Short Stature (Growth Disorders )قد کا نہ بڑھنا
Symptoms, Causes & Treatments
بچوں کا قد بڑھنے کا مسئلہ بہت ہی سنگین ہے ایسے بچے جن کا قد نہیں بڑھتا وہ احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں مستقبل میں انھیں بہت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اگر شوہر یا بیوی میں سے کسی ایک کا قد چھوٹا ہےتو بچے کا قد چھوٹا رہنے کا امکان ہے
لیکن اگر بچپن سے بچوں کی اچھی خوراک اور ورزش پر توجہ دی جائے تو بچے کا قد بڑھ سکتا ہے
قد نہ بڑھنے کی وجوہات
غیر متوازن غذا،بازاری فاسٹ فوڈ،کیلشیم آئرن کی کمی،وٹامن ڈی اور وٹامن بی کی کمی،وقت پر کھانا نہ کھانا،دودھ کا کم استعمال کرنا،رات کو دیر سے سونا،فون اور لیپ ٹاپ کا زیادہ
قد نہ بڑھنے کے اسباب
غذائیت میں کمی،بیماری اور غر بت
بچوں کےچھوٹے قد کا علاج
چھوٹی عمر کے بچوں کے لئے کم از کم 8 گھنٹے نیند پوری کرنا بہت ضروری ہے
نیند کی کمی بھی صحت کی خرابی کا بڑا باعث ہے جس سے قد چھوٹا رہ جانے کا اندیشہ رہتا ہے
سائیکل چلائیں،کسی راڈ کی مدد سے لٹکیں،کندھوں اور سر کے بل کھڑے ہونا،رسی کودنا،تیراکی کرنا،لچک کی ورزش کرنا،خوراک اور نیند کا خیال رکھیں
قد بڑھانے کے لیے سب سے اہم ورزش لٹکنا ہے لٹکنے کو روزانہ اپنا معمول بنائیں
بادام،فائبر والی غذائیں، گوشت، مچھلی انڈے تازہ دودھ وٹامن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے موسمی پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں
بانس کی جڑ کا مربہ استعمال کریں
What is Short Stature (Growth Disorders )?
The problem of growing children is very serious. Children who do not grow tall feel inferior. They face a lot of problems in the future.
If one of the spouses is short, the baby is likely to be short
But if you pay attention to the good diet and exercise of children from childhood, then the height of the child can increase
Short Stature (Growth Disorders ) Symptoms
Unbalanced diet, market fast food, calcium iron deficiency, vitamin D and vitamin B deficiency, not eating on time, low milk consumption, late night sleep, phone and laptop more
Short Stature (Growth Disorders )Reasons
Malnutrition, disease and poverty
Short Stature (Growth Disorders )Treatment
It is very important for young children to get at least 8 hours of sleep.
Lack of sleep is also a major cause of poor health which can lead to short stature
Ride a bicycle, hang with a rod, stand on your shoulders and head, jump rope, swim, exercise flexibility, take care of food and sleep
Feed the marmalade in bamboo