Leukorrhoea لیکوریا (سیلان الرحم)

سیلان الرحم (لیکوریا)

Symptoms, Causes & Treatments

سیلان الرحم( لیکوریا) کیا ہے؟

سیلان یا جریان کا معنی ہے جاری ہونا اور جب عورتوں میں کسی قسم کی رطوبت رحم سے جاری ہو جائے اور وہ بھی کسی موقع محل کے تو اسے مرض میں شمار کیا جاتا ہے
مردوں میں اعضائے مخصوصہ سے ہونے والی رطوبت کو جریان منی کہلاتا ہے اور عورتوں میں رحم سے جاری ہونے والی رطوبات سیلان الرحم کہلاتی ہے
مختصر الفاظ میں اندام نہانی سے خارج ہونے والی رطوبات کو سیلان الرحم یعنی لیکوریا کہتے ہیں۔

بیماری کی نوعیت کی بنا پراس کا رنگ ، مقدار اور قوام میں مختلف ہو سکتا ہے

 

سیلان الرحم( لیکوریا)کی علامات

اندام نہانی خارج ہونے والا بدبودارمادہ،پیٹ یا رحم میں درد،قبض،سردرد،کھجلی کا احساس،اندام نہانی کی خارش،ٹشو کی خارش، درد،یا جلن، یا لالی،ریڑھ کی ہڈی میں درد

لیکوریا (سیلان الرحم )کے اسباب

اس حالت کی متعدد وجوہات ہیں   لیکن سب سے  عام یہ ہیں

 

غیر مطمعن جنسی عمل،ایسٹروجن ہارمونزکی خرابی،غذائیت کی کمی،مباشرت والے علاقوں میں حفظان صحت کی ناقص بحالی،خواتین کے تولیدی نظام کے کسی حصے میں کوئی چوٹ 

پیشاب کی نالی کا انفیکشن،کوکائی یا بیکٹیریل انفیکشن،مانع حمل آلات کے استعمال کی وجہ سے اندام نہانی کی سوزش۔

سیلان الرحم (لیکوریا) کا علاج

خیالات کو پاک صاف رکھیں سب سے پہلے معدہ کی اصلاح کریں
قبض کا علاج کریں-ٹھنڈی اشیاء استعمال میں لائیں-گرم اشیاء اور تیز مصالحہ جات تلی ہوئی غذا سے پرہیز کریں۔

سپاری پاک،سفوف لیکویا، شربت انجبار،سفوف ٹھنڈک 

نسخہ

پھلی کیکر 25گرام،صندل سفید1گرام،الائچی خورد 12گرام ،شب یمانی12گرام،موچرس12گرام،کمر کس 12 گرام چھلکا اسپغول 30گرام کوزہ مصری 50گرام کشتہ صدف10گرام کشتہ بیغہ مرغ 10گرام  تمام ادویات کو باریک کر کے 1 چمچ صبح و شام پانی کے ساتھ

نسخہ

لودھ پٹھانی20گرام،سپاری چکنی 20گرام ،کشتہ مرجان 5گرام ،کشتہ بیغہ مرغ10گرام ،گوند ببول 10گرام،گوند کتیرا 10 گرام الائچی خورد 10گرام سنگاڑے 20گرام کوزہ مصری 25 گرام   تمام ادویات باریک کر لیں ایک چمچ چھوٹا صبح و شام 

Licorice Symptoms, causes and treatment

What is Licorice ?

The fluid that comes out of the vagina is called licorice
Depending on the nature of the disease, it may vary in color, quantity and consistency

Licorice Symptoms

Vaginal discharge, abdominal or uterine pain, constipation, headache, itching sensation, vaginal itching, tissue itching, pain, or burning, or redness, spinal pain

Licorice Reasons

Unsatisfactory sexual function, estrogen hormones, malnutrition, poor hygiene in intimate areas, injury to any part of the female reproductive system.
Urinary tract infections, cocci or bacterial infections, inflammation of the vagina due to the use of contraceptives.

Licorice treatment

Lodh Pathani 20 gms, Spari Chikni 20 gms, Kishta Marjan 5 gms, Kishta Begha Marg 10 gms, Gum Acacia 10 gms, Gum Katira 10 gms Cardamom Khurd 10 gms Sangara 20 gms Koza Misri 25 gms

Facebook
WhatsApp
Email