Beauty Tips For Face چہرے کی خوبصورتی کے ٹپس

Beauty Tips For Face چہرے کی خوبصورتی کے ٹپس

Symptoms, Causes & Treatments

Beauty Tips For Face چہرے کی خوبصورتی کے ٹپس

اسباب

علاج

Beauty Tips For Face

Reasons

Symptoms

Treatment

Facebook
WhatsApp
Email

Unwanted Face hair (Facial Hair) چہرے پرفالتوں بال

Unwanted Face hair (Facial Hair)چہرے کے فالتو بال

Symptoms, Causes & Treatments

Unwanted Face hair (Facial Hair) چہرے پرفالتوں بال

چہرے کے فالتو بالوں کی وجہ سے خواتین بہت پریشان ہوتی ہیں۔

اور اس کی وجہ سے سارے چہرے کی خوبصرتی خراب ہو جاتی ہے ان بالوں کو ختم کرنے کے لیے لڑکیاں بہUnwanted Face hair (Facial Hair) چہرے پرفالتوں بال
چہرے کے فالتو بال اب ہمیشہ کے لیے ختم
چہرے کے فالتو بالوں کی وجہ سے خواتین بہت پریشان ہوتی ہیں۔
اور اس کی وجہ سے سارے چہرے کی خوبصرتی خراب ہو جاتی ہے ان بالوں کو ختم کرنے کے لیے لڑکیاں بہت ساری کریمیں وغیرہ یا بلیچ، تھریڈنگ وغیرہ لیزر یا ویکسنگ کا استعمال کرتی ہیں۔
ویکسنگ تھریڈنگ کرنے سے بی یہ بال پھر سے اْگنے شروع ہو جاتے ہیں کچھ بال تو بہت موٹے اور لمبے آتے ہیں اور کچھ بال پیدائشی ہی چھوٹے آتے ہیں اور ان بالوں سے چھٹکارے کے لیے بہت کچھ استعمال کرتی ہیں
 چہرے پر غیر ضروری بالوں کا مسئلہ عام طور پرہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ غیر متوازن غذاؤں کا استعمال، ٹینشن اور موروثیت بھی اس مسئلے کا سبب بن سکتی ہیں۔
 چہرے کے غیرضروری بالوں کے خاتمے کیلئے اگر کیمیائی مصنوعات کے بجائے قدرتی نسخوں کا استعمال کیا جائے تو اس سے جلد نہ صرف منفی اثرات سے محفوظ رہتی ہے بلکہ چہرے کے بالوں کی نشودنما بھی کم ہوجاتی ہے۔ت ساری کریمیں وغیرہ یا بلیچ، تھریڈنگ وغیرہ لیزر یا ویکسنگ کا استعمال کرتی ہیں۔

ویکسنگ تھریڈنگ کرنے سے بی یہ بال پھر سے اْگنے شروع ہو جاتے ہیں کچھ بال تو بہت موٹے اور لمبے آتے ہیں اور کچھ بال پیدائشی ہی چھوٹے آتے ہیں اور ان بالوں سے چھٹکارے کے لیے بہت کچھ استعمال کرتی ہیں

 چہرے پر غیر ضروری بالوں کا مسئلہ عام طور پرہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ غیر متوازن غذاؤں کا استعمال، ٹینشن اور موروثیت بھی اس مسئلے کا سبب بن سکتی ہیں۔

 چہرے کے غیرضروری بالوں کے خاتمے کیلئے اگر کیمیائی مصنوعات کے بجائے قدرتی نسخوں کا استعمال کیا جائے تو اس سے جلد نہ صرف منفی اثرات سے محفوظ رہتی ہے بلکہ چہرے کے بالوں کی نشودنما بھی کم ہوجاتی ہے۔

 

علامات

بھاری آواز،پٹھوں کا اضافہ،چھاتی کے سائز کا کم ہونا،مہاسے،چکنی جلد

اسباب

ہارمونز ان بیلنس،مردانہ ہارمونز،انسولین کی ذیادتی،شوگر، موٹاپہ،بعد ادویات کے منفی اثرات، ماہواری کی بے قائدگی،بیغہ دانی کا ٹیومر

