Angina (Heart Pain) درد قلب

Angina (Heart Pain) درد قلب

Symptoms, Causes & Treatments

درد دل/ و جع القلب انجائنا

جب دل کے جسم میں آپ کو آکسیجن نہیں ہے کہ آپ کو کام جاری رکھنے کے لیے آپ کو انجائنا کا درد لیتا ہے۔
انجائنا کا درد عام طور پر اس وقت شدّت اختیاری اختیار کرتا ہے جب آپ خود کو بہت زیادہ طاقت دیتے ہیں۔
اس بیماری کے نام سے دل کے مقام پر درد ہوتا ہے جس سے مریض صاحب فراش کا جسم پسینے سے تر ہو جاتا ہے اور یہ سینے سے بائیں بازو تک درد ہوتا ہے۔
بسا اوقات مریض کو روکنا پڑ جاتا ہے تیز اور بے قاعدہ ہو جاتا ہے۔
اس مرض کا دورانیہ چند لمحے لے کر آدھا گھنٹہ سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔
اور اکثر جان لیوا ہوتا ہے بچ جانے کے بعد بہت زیادہ پیشاب اور ڈکار وغیرہ لگتے ہیں اور مریض ہوتے ہیں تو نڈھال ہو جاتا ہے اور سستا ہو جاتا ہے۔

علامات

سانس پھولنا، تھکاوٹ، غنودگی، بہت زیادہ پسینہ آنا، سینے میں بھاری پن،معدے کے اوپر والے حصے میں ناقابل برداشت درد، بائیں بازو یا جبڑے اور گردن میں درد، سانس لینے میں دشواری، متلی۔

اسباب


جسمانی مشقت یا ذہنی تناؤ، وزن زیادہ ہونا، ہائی بلڈ پریشر، سگریٹ نوشی، ورزش کی کمی، شوگر، بہت زیادہ کھانا، کولیسٹرول زیادہ ہونا، دل کو خون فراہم کرنے والی شریانوں میں خرابی کی وجہ سے رکاوٹ، شریانوں کا سخت ہونا، ذہنی مسائل، بدہضمی، گھریلو مسائل۔

علاج

مریض کو چاہیے کہ چکن اور مسالہ دار کھانوں سے پرہیز کریں اور سادہ غذا کھائیں۔
اس کے علاوہ پودینہ اور اجوائن کی چائے بہت مفید ہے۔
پودینہ، ادرک، زیرہ اور زیتون کے تیل کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔

یونانی مرکبات میں ،دوا لمسک معتدل جواہر والی،جواہر مہرہ جوارش کمونی، خمیرہ گاءوزبان عنبری ، معجون دبیدالورد، وغیرہ سر فہرست اور اول درجہ کی ادویات ہیں۔

What is Angina ?

heartache and angina pectoris.
The heart muscle does not get enough oxygen to continue its work, causing angina pain.
Angina pain usually gets worse when you exercise yourself too hard.
The severity of the pain makes the patient lie down.
The body becomes wet with sweat and the pain spreads from the chest to the left arm.
Sometimes the patient has to hold his breath.
The pulse becomes fast and irregular.
The duration of this disease can range from a few seconds to half an hour or more and is often fatal.
And belching etc.
start coming and the patient becomes weak due to weakness and becomes sluggish and weak.

Angina Symptoms

Shortness of breath, fatigue, drowsiness, profuse sweating, heaviness in the chest, unbearable pain in the upper part of the stomach, pain in the left arm or in the jaw and neck, difficulty in breathing, nausea.

Angina Reasons

Physical exertion or mental stress, being overweight, high blood pressure, smoking, lack of exercise, sugar, too much food, too much cholesterol, a blockage in the arteries that supply blood to the heart Stiffness, mental distress, indigestion, family problems.

Angina Treatment

The patient should avoid poultry and whole foods.
Use a simple diet.
In addition, mint, celery and coffee are very useful.
The use of mint, ginger, cumin, olive oil is very beneficial.
Among the Greek compounds, the topical and first class medicines are Lamsak Mild Jewelry, Jawahar Mehra Jawarsh Kamuni, Yeast Gaozban Amberi, Majoon Dabidalward, etc.

