Symptoms, Causes & Treatments
ایک قدیم بیماری ہے یرقان کو انگریزی میں جائنڈس کہا جاتا ہے یہ جگر کی بیماریوں کی ایک اہم ترین علامت ہے۔
یرقان آنکھوں اور جلد کے پیلے ہو جانے سے تشخیص کیا جاتا ہے۔
اسی باعث اس کو پیلیا بھی کہا جاتا ہے اس کا سبب بیلیروبن (ہیموگلوبن کا مخروج ذدہ مادہ)
گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے۔
آنکھوں کی سفیدی پرپیلاپن،جلد پربھی پیلا پن،پیشاپ کی رنگت کاگہرازرد ہونا،متلی،قے،بھوک میں کمی،تھکن اوربخار،دست لگنا
انفیکشن،گرم غذا کا کثرت استعمال،بیلیروبن کی تبدیلی کی مشکلات،جگر یا چھوٹی بڑی آنتوں کے مسائل
املی،آلوبخارا دیسی ،کسٹہ 250گرام زرشک،کاسنی، نیلو فر 150گرام تمام چیزیں ملا کر 2 سے 3 چمچ کھانے والے مٹی کے برتن میں بھگو کر 6 گھنٹہ بعد اچھی طرح مکس کر کے دن میں 2 مرتبہ
قرابادینی مرکبات
معجون دبید الورد، اکسیر جگر، جوارش جالینوس، شربت ٹھنڈک، سفوف ٹھنڈک
Yellowing of the eyes, yellowing of the skin, yellowing of the color of urine, nausea, vomiting
Loss of appetite, fatigue and fever, palpitations
Tamarind, Aloobkhara Desi, Kasta 250 gms Zarshak, Kasni, Nilo Fur 150 gms All the ingredients are mixed and soaked in 2 to 3 tablespoons of earthenware pot and after 6 hours mix well and twice a day.
Qarabadini compounds
Dabid Alward, Axir Liver, Jawarsh Galenus, Cooling Syrup, Cooling Powder
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024.Faizan ul Hikmat All Rights Reserved.