Fever بخار

بخار Symptoms, Causes & Treatments بخار کی علامات ،اسباب ، اور علاج بخار بخار بذات خود کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ کسی بیماری کا اشارہ دیتا ہے جو کہ نزلہ زکام، تھائی رائیڈ کی خرابی، گلہ کا خراب ہونا، کسی قسم کا جراثیم کا آجانا، سوزش ہو جانا یا کسی جگہ انفیکشن ہو جانا۔… Continue reading Fever بخار

Malaria ملیریا

Malaria ملیریا Symptoms, Causes & Treatments ملیریا ملیریا ایک بخار ہے جو(Plasmodium) اینوفِلیز نامی مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔ اینوفِلیز مچھر کسی انسان کو کاٹنے کے دوران اس کے خون میں جراثیم منتقل کر دیتا ہے جہاں یہ جراثیم چند دنوں میں افزائش پاکر خون کے سرخ خلیوں کو تباہ کر دیتےہیں حاملہ عورتوں… Continue reading Malaria ملیریا