Loss of Appetite کمی بھوک

Loss of Appetite کمی بھوک

Symptoms, Causes & Treatments

بھوک کی کمی؟

بھوک لگنا صحت مندی کی علامت ہے
بھوک کا نہ لگنا یا کھانے کو جی نہ چاہنا ایک بیماری ہے جس میں کھانے کے بارے میں سوچنے سے بھی جی متلانے لگتا ہے اوراگر یہ بیماری زیادہ لمبے عرصے تک کنٹرول نہ کی جائے تو جسم بھوک کی کمی کا شکار ہوجاتا ہے

 

اسباب

عام وائرل یا بیکٹیریل انفیکشن، نزلہ زکام، فلو، قبض،نظام انہظام کی خرابی، سانس کے انفیکشن،حمل ،ہارمونز عدم توازن، دواؤں کے ضمنی اثرات، شراب یا منشیات کا استعمال، السر،منہ کی درد، نفسیاتی وجوہات،گردوں کی خرابی،جگر کی خرابی،کینسر، طحال (تلی) کے درمیانی راستے میں رکاوٹ ہونا، تیل میں پکائی گئی اشیاء کا زیادہ استعمال، دیر ہضم اور گیس پیدا کرنے والی غذا کا بکثرت کھانا

علاج

لیموں کی شکنجبین، ادرک کا رس، انار کا رس،کالی مرچ،انجیر بچوں کو کھانے میں دیں اس سے بھوک میں اضافہ ہو گا
سنڈھ ،اجوائن، پودینہ، الائچی چھوٹی کا قہوہ بنا کر دینے سے بھوک خوب لگتی ہے

What is Loss of Appetite?

Hunger is a sign of health
Loss of appetite or loss of appetite is a disease in which even thinking about food causes nausea and if the disease is not controlled for a long time, the body suffers from loss of appetite.

Reasons Loss of Appetite

Common viral or bacterial infections, colds, flu, constipation, digestive disorders, respiratory infections, pregnancy, hormonal imbalances, drug side effects, alcohol or drug use, ulcers, mouth pain, psychological causes, kidney Disorders, liver disorders, cancer, obstruction between the spleen, excessive consumption of fried foods, slow digestion and overeating of gas-producing foods

Treatment Loss of Appetite

Give lemon juice, ginger juice, pomegranate juice, black pepper, and figs to children to increase their appetite.
Making a coffee of ginger, celery, mint, and cardamom will improve their appetite.

Facebook
WhatsApp
Email

Peptic Ulcer السر

Peptic Ulcer السر

Symptoms, Causes & Treatments

السر کیا ہے؟

معدے کا السر ایک خطر نا ک بیماری ہے ۔
معدہ کا السر جسے گیسٹرک السر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
معدے کے السر کا علاج مشکل نہیں ہے لیکن اس میں غفلت شدید تکلیف اور پیچیدگیوں کو جنم دے سکتی ہے
السر کی بیماری معدے کی حفاظتی تہہ بلغم کی وجہ سے کمزور ہو جانے کی وجہ سے ہوتی ہے جب ٹشوز کمزور ہو کر نظام انہضام کو مفلوج کر دیتا ہے

 

علامات

تھکاوٹ، متلی قے،وزن کا کم ہونا ،پیٹ میں درد،کھانے کے بعد درد،اپھارہ،تھوڑے کھانے سے پیٹ بھر جانے کا احساس،کھٹے ڈکار،جلن معدہ، معدے میں ہلکا لیکن پریشان کن درد یا بے چینی،کالا یا خون والا پاخانہ،خون یا کافی کی طرح قے،بد ہضمی

اسباب

تیزابیت کی زیادہ مقدار،قبض،دافع درد ،اسپرین سٹیرائڈ کا زیادہ استعمال، تناؤ یا کچھ کھانے پینے کی وجہ سے H pylori بیکٹیریا کا انفیکشن

علاج

ثابت خشک ہلدی 50 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، گوند کیکر 50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام سونف   50 گرام ملٹھی 50 گرام

 تمام اشیاء باریک کر کے ایک چمچ صبح دوپہر شام استعمال کریں

سادہ طرز زندگی عام اور متوازن غذا استعمال کریں
لال مرچ کم سے کم استعمال کریں
صبح دودھ شام یا دہی یا شربت میں اسپغول کا چھلکا ملا کر استعمال کریں۔
صبح ایک چمچہ تیل شہد اور دو چمچ زیتون کا ملا کر استعمال کریں۔
زیادہ گھی اور تلی ہوئی غذا سے پرہیز کریں۔
چائے، کافی اور کولڈ ڈرنکس سے پرہیز کریں۔

What is Peptic Ulcer ?

