by Hafiz Hadayat Ali | مئی 10, 2021 | بچوں کی بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatmentsبچوں کا قد بڑھنے کا مسئلہ بہت ہی سنگین ہے ایسے بچے جن کا قد نہیں بڑھتا وہ احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں مستقبل میں انھیں بہت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہےاگر شوہر یا بیوی میں سے کسی ایک کا قد چھوٹا ہےتو بچے کا قد چھوٹا رہنے کا...
by Hafiz Hadayat Ali | مئی 10, 2021 | بچوں کی بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatments بچوں کو قبض کی شکایت اجابت معمول کے مطابق نہ آئے، تھوڑی تھوڑی ہو یا دو تین روز کے بعد آئے تو اسے قبض کہا جاتا ہےقبض کو اُم الامراض یعنی ’’تمام بیماریوں کی ماں‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ اپنے ساتھ کئی اور بیماریاں بھی لے آتی ہے- قبض...
by Hafiz Hadayat Ali | مئی 10, 2021 | بچوں کی بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatments بچوں میں چڑچڑا پن والدین بچوں کے رویے سےعاجز آچکے ہوتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے فرمانبردار ہوں مگر جتنا بولنے میں آسان لگتا ہے اتنا دراصل ہوتا نہیں ہے بچے والدین کی تمام باتیں نہ آرام سے سمجھتے ہیں اور نہ مانتے ہیں اکثر وہ ضدی...
by Hafiz Hadayat Ali | مئی 10, 2021 | بچوں کی بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatmentsپیکا اس بیماری کا نام ہے جس میں بچے کاغذ، مٹی چونا کھانا شروع کردیتے ہیںجیسے ہی بچے خود ادھر ادھر گھومنے کے قابل ہوتے ہیں وہ اپنے سروائیول کی کوشش شروع کردیتے ہے۔بھوک کی وجہ سے بھی کچھ اچھے کھانے والے غیر کھانے کی اشیاء کھا کر اپنی...
by Hafiz Hadayat Ali | مئی 10, 2021 | بچوں کی بیماریاں
Symptoms, Causes & Treatments پیٹ میں کیڑے ایک عام مرض ہے جو اکثر بچوں میں پائے جاتے ہیں مگر بڑے بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔پاکستان کا موسم پیٹ میں ان کیڑوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتا ہے اور یہ آلودہ پانی پیینے، بغیر دھوئے پھل یا سبزیاں کھانے اور غیر معیاری...