Baby Boy اولاد نرینہ

Baby Boy اولاد نرینہ

Symptoms, Causes & Treatments

اولاد نرینہ

بیٹے کی خواہش ہرماں باپ کے دل کا بڑا ارمان ہوتا ہے
مگر یہ بھی کھلی حقیقت ہے کہ بیٹی بھی اللہ کی رحمت ہے۔
بیٹا ہو یا بیٹی، دونوں ہی قدرت کا انمول تحفہ ہیں قدرتی طور پر بیٹے یا بیٹی کی پیدائش کے امکانات تقریباً برابر ہی ہوتے ہیں
ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے ہاں اولاد پیدا ہو اور اس کا نام لینے والا اس وقت دنیا میں موجود رہے جب وہ خود دنیا میں موجود نہ ہو صرف ہمارے ہاں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک میں اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ہاں پہلی اولاد لڑکا ہو
اولاد نرینہ کا پیدا نہ ہونا کئی خواتین کے لئے باعث طعنہ بن جاتا ہے جن کے ہاں بیٹیاں زیادہ ہوتی ہیں ایسے بعض گھروں میں بیویوں اور بہوؤں پر ظلم کے پہاڑ بھی توڑ دئیے جاتے ہیں۔
اولاد کا نہ ہونا یا لڑکیاں پیدا ہونا یہ سب عوارضات مرض میں داخل ہیں جس کا مناسب علاج کرنے سے بانجھ عورت صاحب اولاد اور لڑکی پیدا کرنے والی لڑکا پیدا کرسکتی ہے اور ایسی کوشش کسی بھی حالت میں خالق مطلق کے اختیارات کلیہ میں دخل اندازی کے مترادف نہیں بلکہ مرض کا درست علاج ہے۔
اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار جسم کے اندرری پروڈکشن کا پورا پراسیس ابتداء ہی سے رکھ دیا ہے اس نظام کے ذریعے وہ اپنی نسل کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔
اس ری پروڈکشن کے عمل سے ہر نوع میں نر اور مادہ کی پیدائش ہوتی ہے لیکن نر یا مادہ کا انتخاب کسی بھی نوع کے اختیار میں نہیں ہوتا یعنی کوئی بھی استقرار حمل کے دوران بائی چوائس اپنی پسند سے جنس کا تعین یعنی بیٹی یا بیٹا کا انتخاب نہیں کر سکتا سائنس بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ بچے کی پیدائش میں جنس کے تعین میں طبی طور پر خواتین کا کوئی کردار نہیں ہوتا، پیدا ہونے والے بچے کی جنس کے تعین میں مردوں میں موجودکروموسومز ہی اہم کردار اداکرتے ہیں

بیٹے کی پیدائش کا انحصار مرودں کے Yبیٹا یا بیٹی پیدا ہونے کا انحسارکرموسومز پر ہوتا ہے اس وجہ سے اولادِ نرینہ سے محرومی کی ذمہ داری عورت پر نہیں بلکہ مرد پر عائد ہوتی ہے اگر مرد کے جسم میں یہ کروموسومز کمزور ہوں یا کسی وجہ سے عورت کے کروموسومز سے مل نہ پائیں تو بیٹے کی پیدائش ممکن نہیں ہے خواہ اُس مرد کی کتنی ہی شادیاں کیوں نہ کروادی جائیں۔

 

علامات

اسباب

Facebook
WhatsApp
Email

Ovarian Cysts (رسولی رحم (فبرائیڈ

Uterine (رسولی رحم (فبرائیڈ

Symptoms, Causes & Treatments

رحم کی رسولی کیا ہے ؟

رحم ایک چوق دار عضو ہے جس میں چاروں ٹشوز نشان نشان ہیں۔
یہ ناشپاتی کی شکل اور سائز کی تھیلی خاتون کے پیڑو کے الٹا لٹکا ہوتا ہے۔
ہلکا گلابی رنگ اور اندر سے خلا دار اسی خلا میں حملہ کرتا ہے۔
یہ رسولیاں رحم کے بھی کسی حصہ میں نظر آتی ہیں۔
رحم کی بیرونی رسولیوں کی اندرونی رسولیاں بہت تیزی سے بڑھتی ہیں۔

 رحم کی رسولی کی علامات

یوٹیرن فائبرائڈز کی کوئی خاص علامت نہیں ہوتی اکثر خواتین فائبرائڈس کی جگہ،سائز اور تعداد سے متاثر ہوسکتی ہیں
شدید حیض کا آنا،حیض کا دیر تک رہنا،حیض کا درد کے ساتھ آنا،بار بار پیشاب آنا،کمر درد،بانجھ پن،جماع کے دوران درد

 رحم کی رسولی کے اسباب

اسقاط حمل،کمر درد ،انفیکشن رحم،کاپر ٹی،مانع حمل ادویات،ماہواری میں بے قائدگی،بد ہضمی ،قبض

علاج

قرابا دینی مرکبات

معجون چوب چینی، معجون عشبہ، جوہر منقی، معجون قرطم

نسخہ

 جدوار،گندھک، کچور کچری ہموزن 
خوراک دو تا تین گرام روزانہ

نسخہ

چاسکو، اسارون، جدوار، تخم سرس ہموزن آدھا چمچ صبح و شام

Uterine Fibroids Symptoms, Causes and Treatment

What is Uterine Fibroids ؟

The uterus is a hollow organ in which all four tissues are marked.
This pear-shaped and sized sac hangs upside down from the woman’s pelvis.
Light pink in color and hollow inside, it invades this hollow.
These tumors can also be seen in any part of the uterus.
Internal tumors of the uterus grow very quickly compared to external tumors.