Facebook
WhatsApp
Email

High Cholesterol ہائی کولیسٹرول

High Cholesterol ہائی کولیسٹرول

Symptoms, Causes & Treatments

کولیسٹرول کیا ہے؟

کولیسٹرول دراصل ایک قسم کی لیپوپروٹین چربی کا نام ہے قدرتی طور پر آپ کا جگر تیار کرتا ہے خون میں گردش کرتا ہے اسی کو کولیسٹرول کہا جاتا ہے۔
جدید دور کی اشیاء نے انسان کے جہاں بہت ساری سہولیات پیدا کی ہیں وہاں اس کے لیے بہت سے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں۔
کولیسٹرول ہر انسان میں پایا جاتا ہے جسم کو تندرست اور صحت مند رہنے اور تمام افعال کو بہترین طریقے سے انجام دینے کےلئے کولیسٹرول کی ضرورت ہوتی ہے۔
جیسے جیسے انسان کی جسمانی مشقت کم ہوتی چلنا پھرنا کم کر دیتا ہےاس کی مقدار جسم میں زیادہ ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
اگر اس کی مقدار اضافی ہو جائے تو خون نی نالیوں میں جمع ہو کرتنگی کا باعث بنتا ہے جس سے مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں۔

کولیسٹرول کی اقسام

کولیسڑول کی کئی اقسام ہیں جن میں مشہور تین ہیں۔
لوڈینسٹی لیپوپروٹین) ناقص کولیسٹرول) LDL۔ Low Density Lipoprotein
ہائی ڈینسٹی لیپوپروٹین) اچھاکولیسٹرول) HDL۔ High Density Lipoprotein
ٹرائی گلیسرائیڈز (Triglycerides)

احتیاطی تدابیر

زیادہ صحتمند رہنے کےلئے سادی غذا استعمال کریں کھانوں میں بناوٹی تیل گھی کی بجائے کھانے والا زیتون کے تیل خالص اپنا نکلوایا ہواسرسوں کا تیل یا السی کا تیل، خالص دیسی گھی استعال میں رکھیں کوشش کریں گوشت کے دبلے پتلے کٹا یا دیسی مرغے کا گوشت اورسبزیاں کھائیں یا پروسیسرڈ سنیک فوڈزکی بجائے گری دار میوے اور بیجوں پر ناشتا میں استعمال میں رکھیں۔

علاج

What is High Cholesterol ?

What is cholesterol?
Cholesterol is a type of lipoprotein fat that naturally builds your liver and circulates in the blood.
Cholesterol is found in every human being to keep the body fit and healthy and to perform all the functions in the best possible way. Cholesterol is needed.
As a person’s physical exertion decreases, so does the amount of walking in the body.
If the amount is too much, it can accumulate in the blood vessels and cause congestion, which can lead to various diseases.

Symptoms High Cholesterol

High Cholesterol Reasons

High Cholesterol Treatment

Facebook
WhatsApp
Email

Heart attack ہارٹ اٹیک

Heart attack ہارٹ اٹیک

Symptoms, Causes & Treatments

Heart attack دل کا دورہ ،ہارٹ اٹیک

امراض قلب اس وقت پوری دنیا میں مردو خواتین دونوں موت کی سب سے بڑی وجہ ہے۔
پاکستان میں بھی امراض قلب کی وجہ سے 35 فیصد زائد ہے۔
امراضِ قلب کا حملہ اس وقت ہوتا ہے جب انسان ہر لحاظ سے اپنے عروج کے دور سے گزرتا ہے۔
جب کسی میں خوشی کا درد پیدا ہوتا ہے تو وہ تب ایمر جنسی میں رجوع کرتا ہے اس کی دوسری عالمات کو کسی بھی وجہ سے نہیں لگتا ہے کہ اکثر دل کے میری علامتیں واضح نہیں ہوتیں کہ دل کی علامتوں کا سینس اور انسان جس کی نسل پر ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ 60 سال سے زیادہ لوگ چکنے کے لیے دل کے راستے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور اگر ان میں کولیسٹرول کی بیماری،بلند پریشرِخون،موٹاپا، تمباکو نوشی،یا دماغی بیماری موجود ہے تو ان کی دل کی حرکت اور اس کی صحت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔

علامات

کھانسی، جسم کے دیگر حصوں میں درد، بے ترتیب اور تیز دھڑکن، پسینے کی زیادتی، سوجن، کمزوری، سانس لینے میں دشواری یا سانس کا ٹوٹنا، بے چینی، تھکن،چکرآنا، متلی یا بھوک کا نہ لگنا

اسباب

نیند کی کمی، آدھے سر کا درد، منفی یا مثبت جذبات کا غلبہ، سخت جسمانی محنت، زیادہ کھانا اچانک شدید غصے کا اظہار، بہت زیادہ غم، ذیابیطس، موٹاپا، بلڈ پریشر،کولیسٹرول کا ہونا

What is Heart attack ?

