Gallbladder Stones پتہ کی پتھری
Symptoms, Causes & Treatments
پتہ کی پتھری؟
پتہ کیا ہے
جسم کا تھیلی نما عضو ہے جو جگر کے بالکل نیچے دائیں جانب واقع ہوتا ہے یہ تھیلی تقریباً چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے جس میں ایک سیال یعنی صفرا موجود ہوتا ہے۔
صفرا نامی سیال جگر میں بنتا ہے جو کہ چربی اور مخصوص وٹامنز کو ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے.
جب آپ کچھ کھاتے ہیں تو جسم اسے خارج کرنے کا سگنل دیتا ہے اور جب زیادہ چربی والی غذا کو زیادہ کھایا جاتا ہے تو پتے کا حجم بڑھ یا سکڑ جاتا ہے جس کے نتیجے میں پتھری سے صفراء بلاک ہونے سے شدید درد محسوس ہوتا ہے۔
پتہ کی پتھری
پتہ کے اندر جو پانی ہوتا ہے اسے طبی زبان میں صفراء اور انگلش میں بائل کہا جاتا ہے۔
جب سردی خشکی کی وجہ سے وہ صفراء جم جاتا ہے تو اسے عام زبان میں پتہ کی پتھری کہا جاتا ہے۔
پتھروں میں اگر کیلشیم کی مقدار زیادہ ہو تو نظر میں آجاتی ہیں ان کی تشخیص کا بہترین طریقہ الٹراساؤنڈ جس کی مدد سے نہ صرف پتھر کا پتہ چل سکتا ہے بلکہ درست بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔
پتھروں میں اگر کیلشیم کی مقدار زیادہ ہو تو نظر میں آجاتی ہیں ان کی تشخیص کا بہترین طریقہ الٹراساؤنڈ جس کی مدد سے نہ صرف پتھر کا پتہ چل سکتا ہے بلکہ درست بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔
تشخیص
علامات
پیٹ میں درد،دل کا متلانا،قےمتلی،گہری رنگت کا پیشاب جلد یا آنکھوں کا پیلا پن،کھانے کے بعد پیٹ میں درد، کمر یا دائیں کندھے میں تکلیف کا احساس، پسلیوں کے نیچے دائیں جانب شدید درد، لبلبہ میں سوزش
اسباب
زیادہ چکنی غذاؤں سے، کاربوھائیڈریٹ اور چینی کا ذیادہ استعمال،موٹاپا، کولیسٹرول کی زیادتی، پتہ میں سوزش نالیوں میں رکاوٹ
زیادہ چکنی غذاؤں سے، کاربوھائیڈریٹ اور چینی کا ذیادہ استعمال،موٹاپا، کولیسٹرول کی زیادتی، پتہ میں سوزش نالیوں میں رکاوٹ
علاج
What is Gallbladder Stones?
Leaf stones are a very common problem and it occurs when these stones start blocking the bile.
The bladder is a sac-like organ of the body located just below the liver. This sac is about four inches long and one inch wide and contains a fluid called bile.
Bile is a fluid in the liver that helps digest fats and certain vitamins.
When you eat something, the body signals it to excrete it, and when a high-fat diet is eaten, the leaf volume increases or shrinks, causing severe pain due to gallstones being blocked by stones.
However, most people in the address have a problem with stones due to the solid form of the fluid, which can be as big as a golf ball and can be one or more.
These stones are made up of hundreds of cholesterols, but some people with different liver diseases may have different types.
Symptoms Gallbladder Stones
Abdominal pain, nausea, vomiting, dark-colored urine, pale skin or eyes, abdominal pain after eating, feeling of discomfort in the back or right shoulder, severe pain in the right side below the ribs, inflammation in the pancreas
Reasons Gallbladder Stones
From high fat diets, high carbohydrate and sugar intake, obesity, high cholesterol, obstruction of the gastrointestinal tract