Splenomegaly تلی کا بڑھ جانا

Splenomegaly تلی کا بڑھ جانا

Symptoms, Causes & Treatments

تلی کا بڑھ جانا

جب تلی اپنی نارمل سائز سے دگنی ہو تو اسے  کہتے  ہیں۔ Splenomegaly

تلی ایک چھوٹا عضو ہے جو آپ کے بائیں پسلی کے پنجرے کے دائیں طرف واقع ہے۔
تلی ہمارے جسم میں بہت سے کام کرتی ہے مدافتی نظا م کومظبوط کرنا یا مظبوط کرنے میں مدد کرنا اور خون کے فلٹر کا کام بھی کرتی ہے اور اس کا خاص کام خون کے پرانے سرخ خلیوں کی بحالی یعنی ری سائیکل کرنا اور پلیٹلیٹس یعنی سفید خون کے خلیوں کو سٹور کرنا اور کئی قسم کے بکٹریا سے لڑنے میں مدد کرنا جو نمونیہ اور منجائٹس یعنی گردن توڑ بخار کا سبب بھی بنتے ہے

علامات

ہاضمہ کی خرابی،رنگ کا پھیکا پڑھ جانا،بخار،پیٹ کا بڑھ جانا

 

اسباب

کسی بھی قسم کی انفیکشن، ملیریا، ٹائفائڈ، اور جگر کے سکڑنے کی وجہ سے بھی یہ بیماری ہو جاتی ہے

What is Splenomegaly?

In this disease, the spleen is enlarged. The patient’s abdomen is slightly enlarged
The spleen has many functions in our body that help strengthen the immune system and also act as a blood filter and its special function is to restore old red blood cells and recycle platelets. Storing cells and helping to fight many types of bacteria that can cause pneumonia and meningitis

Symptoms Splenomegaly

Digestive disorders, discoloration, fever, bloating

Reasons Splenomegaly

Any type of infection, malaria, typhoid, and liver shrinkage can also cause the disease.

Facebook
WhatsApp
Email

Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

Symptoms, Causes & Treatments

جگر کا سکڑ جانا؟

جگر کی سختی یا سکڑ جانے کو سیروسس آف لیور کہتے ہیں۔
یہ مرض بہت آہستہ پیدا ہوتا اور بڑھتا ہے جب تک اس کی تشخیص ہوتی ہے یہ آخری سٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہے۔
سروسس یا جگر کے سکڑ جانے کے مرض میں سوزش کی وجہ سے جگر سخت ہو جاتا ہے۔
جگر میں فاسد ریشے پیدا ہو جاتے ہیں یہ فا سد ریشے جگر کی بیماری کا باعث بنتے ہیں اس بیماری میں جگرسائز میں چھوٹا ہو جاتا ہے اگر ریشے زیادہ بنیں تو جگر پھیل جاتا ہے۔
دل کی کچھ ایسی پرانی بیماریاں جو کئی سالوں سے لاحق ہوں جگر کی سختی کا سبب بھی بن سکتی ہیں ۔

علامات

سستی اور لاغری ہو جانا،بخار کی کثرت،بھوک کی کمی،تھکاوٹ،وزن کم ہو جانا،جگر پر درد، سست اور لاغر ہونا، بخارکثرت سے رہنا، جگر کے مقام پر درد رہنا، ہاضمہ کی خرابی،قبض،پیٹ میں پانی،کالی یا زردی رنگت، عورتوں میں ماہواری کی بندش، مردانہ کمزوری

اسباب

جگر کی پرانی بیماریاں، الکحل کے زہریلے اثرات، ہیپاٹائٹس بی اور سی کا وائرس، صفراکا جگر میں جمع ہو نا جگر میں صفرا کی نالی میں رکاوٹ، ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس،مرغن غذاؤں کے استعمال سے، ہیپاٹائٹس بی اور سی ہے

علاج

عرق کاسنی اور عرق مکو عرق برنجاسف تینوں ملا کر آدھا کپ کے دن میں تین ممالک استعمال کریں۔

کوڑ 25گرام،ریوند چینی25گرام ریوند خطائی 25گرام، نوشادر 25گرام،کاسنی 15گرام،افسطین 15گرام،کرفس15گرام،قلمی شورہ 15گرام،گل غافث 15گرام۔تمام آپ کا سفوف بنا ایک چمچ والی دن میں تینوں باتوں کی شربت دینار کے ساتھ۔

استعمال

معجون دبید الورد ۔

ایک چمچ چائے والا دن میں دو مرتبہ

What is Cirrhosis?