Heart attack

Heart disease is currently the leading cause of death in both men and women worldwide.
In Pakistan too, the death rate due to heart disease is more than 35%.
Heart attacks often occur when a person is going through a period of climax in every way.
Only when a person has severe chest pain does he turn to emergency sex, otherwise his other symptoms are not given so much importance which may be due to the fact that most of the time the symptoms of a heart attack are not so obvious or severe.
Symptoms also depend on gender and size.
In addition, people over the age of 60 have a much higher risk of heart attack, and if they have high cholesterol, high blood pressure, obesity, smoking, or diabetes, they are more likely to have a heart attack.
More attention needs to be paid to mobility and its health.

Heart attack Symptoms

Cough, pain in other parts of the body, irregular and rapid heartbeat, excessive sweating, swelling, weakness, difficulty breathing or shortness of breath, restlessness, fatigue, dizziness, nausea or loss of appetite

Reasons Heart attack

Lack of sleep, migraine, predominance of negative or positive emotions, strenuous physical exertion, overeating, sudden onset of severe anger, excessive grief, diabetes, obesity, high blood pressure, high cholesterol.

Facebook
WhatsApp
Email

Heart Palpitations خفقان قلب

Heart Palpitations خفقان قلب

Symptoms, Causes & Treatments

خفقان قلب؟

بعض دفعہ دل کی کسی تکلیف کے پہنچنے سے اس میں مضطربانہ حرکات پیدا ہوجاتی ہیں اس کو خفقان کہتے ہیں۔
لیکن کبھی قلب کی جھلی کو بھی کوئی صدمہ پہنچتا ہے تو دل کی دھڑکن شروع ہوجاتی ہے۔

علامات

دل کی دھڑکن ذیادہ ہونا،پرشان ہو جانا،تھکاوٹ،توجہ ہت جانا،کھچاوپن،سانس میں تیزی آ جانا،نیند نا آنا بہوشی سی حالت، چڑچڑا پن،ذیادہ پسینہ آنا، بھوک ختم ہوجانا

اسباب

ذہنی دباؤ، کیفین، نیکوٹین یا الکوہل کا استعمال، حاملہ خواتین، ہارمونل تبدیلیوں کے باعث،دل کی کسی خرابی کی وجہ، شدید جسمانی مشقت شدید جسمانی مشقت، شوگر لیول کم ہونا،بخار ،خو کی کمی،وزن کم رنے والی ادویات، ایستھما یا امراض قلب کی دوائیں

علاج

ناجیل دریائی 3گرام
جواہر مہرہ 1کرام
شاخ مرجان سائیدہ3گرام
زہرہ مہرہ سائیدہ 1گرام
بنسلوچن بانسی 5گرام
الائچی دانہ خورد5گرام
مروارید سائیدہ3گرام
یشب سبز سائیدہ2گرام
تمام اشیاہ کو ملا کر چنے برابر سفوف
عرق گلاب اور عرق بید مشک ملا کر ایک کپ کے ساتھ صبح و شام.

What is Heart palpitations?

Sometimes, due to some kind of pain in the heart, it produces irregular movements, which is called palpitations.
But sometimes, if the membrane of the heart is also affected, the heart starts beating.