علاج

نسپال 25گرام،مکئی کا آٹا 25گرام،پھٹکری بریاں25گرام،گاچی 25گرام ،ورس 10گرام انڈے کی سفیدی ایک عدد،عرق گلاب حسب ضرورت

تمام چیزوں کو مثل غبار سفوف بنا کر انڈے کی زردی اور عرق گلاب مکس کرکے پیسٹ بنائیں
اور چہرے پر لگالیں۔ ایک سے دو گھنٹوں بعد دھو لیں روزانہ لگائیں اور تھریڈنگ چار پانچ دن بعد کرلیا کریں

افطیمون 25گرام،کچور 25گرام ،مرمکی 10گرام،ورقیہ ہرتال 5گرام ،مثل غبار سفوف بنا لیں۔500ملی گرام کیپسول بھر لیں ۔ایک کیپسول روزانہ رات کو سوتے وقت پانی کے ساتھ استعمال کریں

What is Unwanted Face hair (Facial Hair) ?

Excessive facial hair makes women very anxious.

And because of this, the beauty of the whole face is ruined. To get rid of this hair, girls use Unwanted Face Hair (Facial Hair).
Excess facial hair is gone forever
Excessive facial hair makes women very anxious.
And because of this, the beauty of the whole face is spoiled. To remove these hairs, girls use a lot of creams, etc., or bleach, threading, etc., laser or waxing.
By waxing threading these hairs start to grow again. Some hairs are very thick and long and some hairs are short from birth and use a lot to get rid of these hairs.
Unnecessary facial hair problems are usually caused by hormonal imbalances.
In addition, unbalanced diet, tension and heredity can cause this problem.
If natural remedies are used instead of chemical products to remove unwanted facial hair, it not only protects the skin from adverse effects but also reduces the growth of facial hair. All creams etc. or bleach, threading etc. Use laser or waxing.

By waxing threading these hairs start to grow again. Some hairs are very thick and long and some hairs are short from birth and use a lot to get rid of these hairs.

Unnecessary facial hair problems are usually caused by hormonal imbalances.

In addition, unbalanced diet, tension and heredity can cause this problem.

If natural prescriptions are used instead of chemical products to remove unwanted facial hair, it not only protects the skin from adverse effects but also reduces the growth of facial hair.

Unwanted Face hair (Facial Hair) Symptoms

Heavier voice, increased muscle mass, reduced breast size, acne, oily skin

Unwanted Face hair (Facial Hair) Reasons

Hormonal imbalance, male hormones, insulin overdose, diabetes, obesity, side effects of post-medication, menstrual irregularities, ovarian tumors

Facebook
WhatsApp
Email

Tiny Breast (Small Breasts) نسوانی حسن کی کمی

Tiny Breast (Small Breasts) نسوانی حسن کی کمی

Symptoms, Causes & Treatments

Tiny Breast (Small Breasts) نسوانی حسن کی کمی

یہ عارضہ جنسی غدودوں کی کمزوری سے پیدا ہوتا ہے
بریسٹ سائز کی بڑھوتری کا دارومدار عمر اور صحت پر منحصر ہوتا ہے لیکن بعض خواتین ہارمون کی کمی و زیادتی اور غیر تسلی بخش صحت بی بریسٹ کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے
پستان چھاتیاں بالکل سکڑی ہوئی ہوتی ہیں اور بعض عورتوں میں پستان بالکل نظر ہی نہیں آتے جس سے ان کی خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے
بعد خواتین میں ہارمون کی کمی بیشی اور صحت کی کمی کی وجہ سے چھاتیوں کی نشوونمامیں کمی رہ جاتی ہے
معاشرتی پہلو یہ بھی ہے کہ رشتوں کے لیے عورت کے ظاہری حسن و جمال کو دیکھا جاتا ہے۔
بہت سی خواتین نسوانی حسن کو بڑہانے کے لئے بہت مہنگے اور تکالیف دہ طریقےبھی استعمال کرتی ہیں ۔

