رابطہ کریں: ‎+92 333 729 0955

Malaria ملیریا

Symptoms, Causes & Treatments ملیریا ایک بخار ہے جو(Plasmodium) اینوفِلیز نامی مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔ اینوفِلیز مچھر کسی انسان کو کاٹنے کے دوران اس کے خون میں جراثیم منتقل کر دیتا ہے جہاں یہ جراثیم چند دنوں میں افزائش پاکر خون کے سرخ خلیوں کو تباہ کر...

Arthritis گھنٹیا

Symptoms, Causes & Treatmentsایک سوزش پیدا کرنے والی بیماری ہےجس کی وجہ سے سوجن،سوزش،درد،اکڑااورجوڑوں کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔آرتھرائٹس (گھنٹیا )ایک ایسی بیماری ہے جو نہ صرف ہڈیوں اور جوڑوں کو متاثر کرتی ہے بلکہ جسم کے مختلف حصوں مثلاَ دماغ، دل، پھیپھڑے، آنکھ،...

Asthma دمہ

Symptoms, Causes & Treatmentsدمہ سانس کی بیماری کا نام ہےسانس کی نالیوں اور پھیپھڑوں کی خرابیوں کے باعث سامنے آتی ہے۔دمہ کے مریض کوسانس لینے میں دشوری پیش آتی ہے ، کھانسی آنا ، سانس کا پھولنا ، سینے میں درد ، نیند میں بےچینی اور تھکن جیسی علامات کا سامنا کرتے...

Acne چہرے کے دانے

Symptoms, Causes & Treatmentsچہرے پر کیل مہاسوں داغ دھبوں چھائیوں اور سرخ دانوں کا سلسلہ نوجوان لڑکے لڑکیوں میں ہارمونک نظام کی تبدیلی کی بنا پرعمل میں آتا ہے ۔ زیادہ تر دانے چہرے پر پائے جاتے ہیں لیکن گردن ، کندھوں ، کمر اور اوپری سینے پر بھی عام ہیں۔یہ دانے...

Constipation قبض

Symptoms, Causes & Treatmentsقبض، ام الامراض (امراض کی ماں) ہےجس میں آنتوں کا عمل ( فضلہ یا پاخانہ) بہ آسانی نہیں خارج نہیں ہوتایا دقت سے خارج ہوتا ہےیہ قبض کی علامتوں میں شامل ہیںاس کی علامات کی شدت اور اقسام لوگوں میں مختلف ہوسکتی ہیں، کچھ افراد کو قبض کی شکایت...