Symptoms Heart palpitations

Excessive heartbeat, restlessness, fatigue, loss of focus, cramps, shortness of breath, insomnia, drowsiness, irritability, excessive sweating, loss of appetite

Reasons Heart palpitations

Depression, Caffeine, Nicotine or Alcohol Use, Pregnant Women, Due to Hormonal Changes, Cause of a Heart Disease, Severe Physical Exercise, Severe Physical Exercise, Low Sugar Levels, Fever, Loss of Blood, Weight Loss Medications, Asthma or heart medicine

Facebook
WhatsApp
Email

Hypotension لو بلڈ پریشر

Hypotension لو بلڈ پریشر

Symptoms, Causes & Treatments

کمئی فشا رالدم-لو بلڈ پریشرکیا ہے؟

بلڈ پریشر دو قسم کا ہوتا ہے اوپر والے کو طب میں سسٹول کہا جاتا ہے اور نیچے والے کو ڈائی سٹول کے نام سے پکارا جاتا ہے
جب انسان کا سسٹولک پریشر نارمل سے کم ہو جاتا ہے تو بلڈ پریشر گر جاتا ہے اس صورت میں خون دل دماغ اور گردوں کو مناسب مقدار میں سپلائی نہیں ہوتا اسے لو بلڈ پریشر کہتے ہیں، جسمانی کمزوری بھی بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ بنتی ہے
دوران خون یا بلڈ پریشر کا بڑھنا نقصان دہ ہے تو کیا اس میں اچانک بہت زیادہ کمی بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔

علامات

سردرد رہنا،آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا، چکرانا، سرکا خالی خالی سا لگنا، سانس پھولنا، نقاہت و کمزوری، دل گھبرانا، ہاتھوں پاوءں کا سن ہوجانا، بے ہوشی،سستی،نیند ذیادہ آنا

اسباب

کمئی خون، خرابی جگر،خون کی کمی،ہاضمہ کی خرابی، ذہنی مشقت جسمانی محنت کا فقدان،ناقص غذا کا کثرت استعمال، پیشاب کی زیادتی، شراب نوشی، نشہ آورادویات، ذہنی دباﺅ کم کرنے والی ادویات،پانی کی کمی، ناقابل برداشت صدمہ

 

علاج

اچھی غذا ،پھل فروٹ ، طاقت بخش غذائیں استعمال کریں علاوہ ازیں سیر اور ورزش کو معمول بنائیں دودھ گھی شہد وغیرہ مفید غذائیں ہیں ۔

یونانی مرکبات میں دوالمسک معتدل جواہر والی ، اکسیر جواہر مہرہ،جوارش جالینوس ، عرق ما الحمم اور معجون ماسک البول ، مفید الاثر مرقبات ہیں علاوہ ازیں درج ذیل قہوہ فوری اثرات کا حامل ہے ۔

دار چینی 2 گرام لونگ1گرام تیزپات 1 عدد قہوہ بنا کر نمک اور شہد ملا کر نوش فرمائیں

What is Hypotension?

Low blood pressure / low blood pressure

There are two types of blood pressure. The upper one is called systole in medicine and the lower one is called die stool.
When a person’s systolic pressure falls below normal, blood pressure drops. In this case, blood is not supplied to the heart, brain and kidneys in an adequate amount. This is called low blood pressure. Physical weakness also causes low blood pressure.
High blood pressure is harmful, so can a sudden drop in blood pressure be dangerous?

Symptoms Hypotension

Headache, dark circles under the eyes, dizziness, nausea, shortness of breath, nausea and weakness, nervousness, numbness of hands and feet, fainting, lethargy, excessive sleep

Reasons Hypotension

Anemia, hepatic impairment, anemia, indigestion, mental exertion, lack of physical exertion, poor diet, excessive urination, urinary incontinence, alcoholism, drugs, antidepressants, dehydration, intolerance Shock

Treatment Hypotension

Eat a good diet, fruits, and nutritious foods. In addition, regular exercise and exercise. Milk, ghee, honey, etc. are useful foods.

Greek compounds include Dolomusk Moderate Jewelry, Eksir Jawahar Mehra, Jawarish Galenus, Liquor Ma Al-Hamm and Majoon Mask Al-Bol, useful and effective compounds.

Make cinnamon 2 grams cloves 1 gram bay leaves 1 cup coffee and mix salt and honey and drink it.

