Brain Diseases امراض دماغ واعصاب
Brain Diseases
اعصابی نظا م کا اساسی فعل جسم کے اندرونی اور جسم سے باہر کے ماحول میں واقع ہونے والی تبدیلیوں کا پتہ چلانا ہے
اور ان کے مطابق جسمانی افعال و حرکات کی رہنمائی کرنا ہے اعصابی نظام کا ہیڈ آفس دماغ ہے
انسانی دماغ عقل وشعور کے لحاظ سے تمام مخلوقات سے افضل و اعلی ہے اگر اس کے افعال میں خرابی پیدا ہو جائے تو دوسرے تمام نظام درہم بر ہم ہو جاتے ہیں
اوران میں اعتدال نہیں رہتا انسانی جسم میں یہ سب سے اونچی جگہ سر میں واقع ہوتا ہے جو سر کی مضبوط ہڈیوں کے اندرہوتا ہے
عصبی نظام کے دونوں حصے یعنی دماغ اور نخاع آپس میں مسلسل اور ملے ہوئے رہتے ہیں عصبی الیاف اور اعصاب دماغ سے نکل کر نخاع میں آتے ہیں اور اسی طرح نخاع سے دماغ میں جاتے ہیں عصبی نظام کی خرابی سے جو امراض پیدا ہوتے ہیں ان میں سے چیدہ چیدہ درج ذیل ہیں
Brain Diseases
Low Vision نظر کی کمزوری
Low Vision نظر کی کمزوری Symptoms, Causes & Treatments گلاؤکوما...
Sleep Deprivation نیند کی کمی
Sleep Deprivation نیند کی کمی Symptoms, Causes & Treatments نیند...
Paralysis (Stroke) فالج
Paralysis (Stroke) فالج Symptoms, Causes & Treatments ادھرنگ/فالج اس مرض...
Brain Weakness دما غی کمزوری
Brain Weakness دما غی کمزوری Symptoms, Causes & Treatments Brain...