Hair Fall بالوں کا گرنا
Symptoms, Causes & Treatments
بالوں کا گرنا
بال انسان کی شخصیت اور اس کی وجاہت میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔حسن و جوانی بالوں کی رنگت و خوبصورتی سے ہی قائم و دائم رہتی ہے۔اور بالوں کے امراض سے کسی بھی شخص کی خوبصورتی و وجاہت متاثر ہو جاتی ہے۔بالوں کا روکھا پن، خشکی سکری، دو شاخہ ہونا اور کمزور ہو کر گر جانا کسی بھی شخص کی شخصیت کو تباہ کر کے رکھ دیتا ہے۔
بالوں کے گرنے کی علامات
مردوں کا اکثر پیشانی سے بال کم ہوتے جانا
بالوں کا گرنا
کنگھی کرنے سے دو چار سے زیادہ بالوں کا اترنا
بالوں کے گرنے سے پہلے خارش
بالوں میں خشکی سکری کا بڑھ جانا
بالوں کے گرنے کے اسباب
بالوں کے جھڑنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔
ہارمونل تبدیلیاں،جلد سے باہر نکلنے کے سوراخ بند ہو جانا،شعاعی علاج یا ریڈیئیشن تھیراپی
ڈی ایچ ٹی کی وجہ سے،ذہنی دباؤ،موروثی بالوں کے جھڑنا،ادویات اورسپلیمنٹس کے مضر اثرات
علاج
نہانے کے فورا بعد آئل لگانے سے پرہیز کریں۔
کسی قسم کے ہئر کلر سے اجتناب کریں۔
وقتن فوقتن بالوں کو مضبوط کرنے کےلئے مساج کیا کریں ۔
اچھے شیمپو اور اچھے ہئر آئل کا انتخاب کریں ۔
شیمپو کا استعال کبھی کبھی کریں روزانہ کا استعمال بالوں کو کمزور کر دیتا ہے۔
بالوں کی افزائش کےلئے مغزیات کا استعمال خوراک میں رکھیں۔
الجھے ہوئے بالوں میں کنگھا یا برش آرام سے کریں تا کہ بال کمزور نہ ہوں۔
نسخہ
مغز بادام،مغز کدو ،خشخاش،کاہو
ہموزن لے کر ان کا اپنے سامنے تیل نکلوا لیں۔ روزانہ بالوں کی جڑوں پر لگائیں
نسخہ
بادیان50گرام ،چنے بھنے 50گرام،مغز پستہ50گرام ،مغز اخروٹ50گرام ،کاجو50گرام ،اسطخدوس40گرام،دکھنی مرچ 20گرام ،کوزہ مصری 150گرام
تمام چیزوں کو ملا کر باریک کر لیں ۔ایک چمچ کھانے والا صبح و شام استعمال کریں۔
Hair Fall (Hair Loss)
Hair loss is manifested in different ways
It depends on the reason
In men, hair often begins to fall out of the forehead
Hair Fall (Hair Loss) Reasons
There are many causes of hair loss.
Hormonal changes
Closure of the skin exit hole
Radiation therapy
Due to DHT
Stress
Hereditary hair loss
Side effects of medications and supplements
Hair Fall (Hair Loss) Symptoms
Men often lose hair from the forehead
Hair loss
More than two or four hairs fall out by combing
Itching before hair loss
Increased dryness in the hair
Hair Fall (Hair Loss) Treatment
Avoid applying oil immediately after bathing.
Avoid any hair color.
Massage from time to time to strengthen the hair.
Choose good shampoo and good hair oil.
Use shampoo occasionally. Daily use weakens the hair.
Use nuts to grow hair.
Kanga or brush gently in tangled hair so that the hair is not weak.
Almond kernels
Pumpkin seeds
Poppy
Take a homogenate and take out the oil in front of them. Apply to hair roots daily
Star anise 50 grams
50 grams of gram flour
50 grams of pistachio kernels
Walnut kernels 50 grams
Cashew nuts 50 grams
Astakhdus 40 grams
Southern pepper 20 grams
Egyptian pot 150 grams
Mix everything finely. Use one tablespoon in the morning and evening.