Facebook
WhatsApp
Email

High Blood Pressure بلند فشارالادم (ہائی بلڈ پریشر)

High Blood Pressure بلند فشارالادم (ہائی بلڈ پریشر)

Symptoms, Causes & Treatments

High Blood Pressure بلند فشارالادم (ہائی بلڈ پریشر)

بلند فشار الادم (ہائی بلڈ پریشر) ایک خاموش قاتل

بلڈ پریشر دوران خون کی وجہ سے خون کی رگوں پر پڑنے والے دباؤ کو کہتے ہیں۔
جب ہمارا دل دھڑکتا ہے تو خون ہمارے جسم میں توانائی اور آکسیجن مہیا کرتا ہے خون گردش کے دوران نسوں کی دیواروں پر دباو ڈالتا ہے اسی دباو کو ہائی بلڈ پریشر کہا جاتا ہے۔
دل کی شریانوں میں جب کولیسٹرول جمع ہونا شروع ہوتا ہے، تو خون کی روانی میں دشواری ہوتی ہے اور خون درست طریقے سے گزر نہیں سکتا، جس کی وجہ سے خون کا دباؤ زیادہ ہو جاتا ہے۔جب ہمارا دل سکڑٹا ہے تو اس وقت بلڈ پریشر انقباضی فشار خون یا سسٹولک پریشر کہلاتا ہے۔ اور جب دل کی نارمل حالت میں آرہی ہے تو انبساطی یا ڈائریکٹر پریشر خود سے الگ ہوجاتے ہیں۔ اگر بلڈ پریشر کی ریڈنگ 140/80 ہو تو اس اسٹولک پریشر   140 اور ڈائسٹولک پریشر

ہے80

نارمل بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے ؟

120 اوپروالا Systolic
80 نیچے والا Diastolic

 نیچے والا 130 Diastolic   90  اوپروالا Systolic

سے زائد ہونا ائپر ٹینشن یا ہائی بلڈ پریشر کہلاتا ہے۔

ایسی صورت میں اپنے معالج سے مشورہ کریں اور صحت مند طرز زندگی اختیار کریں۔

 

علامات لو بلڈ پریشر

نبض کی رفتار سست ہونا،سستی اور کمزوری محسوس ہونا،متلی اور بے چینی،تھکاوٹ اور گھبراہٹ، ہلکی سر درد اور دھندلا پن،شدید سر درد،سانس میں تکالیف،سینے کا درد،سینے، گردن اکڑا

وجوہات بلڈ پریشر

موروثی،شوگر،امراض گردہ،خوراک میں نمک کی زائد مقدار،سگریٹ نوشی،ورزش کی کمی،کولیسٹرول کی کمی بیشی،نیند کی کمی صدمہ

احتیاطی تدابیر

ٹماٹر کا سوس یا کیچپ،زیادہ نمک،سوفٹ ڈرنک،پیکنگ والی غذائیں

علاج

صندل سفید 20 گرام ،اسرول 20 گرام،دانہ سبز لائچی 20گرام،مرچ سیاہ 10 گرام،دھنیا خشک 5گرام،قلمی شورہ 5گرام، میٹھا سوڈا 5 گرام

تمام ادویہ پیس کر 500ملی گرام کے کیپسول بھر لیں.صبح و شام ایک کیپسول تازہ پانی سے کھائیں۔

High Blood Pressure

High blood pressure is a silent killer Blood pressure is the pressure on the blood vessels caused by blood. When our heart beats, the blood provides energy and oxygen to our body. The blood puts pressure on the walls of the nerves during circulation. This pressure is called hypertension. When cholesterol starts to build up in the arteries of the heart, there is difficulty in blood flow and blood cannot pass properly, which causes high blood pressure. When our heart is constricted, then blood Hypertensive pressure is called blood pressure or systolic pressure. And when the heart is in a normal state, the expansion or direct pressure separates from itself. If the blood pressure reading is 140/80, then it has 140 and diastolic pressure Is 80 What should be the normal blood pressure? 120 Opera Systolic Diastolic below 80 Bottom 130 Diastolic 90 Upper Systolic Being overweight is called hypertension. In that case, consult your doctor and lead a healthy lifestyle.

High Blood Pressure Symptoms

Slow pulse rate, feeling sluggish and weak, nausea and restlessness
Fatigue and nervousness, mild headache and dizziness, severe headache, shortness of breath
Chest pain, chest, stiff neck

High Blood Pressure Reasons

Hereditary, diabetes, kidney disease, salt in the diet, smoking, lack of exercise
High cholesterol, lack of sleep, trauma

High Blood Pressure Treatment

Facebook
WhatsApp
Email