by admin | مئی 10, 2021 | بچوں کی بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatmentsپیکا اس بیماری کا نام ہے جس میں بچے کاغذ، مٹی چونا کھانا شروع کردیتے ہیںجیسے ہی بچے خود ادھر ادھر گھومنے کے قابل ہوتے ہیں وہ اپنے سروائیول کی کوشش شروع کردیتے ہے۔بھوک کی وجہ سے بھی کچھ اچھے کھانے والے غیر کھانے کی اشیاء کھا کر اپنی...
by admin | مئی 10, 2021 | بچوں کی بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatments پیٹ میں کیڑے ایک عام مرض ہے جو اکثر بچوں میں پائے جاتے ہیں مگر بڑے بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔پاکستان کا موسم پیٹ میں ان کیڑوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتا ہے اور یہ آلودہ پانی پیینے، بغیر دھوئے پھل یا سبزیاں کھانے اور غیر معیاری...
by admin | مئی 10, 2021 | بچوں کی بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatmentsخسرہ ایک وائرل بیماری ہےجو وائرس سے پیدا ہوتی ہے سردیوں کے آخر میں یا بہار کے موسم میں زیادہ ہوتی ہےجو پھیلنے کے سبب بچوں کی بہت بڑی تعداد متاثر کر سکتیطبی ماہرین کے مطابق خسرہ پھیلنے والی بیماریوں میں سے ایک ہے جو کھانسی یا چھینک کے...
by admin | مئی 10, 2021 | بچوں کی بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatmentsبچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانا عام بات ہے پانچ سال کی عمر تک اکثر بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہے۔بستر پر پیشاب کرنے کی کچھ وجوہات ہو سکتی ہیں جن کی وجہ سے آپ کے بچے کا پیشاب نکلتا ہے ان کو جاننے کی کوشش کیجئے تاکہ اس مسئلے سے نجات...
by admin | مئی 10, 2021 | بچوں کی بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatmentsاُمُّ الصبیانسوکڑابچوں کیلئے بہت خطرناک مرض ہے بچہ روز بروز سوکھتا جاتا ہے گوشت گھل کر صرف ہڈیاں باقی رہ جاتی ہیںبچوں کا خواب میں ڈرنا، زیادہ رونا، لرزنا، خودکو یادوسروں کونوچنا، بغیرکسی وجہ کے باربار بخار آنا، پانی کی طرح دست آنااور...