 

 نسوانی حسن کی کمی کی وجوہات

نسوانی ہارمونز کی کمی،موروثیت،خوراک کی قلت یا بے اعتدالی،اور پستان کی باریک رگوں میں سدہ پڑ جانا،ایسٹروجن لیول کی کمی

گھریلو تدابیر

چند گھر یلو تدابیرجن کو اختیار کرنے سے پستان بڑھ جائیں گے تندرست اور پر کشش لگنے بن جائیں گے۔
رات کو سوتے وقت ایلو ویرا آئل یا زیتون آئل لگا کر نیچے سے اوپر مساج کریں۔
شادی کے بعد شوہر کا پیار حاصل کر کے پستانوںسے چھیڑ چھاڑ اسے دبانے ،مسلنے،اور چوسنے سے بہت سی خواتین کے پستان بڑھ جاتےہیں
غسل کرتے وقت پستانوں پر صابن لگا کر مساج کریں پھر ٹھنڈا پانی ڈال کر گرم پانی ڈالیں تا کیہ خون کا دورانیہ بڑھ جائے

 

بریسٹ سائز کے کچھ دیسی علاج

گل بابونہ3 گرام،نمک شیشہ3 گرام برنجاسف 3 گرام، دارچینی 3 گرام، بادیان 3 گرام
تمام ادویہ کو پوٹلی میں باندھ کر رات کو حسب ضرورت گرم پانی پکا کر چھاتی پر ٹکور کریں

مازو سبز،گل انار، نسپال ہموزن لے کر دودہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں

مغز بادام ، مغز فندق،تل سفید،زیراسفید،میتھی دانہ،قسط شیریں50گرام کلونجی 30 گرام کوزہ مصری 100گرام
پیس کر ایک چمچ چھوٹا صبح و شام دودہ کے ساتھ

Tiny Breast (Small Breasts)

This condition is caused by the weakness of the sex glands
Breast enlargement depends on age and health, but in some women hormone deficiency and poor health can affect breast development.
Breasts breasts are completely compressed and in some women the breasts are not visible at all which makes them lose their beauty.
Later in women, due to hormone deficiency and poor health, breast development is reduced.
The social aspect is that a woman’s outward beauty is seen in relationships.
Many women also use expensive and painful methods to enhance their feminine beauty.

Tiny Breast Symptoms

Feminine hormone deficiency, heredity, malnutrition, and constriction in the veins of the breast, estrogen levels

Tiny Breast Treatment

Baboon 3 grams, glass 3 grams of salt, 3 grams of branjasaf, 3 grams of cinnamon, 3 grams of star anise
Pack all the medicine in a bundle and boil it in hot water as required at night and apply it on the breast.

Take Mazu Sabz, Gul Anar, Nispal Humuzan and mix it in milk and apply it on the breast

Almond kernels, almond kernels, white sesame seeds, cumin seeds, fenugreek seeds, sweet installments 50 grams cloves 30 grams Egyptian pot 100 grams
Grind a tablespoon in the morning and evening with milk

Facebook
WhatsApp
Email

Obesity موٹاپہ

Obesity موٹاپہ

Symptoms, Causes & Treatments

موٹاپا

انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آیا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 70 فیصد افراد موٹاپا کا شکار ہیں۔
جب کہ ایسے افراد اپنا وزن کم کرنے کے لیے جہاں زیادہ وقت بھوک کا شکار رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ انسان کا طرز زندگی، کھانے پینے کا شوق، ہر وقت بیٹھے رہنے، سوتے رہنے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے وزن بڑھتا ہے اور وہ موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں۔
تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اورانسان موٹا کیسے اور کن چیزوں سے ہوتا ہے؟
تو اس کا ایک جواب تو یہ ہے کہ ہر انسان کا جسم مختلف ہوتا ہے اور ہر کسی کے جسم میں غذائیت کو جذب کرنے اور غذا کو مکمل جسم میں تقسیم کرنے کی اہلیت بھی منفرد ہوتی ہے۔

