Diabetes شوگر

Symptoms, Causes & Treatments خون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر رہا ہے تو ذیابیطس لا مرض کہلاتا ہے۔یہ مرض دنیا بھر میں پھیل رہا ہےشوگر کنٹرول کرنامتوازن کھانا کھاناچکنائی اور بازاری کھانوں سے پرہیزکھانا کھانے کا ایک باقاعدہ نظام بنائیںروزانہ کی بنیاد پر ورزش   شوگر میں مفید غذائیں کریلہ،جامن،امرود،السی،میتھی ،… Continue reading Diabetes شوگر

Syphilis (STI)آتشک

Symptoms, Causes & Treatments آتشک کیا ہے؟ آتشک متعدی مرض ٹریپونما پیلیڈم  Treponemapallidum بیکٹیریم کے ذریعہ متحرک ہے اور بنیادی طور پر غیر محفوظ جنسی جماع کے دوران پھیلتا ہے متاثرہ عورت یا مرد سے جنسی ملاپ کے کچھ ہفتوں بعد بیکٹیریا کے داخل ہونے کی جگہ پر ایک پھنسی ظاہر ہوتی ہے جو بعد… Continue reading Syphilis (STI)آتشک

Premature ejaculation سرعت انزال

Symptoms, Causes & Treatments سرعت عربی کا لفظ ہے سرعت کے معنی جلدی اور انزال کا مطلب خارج ہو جاناطب میں یہ لفظ حرکت نبض اور حرکت تنفس کے ساتھ بطورِ صفت بولا جاتا ہے۔جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سےپہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا… Continue reading Premature ejaculation سرعت انزال