by Hafiz Hadayat Ali | مارچ 27, 2021 | دل اور خون کی شریانوں کے امراض
Symptoms, Causes & Treatmentsبلند فشار الادم (ہائی بلڈ پریشر) ایک خاموش قاتلبلڈ پریشر دوران خون کی وجہ سے خون کی رگوں پر پڑنے والے دباؤ کو کہتے ہیں۔جب ہمارا دل دھڑکتا ہے تو خون ہمارے جسم میں توانائی اور آکسیجن مہیا کرتا ہے خون گردش کے دوران نسوں کی دیواروں پر دباو...
by Hafiz Hadayat Ali | مارچ 14, 2021 | دماغی امراض
Epilepsy مرگی Symptoms, Causes & Treatmentsمرگی ایک دورہ کی شکل میں ظاہر ہونے والی بیماری ہے ۔اس کا دورہ اچانک شروع ہوتا ہے سر میں درد کانو ں میں آوازیں دورے سے قبل شروع ہو جاتی ہیں دورے کے وقت مریض بے ہوش ہو جاتا ہے چہرہ اور آنکھیں تن جاتی ہیں دانت جڑ جاتے ہیں...
by Hafiz Hadayat Ali | مارچ 14, 2021 | دماغی امراض
Symptoms, Causes & Treatmentsدور جدید کا ایک اہم پایا جانے والا مرض ہے ۔جس کا جسم سے زیادہ ذہن سے تعلق ہے یہ معاشرے کے شور شرابے زندگی کی دوڑ اور نفسی نفسی کا عالم اس کا موجد ہے ،افسردگی ،مایوسی اور نا طاقتی سی پیدا ہو جاتی ہے جو ذہنی دباءو کے نتیجے میں پیدا ہوتی...
by Hafiz Hadayat Ali | فروری 22, 2021 | عام بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatmentsخون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر رہا ہے تو ذیابیطس لا مرض کہلاتا ہے۔یہ مرض دنیا بھر میں پھیل رہا ہےشوگر کنٹرول کرنامتوازن کھانا کھاناچکنائی اور بازاری کھانوں سے پرہیزکھانا کھانے کا ایک باقاعدہ نظام بنائیںروزانہ کی بنیاد پر...
by Hafiz Hadayat Ali | فروری 22, 2021 | Women’s Diseases
Symptoms, Causes & Treatmentsچھاتی کا سرطان پوری دنیا میں عورتوں میں پائی جانے والی بیماری ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں بریسٹ کینسر کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہےعالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ہر6 اموات میں سے ایک سرطان کی وجہ سے ہوتی ہے اورامراض قلب...