موٹاپا کی وجوہات

ماحولیات، جسم میں چربی کی ضرورت سے زیادہ مقدار ,ورزش کی کمی ,ذیابیطس,فیٹی اور پروسسڈ گوشت,جگر کی خرابی,تلی ہوئی اشیاء,فاسٹ فوڈز, مرغن غذائیں,الکحل مشروبات،میٹھی اشیاء کی کثرت,پولیسیسٹک انڈاشی سنڈروم,ہوش ربا تیز رفتار زندگی,موروسی

 

احتیاطی تدابیر

طلوع آفتاب سے پہلے بستر چھوڑ دیں۔
کھانا ضرورت سے زیادہ نہ کھائیں بھوک کے بغیر کھانا صحت کو بگاڑتا ہے۔
قبض کا خاص رکھیں۔
ورزش ضرور کریں چاہے گھر میں ہی ہو۔
نشاستہ دارمرغن اور چکنائی والی غذا بند کر دیں۔
کھانا کھا کر لیٹیں نہیں چند قدم ضرور چلیں۔
چاول اور زیادہ میٹھی اشیاء سے پرہیز رکھیں۔
دن کی ابتدا لیموں کے رس سے کریں۔
تازہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کریں۔
کھانے میں سلاد اور نیچرل سرکہ استعمال میں رکھیں۔

علاج

کلونجی،تخم مولی،لیموں خشک،سنڈھ،پودینہ،رہوند چینی،اجواین،سبز چائے،کالی مرچ،برگ سداب،مرزنجوش،لاک مغسول برابر وزن میں پیس کر 6 گرام صبح و شام

پودینہ،لیمن گراس،برگ سداب بادیان،سناء مکی،زیرا سفید،سبز چائے،سوئے برابر وزن لے کر 1 چمچ بڑا قہوہ بنا کر دن میں 2/3 مرتبہ پئیں

Weight Loss Symptoms, Causes & Treatments

There have been many studies on whether a person is obese or gaining weight, and each time a new cause has emerged.
It is estimated that 70% of the world’s population is currently obese
While people prefer to lose weight where they are hungry for a long time.
Most people think that weight gain is due to lifestyle, eating habits, sitting all the time, sleeping and not exercising and they become obese.
However, it has been observed that there are some people in the world who eat all kinds of food, do not do any exercise including sitting for a long time but still they do not suffer from obesity.
So the question arises as to why this happens and how and by what means a person becomes fat?
So one answer to this is that every human body is different and everyone’s ability to absorb nutrients and distribute food throughout the body is also unique.

Reasons

Environment, Excess Body Fat, Lack of Exercise, Diabetes, Fatty and Processed Meat, Liver Disorders, Fried Foods, Fast Foods, Poultry Foods, Alcoholic Beverages, Sweets, Polycystic Ovary Syndrome, Consciousness Fast life, Morosi

Treatment

Klonji, radish seeds, dried lemons, cinnamon, mint, rhubarb sugar, celery, green tea, black pepper, bergamot, marzanjosh, lac mugsol 6 grams in equal weight morning and evening

Mint, Lemon Grass, Berg Sadab Badian, Sanai Mickey, Cumin White, Green Tea

Facebook
WhatsApp
Email

Fever بخار

بخار

Symptoms, Causes & Treatments

بخار کی علامات ،اسباب ، اور علاج

بخار بذات خود کوئی بیماری نہیں ہے
بلکہ یہ کسی بیماری کا اشارہ دیتا ہے جو کہ نزلہ زکام، تھائی رائیڈ کی خرابی، گلہ کا خراب ہونا، کسی قسم کا جراثیم کا آجانا، سوزش ہو جانا یا کسی جگہ انفیکشن ہو جانا۔

