Children Constipation بچوں کی قبض
Symptoms, Causes & Treatments
Children Constipation بچوں کو قبض کی شکایت
اجابت معمول کے مطابق نہ آئے، تھوڑی تھوڑی ہو یا دو تین روز کے بعد آئے تو اسے قبض کہا جاتا ہے
قبض کو اُم الامراض یعنی ’’تمام بیماریوں کی ماں‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ اپنے ساتھ کئی اور بیماریاں بھی لے آتی ہے- قبض کی بیماری کا سامنا بڑوں کے علاوہ اکثر بچوں کو بھی کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف بچے تکلیف میں مبتلا ہوتے ہیں بلکہ ان کے والدین بھی پریشان رہتے ہیں
نوٹ
اگر قبض مہینے میں ایک مرتبہ یا دو مہینے میں ایک مرتبہ ہوتی ہے تو یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے
علامات
پیٹ میں درد،چرچڑا پن،ایک سے 2/3 دن تک حاجت نا ہونا،پاخانہ سخت ہونا
اسباب
معمول میں تبدیلیاں،انہضام کا مسئلہ،کسی ادویات کی وجہ سے،پنیراور گائے کا دودھ،آنتوں کی حرکت کی کمی،غذا کی تبدیلی،موسم کی تبدیلی،مٹی کا کھانا
علاج
کیسٹرآئل تین گرام سے ایک تولہ وزن اور عمر کے حساب سے دودھ یا شہد میںملا کر دیں
چوعرقہ،عرق گلابیا گھٹی بچوں کی قبض کے لئے مفید ہے
What is Children Constipation ?
Children Constipation Children complain of constipation
If the bowel movement does not come as usual, a little or after two or three days, it is called constipation
Constipation is also called the “mother of all diseases” because it carries with it many other ailments. Constipation often affects children as well as adults. Children suffer, and so do their parents
Note
If constipation occurs once a month or once every two months, it is not a problem
Children Constipation Symptoms
Abdominal pain, nausea, not defecating for one to two to three days, hard stools
Children Constipation Reasons
Changes in routine, digestive problems, due to any medication, cheese and cow’s milk, lack of bowel movements, change of diet, change of seasons, food