Gastric or peptic ulcer is a dangerous disease.
Gastric or peptic ulcer: It is also known as gastric ulcer
Gastric or peptic ulcer: It is not difficult to cure gastric ulcer but it can cause serious discomfort and complications.
Ulcers are caused by the weakening of the gastrointestinal tract by mucus when the tissues become weak and paralyze the digestive system.

Symptoms Peptic Ulcer

Fatigue, nausea, vomiting, weight loss, abdominal pain, postpartum pain, bloating, feeling of fullness with little food, sour belching, heartburn, mild but upset stomach pain or anxiety, black or blood Stool, vomiting like blood or coffee, indigestion

Reasons Peptic Ulcer

H. pylori bacterial infection due to high acidity, constipation, painkillers, overuse of aspirin steroids, stress or certain foods

Treatment Peptic Ulcer

Proven dry turmeric 50 grams, peeled asafoetida 50 grams, gond kakar 50 grams, gond katira 50 grams, fennel 50 grams, multani mitti 50 grams

Grind all the ingredients finely and consume one spoon in the morning, afternoon and evening.

Facebook
WhatsApp
Email

irritable bowel syndrome سنگرہنی

irritable bowel syndrome سنگرہنی

Symptoms, Causes & Treatments

سنگرہنی ibs

ایک عام عارضہ ہے جو بڑی آنت کو متاثر کرتا ہے۔
سنگرہنی پیچش سے ملتی جلتی ایک علامت ہے اس مرض میں کھانا کھاتے ہے پیٹ میں مروڑ کے ساتھ پاخانہ آتا ہے۔
طب یونانی کے مطابق سنگرہنی آنتوں کا بلغمی مرض ہے ۔
قولون آنتیں غذائی مواد میں سے نیوٹرینٹس اور پانی کا انجذاب درست طور سے نہین کرپاتیں۔ وقت بے وقت پتلے پاخانے آتے ہیں۔
مریض دن بدن کمزور ہوتا جاتا ہے بعض مریضوں کی کانچ بھی نکلنے لگتی ہے۔
کچھ لوگ غذا،طرززندگی تبدیل کرکے اپنی علامات کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔
زیادہ شدید علامات کا علاج ادویات اور مشاورت سے کیا جاسکتا ہے۔

سنگرہنی کی علامات

پیٹ میں درد،اپھارہ اور اسہال،وزن میں کمی،شدید انفیکشن،آئرن کی کمی ،نظام انہضام کی تبدیلی،دیگر علامات جو اکثر وابستہ ہوتی ہیں ان میں پاخانہ ، گیس میں اضافہ یا پاخانہ میں بلغم شامل ہیں

سنگرہنی کے  اسباب

آنتوں کا کمزور ہونا،شدید انفیکشن ،آنت میں کھچاؤ

سنگرہنی کا علاج

کڑا چھال60 گرام،رال سفید 20گرام،سنگ دانہ 30گرام، بل گری20گرام ،نسپال 20گرام موچرس20گرام پوست خشخاش30گرام تمام ادویات کو باریک پوؤڈر کر کے چھہ گرام صبح دوپہر شام پانی کے ساتھ لیں

 

اندر جوں شیریں 20گرام طبا شیر بانسی 20گرام موچرس 20گرام کوڑ سک 50گرام سنگ دانہ مرغ 50گرام اسبغول 30گرام گوند کیکر 30گرام مصطگی رومی 30گرام بل گری 30گرام تمام ادویات کو باریک کر کے ایک چمچ چائے والا صبح و دوپہر شام دودھ کے ساتھ

irritable bowel syndrome Symptoms،Reason

What is Ibs?

It is a common condition that affects the large intestine.
Collective is a symptom similar to dysentery. In this disease one eats food.
According to Greek medicine, constipation is a disease of the intestinal mucosa.
The colon does not properly absorb nutrients and water from the intestines.
Thin stools come from time to time.
The patient becomes weaker day by day.
Some patients also start to have vitiligo
Some people can control their symptoms by changing their diet and lifestyle.
More severe symptoms can be treated with medication and counseling.