بخاروں کی اقسام

ٹائیفائڈ،ملیریا،ڈینگی،کرونا

Typhoid Fever ( ‮ ٹائیفائیڈ بخار (بخار‮ ‬معیادی‬‬‬

ٹائفائڈ بخار ایک بیکٹیریل انفیکشن ہے جو پورے جسم میں پھیل سکتا ہے
جس سے بہت سے اعضاء متاثر ہوتے ہیں فوری علاج کے بغیر یہ شدید پیچیدگیاں پیدا کرسکتا ہے اور مہلک بھی ہوسکتا ہے

ٹائیفائڈ بخار کی علامات

پیچش پسینہ آنا نیند کا نہ آنا خشک کھانسی پیٹ درد قبض زبان کا میلا اور سفید ہو جانا متلی اور کمزوری اس کی اہم علامت ہے عام موسمی بخار سے انسان دو سے چار دن میں تندرست ہو جاتا ہے لیکن اگر بخار طوالت پکڑ لے تو فوری طور پو ٹیسٹ کروانے چاہیئں تاکہ بروقت تشخیص ہو سکے

تشخیص

ٹائیفائیڈ کی تشخیص کے لئے وڈل ٹیسٹ  کیا جاتا ہے

ٹائیفائڈ بخار کا علاج

برگ پپیتہ،برگِ نیم،گلو، ادرک،اجوائن،خوب کلاں، ملٹھی، لہسن،برگ سہانجنہ کے پتے قہوہ بنا کر دن میں چار پانچ مرتبہ پلائیں

ملیریا

ملیریا یا باری کا بخار مچھر سے پھیلنے والا ایک متعدی مرض ہے
جو جرثومے پلازموڈیم کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے یہ بیماری دنیا بھر میں پائی جاتی ہے، جس میں خصوصاً امریکی، ایشیائی اور افریقی ممالک شامل ہیں

ملیریا بخار کی علامات

ملیریا کی علامات عام نزلہ زکام کی علامات جیسی ہیں،ان علامات میں تیز بخار، سردی لگنا، سر درد، قے اور پسینے آنا شامل ہے

ملیریا کے اسباب

گندگی کے ڈھیر،کھڈوں میں کھڑا پانی،مچھر کی افزائش والی جگہ سبزی فروٹ جہاں گلا سڑا ہو

ملیریا بخار کا علاج

گل بنفشہ،منقی،سونف،اجوائن،گلو خشک،گاوزبان، ملٹھی،خوب کلاں، زیرہ سیاہ کا قہوہ بنا کر دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں

ڈینگی

ڈینگی وائرس پچھلے چند سالوں میں تیزی سے بڑھنے اور وبا کی شکل اختیار کرنے والا یہ مہلک مرض مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے

ڈینگی بخار کی وجوہات

سر درد، ہڈیوں جوڑوں اور پٹھوں میں شدید درد، آنکھ کے پیچھے شدید درد، جسم پر ریشم اور مختلف اشکال اور سائز کے نیل پڑ جانا، ناک سے خون نکلنا، مسوڑوں سے خون رسنا، پیشاب میں خون آنا

تشخیص

ڈینگی کی تشخیص ذیادہ تر جسمانی معائنے اور علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے کلینک میں ہی کی جاتی ہے۔
لیکن سی۔بی۔سی کی رپورٹ بھی تشخیص میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور اس میں خون کو جمانے والے خلیے- پلیٹلیٹس – کی تعداد نمایاں طور پر کم ہوتی ہے۔
ٹارنیکویٹ ٹیسٹ:بلڈ پریشر ماپنے والا آلہ بازو پر باندھ کر اس میں ہوا بھری جاتی اور نتیجتا بازو پر پڑنے والے نیلگوں نشانات گنے جاتے ہیں

کرونا

کووِڈ۔ 19 حال ہی میں سامنے آنے والا وائرس ہے جس کا تعلق کورونا وائرس کے اسی خاندان سے ہے جو نظامِ تنفس کی شدید ترین بیماری کی مجموعی علامات (سارس) اور نزلہ زکا م کی عام اقسام پھیلانے کا باعث بنتا ہے۔

