High Cholesterol ہائی کولیسٹرول
Symptoms, Causes & Treatments
کولیسٹرول کیا ہے؟
کولیسٹرول دراصل ایک قسم کی لیپوپروٹین چربی کا نام ہے قدرتی طور پر آپ کا جگر تیار کرتا ہے خون میں گردش کرتا ہے اسی کو کولیسٹرول کہا جاتا ہے۔
جدید دور کی اشیاء نے انسان کے جہاں بہت ساری سہولیات پیدا کی ہیں وہاں اس کے لیے بہت سے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں۔
کولیسٹرول ہر انسان میں پایا جاتا ہے جسم کو تندرست اور صحت مند رہنے اور تمام افعال کو بہترین طریقے سے انجام دینے کےلئے کولیسٹرول کی ضرورت ہوتی ہے۔
جیسے جیسے انسان کی جسمانی مشقت کم ہوتی چلنا پھرنا کم کر دیتا ہےاس کی مقدار جسم میں زیادہ ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
اگر اس کی مقدار اضافی ہو جائے تو خون نی نالیوں میں جمع ہو کرتنگی کا باعث بنتا ہے جس سے مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں۔
کولیسٹرول کی اقسام
کولیسڑول کی کئی اقسام ہیں جن میں مشہور تین ہیں۔
لوڈینسٹی لیپوپروٹین) ناقص کولیسٹرول) LDL۔ Low Density Lipoprotein
ہائی ڈینسٹی لیپوپروٹین) اچھاکولیسٹرول) HDL۔ High Density Lipoprotein
ٹرائی گلیسرائیڈز (Triglycerides)
علامات
ہائی کولیسٹرول (خون میں چکنائی کا بڑھنا) کی کوئی واضح ابتدائی علامات نہیں ہوتیں اور اکثر لوگ اس کا شکار رہتے ہیں۔
تاہم، جب یہ حد سے بڑھ جائے تو شریانوں میں تنگی کے باعث یہ خاموش علامات
سینے میں درد،تھکاوٹ اور سانس کا پھولنا،ہاتھوں اور پیروں میں درد،ہاتھوں اور پیروں کا سن رہناظاہر ہو سکتی ہیں
وجوہات
کولیسٹرول بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ غلط غذا کا استعمال ہے۔
وہ کھانے جو زیادہ چکنائی (سچوریٹڈ اور ٹرانس فیٹس) پر مشتمل ہوں ، جیسے زیادہ چربی والا گوشت، مکمل چکنائی والی ڈیری، فرائیڈ فوڈ، میٹھی بیکری اشیاء اور پیک شدہ اسنیکس
احتیاطی تدابیر
زیادہ صحتمند رہنے کےلئے سادی غذا استعمال کریں کھانوں میں بناوٹی تیل گھی کی بجائے کھانے والا زیتون کے تیل خالص اپنا نکلوایا ہواسرسوں کا تیل یا السی کا تیل، خالص دیسی گھی استعال میں رکھیں کوشش کریں گوشت کے دبلے پتلے کٹا یا دیسی مرغے کا گوشت اورسبزیاں کھائیں یا پروسیسرڈ سنیک فوڈزکی بجائے گری دار میوے اور بیجوں پر ناشتا میں استعمال میں رکھیں۔
تشخیص اور احتیاط
علاج
زیادہ پھل اور سبزیاں کھائیں لیمن، ادرک، اور سرکہ سیب استعمال کرتے رہیں واک کریں
علاج
اجوائن پودینہ سونف ملٹھی دارچینی سبز چائے پنیر ڈوڈی تمام چیزیں ہم وزن لے کر قہوہ بنا لیں دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں
علاج
قرطم، السی، کلونجی کا روغن نکلوائیں اس میں ضرورت کے مطابق روغن زیتون ورجن ڈال کر رات کو سوتے وقت ایک چمچ کھانے والا استعمال کریں۔
What is High Cholesterol ?
What is cholesterol?
Cholesterol is a type of lipoprotein fat that naturally builds your liver and circulates in the blood.
Cholesterol is found in every human being to keep the body fit and healthy and to perform all the functions in the best possible way. Cholesterol is needed.
As a person’s physical exertion decreases, so does the amount of walking in the body.
If the amount is too much, it can accumulate in the blood vessels and cause congestion, which can lead to various diseases.
Types of cholesterol
There are many types of cholesterol, of which three are well-known: Low-density lipoprotein (LDL) (bad cholesterol) High-density lipoprotein (HDL) (good cholesterol) Triglycerides
High Cholesterol Reasons
High cholesterol (an increase in blood fat) has no obvious early symptoms and most people remain unaware of it.
However, when it becomes too high, it can cause silent symptoms such as:
Chest pain, fatigue and shortness of breath, pain in the arms and legs, numbness in the arms and legs
Test Diagnosis
Lipid Profile
Treatment
Celery, mint, fennel, cinnamon, green tea, cheese, and dodi, take all the ingredients in equal quantities and make a coffee. Consume it two to three times a day.
Heart & Muscles
چونکہ زیادہ کولیسٹرول خاموشی سے شریانوں کو نقصان پہنچاتا ہے، اس لیے اسے “خاموش قاتل” بھی کہا جاتا ہے۔ 20 سال کی عمر کے بعد ہر 4 سے 6 سال میں خون کا ٹیسٹ (Lipid Profile) ضرور کروائیں۔
اگر آپ کو اپنے کولیسٹرول کی سطح پر شک ہے، تو کسی مستند طبیب سے مشورہ کریں۔
-
Sale!

Ashwagandha Capsules
₨ 999 – ₨ 2,200Price range: ₨ 999 through ₨ 2,200 Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page -

Maca Root Capsules
₨ 2,100 Add to cart