Ibs Symptoms

Abdominal pain, bloating and diarrhea, weight loss, severe infections, iron deficiency, digestive changes, other symptoms that are often associated with stools, increased gas or mucus in the stools.

Ibs Reason

Intestinal weakness, severe infections, intestinal cramps

Ibs Treatment

  • Inside lice Sweet 20 grams
  • Taba Sher Bansi 20 grams
  • Mouchers 20 grams
  • Kodak 50 grams
  • Stone chicken 50 grams
  • Asbaghul 30 grams
  • Gum Caker 30 grams
  • Mustagi Rumi 30 grams
  • Bulgari 30 grams

All medicines finely chopped with a teaspoon of tea in the morning and afternoon with milk in the morning and afternoon.

Ibs Treatment

  • Straight bark 60 gms
  • white resin 20 gms
  • stone granules 30 gms
  • bul gri 20 gms
  • nispal 20 gms
  • muchars 20 gms
  • poppy seeds 30 gms

Finely powder all the medicines.

Facebook
WhatsApp
Email

Cholera ہیضہ

Cholera ہیضہ

Symptoms, Causes & Treatments

 ہیضہ Cholera

گرمی کے موسم کا خطرناک مرض ہیضہ

چھوٹی آنت کی ایک مرض ہے جو ایک بیکٹیریاVibrio Cholera وائبرو کولرا کے ذریعے پھیلتا ہے۔

 ہیضے کا بیکٹریا مریض کو الٹی (Vomiting) اور دست(Diarrhea) سے نڈھال کر دیتا ہے۔

 باربارقے اور دستوں کی وجہ سے جسم میں پانی کی شدید کمی ہوجاتی ہے 

اس کا زمانہ سرائیت چند گھنٹوں سے لے کر چند دن تک ہوتا ہے۔

ہیضہ زیادہ تر گندا پانی ، پانی سے بنی برف کی اشیاء،بارش کے موسم کے بعد ہر جگہ غیر معیاری قسم کے خوراک (پکوڑے ،سموسے،مٹھائیاں وغیرہ) اور دیگرمشروبات وغیرہ کھلے عام کچروں اور جمع ہوئے پانی پر کھڑے فروخت شدہ خوراک سے پھیلتا ہے۔

اگر مریض کو بر وقت طبی امداد فراہم نہ کیجائے تو اس کی طبیعت مزید ابتر ہو تی جاتی ہے ۔

 ہیضہ ( Cholera ) علامات

اسہال وقے بہت زیادہ،کمزوری،نکاہت،ٹانگوں میں درد،دل کی دھڑکن تیز ہو جانا،بلڈ پریشرکم ہو جانا،پیاس کی شدت میں اضافہ

 ہیضہ ( Cholera )اسباب

فوڈپوائزننگ / Food poisoning،گلےسڑے پھل،گلی سڑی سبزیاں،باسی غذا،بازاری کھانے،ایسی غذا جس پر مکھی مچھر بیٹھا ہو

علاج

دار چینی ، لونگ، پودینہ، اجوائن، بادیان ،زرشک،کاسنی ہموزن لے کر قہوا بنا کر بار بار استعمال کریں

Cholera Symptoms, Causes & Treatments

Cholera Cholera is a dangerous summer disease Is a disease of the small intestine that is spread by the bacterium Vibrio Cholera. The cholera bacterium weakens the patient with vomiting and diarrhea. Frequent dehydration causes severe dehydration. It lasts from a few hours to a few days. Cholera is spread mostly by dirty water, ice cubes made of water, substandard food (fritters, samosas, sweets, etc.) and other beverages everywhere after the rainy season. Is. If the patient is not provided timely medical care, his condition worsens.

Cholera Reasons

  • Food poisoning
  • Throat fruit
  • Rotten vegetables
  • Stale food
  • Market food
  • Food on which flies and mosquitoes live

Cholera Symptoms

  • Symptoms of Cholera
  • Excessive diarrhea
  • Weakness, marriage
  • Pain in the legs
  • Fast heartbeat
  • Low blood pressure
  • Increased thirst

Cholera Treatment

Make cinnamon, cloves, mint, celery, fennel, cinnamon, cassava and make coffee and use it again and again.

