Lack of milk دودھ کی کمی

Lack of milk دودھ کی کمی

Symptoms, Causes & Treatments

Lack of milk دودھ کی کمی

ماں کا دودھ چھوٹے بچوں کی مکمل اور واحد غذا ہے۔
پیدائش کے بعد اگر دودھ نہ اترے یا دودھ کم ہو تو بچہ کی غذائی ضروریات پوری نہیں ہوتیں اس کمی کو پورا کرنے کے لئے ڈبہ کے دودھ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔
بعض اوقات کئی وجوہات کے وجہ سے ماں کا دودھ نہیں بن پاتا جس کی وجہ سے بچہ کی مکمل غذا نہیں ہو پاتی۔

وجوہات

خوراک کی کمی,زنانہ ہارومون کی کمی,خون کی کمی

علامات

ماں کے پستان سے دودھ نہ آنا یا کم آنا

علاج

مغز پنبہ دانہ،مغز خربوزہ، کوزہ مصری ہموزن باریک کر کے ایک چمچ صبح اور شام کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

تل سفید ،زیرہ سفید،مغز بادام،مغز کدو،بدہاری کند ہموزن پیس کرچائے والی چمچی صبح شام ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں 

دوا کو خوش ذائقہ بنانے کیلئے مصری یا چینی ملا سکتے ہیں۔

سفید چاول ابالتے وقت جو پانی گراتے ہیں اسکو پچھ کہتے ہیں اس میں شکر ملا کر دودھ کی کمی کی شکار ماں کو پلائیں ۔

قدرت نے ماں کے دودھ میں وہ غذائیت رکھی ہے جو بچے کی ذہنی اورجسمانی نشوونما کے لیے ضروری ہے، چونکہ ماں کی غذا دودھ کی صورت میں بچے کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔
اس لئےبچے کو بھرپورغذائیت پہنچانے کے لیے ماں کو دن بھر میں کئی مرتبہ تھوڑی تھوڑی مقدار میں صحت بخش فروٹ اور دوسری غذا استعمال کروائیں صحت بخش غذا کھانے سے نہ صرف ماں کے دودھ میں اضافہ ہو گا بلکہ صحت بھی بحال رہے۔

Lack of milk

Breast milk is the complete and only food of young children.
After birth, if the milk does not come down or the milk is less, then the nutritional needs of the child are not met and to meet this deficiency, one has to resort to canned milk.
Sometimes, due to many reasons, the mother’s milk is not produced, due to which the baby does not get complete nutrition.

Reasons

Lack of food, lack of female hormones, lack of blood.

Symptoms

No or less milk coming from the mother’s breast.

Treatment

Moz cotton seeds, Moz melon, Koza Misri homogenate finely and use one spoon in the morning and evening with milk.
White sesame seeds, white cumin seeds, walnuts, almonds, walnuts, pumpkins, Badahari blunts, a spoonful of homogenous grind, use with a glass of milk in the morning and evening.
The water that drops while boiling white rice is called Puch.
Add sugar to it and feed it to a mother who is suffering from lack of milk.
Nature has placed in the mother’s milk the nutrients that are necessary for the mental and physical development of the child, because the mother’s diet affects the health of the child in the form of milk.
Therefore, in order to provide the baby with adequate nutrition, the mother should eat small amounts of healthy fruit and other food several times a day.
Eating healthy food will not only increase the milk supply of the mother but also restore health.

