Sexual Weakness مردانہ کمزوری

Sexual Weakness مردانہ کمزوری

Symptoms, Causes & Treatments

مردانہ کمزوری ( ضعف باہ)نامردی Mardana Kamzori

جماع کی صلاحیت میں کمی یا نا کامی کو نامردی کہتے ہیں ۔

قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے جنسی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے

جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ وہ مخصوص انتشار کی صلاحیت رکھتا ہو جسے کمی انتشاری کا نام بھی دیا جاتا ہے۔

انتشار کے بغیر جنسی عمل کی انجام دہی ممکن نہیں اور اسے عرف عام میں مردانہ کمزوری کہا جاتاہے ۔

یہ عموما اعضائے رائیسہ کی خرابی منشیات کی زیادتی اوراعصابی کمزوری کی وجہ سے ہو سکتی ہے ۔ اکژ اوقات نامردی پیدائشی طور پر بھی ہوتی ہے ۔
پیدائشی طور پر اعضائے تنا سل کا کوئی حصہ نا مکمل رہ جاتا ہے اس لئے وہ بچہ مردی صلاحیتوں سے محروم ہوتا ہے جسم کے غدودی نظام خرابیوں کی وجہ سے بھی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ جسم میں کوئی خرابی نہ بھی ہو تو تب بھی نامرد ہو سکتا ہے اس قسم کی نامردی میں کئی کئی دنوں تک انتشار محسوس نہیں ہوتا ۔ دوسری قسم میں انتشار ہوتا ہے مگر قائم نہیں رہتا ۔ نا مردی ایسا مرض نہیں ہے جس کا علاج نہ ہو یہ قابل علا ج ہے ۔ طب یونانی کے اصولوں کے مطابق اگر علاج کیا جائے تو 100فیصدقابل علاج ہے ۔

 

علامات نامردی

اسباب نامردی

پیدائشی نامردی،اعصابی کمزوری، فوطوں کا غائب ہونا، کژت جلق، اغلام بازی،ذیابیطسں ،جگرومعدہ کی خرابی،بڑھاپا،مسلسل بے آرامی،آتشک،منشیات کا کژت استعمال،اعضائے رائسیہ کی خرابی، بیوی کی سرد مہری ، حد سے زیادہ نفرت یاپیار، پریشانی ،خوف ڈر قلت مذی،قلبی مرض،نفسیاتی مسائل،کام کی زیادتی،عضوتناسل کے ذاتی نقص،خصیہ کا ورم،شوق مباشرت کا ختم ہوجانا،ہائی کولیسٹرول،دماغ کا ٹیومر، کثرت مباشرت،موٹاپا،ہائی بلڈ پریشر،مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی، وٹامن کی  کمی،دماغی امراض وغیرہ ۔

علاج

نسخہ

اسگند 50گرام،ستاور 50گرام،کونچ 50گرام ،موچرس 50گرام ،موصلی سفید 50گرام 
تمام چیزیں لے کر پیس لیں 1 چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

نسخہ

 اگر کمزوری حرارت کی زیادتی کی وجہ سے ہو تو روغن صندل خالص تین سے چار ڈراپس روزانہ سات دن تک 

نسخہ

اگر کمزوری ذیادہ عمر کی وجہ سے ہو تو 

لبوب کبیر خاص اپنی بنی ہو  ایک چمچ صبح و شام اگر کمزوری گردوں کے ضعف سے ہو تو ساتھ جوارش زرعونی عنبری جواہر دار  اپنی بنا کر صبح و شام ایک چمچ

نسخہ

عقرقرا ،مغز جائفل،جلوتری،قرنفل،میکہ روٹ،جنسنگ،ہارنی گوٹ،جدوار،کچلہ،اسگند، ثعلب پنجہ 10+10گرام برابر پیس کر زعفران6گرام عنبر2 گرام کستوری 1 گرام ملا کر 0کیپسول بھر لیں ایک کیپسول روزانہ

