Baby Eating clay (pica) بچے کا مٹی کھانا
Symptoms, Causes & Treatments
پیکا اس بیماری کا نام ہے جس میں بچے کاغذ، مٹی چونا کھانا شروع کردیتے ہیں
جیسے ہی بچے خود ادھر ادھر گھومنے کے قابل ہوتے ہیں وہ اپنے سروائیول کی کوشش شروع کردیتے ہے۔
بھوک کی وجہ سے بھی کچھ اچھے کھانے والے غیر کھانے کی اشیاء کھا کر اپنی بھوک کو دبا سکتے ہیں
ہر وہ چیز جو خوشبو یا شکل کی بنیاد پہ اسے کھانے کی لگتی ہے وہ کھاتے ہے جس کا ذائقہ اچھا لگے وہ بار بار کھاتے ہے
اکثر چھوٹے بچے میں یہ عادت کچھ مہینوں بعد خود ہی ختم ہوجاتی ہے لیکن کچھ بچے اس کو عادت بنالیتے ہیں اور مسلسل کاغذ، مٹی اور چونا کھاتے رہتے ہیں بہت سی عورتوں کو مٹی کھانے کی عادت پڑ جاتی ہے۔
اس بیماری سے بچاؤ کا کوئی خاص طریقہ اب تک سامنے نہیں آیا لیکن ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی بچوں کو ایسی چیزیں کھانے سے منع کریں اور ان پر سخت نظر رکھیں کہ وہ ایسی چیزیں نہیں کھائیں۔۔
علامات
آنتوں یا پیٹ میں رکاوٹ کی وجہ سے پیٹ میں درد ، متلی اور اپھارہ ہونا
بچہ ایک ماہ سے زیادہ عرصہ سے اس کو روکنے کی کوششوں کے باوجود غیر غذائی اجزاء کھا رہا ہے۔
ان کے کھانے کے نمونے اور خواہشات ان کی عمر یا طرز عمل کے مساوی نہیں ہیں
اسباب
غذائیت کی کمی، آئرن کی کمی ، زنک ، کیلشیئم یا کسی اور ٹریس عناصر کی کمی کی وجہ سے مخصوص خواہشات بڑھ سکتی ہیں۔
علاج
طبا شیر پیس کر بچے کو دیں بچے کی مٹی کھانے کی عادت چھڑانے کے لئے بہترین ہے
مٹی کھانے والے بچے کے قریب صاف مٹی لے کر مصبر ملا کر یاہنگ ملا کر رکھ دیا کریں اس سے مٹی کھانے کی عادت ختم ہو جائےگی
What is Pica ?
Pika is the name of the disease in which children start eating paper, clay and lime
As soon as the children are able to move around on their own, they start trying to survive.
Because of hunger, some good eaters can suppress their appetite by eating non-food items.
He eats everything that he likes to eat based on his fragrance or shape. He eats again and again.
This habit often goes away on its own after a few months in young children, but some children make it a habit and continue to eat paper, mud and lime. Many women get into the habit of eating mud.
There is no specific way to prevent this disease, but doctors say that children should not eat such things from childhood and keep a strict eye on them so that they do not eat such things.
Pica Symptoms
Abdominal pain, nausea and bloating due to obstruction of the intestines or stomach
The baby has been eating non-nutrients for more than a month, despite efforts to stop it.
Their food patterns and desires do not match their age or behavior
Pica Reasons
Malnutrition: Deficiency of iron, zinc, calcium or any other trace elements can lead to increased specific cravings.