کرونا کی علامات

ذیادہ پسینہ آنا،سردی لگنا،پھٹوں کا درد ہونا،جسم گرم رہنا،چڑچڑا پن،اعصابی کمزوری

جسم کا ضرورت سے زیادہ گرم رہتا ہے،اکثر اوقات سردی لگنا،پٹھوں کا درد رہنا، بخار، کھانسی، سانس لینے میں دشواری جسم کا درد ہونا،بے چینی یا نیند کی کیفیت ہونا،بھوک کی کمی اور کمزوری اس کی عام علامات ہیں۔

Fever

Symptoms

Reasons

Treatment

Facebook
WhatsApp
Email

Acne چہرے کے دانے

Acne چہرے کے دانے

Symptoms, Causes & Treatments

Acne چہرے کے دانے

چہرے پر کیل مہاسوں داغ دھبوں چھائیوں اور سرخ دانوں کا سلسلہ نوجوان لڑکے لڑکیوں میں ہارمونک نظام کی تبدیلی کی بنا پرعمل میں آتا ہے ۔
 زیادہ تر دانے چہرے پر پائے جاتے ہیں لیکن گردن ، کندھوں ، کمر اور اوپری سینے پر بھی عام ہیں۔
یہ دانے کبھی بہت کم مقدار میں ہوتے ہیں اور بعض اوقات بھت زیادہ ہو جاتے ہیں جو کہ چہرے پہ بدنما داغ اور دھبے چھوڑ جاتے ہیں ۔

علامات

چہرے پر سرخی،خارش،سوزش،سوجن،خون یا پیپ،چکنائی

اسباب

حمل یا حیض کی خرابی،ادویات کا استعمال،پولیسیسٹک انڈاشی سنڈروم،میک اپ کے اثرات
زیادہ نمی اور پسینہ آنا،فساد خون،حرارت کی زیادتی،سن بلوغت

پرہیز

گرم اور ثقیل غذا سے اجتناب کریں۔

جا بجا چہرے پر لگانے والی کریم اور ماسک سے پرہیز کریں۔

چہرے پر خارش کرنے اوراگر دانے ہوں تو ان کو دبانے سے گریز کریں۔

فاسٹ فوڈ کا استعمال ترک کریں۔

علاج

نسخہ

شاہترہ،چرائتہ نیپالی،منڈی بوٹی برگ نیم،دھمائی بوٹی،عناب،برہم ڈنڈی،پنیر ڈوڈی رات کو بھگو کر صبح نہار منہ استعمال کریں۔

نسخہ

رسونت،مغز نمولی نیم، چاسکو،کچور،گندھک آملہ سار ریٹھے ہموزن باریک کر لیں500ملی گرام کیپسول بھر کر صبح و دوپہر شام پانی کے ساتھ۔

Acne (Pimples)

Most rashes are found on the face but are also common on the neck, shoulders, back and upper chest. Excessive steroid use usually causes pimples on the shoulders and back.
These rashes are sometimes very small and sometimes very large, leaving ugly spots and blemishes on the face.

Acne Reasons

Pregnancy or menstrual disorders
Use of medicines
Polycystic ovary syndrome
Makeup effects
Excessive moisture and sweating
Corruption blood
Overheating
Puberty

Acne Symptoms

Pregnancy or menstrual disorders
Use of medicines
Polycystic ovary syndrome
Makeup effects
Excessive moisture and sweating
Corruption blood
Overheating
Puberty

Acne Treatment

Avoid hot and heavy foods.

Avoid regular face creams and masks.

If there is a rash on the itchy face, avoid pressing it.

Stop using fast food.

Formula

Shahtara, Charita, Nepali, Mandi Buti Berg Neem, Dhamai Buti, Anab, Brahma Dundi, Paneer Dodi should be soaked at night and used in the morning

Formula

Finely grind 500 ml capsules with water in the morning, afternoon and evening.

