symptoms, Causes & Treatments (کثرت ایام ماہواری( استحاضہ ماہواری کا مقدار میں زیادہ آنا یا  ایک...

Lack of pleasure لذت کی کمی

Symptoms, Causes & Treatments ?جنسی بے رغبتی کیوں ہوتی ہے جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی ،معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و...

کیا آپ کو اپنی صحت کے بارے میں کوئی سوال ہے؟

مشاورت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے مطب سے رابطہ کریں۔

اس معلومات کے بارے میں

یہ مضامین صحت سے متعلق عمومی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ اپنی ذاتی صحت کے مسائل کے بارے میں کسی مستند
طبی ماہر سے مشورہ کریں۔