kidney failure گردے فیل
Symptoms, Causes & Treatments
گردے فیل کیوں ہوتے ہیں؟
اللہ پاک نے انسانی جسم کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جس میں گردے انسان کےلئے بے حد قیمتی نعمت ہیں
گردے انسانی جسم کے اہم اعضاء ہیں گردے خون کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ کیمیائی طور پر متوازن رکھتے ہیں۔
پسلیوں کے نیچے پیٹ کی طرف کمر میں دائیں اور بائیں طرف واقع ہوتے ہیں گردہ 11 سینٹی میٹر لمبا کم و بیش سات سینٹی میٹر چوڑا اور دو یا تین سینٹی میٹر موٹا ہوتا ہے ہر گردے میں دس لاکھ سے زائد ناکی دارغدود نیفران یا فلٹر ہوتے ہیں جو جسم سےزہریلے مادے کا اخراج کرتے ہیں
گردے فیل کی علامات
پیشاب کی مقدار میں کمی، ٹانگوں ٹخنوں اور پیروں کی سوجن ، بلا وجہ سانس کا پھولنا،بہت زیادہ نیند کا آنا یا تھکاوٹ ،چھاتی میں درد یا دباؤ ،بیہوشی
گردے فیل کےاسباب
دل کا دورہ،دل کی بیماری،جگر کا سخت ہوجانا یا فیل ہو جانا،پانی کی کمی،بہت زیادہ جل جانا ،کوئی الرجیائی رد عمل ،کوئی شدید انفیکشن، بلڈ پریشر کا زیادہ ہونا، کسی سوجن دور کرنے کی دوا کا ذیلی اثر ،بلڈ پریشر کا زیادہ ہونا اور سوجن دور کرنے کی دوائیں بھی گردوں کی جانب خون کی سپلائی میں کمی لانے کا سبب بنتے ہیں،پیشاب کے اخراج میں رکاوٹ، پیشاب کے خارج ہونے کے راستے میں کسی رکاوٹ یا بیماری کی وجہ سے پیشاب کی کم مقدار خارج ہو پاتی ہے جسکی وجہ سے گردوں میں زہریلے مادے جمع رہنے لگتے ہیں اور پھر انکے فیل ہونے کا سبب بنتے ہیں
گردے فیل کا علاج
نسخہ
نسخہ
kidney failure Symptoms, causes and treatment
What is kidney failure?
Heart attack, heart disease, hardening or failure of the liver, dehydration,
Excessive burns, no allergic reactions, no severe infections, high blood pressure, side effects of an anti-inflammatory drug, high blood pressure and anti-inflammatory drugs also reduce the blood supply to the kidneys Causes of urinary incontinence, obstruction of urinary excretion or disease due to a small amount of urine is excreted due to which toxins accumulate in the kidneys and then they fail. Cause
kidney failure Symptoms
Decreased urination, swelling of legs, ankles and feet, shortness of breath, excessive sleepiness or fatigue, chest pain or pressure, fainting
kidney failure Reasons
Facebook
WhatsApp
Email