نسخہ

اگر کمزوری کی وجہ قلت منی ہو تو 

موسلی سفید ، ثعلب مصری، ثعلب پنجہ اسگند، ستاور،ہموزن پیس کر صبح و شام

Sexual Weakness Symptoms, Causes & Treatments

Male impotence

Impotence is deficiency or failure of sexual intercourse.
Nature has created the means of sexual intercourse for the survival of the human race
In order to perform this, it is necessary that it be capable of specific anarchy, which is also called reduction anarchy.
Sexual intercourse is not possible without anarchy and is commonly called male impotence.
This disorder of the limbs is usually caused by drug overdose and neurological impairment. Often impotence is also congenital.
Congenitally, any part of the body’s stem cells is left incomplete, so the child loses his or her ability to function. Even if there is no defect in the body, it can still be impotent. This type of impotence does not feel chaotic for many days. The second type is chaos but does not last. Impotence is not a disease that cannot be cured, it is treatable. According to the principles of Greek medicine, if treated, it is 100% curable.

Sexual Weakness Causes

Congenital impotence, nervous weakness, disappearance of fetuses, schizophrenia, schizophrenia, diabetes, liver and gastrointestinal disorders, old age, persistent discomfort, syphilis, schizophrenia Love, anxiety, fear
Malnutrition, heart disease, psychological problems, overwork, personal defects of the penis, testicular edema, loss of intimacy, high cholesterol, brain tumors, frequent intimacy, obesity, high blood pressure, lack of loneliness during intimacy , Vitamin deficiency, mental illness, etc.

Sexual Weakness Symptoms

No tension in the genitals during intimacy, the mind wanders in anxiety
The heart beats faster, looks mentally disturbed.

Sexual Weakness Treatment

Male impotence is caused by a decrease in blood flow
For this reason, blood flow can not only be eliminated by adopting a healthy lifestyle. In fact, the threat can be prevented
Always include natural foods such as wheat, fruits and vegetables in your diet
Care should be taken in the use of red meat, artificial sweeteners
Smoking and drinking should be avoided.
Get regular exercise.
Massage olive oil all over the body for 2 to 3 consecutive weeks
Avoid hot and nutritious foods. It raises the temperature of the liver, which makes it stronger and weaker.

Asgand 50 grams, Stavar 50 grams, Conch 50 grams, Moochers 50 grams, Insulated white 50 grams
Take everything and grind it. Use 1 tablespoon in the morning and evening with milk.

مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا،ذہن پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے
دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہیں،ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے۔

مردانہ کمزوری خون کے بہاؤ میں کمی کے سبب ہوتا ہے
اس وجہ سے خون کے بہاؤ کو صحت مند طرز زندگی کو اپنا کر نہ صرف دور کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ اس کے خطرے کو بھی روکا جا سکتا ہے
ہمیشہ قدرتی اشیا جیسے گندم ، پھل اور سبزیوں کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں
لال گوشت ، مصنوعی مٹھاس والی اشیا کے استعمال میں احتیاط کرنا چاہیے
تمباکو نوشی اور شراب نوشی سے پرہیز کرنا چاہیۓ۔

روزانہ ورزش کو معمول میں لائیں۔

زیتون کے تیل کی پورے جسم پر مالش کریں 2 سے 3 ہفتہ متواتر

زیادہ گرم اور مقوی اشیاہ سے پرہیز رکھیں اس سے جگر کی حرارت بڑھ جاتی ہے جس سے قوت باہ اور کمزور ہو جاتی ہے۔

Facebook
WhatsApp
Email

Infertility Women زنانہ بانجھ پن

Infertility Women زنانہ بانجھ پن

Symptoms, Causes & Treatments

بانجھ پن (infertility)