Uterine Fibroids Symptoms

Uterine fibroids have no specific symptoms.
Most women can be affected by the location, size, and number of fibroids.
Severe menstruation،Prolonged menstruation،Menstrual cramps،Frequent urination،backache،infertility،Pain during intercourse…

Uterine Fibroids Reasons

  • Fatigue
  • backache
  • Pain during intercourse
  • Menstrual irregularities
  • indigestion
  • Constipation

Treatment

Cheese paste, Ashba paste, Johar Manqi paste, Kartam paste
Jedwar, Sulfur, Kachur Kachri Humuzan
Dosage Two to three grams daily
Chasco, Asaroon, Jadwar, half a teaspoon of mustard seeds in the morning and evening

Facebook
WhatsApp
Email

Pain during sex درد رحم

Pain during sex درد رحم

Symptoms, Causes & Treatments

ورم رحم یعنی رحم کی سوزش دوران جماع درد Inflammation Uterus

اس مرض میں عورت کو پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے اور جماع اور ایام ماہواری کے دوران شدت اختیار کر لیتا ہے۔
مناسب آرام کریں پھلکی ورزش کریں اور طاقت کا استعمال کریں درد کی شدت میں اضافہ ہوتوو معالج سے رابطہ کریں۔

ورم رحم کی علامات

بدبدبودار مادہ کا اندام نہانی سے اخراج ہونا،پیٹ اور پہلو میں شدید درد،غیر معمولی خون کا اخراج خاص کر ہم بستری کے بعد یا حیض کے دوران،ہم بستری کے وقت درد،بعض اوقات بخار کپکپی کیساتھ،تکلیف دہ یا مشکل سے پیشاب ،کمر میں درد،متلی،قے،چڑچڑا پن

ورم رحم کے اسباب

اعضاء کے جسمانی افعال میں تبدیلی،انفیکشن ، کلیمائڈیا ، کینڈیڈیسیس،مدافعتی نظام کی کمزوری،سوزش ، سوزاک ، آتشک،حمل کے دوران بچہ دانی میں تبدیلی،فائبرائڈز کی موجودگی،بچہ دانی کے نچلے حصے کا کینسر،پیدائش کے بعد زخم،کنڈوم الرجی

علاج

جدید ایلوپیتھک 

جدید ایلوپیٹک سسٹم میں، مرض کا علاج تین حالتوں سے عام طور پر کیا جاتا ہے۔
درد کم کرنے کا استعمال۔
ہارمونز کا استعمال۔
ضرب کے بچے دانی، یا بعض اوقات بچے دانی کو بیضہ دانیوں سے اتفاق کیا جاتا ہے۔

اصولِ علاج

پہلے درد کی وجوہات دریافت کریں
سوزش اور کثرت جماع کی وجہ ہو تو
ریوند چینی25 گرام ریوند خطائی25 گرام،زرشک25گرام افسطین25 گرام 
 صبح دوپہر شام  ایک چمچ
عرق مکوہ عرق کاسنی ملا کر اس کے ساتھ 

Pain during sex Symptoms, Causes and Treatment

What is Pain during sex ؟

Inflammation of the uterus.
Inflammation of the uterus during intercourse.
Uterine pain (inflammation and infection of the uterus).
The disease causes women to have abdominal and back pain and the pain intensifies during intercourse and menstruation.
Get proper rest.
Do light exercise and walk.
If the pain persists, consult your doctor.

Inflammation Uterus Symptoms

Vaginal discharge from the vagina, severe abdominal and side pain, abnormal bleeding, especially after intercourse or during menstruation, pain during intercourse, sometimes with fever, shivering, painful or difficult urination , Back pain, nausea, vomiting, irritability.

Inflammation Uterus Reasons

Changes in the bodily functions of organs, infections, chlamydia, candidiasis.
Immune system weakness, inflammation, gonorrhea, syphilis.
Changes in the uterus during pregnancy, the presence of fibroids.
Lower uterine cancer, postpartum wound, condom allergy.

Inflammation Uterus Treatment

First find out the causes of the pain
If it causes inflammation and excessive sexual intercourse
Rewand sugar 25 grams Rewand Khatai 25 grams, Zarshak 25 grams Epstein 25 grams
A spoonful in the morning, afternoon and evening
Mix Makwa liquor with cassava liquor.

Facebook
WhatsApp
Email