Menorrhagia-کثرت حیض(Heavy Menstrual Bleeding)-2025

Menahrrogia

Menorrhagia (کثرت حیض)

Menorrhagia
Menorrhagia

What is Menorrhagia?

(Most days of menstruation (istihaza)
Menorrhagia is in which menstrual cramps are frequent or regular, but if they occur more than usual, it is called excessive menstruation or istihaza.

Menorrhagia Reasons

Menorrhagia Symptoms

High blood pressure
Weakness of the limbs
Excessive or recurrent bleeding
backache
The patient is exhausted
Irritability, grief and anger

Menorrhagia Treatment

Giro, Alum White, Kahrba, Shamai, Dum Al-Khawin, Mazu, Gulnar.
Half a teaspoon to a teaspoon in the morning and evening with Anjbar syrup

Qaraba religious compounds

Kharba tablets, chicken eggs, chicken syrup Anjbar are useful and effective

Women’s Diseases:

(کثرت ایام ماہواری( استحاضہ

ماہواری کا مقدار میں زیادہ آنا یا  ایک ماہ میں دو بار آنا

ایک حیض سے دوسرے حیض تک مسلسل یا وقفے وقفے سے آنا

یا باقاعدگی سے آتا ہے لیکن معمول کے خلاف ذیادہ آتا ہو تو اسے حیض کی زیادتی یا استحاضہ کہتے ہیں۔

کثرت ماہواری کی علامات

کمی خون،ہائی بلڈپریشر،اعضائے رائیسہ کی کمزوری،خون کا زیادہ آنا یا بار بار آنا،کمردرد

کثرت ماہواری کے اسباب

بدن میں خون کی زیادتی،خون میں صفرا کی آمیزش،پروجسٹرون سیکس ہارمون کی کمی،خون کا پتلا ہو جانا،بار بار اسقاط حمل،رحم کے عضلات کا ڈھیلا ہو جانا،کثرت جماع،سوجن ورم،اجتماع خون،کاپرٹی،اسقات حمل،رحم کا کمزور ہو جانا،رحم کا ٹل جانا،تیزمصالحہ جات اورگرم چیزوں کا استعمال،مانع حمل ادویات،انفکشن رحم،کبھی ماہواری میں مجامعت کرنے سے بھی مرض ہو جاتی ہے۔

علاج

سبب دریافت کریں

 :قرابا دینی مرکبات

قرص کہربا ،کشتہ بیضہ مرغ شربت انجبار مفید و موثر ہیں

:نسخہ

گیرو،پھٹکری سفید،کہربا ،شمعی،دم الخوائن، مازو، گلنار برابر وزن لے کر باریک کر لیں
آدھا چمچ سے ایک چمچ چھوٹا صبح و شام شربت انجبار کے ساتھ