by admin | Mar 27, 2021 | Heart & Vascular
Symptoms, Causes & Treatmentsبلند فشار الادم (ہائی بلڈ پریشر) ایک خاموش قاتلبلڈ پریشر دوران خون کی وجہ سے خون کی رگوں پر پڑنے والے دباؤ کو کہتے ہیں۔جب ہمارا دل دھڑکتا ہے تو خون ہمارے جسم میں توانائی اور آکسیجن مہیا کرتا ہے خون گردش کے دوران نسوں کی دیواروں پر دباو...