Facebook
WhatsApp
Email

Piles بواسیر

Piles بواسیر

Symptoms, Causes & Treatments

بواسیر Piles

بواسیرایک تکلیف دہ مرض ہے جس میں مقعدکے ٹشوز میں سُوجن ہوجاتی ہے۔
انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہونے والی بیماری کو’’ بواسیر‘‘ کہتے ہیں۔
اجابت کے دوران درد کے علاوہ شدید حالتوں میں بسا اوقات چھالوں سے خون بھی بہنے لگتا ہے۔ اس حالت میں یہ بیماری خونی بواسیر کہلاتی ہے۔
بواسیر کی دو اقسام ہیں۔
ایک قسم خونی اور دوسری بادی کہلاتی ہے۔ 
اگر ان سے خون خارج ہو، تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہے ۔
اگر خون خارج نہ ہوصرف جلن اور درد ہو تو یہ بادی بواسیر کہلاتی ہے۔

کی علامات Piles بواسیر

اجابت کے دوران درد،بیٹھتے ہوئے درد،پاخانہ کرتے خون آنا،درد یا جلن رہنا،مقعد کے آس پاس خارش ، سرخی  اور زخم ہے

کے اسباب Piles بواسیر

دائمی قبض،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل استعمال،جگر کی بیماری،دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے،بیکری مصنوعات،بازاری ناقص خوراک،زیادہ تلی ہوئی چیزوں زیادہ دیر تک کرسی پر بیٹھے رہنا،ثقیل، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال

علاج

مفید غذائیں

انجیر،توری،چولائی،چقندر،کچی گاجر،امرود،جوار کی روٹی

نقصان دہ غذائیں

انجیر،توری،چولائی،چقندر،کچی گاجر،امرود،جوار کی روٹی

بواسیر سے بچاؤ کی تدابیر

آپ قبض نہ ہونے دیں
قبض سے بچاؤ کے لیے ریشے دار غذائی اجزاء کا بکثرت استعمال بہترین قدرتی حفاظتی ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔
کیونکہ بواسیر کی بنیاد قبض ہی بنتی ہے۔
گندم اور جوکادلیہ ناشتے میں لازمی استعمال کیا کریں۔
اسی طرح ناشتے میں دہی کا استعمال بھی انتڑیوں کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے۔
موسم کی مناسبت سے پانی ،پھل،پھلوں کے جوسز اور کچی سبزیوں کا مناسب استعمال کرکے ہم بواسیر سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔

 

نسخہ

مغز نمولی نیم 25گرام ،تخم بکائن 25گرام،تارا میرا 25گرام،کرنجوہ 25گرام،رسونت خالص25گرام،ریٹھا25گرام
باریک کر کے 1 چمچ چائے والا صبح و شام

Piles

Hemorrhoids piles Hemorrhoids are a painful disease in which the tissues of the anus become swollen. Hemorrhoids are diseases that are caused by poor bowel function In addition to pain during defecation, in severe cases, sometimes blisters also cause bleeding. This condition is called hemorrhoids There are two types of hemorrhoids. One type is called bloody and the other is called badi If they bleed, it is usually called hemorrhoids. If there is no bleeding, only burning and pain, it is called hemorrhoids.

Symptoms

Pain during defecation
Pain while sitting
Bleeding while defecating
Pain or burning

Reasons

Chronic constipation
Continuous use of laxatives
Liver disease
Hemorrhoids can also be caused during pregnancy.
Bakery products
Market poor food
Fried things
Sitting in a chair for too long
Excessive use of heavy, poultry, sour and bad items

Treatment

Half 25 grams of nutmeg, 25 grams of lilac seeds, 25 grams of Tara Meera, 25 grams of Karanjuha, 25 grams of Raswant Khalis, 25 grams of Retha.
Finely chop 1 teaspoon in the morning and evening

Facebook
WhatsApp
Email

Constipation قبض

Constipation قبض

Symptoms, Causes & Treatments

قبض (انگریزی: Constipation)

