Eaculation of semen جریان منی
Symptoms, Causes & Treatments
جریان کیا ہے؟
جریان کےلغوی منی جاری ہونا کےہیں اصطلاح طب میں اس سے مراد بغیر جماع کے مادہ منویہ کے اخراج سے ہے اس مرض میں مادہ منویہ یا جوہر حیات یعنی انسانی جسم کا بہترین انزائمز پر مشتمل مادہ پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت یا اس کے بغیر بلا ارادہ بھی خارج ہو جاتا ہے۔
جریان کی بیماری زیادہ تر کم عمر لڑکوں میں ہوتی ہے یہ بنیادی وجوہ پر منحصر ہے ، یہ سفید اور گاڑھا یا صاف اور پانی دار ہوسکتا ہے پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت رینگتے ہوئے منی کے چند قطرے پیشاب کی نالی کے راستے خارج ہوتے ہے مگر جب مرض پرانا ہو جائے تو بغیر زور لگائے بھی رطوبت کا اخراج ہو جایا کرتا ہے۔
جریان منی کی علامات
پیشاب کا جل کر آنا ،پیشاب کا بار بار آنا،اکثر رات کو پیشاب کی حاجت ہونا،جنسی جگہ میں درد یا خارش ہوسکتی ہے۔
جریان منی کے اسباب
غدہ قدامیہ کی سوزش ،کثرت قبض رہنا،عشقیہ ناول، مشت زنی ،غزلیں گانے، ماحول، عریاں تصاویر، لڑکی یا لڑکے کے ساتھ جنسی چھیڑخانی، آتشک یا سوزاک کی بیماری کا ہونا، یا مثانہ پیشاب سے پر ہونا اور سو جانا،معدہ و مثانہ کی خرابی، اعضا تناسل کی کمزوری، نرم و نازک بستر کا استعمال، رات کا کھانے کے بعد فورًا سو جانا،کثرت گرم اشیاء کا استعمال،تیزمصالحہ جات خوراک کی زیادتی،نیند کی کمی۔
جریان منی کا علاج
احتیاطی تدابیر
خیالات کو صاف رکھیں۔ تنہائی کا موقع نہ آنے دیں۔فحش مواد پڑھنے اور دیکھنے سے پرہیز کریں۔گرم اور دیر ہضم غذا سے در گزر کریں۔ پیشاب کو نہ روکیں۔
نسخہ
لاجونتی20گرام،تال مکھانہ20گرام سنگاڑے40گرام،کونچ20گرام ، موصلی سفید 20گرام ،ثعلب مصری 20گرام ، کوزہ مصری 40گرام ،چھلکا اسپغول40گرام تمام ادویات کو صاف کر کے باریک پیس لیں۔
خوراک
ایک چمچ صبح دوپہر شام ہمراہ پانی یا دودھ کے ساتھ
Eaculation of semen Symptoms,causes and treatment
What is Eaculation of semen
The term ejaculation of semen refers to the discharge of semen without intercourse Is discharged.
Gastric or peptic ulcer، It is most common in young boys، Depending on the underlying cause, it can be white and thick or clear and watery، As the disease progresses, moisture is expelled without exertion.
Eaculation of semen Symptoms
- Burning urine
- Frequent need to transfer urine
- Need to urinate at night
- There may be pain or itching in the genital area.
Eaculation of semen Reasons
- Stomach and bladder disorders
- Frequent constipation
- Masturbation
- Sex abuse
- Sexual harassment with a girl or boy.
- Excessive hardship.
- Watching pornographic ideas or dirty movies
- Use lots of hot items
- Spicy food
- Ejaculation habits
- Lack of sleep
Precautions
- Keep thoughts clear.
- Don’t let loneliness get in the way.
- Avoid reading and viewing pornography.
- Avoid hot and slow digesting foods.
- Do not stop urinating.
Formula
- Lajunati 20 grams
- Taal Makhana 20 grams
- Sangade 40 grams
- Konch 20 grams
- Mosli Safid 20 grams
- Salab Misri 20 grams
- Koza Misri 40 grams
- Peeled Aspaghul 40 grams
Clean all the herbs and grind them finely.
Dosage
One spoonful in the morning, afternoon and evening with water or milk.
Men's Diseases
-

Frankincense Oil روغن لوبان
₨ 600 Add to cart -

Neem Capsules
₨ 700 Add to cart -

Sandal Wood Oil روغن صندل
₨ 2,400 – ₨ 4,500Price range: ₨ 2,400 through ₨ 4,500 Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page