اگر کوئی عورت کسی وجہ سے حاملہ نہ ہو تو ایسی حالت کو بانجھ پن کہتے ہیں
بانجھ پن کو ئی مرض نہیں ہے بلکہ علامت ہے اس بات کی  کہ میاں بیوی میں سے کسی ایک کی جنسی صحت اچھی نہیں جس کی وجہ سے وہ حالات پیدا ہوسکے
رحم مادر میں استقرار حمل کا نا ہونا بانچھ پن ایک غیر طبعی کیفیت ہے جس کےمتعدد اسباب ہیں جیسے امراض رحم کا ہونا یا رحم کے اندر انٹی باڈی کا ہونا جس کی وجہ سے رحم کے اندر نطفہ قبول کرنے کی استداد نہیں رہتی حاملہ ہونا اس قدر پیچیدہ عمل ہے کہ ماہواری کے ایک چکر میں حاملہ ہونے کی بجائے نہ ہونے کے امکانات کہیں زیادہ ہوتے ہیں۔
حتیٰ کہ اگر صحت مند جوڑے بھی باقاعدگی سے انٹر کورس کریں مانع حمل ادویات استعمال کیے بغیرتو بھی ایک ماہواری سے اگلی ماہواری تک حمل ہونے کے امکان 25فیصد سے زیادہ نہیں ہوتے بے اولادی کا جب بھی ذکر آئے تو ہمارے ذہنوں میں یہی خیال آتا ہے کہ اس کی وجہ عورت ہے۔
جب کہ یہ ہرگز ضروری نہیں کہ بے اولادی کی وجہ صرف عورت ہی ہو، موجودہ دور میں میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ بے اولادی کے اکثر مسائل کی وجہ مرد ہیں شادی کے ایک سال تک عورت کا حاملہ نہ ہونا بانجھ پن کہلاتا ہے اس کا سبب عورت یا مرد یا دونوں ہی ہو سکتے ہیں۔
بانجھ پن ایک علامت ہے مرض نہیں بلکہ یہ مرض یا کئی امراض کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
جن کی بنیاد پر یہ علامت پیدا ہوتی ہےعورت اور مرد میں اولاد پیدا کرنے والے نظام کو تولیدی نظام کہا جاتاہے زنانہ اور مردانہ نظام تولید میں نقض بانجھ پن کا سبب بنتاہے۔
حمل قرار پانے کے لیے مرد کے مادہ منویہ میں سپرم کا ہونا ضروری ہے جبکہ عورت میں بیضہ کا پیدا ہونا ضروری ہے مرد اور عورت کا انزال بیک وقت ضروری نہیں عورت اگر فارغ نہ بھی ہو تب بھی حمل قرار پا جاتا ہے حمل کے لیے مرد کے ما دہ تولید کا عورت کے رحم میں داخل ہونا ضروری ہےسپرم انڈے کو چوبیس گھنٹے سے ایک ہفتے تک کسی بھی وقت کر سکتا ہے

بانجھ پن (infertility)علامات

حاملہ نا ہونا ،رحم کا چھوٹا ہونا،فاسد ماہواری، موٹاپا،ہار مونز کی کمی بیشی،حیض کا نہ آنا،حیض کا کم آنا،حیض کا معمول سے زیادہ آنا، مرد کے جراثیم کا نا ہونا

 

عورت میں بانجھ پن کی اہم وجوہات یہ ہیں

قبل ازوقت حیض کی بندش،انڈوں کی افزائش نہ ہونا،عورت کے اندرجرثوموں کی مخالف اینٹی باڈیز کا پیدا ہوجانا۔ہارمونز کا عدم توازن،خصیۃ الرحم(اووریز)کا پیدائشی طورپر نہ ہونا،قاذفین (فلوپئین ٹیوب)کا نہ ہونا،بہت زیادہ کمزوری اور لاغری،رحم(بچہ دانی uterus)کاپیدائشی طورپر نہ ہونا،بیضے بننے کے عمل میں بے قاعدگیاں۔رحم کا ٹل جانا،بچّہ دانی سے خارج ہونے والی خلافِ معمول رطوبت،بچّہ دانی کے اندر رسولی ہونا،مُٹاپے کی وجہ سے انڈوں کے اخراج کا عمل درست طور پر نہ ہونا،آپریشن یا انفکشن کے بعد نَلوں کا ضائع ہوجانا۔

