Headache (سر درد (صداع

Headache (سر درد (صداع Symptoms, Causes & Treatments  سر درد، صداع، Headache امراض دماغ میں سرفہرست اوردور حاضر کا ایک عام مرض ہے گوکہ اتنا خطر ناک نہیں لیکن اس کی بعض اقسام نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیتی ہیں دماغ میں بو جھ اور دباو محسوس ہوتا ہے گاہے سر میں جھٹکے لگتے ہیں… Continue reading Headache (سر درد (صداع

Infertility Women زنانہ بانجھ پن

Infertility Women زنانہ بانجھ پن Symptoms, Causes & Treatments بانجھ پن (infertility) اگر کوئی عورت کسی وجہ سے حاملہ نہ ہو تو ایسی حالت کو بانجھ پن کہتے ہیںبانجھ پن کو ئی مرض نہیں ہے بلکہ علامت ہے اس بات کی  کہ میاں بیوی میں سے کسی ایک کی جنسی صحت اچھی نہیں جس کی… Continue reading Infertility Women زنانہ بانجھ پن

Premature ejaculation سرعت انزال

Pre Mature Ejaculation سرعت انزال Symptoms, Causes & Treatments (سرعت انزال (مباشرت کے دوران مرد کا جلد فارغ ہو جانا سرعت عربی کا لفظ ہے سرعت کے معنی جلدی اور انزال کا مطلب خارج ہو جاناطب میں یہ لفظ حرکت نبض اور حرکت تنفس کے ساتھ بطورِ صفت بولا جاتا ہے۔جماع کے وقت عضومخصوص کے… Continue reading Premature ejaculation سرعت انزال

Ovarian Cysts (رسولی رحم (فبرائیڈ

Ovarian Cysts (رسولی رحم (فبرائیڈ Symptoms, Causes & Treatments رحم کی رسولی کیا ہے ؟ رحم کی رسولیاں، فائبرائیڈ Uterine fibroide رحم ایک چوق دار عضو ہے جس میں چاروں ٹشوز پائے جاتے ہیںیہ ناشپاتی کی شکل اور سائز کی تھیلی ہے عورتوں کے پیڑو کے نیچے الٹا لٹکا ہوتا ہے۔ ہلکا گلابی رنگ اور… Continue reading Ovarian Cysts (رسولی رحم (فبرائیڈ

Pain during sex درد رحم

Pain during sex درد رحم Symptoms, Causes & Treatments ورم رحم یعنی رحم کی سوزش دوران جماع درد Inflammation Uterus (درد رحم (سوزش و انفکشن رحم اس مرض میں  عورتوں کو پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے اور درد جماع اور ایام ماہواری کے دوران شدت اختیار کر لیتا ہے مناسب آرام کریں ہلکی… Continue reading Pain during sex درد رحم