Liver stiffness or shrinkage is called cirrhosis of the liver.
The disease develops and progresses very slowly until it is diagnosed.
It has reached its final stage.
In cirrhosis or inflammation of the liver, the liver becomes stiff due to inflammation.
Irregular fibers are formed in the liver.
Then the liver spreads.
Some chronic heart diseases that have been going on for many years can also cause hardening of the liver.

Symptoms Cirrhosis

Chronic liver diseases, toxic effects of alcohol, hepatitis B and C virus, bile accumulation in the liver, obstruction of the bile ducts in the liver, side effects of medicines, use of poultry foods, hepatitis B.

Reasons Cirrhosis

Laziness and emaciation, high fever, loss of appetite, fatigue, weight loss, liver pain, sluggishness and emaciation, high fever, pain at the site of the liver, indigestion, constipation, abdominal water , Black or yellow color, menopause in women, male weakness.

Facebook
WhatsApp
Email

Hepatitis A،B،C ہیپا ٹائیٹس اے،بی،سی

Hepatitis ہیپاٹائٹس

Symptoms, Causes & Treatments

ہیپاٹائٹس کیا ہے؟

ہیپاٹائٹس درحقیقت جگر کے ٹشو کی سوزش کا سبب بننے والی ایک وائرل بیماری ہے اہم اعضاء، بنیادی طور پر جگر کو متاثرکرتی ہے
دنیا بھر میں ہر سال کروڑوں افراد اس کا شکار ہوتے ہیں اور ان میں سے اکثر کو اس وقت تک علم نہیں ہوپاتا جب تک وہ بگڑ نہ جائے
اس کا وائرس جگر پر حملہ کرکے اس کے افعال کو روک دیتا ہے
جیسے ہیپاٹائٹس اے اس مرض کی ہلکی قسم کہی جاسکتی ہے جبکہ سی اور ڈی انتہائی سنگین اور ان کا علاج کا انحصار بھی اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ کو کونسا ہیپٹاٹائٹس ہوا ہے اور انفیکشن کی وجہ کیا ہے

ہیپاٹائٹس کی اقسام

ہیپاٹائٹس کی پانچ اقسام ہیں۔

ہیپاٹائٹس اے ، ہیپاٹائٹس بی ، ہیپاٹائٹس سی ، ہیپاٹائٹس ڈی ، ہیپاٹائٹس ای

ہیپاٹائٹس اے

ہیپاٹائٹس اے (HAV)
ہیپاٹائٹس اے ہیپاٹائٹس کی ایک قسم ہے
یہ ہیپاٹائٹس کی ایک شدید (قلیل مدتی) قسم ہے ، جس میں عام طور پر علاج کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ، ہر سال ہیپاٹائٹس اے کے 1.4 ملین کیسز دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں۔ ہیپاٹائٹس کی یہ انتہائی متعدی شکل آلودہ کھانا یا پانی کے ذریعہ پھیل سکتی ہے۔ یہ عام طور پر سنجیدہ نہیں ہے اور عام طور پر طویل مدتی اثرات کا سبب نہیں بنتا ہے۔ ہیپاٹائٹس اے کا انفیکشن عام طور پر خود ہی ختم ہوجاتا ہے

 

علامات

فلو جیسی علامات (بخار، تھکاوٹ، جسمانی درد، پیٹ میں درد،بھوک میں کمی،وزن میں کمی،جلد یا آنکھوں کا پیلا ہونا،شدید تھکاوٹ،معدے کی خرابی،پسلیوں کے نیچے جگر کے سیدھی طرف درد،بھُوک نہ لگنا،جلِد اور آنکھوں کا پیلا ہونا

ہیپاٹائٹس بی

ہیپاٹائٹس بی

ہیپاٹائٹس بی ایک وائرس کا نام ہے
یہ بیماری جگر کے انفیکشن کی ایک قسم ہے جو كہ ہیپاٹائٹس بی کی وجہ سے ہوتا ہے. یہ خون اور جسم کے سیال سے منتقل ہوتا ہےہیپاٹائٹس بی ہیپاٹائٹس اے سے زیادہ خطر ناک ہوتا ہے۔
اس مرض پر قابو نہ پایا جائے تو مریض جگر کے سرطان کے علاوہ جگر کے کئی اور شدید ترین امراض میں مبتلا ہو سکتا ہے۔