بانجھ پن کا علاج

اگر شادی کے بعد عورت  مسلسل 4 ماہ سے حاملہ نہیں ہو رہی یا ماہواری میں پرابلم آ رہی ہو تو اپنے معالج سے مشورہ کریں

کیونکہ اس مر ض کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں ان تمام امور کو مد نظر رکھنا پڑھتا ہے اسباب کے مطابق علاج کیا جاتا ہے لہذا اپنے معالج کی ہدایات کے مطابق علاج کریں۔

Infertility Symptoms, Causes and Treatment

What is Infertility؟

Absence of pregnancy in the womb. Infertility is an unnatural condition, for a number of reasons.For example, the presence of toxins in a woman, incontinence or any other reason for not being able to accept the fetus.Pregnancy is such a complex process that the chances of not getting pregnant are much higher than in one menstrual cycle.Even if healthy couples intercourse regularly without using contraceptives, from one menstrual period to the next.
The chances of getting pregnant are not more than 25%.
Whenever infertility is mentioned, the only thing that comes to our mind is that it is caused by a woman.While it is not necessary for women to be the only cause of infertility, my personal observation in the present age is that most of the problems of infertility are caused by men.A woman’s inability to conceive for one year after marriage is called infertility. It can be caused by a woman or a man or both.
Infertility is a symptom not a disease but it refers to a disease or many diseases. On the basis of which this symbol is formed. The system that produces children in a woman and a man is called reproductive system.Violations of the female and male reproductive system cause infertility.In order for a pregnancy to take place, a man’s sperm must contain sperm, while a woman must produce an egg.
Ejaculation of a man and a woman is not necessary at the same time. A woman is considered pregnant even if she is not free.For pregnancy, the male reproductive system must enter the woman’s uterus. The sperm can lay an egg at any time from 24 hours to a week.

Infertility Reasons

These are the main causes of infertiality in women
Premature menopause
No egg production
The production of antibodies against germs in a woman.
Hormonal imbalance
Abnormality of the uterus (ovaries)
Absence of fallopian tubes
Too much weakness and emaciation
Uterus is not congenital
Irregularities in the process of ovulation.
Avoidance of mercy
Abnormal secretions from the uterus
Having a tumor inside the uterus
Obesity does not result in proper ovulation
Loss of tubes after surgery or infection.

Infertility Symptoms

The biggest sign is not having children
No mensatruation
Decreased menstruation
Menstrual cramps

Infertility Treatment

Facebook
WhatsApp
Email

Eaculation of semen جریان منی

Eaculation of semen جریان منی

Symptoms, Causes & Treatments

جریان کیا ہے؟

جریان کےلغوی منی جاری ہونا کےہیں اصطلاح طب میں اس سے مراد بغیر جماع کے مادہ منویہ کے اخراج سے ہے اس مرض میں مادہ منویہ یا جوہر حیات یعنی انسانی جسم کا بہترین انزائمز پر مشتمل مادہ پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت یا اس کے بغیر بلا ارادہ بھی خارج ہو جاتا ہے۔

جریان کی بیماری زیادہ تر کم عمر لڑکوں میں ہوتی ہے یہ بنیادی وجوہ پر منحصر ہے ، یہ سفید اور گاڑھا یا صاف اور پانی دار ہوسکتا ہے پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت رینگتے ہوئے منی کے چند قطرے پیشاب کی نالی کے راستے خارج ہوتے ہے مگر جب مرض پرانا ہو جائے تو بغیر زور لگائے بھی رطوبت کا اخراج ہو جایا کرتا ہے۔

 

جریان منی کی علامات

پیشاب کا جل کر آنا ،پیشاب کا بار بار آنا،اکثر رات کو پیشاب کی حاجت ہونا،جنسی جگہ میں درد یا خارش ہوسکتی ہے۔

جریان منی کے اسباب

معدہ و مثانہ کی خرابی،کثرت قبض رہنا،مشت زنی،جماع کی زیادتی،لڑکی یا لڑکے کے ساتھ جنسی چھیڑخانی۔

حد سے زیادہ مشقت،فحش خیالات یا گندی موویز دیکھنا،کثرت گرم اشیاء کا استعمال،تیزمصالحہ جات خوراک کی زیادتی،منی نکالنے کی عادات،نیند کی کمی