Facebook
WhatsApp
Email

Tiny Breast (Small Breasts) نسوانی حسن کی کمی

Tiny Breast (Small Breasts) نسوانی حسن کی کمی

Symptoms, Causes & Treatments

Tiny Breast (Small Breasts) نسوانی حسن کی کمی

یہ عارضہ جنسی غدودوں کی کمزوری سے پیدا ہوتا ہے
بریسٹ سائز کی بڑھوتری کا دارومدار عمر اور صحت پر منحصر ہوتا ہے لیکن بعض خواتین ہارمون کی کمی و زیادتی اور غیر تسلی بخش صحت بی بریسٹ کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے
پستان چھاتیاں بالکل سکڑی ہوئی ہوتی ہیں اور بعض عورتوں میں پستان بالکل نظر ہی نہیں آتے جس سے ان کی خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے
بعد خواتین میں ہارمون کی کمی بیشی اور صحت کی کمی کی وجہ سے چھاتیوں کی نشوونمامیں کمی رہ جاتی ہے
معاشرتی پہلو یہ بھی ہے کہ رشتوں کے لیے عورت کے ظاہری حسن و جمال کو دیکھا جاتا ہے۔
بہت سی خواتین نسوانی حسن کو بڑہانے کے لئے بہت مہنگے اور تکالیف دہ طریقےبھی استعمال کرتی ہیں ۔

 

 نسوانی حسن کی کمی کی وجوہات

نسوانی ہارمونز کی کمی،موروثیت،خوراک کی قلت یا بے اعتدالی،اور پستان کی باریک رگوں میں سدہ پڑ جانا،ایسٹروجن لیول کی کمی

گھریلو تدابیر

چند گھر یلو تدابیرجن کو اختیار کرنے سے پستان بڑھ جائیں گے تندرست اور پر کشش لگنے بن جائیں گے۔
رات کو سوتے وقت ایلو ویرا آئل یا زیتون آئل لگا کر نیچے سے اوپر مساج کریں۔
شادی کے بعد شوہر کا پیار حاصل کر کے پستانوںسے چھیڑ چھاڑ اسے دبانے ،مسلنے،اور چوسنے سے بہت سی خواتین کے پستان بڑھ جاتےہیں
غسل کرتے وقت پستانوں پر صابن لگا کر مساج کریں پھر ٹھنڈا پانی ڈال کر گرم پانی ڈالیں تا کیہ خون کا دورانیہ بڑھ جائے

 

بریسٹ سائز کے کچھ دیسی علاج

گل بابونہ3 گرام،نمک شیشہ3 گرام برنجاسف 3 گرام، دارچینی 3 گرام، بادیان 3 گرام
تمام ادویہ کو پوٹلی میں باندھ کر رات کو حسب ضرورت گرم پانی پکا کر چھاتی پر ٹکور کریں

مازو سبز،گل انار، نسپال ہموزن لے کر دودہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں

مغز بادام ، مغز فندق،تل سفید،زیراسفید،میتھی دانہ،قسط شیریں50گرام کلونجی 30 گرام کوزہ مصری 100گرام
پیس کر ایک چمچ چھوٹا صبح و شام دودہ کے ساتھ

Tiny Breast (Small Breasts)

This condition is caused by the weakness of the sex glands
Breast enlargement depends on age and health, but in some women hormone deficiency and poor health can affect breast development.
Breasts breasts are completely compressed and in some women the breasts are not visible at all which makes them lose their beauty.
Later in women, due to hormone deficiency and poor health, breast development is reduced.
The social aspect is that a woman’s outward beauty is seen in relationships.
Many women also use expensive and painful methods to enhance their feminine beauty.

Tiny Breast Symptoms

Feminine hormone deficiency, heredity, malnutrition, and constriction in the veins of the breast, estrogen levels

Tiny Breast Treatment

Baboon 3 grams, glass 3 grams of salt, 3 grams of branjasaf, 3 grams of cinnamon, 3 grams of star anise
Pack all the medicine in a bundle and boil it in hot water as required at night and apply it on the breast.

Take Mazu Sabz, Gul Anar, Nispal Humuzan and mix it in milk and apply it on the breast

Almond kernels, almond kernels, white sesame seeds, cumin seeds, fenugreek seeds, sweet installments 50 grams cloves 30 grams Egyptian pot 100 grams
Grind a tablespoon in the morning and evening with milk

Facebook
WhatsApp
Email