Splenomegaly تلی کا بڑھ جانا
Symptoms, Causes & Treatments
تلی کا بڑھ جانا
جب تلی اپنی نارمل سائز سے دگنی ہو تو اسے کہتے ہیں۔ Splenomegaly
تلی ایک چھوٹا عضو ہے جو آپ کے بائیں پسلی کے پنجرے کے دائیں طرف واقع ہے۔
تلی ہمارے جسم میں بہت سے کام کرتی ہے مدافتی نظا م کومظبوط کرنا یا مظبوط کرنے میں مدد کرنا اور خون کے فلٹر کا کام بھی کرتی ہے اور اس کا خاص کام خون کے پرانے سرخ خلیوں کی بحالی یعنی ری سائیکل کرنا اور پلیٹلیٹس یعنی سفید خون کے خلیوں کو سٹور کرنا اور کئی قسم کے بکٹریا سے لڑنے میں مدد کرنا جو نمونیہ اور منجائٹس یعنی گردن توڑ بخار کا سبب بھی بنتے ہے
علامات
ہاضمہ کی خرابی،رنگ کا پھیکا پڑھ جانا،بخار،پیٹ کا بڑھ جانا
اسباب
کسی بھی قسم کی انفیکشن، ملیریا، ٹائفائڈ، اور جگر کے سکڑنے کی وجہ سے بھی یہ بیماری ہو جاتی ہے
What is Splenomegaly?
In this disease, the spleen is enlarged. The patient’s abdomen is slightly enlarged
The spleen has many functions in our body that help strengthen the immune system and also act as a blood filter and its special function is to restore old red blood cells and recycle platelets. Storing cells and helping to fight many types of bacteria that can cause pneumonia and meningitis
Symptoms Splenomegaly
Digestive disorders, discoloration, fever, bloating
Reasons Splenomegaly
Any type of infection, malaria, typhoid, and liver shrinkage can also cause the disease.