جریان منی کا علاج

احتیاطی تدابیر

خیالات کو صاف رکھیں۔ تنہائی کا موقع نہ آنے دیں۔فحش مواد پڑھنے اور دیکھنے سے پرہیز کریں۔گرم اور دیر ہضم غذا سے در گزر کریں۔ پیشاب کو نہ روکیں۔

نسخہ

لاجونتی20گرام،تال مکھانہ20گرام سنگاڑے40گرام،کونچ20گرام ، موصلی سفید 20گرام ،ثعلب مصری 20گرام ، کوزہ مصری 40گرام ،چھلکا اسپغول40گرام  تمام ادویات کو صاف کر کے باریک پیس لیں۔

خوراک

 ایک چمچ صبح دوپہر شام ہمراہ پانی یا دودھ کے ساتھ 

Eaculation of semen Symptoms,causes and treatment

What is Eaculation of semen

The term ejaculation of semen refers to the discharge of semen without intercourse Is discharged.
Gastric or peptic ulcer، It is most common in young boys، Depending on the underlying cause, it can be white and thick or clear and watery، As the disease progresses, moisture is expelled without exertion.

Eaculation of semen Symptoms

  • Burning urine
  • Frequent need to transfer urine
  • Need to urinate at night
  • There may be pain or itching in the genital area.

Eaculation of semen Reasons

  • Stomach and bladder disorders
  • Frequent constipation
  • Masturbation
  • Sex abuse
  • Sexual harassment with a girl or boy.
  • Excessive hardship.
  • Watching pornographic ideas or dirty movies
  • Use lots of hot items
  • Spicy food
  • Ejaculation habits
  • Lack of sleep

Precautions

  • Keep thoughts clear.
  • Don’t let loneliness get in the way.
  • Avoid reading and viewing pornography.
  • Avoid hot and slow digesting foods.
  • Do not stop urinating.

Formula

  • Lajunati 20 grams
  • Taal Makhana 20 grams
  • Sangade 40 grams
  • Konch 20 grams
  • Mosli Safid 20 grams
  • Salab Misri 20 grams
  • Koza Misri 40 grams
  • Peeled Aspaghul 40 grams

Clean all the herbs and grind them finely.

Dosage

One spoonful in the morning, afternoon and evening with water or milk.

Facebook
WhatsApp
Email

Male infertility مردانہ بانجھ پن

Male Infertility مردانہ بانجھ پن

Symptoms, Causes & Treatments

Male infertility مردانہ بانجھ پن

حکماء قدیم وجدید نے مادہ تو لید کو حرارت عز یزی رطوبت عزیزی اور طبعی روح کا لطف مرکب کہا ہے  یہ گا ڑھی سفیدی مائل رطوبت ہے جس میں ایک خاص بوہوتی ہے ۔

لہون ہک وہ پہلا سائنسدان تھا جس نے سب سے پہلے منی میں کرم منی کو دریافت کیا تھا ۔ 

یہی وہ کرم منی ہیں جو اولاد پیدا کرنے کی حثیت پیدا کر تے ہیں  جن مردوں کی منی میں یہ کرم کمزور، کم ،یا سرے سے موجود ہی نہ ہو ں ان کے ہاں اولاد نہیں ہوتی  ایسے حالات کو مردانہ بانجھ پن کہتے ہیں ۔

شادی کے ایک سال تک عورت کا حاملہ نہ ہونا بانجھ پن کہلاتا ہے اس کا سبب عورت یا مرد یا دونوں ہی ہو سکتے ہیں۔

بانجھ پن ایک علامت ہے مرض نہیں بلکہ یہ مرض یا کئی امراض کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

جن کی بنیاد پر یہ علامت پیدا ہوتی ہے۔عورت اور مرد میں اولاد پیدا کرنے والے نظام کو تولیدی نظام کہا جاتاہے۔

