رابطہ کریں: ‎+92 333 729 0955

Measles in children خسرہ

Symptoms, Causes & Treatmentsخسرہ ایک وائرل بیماری ہےجو وائرس سے پیدا ہوتی ہے سردیوں کے آخر میں یا بہار کے موسم میں زیادہ ہوتی ہےجو پھیلنے کے سبب بچوں کی بہت بڑی تعداد متاثر کر سکتیطبی ماہرین کے مطابق خسرہ پھیلنے والی بیماریوں میں سے ایک ہے جو کھانسی یا چھینک کے...

Bed wetting بسترپر پیشاب

Symptoms, Causes & Treatmentsبچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانا عام بات ہے پانچ سال کی عمر تک اکثر بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہے۔بستر پر پیشاب کرنے کی کچھ وجوہات ہو سکتی ہیں جن کی وجہ سے آپ کے بچے کا پیشاب نکلتا ہے ان کو جاننے کی کوشش کیجئے تاکہ اس مسئلے سے نجات...

Failure to Thrive (بچوں کا سوکھا پن( ام صبیان

Symptoms, Causes & Treatmentsاُمُّ الصبیانسوکڑابچوں کیلئے بہت خطرناک مرض ہے بچہ روز بروز سوکھتا جاتا ہے گوشت گھل کر صرف ہڈیاں باقی رہ جاتی ہیںبچوں کا خواب میں ڈرنا، زیادہ رونا، لرزنا، خودکو یادوسروں کونوچنا، بغیرکسی وجہ کے باربار بخار آنا، پانی کی طرح دست آنااور...

Obesity موٹاپہ

Symptoms, Causes & Treatmentsانسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آیا ہے۔ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 70 فیصد افراد موٹاپا کا شکار ہیں۔جب کہ ایسے افراد اپنا وزن کم...

Jaundice یرقان

Symptoms, Causes & Treatments پیلیا ،جائنڈس، یرقان  ایک قدیم بیماری ہے یرقان کو انگریزی میں جائنڈس کہا جاتا ہے یہ جگر کی بیماریوں کی ایک اہم ترین علامت ہے۔یرقان آنکھوں اور جلد کے پیلے ہو جانے سے تشخیص کیا جاتا ہے۔اسی باعث اس کو پیلیا بھی کہا جاتا ہے اس کا سبب...