Symptoms, Causes & Treatments
انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آیا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 70 فیصد افراد موٹاپا کا شکار ہیں
جب کہ ایسے افراد اپنا وزن کم کرنے کے لیے جہاں زیادہ وقت بھوک کا شکار رہنے کو ترجیح دیتے ہیں
زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ انسان کا طرز زندگی، کھانے پینے کا شوق، ہر وقت بیٹھے رہنے، سوتے رہنے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے وزن بڑھتا ہے اور وہ موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں
تاہم یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ دنیا میں کچھ ایسے افراد بھی ہیں، جو ہر طرح کی غذائیں بھی کھاتے ہیں، زیادہ وقت تک بیٹھے رہنے سمیت کوئی ورزش بھی نہیں کرتے لیکن پھر بھی وہ موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے۔
تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اورانسان موٹا کیسے اور کن چیزوں سے ہوتا ہے؟
تو اس کا ایک جواب تو یہ ہے کہ ہر انسان کا جسم مختلف ہوتا ہے اور ہر کسی کے جسم میں غذائیت کو جذب کرنے اور غذا کو مکمل جسم میں تقسیم کرنے کی اہلیت بھی منفرد ہوتی ہے
ماحولیات، جسم میں چربی کی ضرورت سے زیادہ مقدار ,ورزش کی کمی ,ذیابیطس,فیٹی اور پروسسڈ گوشت,جگر کی خرابی,تلی ہوئی اشیاء,فاسٹ فوڈز, مرغن غذائیں,الکحل مشروبات،میٹھی اشیاء کی کثرت,پولیسیسٹک انڈاشی سنڈروم,ہوش ربا تیز رفتار زندگی,موروسی
طلوع آفتاب سے پہلے بستر چھوڑ دیں۔
کھانا ضرورت سے زیادہ نہ کھائیں بھوک کے بغیر کھانا صحت کو بگاڑتا ہے
قبض کا خاص رکھیں
ورزش ضرور کریں چاہے گھر میں ہی ہو
نشاستہ دارمرغن اور چکنائی والی غذا بند کر دیں۔
کھانا کھا کر لیٹیں نہیں چند قدم ضرور چلیں
چاول اور زیادہ میٹھی اشیاء سے پرہیز رکھیں
دن کی ابتدا لیموں کے رس سے کریں
تازہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کریں
کھانے میں سلاد اور نیچرل سرکہ استعمال میں رکھیں
کلونجی،تخم مولی،لیموں خشک،سنڈھ،پودینہ،رہوند چینی،اجواین،سبز چائے،کالی مرچ،برگ سداب،مرزنجوش،لاک مغسول برابر وزن میں پیس کر 6 گرام صبح و شام
پودینہ،لیمن گراس،برگ سداب بادیان،سناء مکی،زیرا سفید،سبز چائے،سوئے برابر وزن لے کر 1 چمچ بڑا قہوہ بنا کر دن میں 2/3 مرتبہ پئیں
There have been many studies on whether a person is obese or gaining weight, and each time a new cause has emerged.
It is estimated that 70% of the world’s population is currently obese
While people prefer to lose weight where they are hungry for a long time
Most people think that weight gain is due to lifestyle, eating habits, sitting all the time, sleeping and not exercising and they become obese.
However, it has been observed that there are some people in the world who eat all kinds of food, do not do any exercise including sitting for a long time but still they do not suffer from obesity.
So the question arises as to why this happens and how and by what means a person becomes fat?
So one answer to this is that every human body is different and everyone’s ability to absorb nutrients and distribute food throughout the body is also unique.
Environment, Excess Body Fat, Lack of Exercise, Diabetes, Fatty and Processed Meat, Liver Disorders, Fried Foods, Fast Foods, Poultry Foods, Alcoholic Beverages, Sweets, Polycystic Ovary Syndrome, Consciousness Fast life, Morosi
Klonji, radish seeds, dried lemons, cinnamon, mint, rhubarb sugar, celery, green tea, black pepper, bergamot, marzanjosh, lac mugsol 6 grams in equal weight morning and evening
Mint, Lemon Grass, Berg Sadab Badian, Sanai Mickey, Cumin White, Green Tea
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024.Faizan ul Hikmat All Rights Reserved.