قبض، ام الامراض (امراض کی ماں) ہے
جس میں آنتوں کا عمل ( فضلہ یا پاخانہ) بہ آسانی نہیں خارج نہیں ہوتایا دقت سے خارج ہوتا ہے
یہ قبض کی علامتوں میں شامل ہیں
اس کی علامات کی شدت اور اقسام لوگوں میں مختلف ہوسکتی ہیں، کچھ افراد کو قبض کی شکایت بہت کم ہوتی ہے جبکہ دیگر کو اس کا سامنا بہت زیادہ ہوتا ہے۔

قبض کی علامات

پاخانہ کرنے میں زور لگانا،غیر معمولی تاخیر سے پاخانہ ہونا،حد سے زیادہ ریاح خارج ہونا،کبھی کبھی پیٹ میں درد یا پھولا ہوا،پاخانے میں خون آنا،چڑچڑاپن،سر درد

قبض کے اسباب

ریشہ دار غذا کی کمی،پانی کم پینا،حمل،صحت کے دائمی   مسائل،خوراک کی بے وقتی،بےوقت  سونا جاگنا،دیر ہضم خوراک کا زیادہ استعمال،ورزش کی کمی

علاج

قبض سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

قبض کشاء دوا کی بجائے فائبر سے بھرپور غذا اور پانی کی مقدار بڑھا کر معدہ کو کنٹرول رکھیں۔

غذا میں دیسی لال آٹا کا استعمال کریں میدہ اور بیکری کی غذا سے پرہیز کریں۔

نان اور بازاری روٹی کی بجائے گھر کی بنی ہوئی روٹی استعمال کریں ۔

چائے ،کافی، کولڈ ڈرنک کی بجائے قہوہ کو ترجیح دیں۔

اجابت کے وقت باتھ روم لازمی جائیں اگنور مت کریں ۔

کھانے کا ٹائم فکس رکھیں۔

سونے اور جاگنے کا ٹائم ٹیبل بنائیں۔

کھانے کو اچھی طرح چبا کر کھائیں

قبض کا علاج

دائمی قبض کی صورت میں روغن بادام ،روغن زیتون کو استعمال میں رکھیں۔

ترپھلہ ہموزن تین بڑے چمچ رات کو بھگو کر صبح مکس کر کے چھانٹ کر نہار منہ پئیں۔

چھلکا اسپغول کبھی         کبھی استعمال میں لائیں روزانہ استعمال نہ کریں۔

سناء مکی اصلی لے کر باریک کر کے آدھا چمچ چھوٹا رات کو سوتے وقت استعمال کریں۔

گلقند 100 گرام لے کر سقمونیا ولائتی باریک کر کے گلقند میں مکس کریں اور بادام روغن دو تولہ زیتون کا تیل کھانے والا دو تولہ ملا کر رات کو آدھا چمچ کھائیں۔

میگنیشم سالٹ200گرام پتری فولاد 20گرام سبز کونین 20گرام سوڈا بائی کارب 20گرام نوشادر 20گرام ہیرا کسیس 10گرام ملا کر مکس کر لیں۔خوراک تین سے چار چمچ صبح نہار منہ پانی میں ملا کر استعمال کریں۔

Constipation

Constipation is the mother of diseases
In which intestinal function (waste or stool) is not easily excreted or excreted with difficulty
These are among the symptoms of constipation
The severity and type of symptoms can vary from person to person, with some people having very few constipation symptoms and others experiencing more severe ones.

Constipation Reasons

Lack of fibrous food
Drink less water
Pregnancy
Chronic health problems
Food timing
Waking up to sleep untimely
Excessive digestion of food
Lack of exercise

Constipation Symptoms

Insist on defecating
Unusually delayed bowel movements
Excessive odor discharge
Sometimes abdominal pain or bloating
Bleeding in the stool
Irritability
Headache

Constipation Treatment

In case of chronic constipation, use almond oil and olive oil.

First, soak three tablespoons of homogenate at night, mix it in the morning, sort it and drink it.

Use peel spaghetti occasionally, do not use daily.

Take half a spoonful of Mica Real and use it at night while sleeping.

Take 100 grams of turmeric powder and mix it with turmeric powder.

Mix Magnesium Salt 200 gm Stone Steel 20 gm Green Quinine 20 gm Soda by Carb 20 gm Nowshader 20 gm Diamond Case 10 gm Mix.

Facebook
WhatsApp
Email