ہیپاٹائٹس بی کا پھیلاؤ

دنیا بھرمیں ہیپاٹائٹس کا پھیلاؤ تشویش ناک تک بڑھ چکا ہے۔
پاکستان میں دیگر اقسام کے ساتھ ساتھ ہیپاٹائٹس بی کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے اورحفاظتی ٹیکوں کی موجودگی کے باوجود لوگوں میں اس سلسلے میں زیادہ آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے اس پر قابو پانے میں دشواری کا سامنا ہے۔
یہاں یہ بھی ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ زیادہ تر لوگوں میں کوئی علامت یا نشانی نہیں ہوتی اور وہ خود کو بیمار محسوس نہیں کرتے۔ چناں چہ خون کا ٹیسٹ یہ معلوم کرنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ جسم میں ہیپٹائٹس بی کا وائرس متحرک ہے یا نہیں۔

 

علامات

شدید ہیپاٹائٹس کی علامات میں انتہائی تھکاوٹ،،بھوک میں کمی،جوڑوں میں درد،جلد اور آنکھوں کی سفیدی،قے،متلی،اسہال،پیشاب کا پیلا ہونا،جگر میں درد

اسباب

ہیپاٹائٹس بی کے مریضوں کی استعمال شدہ سرنج،مرد و عورت کے جسم سے نکلنے والی مخصوص رطوبتوں سے صحت مند افراد میں منتقل ہو جاتا ہے،تھوک سے،کُھلے زخموں سے،استعمال شدہ ریزر بلیڈ / استرا، ٹوتھ برش کے اشتراک سے،اور اگر حاملہ عورت ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا ہو تو یہ مرض بچے میں بھی منتقل ہو سکتا

ہیپاٹائٹس سی

ہیپاٹائٹس سی
ہیپاٹائٹس سی جگر کی ایسی سوزش ہے جو وائرس سی کے ذریعے پیدا ہوتی ہے۔
ہیپاٹائٹس بہت سنگین ہوسکتا ہے۔ تاہم ، بیماری کے ابتدائی مرحلے میں ، زیادہ تر لوگوں کو کسی علامت کا احساس نہیں ہوتا ہے
اسی سبب اس کی تشخیص کے لیے خون کا ٹیسٹ کروانا ضروری ہے۔
اس کی تشخیص کے لئے خون کے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور اسی طرح ہی اس کی موجودگی کاعلم ہوتا ہے۔اس کی تشخیص کے لئے ELISAکٹ کا استعمال کیا جاتا ہے اور اگر یہ مثبت ہو تو ایک اور ٹیسٹ کے ذریعے یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ اس وائرس سے جگر کا کتنا حصہ متاثر ہوچکا ہے

 

ہیپاٹائٹس کیسے پھیلتا ہے

یہ مرض خون کے ذریعے پھیلتا ہے یعنی ایسے لوگ جو اس مرض کا شکار ہوں اور اگر ان کی استعمال شدہ سوئی آپ کے جسم کو لگ جائے تو اس کا وائرس آپ کے جسم میں داخل ہوجاتا ہے۔1970اور1980کی دہائی میں اس کا تناسب زیادہ تھا اور اس کی وجہ استعمال شدہ سرنجوں کا استعمال تھا لیکن جوں جوں لوگوں میں اس کے متعلق آگاہی آتی گئی اور یہ بات بتائی گئی کہ استعمال شدہ سرنجوں سے بچا جائے ویسے ویسے اس کا تناسب کم ہونے لگا۔جنسی اختلاج سے بھی یہ
مرض پھیلتا ہے لیکن اس کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔کوشش کریں کہ اگر خون کی ضرورت ہوتو اسے لگانے سے قبل ہیپاٹائٹس کے لئے سکرین کروالیں
اس کی دیگر وجوہات بھی ہوسکتی ہیں جن میں ادویات کے استعمال کا ری ایکشن، منشیات، الکحل وغیرہ۔

علامات

ہروقت تھکاوٹ
فلو جیسی علامات
پیشاب کا رنگ بہت زیادہ گہرا ہوجانا
فضلے کی رنگت مدہم پڑجانا
پیٹ میں اکثر درد رہنا
کھانے کی خواہش ختم ہوجانا
وزن کی کمی
زرد جلد اور آنکھیںپیلی یا سفید

