Symptoms, Causes & Treatments سنگرہنی ایک عام عارضہ ہے جو بڑی آنت کو متاثر کرتا ہے۔سنگرہنی پیچش سے ملتی جلتی ایک علامت ہے اس مرض میں کھانا کھاتے ہے پیٹ میں مروڑ کے ساتھ پاخانہ آتا ہے۔طب یونانی کے مطابق سنگرہنی آنتوں کا بلغمی مرض ہے ۔ قولون آنتیں غذائی مواد میں سے نیوٹرینٹس اور… Continue reading irritable bowel syndrome سنگرہنی