زنانہ اور مردانہ نظام تولید میں نقض بانجھ پن کا سبب بنتاہے۔

حمل قرار پانے کے لیے مرد کے مادہ منویہ میں سپرم کا ہونا ضروری ہے جبکہ عورت میں بیضہ کا پیدا ہونا ضروری ہے

مرد اور عورت کا انزال بیک وقت ضروری نہیں عورت اگر فارغ نہ بھی ہو تب بھی حمل قرار پا جاتا ہے۔

حمل کے لیے مرد کے ما دہ تولید کا عورت کے رحم میں داخل ہونا ضروری ہے۔

 

معائنہ جوہر حیات (Semen Analysis)

سیمن سپرم رپورٹ کوآسانی سے سمجھا جاسکتا ہے

میڈیکل لیبارٹری میں مادہ منویہ کی

جانچ  پڑتال کے طریقے میں

مادہ منویہ میں پائے جانے والے نقائص اور حمل نہ ہونے کی وجوہات اور جراثیم کی صورتحال کا جائزہ لیا جاتا ہے

مادہ منویہ کا سیمپل دینے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کے احتلام یا ہمبستری سے کم ازکم پانچ سے سات دن کا وقفہ ہونا ضروری ہے

تاکہ اس کا مطلوبہ والیم پورا ہوجائے ۔

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد اس کو C ڈگری سینٹی گریڈ  کے درجہ حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے 37

Gross Examination

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد سیمن

  کے درجہ C 37  ڈگری سینٹی گریڈ

 حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے

مقدار /Volume 

سب سے پہلے سیمن کے والیم یعنی حجم کو دیکھا جائے گا یعنی کے ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کا والیم  (5 ) ملی لیٹر نارمل مقدار ہوتا ہے

 رنگت /Colour

رنگت کے اعتبار سے مادہ منویہ کریمی وائٹ رنگ کا ہونا چاہیے

ماہیت/Consistency

ماہیت کے اعتبار سے پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑا ہونا چاہیے مگر بہت زیادہ گاڑھا بھی نہیں

اس کے بعد دوسرا حصہ Microscopic Examination

Total Sperm Count

ان کی نارمل مقدار ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کے اندر

ہوتی ہے (150-60Million /ML)

اس کے بعد ٹوٹل سپرم  کاؤنٹ میں سے اس کے اندر زندہ’ نیم مردہ’  اور مردہ سپرم دیکھے جاتے ہیں

 زندہ سپرم /Active 

ان کی نارمل مقدار 40 فیصد سمجھی جاتی ہے اس سے کم مقدار مرض کی علامت ہے

نیم مردہ سپرم / Sluggish

ان کو نیم مردہ اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ زندہ ہیں مگر اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرتے وہی اپنی جگہ پر اپنے ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں

(اپنا سر یا دم ہلاتے رہتے ہیں )

مردہ سپرم / Dead Sperm

 کچھ سپرم بالکل حرکت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کو مردہ کہا جاتا ہے

منی میں پس /Pus Cells

 مادہ منویہ میں خون کے سفید ذرات کا آنا انفیکشن کہلاتا ہے

اور ان سفید ذرات کو پس سیلز کہتے ہیں ۔  پس سیل کا زیادہ مقدار میں آنا زندہ سپرمز  کی صحت پہ بہت ناگزیر اثر ڈالتے ہیں

ان کی نارمل مقدار 1 سے 2 سیل ہوتی ہے

زیادہ تعداد میں ہونا بہت نقصان  دہ ثابت ہوتا ہے ۔

خون کے سرخ ذرات/ RBCs

مادہ منویہ میں خون کے سرخ ذرات کا موجود ہونا بھی کافی بڑھی انفیکشن کا سبب ہوتا ہے ۔