علامات

ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں میں کوئی خاص علامت نہیں پائی جاتی۔
اسی سبب اس کی تشخیص کے لیے خون کا ٹیسٹ کروانا ضروری ہے۔
لیکن اس مرض میں پائی جانے والی عام علامات درج ذیل ہیں۔
دن بدن وزن کم ہونا، بھوک کم لگنا, متلی, پیشاب کی کم مقدار, جگر کا سکڑنا, پیٹ میں پانی بھرنا, سیاہ رنگت، پیشاب اور جلد پر پیلا پن
جسم کے اندرونی و بیرونی اعضاء سے خون کا بہاؤ, اکثر بخار کا رہنا, منہ کا ذائقہ خراب ہونا وغیرہ۔

 

اسباب

صحت کے اصولوں سے لا علمی، غیر معیاری بازاری اشیاء کا استعمال، گندگی، متاثرہ شخص کی استعمال شدہ اشیاء، ایک ہی سرنج سے انجکشن کےباعث

 

متلی، قے اور اسہال کا آنا ،بخار،تھکاوٹ،آنکھوں اور جلد کا پیلا پن،کمزوری

 آلودہ پانی،ناقص غذا،انجیکشن کی آلودہ سوئیاں،جسمانی تعلقات

 

علامات

تشخیص
بلڈ ٹیسٹ 

 

پھیلاؤ کا زریعہ ، یپا ٹائیٹس بی،سی

اٹائٹس اے

ہیپاٹائٹس  بی

ہیپاٹائٹس سی

ہیپاٹائٹس  ڈی

ہیپاٹائٹس  ای

علاج

Fatty Liver جگر بڑھ جانا

Fatty Liver جگر کی چربی

Symptoms, Causes & Treatments

Fatty Liver جگر کی چربی

جگرمیں ایک خاص تناسب سے زائد چربی کی زیادتی کو فیٹی لیور کہتے ہیں
اگرچہ ان خلیوں میں تھوڑی مقدار میں چربی ہونا معمول کی بات ہے اگر اس میں سے %5 سے زیادہ چربی ہو تو جگرکو فیٹی سمجھا جاتا ہے

 

فیٹی لیور کی علامات

پیٹ میں درد، وزن میں کمی، بھوک میں کمی، تھکاوٹ، کھجلی جلد، پیلے رنگ کی جلد اور آنکھیں، پیٹ کا درد، پیٹ میں سوجن

 

فیٹی جگرکے اسباب

جگر میں چربی،شراب کی کثرت،خون میں چربی کی زیادتی، موٹاپا،ذیابیطس،موروسی، ٹیٹراسائکلن، سٹیرائڈز، اسپرین کی کثرت،چربیلے کھانے،ورزش کی کمی

فیٹی لیور کا علاج

ہم اپنے غذائی معمولات میں تبدیلیاں لا کر اپنے جگر کو واپس اصلی حالت میں لا سکتے ہیں
مشروبات، ٹھنڈا پانی یا کوئی بھی ٹھنڈا مشروب استعمال کرنے سے گریز کیا جائے
غذاؤں میں لیموں، مولی،موسمی پھل،نیچرل سرکہ،گاجر،گرم پانی

 

نسخہ

 لال چقندر 2 عدد ،کھیرا 2عدد ،سیب 1 عدد،لال انار1عدد ، لیموں 1 عدد ، ادرک 1/2 انچ کا ٹکڑا-اس کا جوس نکال کر دن میں دو مرتبہ بئیں

Fatty Liver Symptoms, causes and treatment

What is Fatty Liver?

Fatty Liver

Excess fat in the liver is called fatty liver
Although it is normal for these cells to have a small amount of fat, if it contains more than 5% fat, the liver is considered fatty.

Symptoms Fatty Liver

Abdominal pain, weight loss, loss of appetite, fatigue, itchy skin, yellow skin and eyes, abdominal pain, abdominal swelling

Reasons Fatty Liver

Liver Fat, Alcohol Abundance, Blood Fat Excess, Obesity, Diabetes, Morosi, Tetracycline, Steroids, Aspirin Abundance, Fat Eating, Lack of Exercise

treatment

2 red beetroots, 2 cucumbers, 1 apple, 1 red pomegranate, 1 lemon, 1/2 inch piece of ginger – extract its juice and drink it twice a day.

Facebook
WhatsApp
Email