Heart & Muscles قلب و عضلات

Heart & Muscles قلب و عضلات

ہے(Muscular) ایک حیاتی عضو ہے مخروطی شکل کا عضولی عضوجس کی دیواروں کے درمیان جوف ہوتے ہیں جن میں خون ہوتا ہے(Chambers)  قلب دونوں پھیپھڑوں کے درمیان منصف الصدر کاوسطی ہے(Middle Mediatism)حصہ یہ سینہ میں سامنے کی طرف اس طرح ترچھا ہوتا ہے کہ اس کا ایک تہائی حصہ خط وسطی سے دائیں طرف اور بقیہ دو تہائی بائیں جانب ہوتا ہے اس کا طول تقریبا 12 سنٹی میٹر ;46;چوڑ ائی 9سنٹی میٹر اور دبازت 6 سنٹی میٹر ہوتی ہے قلب کا اوسط وزن مردوں میں تین سو گرام اور عورتوں میں ڈھائی سو گرام ہوتا ہے جسم میں عضلاتی نظام ہیڈ آفس ہے اور اس کے ذمے تمام اعضاء کو خون کے ذریعے غذا مہیا کرنا ہے دل کی حرکات سے دوران خون جاری رہتا ہے۔

لہذا اس کا جاری وساری رہنا زندگی و صحت کے لیئے ناگزیر ہے قلب عضلات کا مزاج خشک تسلیم کیا گیا ہے اس کے مزاج و افعال میں کمی بیشی سے قلبی و عضلاتی امراض جنم لیتے ہیں مختصردرج ذیل ہیں 

 

Diseases