Facebook
WhatsApp
Email

Hair Fall بالوں کا گرنا

Hair Fall بالوں کا گرنا

Symptoms, Causes & Treatments

بالوں کا گرنا

بال انسان کی شخصیت اور اس کی وجاہت میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
حسن و جوانی بالوں کی رنگت و خوبصورتی سے ہی قائم و دائم رہتی ہے۔
اور بالوں کے امراض سے کسی بھی شخص کی خوبصورتی و وجاہت متاثر ہو جاتی ہے۔
بالوں کا روکھا پن، خشکی سکری، دو شاخہ ہونا اور کمزور ہو کر گر جانا کسی بھی شخص کی شخصیت کو تباہ کر کے رکھ دیتا ہے۔

بالوں کے گرنے کی علامات

مردوں کا اکثر پیشانی سے بال کم ہوتے جانا،بالوں کا گرنا،کنگھی کرنے سے دو چار سے زیادہ بالوں کا اترنا،بالوں کے گرنے سے پہلے خارش،بالوں میں خشکی سکری کا بڑھ جانا

بالوں کے گرنے کے اسباب

بالوں کے جھڑنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔
ہارمونل تبدیلیاں،جلد سے باہر نکلنے کے سوراخ بند ہو جانا،شعاعی علاج یا ریڈیئیشن تھیراپی
ڈی ایچ ٹی کی وجہ سے،ذہنی دباؤ،موروثی بالوں کے جھڑنا،ادویات اورسپلیمنٹس کے مضر اثرات

علاج

نہانے کے فورا بعد آئل لگانے سے پرہیز کریں۔
کسی قسم کے ہئر کلر سے اجتناب کریں۔
وقتن فوقتن بالوں کو مضبوط کرنے کےلئے مساج کیا کریں ۔
اچھے شیمپو اور اچھے ہئر آئل کا انتخاب  کریں ۔
شیمپو کا استعال کبھی کبھی کریں  روزانہ کا استعمال بالوں کو کمزور کر دیتا ہے۔ 
بالوں کی افزائش کےلئے مغزیات کا استعمال خوراک میں رکھیں۔ 
الجھے ہوئے بالوں میں کنگھا یا برش آرام سے کریں تا کہ بال کمزور نہ ہوں۔

نسخہ

مغز بادام،مغز کدو ،خشخاش،کاہو 
ہموزن لے کر ان کا اپنے سامنے تیل نکلوا لیں۔ روزانہ بالوں کی جڑوں پر لگائیں

نسخہ

بادیان50گرام ،چنے بھنے 50گرام،مغز پستہ50گرام ،مغز اخروٹ50گرام ،کاجو50گرام ،اسطخدوس40گرام،دکھنی مرچ 20گرام ،کوزہ مصری 150گرام 
تمام چیزوں کو ملا کر باریک کر لیں ۔ایک چمچ کھانے والا صبح و شام استعمال کریں۔

Hair Fall (Hair Loss)

Hair loss is manifested in different ways.
It depends on the reason.
In men, hair often begins to fall out of the forehead.

Hair Fall (Hair Loss) Reasons

There are many causes of hair loss.
Hormonal changes،Closure of the skin exit hole،Radiation therapy،Due to DHT،Stress،Hereditary hair loss،Side effects of medications and supplements

Hair Fall (Hair Loss) Symptoms

Men often lose hair from the forehead
Hair loss،More than two or four hairs fall out by combing،Itching before hair loss،Increased dryness in the hair

Hair Fall (Hair Loss) Treatment

Avoid applying oil immediately after bathing.
Avoid any hair color.
Massage from time to time to strengthen the hair.
Choose good shampoo and good hair oil.
Use shampoo occasionally.
Daily use weakens the hair.
Use nuts to grow hair.
Kanga or brush gently in tangled hair so that the hair is not weak.

Star anise 50 grams
50 grams of gram flour
50 grams of pistachio kernels
Walnut kernels 50 grams
Cashew nuts 50 grams
Astakhdus 40 grams
Southern pepper 20 grams
Egyptian pot 150 grams

Mix everything finely.
Use one tablespoon in the morning and evening.

Facebook
WhatsApp
Email