عام روٹین میں اس کی نارمل مقدار زیرو (00)  ہوتی ہے

مردانہ بانجھ پن کے اسباب

پیدائشی بانجھ پن،نامردی،سرعت انزال،سوزاک،کن پیڑے آتشک،خون کی نالیوں میں بندش،خون کی مسلسل کمی ،فوطوں میں پانی،گردوں میں سوزش،کثرت جماع،اغلام بازی،مشت زنی،احتلام کی کثرت،جریا ن منی کی کثرت،یرقان،غدہ قدامیہ اور اوعدیہ منی کے امرا ض،ٹائیفائیڈ بخار، گلٹیاں ،غدود،بار بار ایکسرے دوران ماہواری جماع،خواب آور ادویات کا استعمال،اینٹی باءو یٹیک کا استعمال، وقتی امساک کی ایلو پیتھک ہومیوپیتھک ہائی پو ٹینسی ادویات کا استعمال، لنکو مائی سن،سٹیرائیڈ ادویات، فائی سک،ویبرامائی سن،یرگنال انجکشن ٹسٹو ویران پروفینی منشیات کا استعمال،شنگرف سنکھیا اورسیسہ کا استعمال شدید صدمات سے دوچار رہنا،مالی پریشانی جس میں متوازن غذا کا معاملہ میسر نہ آنا، نفسیاتی امراض،مرد کے جنسی امراض سپرم کی کمی یا سپرم کی عدم موجودگی،خصیوں پر چوٹ آنا,مرد کا صحبت کے قابل نہ رہنا،
پس سلز,باڈی بلڈنگ کے لیے ادویات کا استعمال
۔Lump نالی میں گرہ لگنا۔

مردانہ بانجھ پن کا علاج

:سب سے پہلے سبب دریافت کریں پھر اس کے مطابق علاج کریں
منی میں اگر پس سیل ہوں تو پہلے پس کا علاج کریں
اگر سبب کمزوری کا ہو تو نفس پر طلا کریں اور مقوی باہ ادویات استعمال کریں

:نسخہ سپرم کی کمی 

ثعلب مصری،اسگند ناگوری،ثعلب پنجہ،مغز جیا پوتا ، جند بیدستر،ستاور، موصلی سفید، ریگ ماہی،چھلکا اسپغول برابر وزن پیس کر ایک چمچ چھوٹا صبح و شام

Male Infertility Symptoms, causes and treatment

What is Male Infertility

These are the semen that creates the status of having children. Men whose semen is weak, inferior, or not present at all do not have children. Such conditions are called male infertility.
A woman’s inability to conceive for one year after marriage is called infertility. It can be caused by a woman or a man or both.
Infertility is a symptom not a disease but it refers to a disease or many diseases.
On the basis of which this symbol is formed. The system that produces children in a woman and a man is called reproductive system.
Violations of the female and male reproductive system cause infertility.
In order for a pregnancy to take place, a man’s sperm must contain sperm, while a woman must produce an egg.
Ejaculation of a man and a woman is not necessary at the same time. A woman is considered pregnant even if she is not free.
For pregnancy, the male reproductive system must enter the woman’s uterus. The sperm can lay an egg at any time from 24 hours to a week.

Symptoms Male Infertility

Causes of male infertility

Congenital infertility, impotence, premature ejaculation, gonorrhea, syphilis, blood vessel blockage, persistent anemia, water in the stools, inflammation of the kidneys, excessive intercourse, promiscuity, masturbation, excessive sleep, semen Frequency of jaundice, conjunctivitis and sepsis, typhoid fever, glands, glands, menstrual intercourse during repeated X-rays, use of sleeping pills, use of antibiotics, use of antibiotics, temporary aloe vera homeopathic hypertension Use of Lincoln MySun, Steroid Medications, FiSec, VibramySun, Ergonal Injection, Testosterone, Profin Drugs, Shangarf Archive and Lead Lead to Severe Trauma, Financial Trouble with Unavailability of a Balanced Diet.

Treatment Male Infertility

Grind equal weight of Egyptian turmeric, Asgand Naguri, turmeric claw, brain Jia Puta, Jund Bedster, Stavar, Mosli White, Reg Mahi, Peel Spaghetti, equal weight, one teaspoon small morning and evening.

Facebook
WhatsApp
Email

Nocturnal Emission (Nightfall) احتلام

Nightfall احتلام

Symptoms, Causes & Treatments

احتلام کیا ہے ؟

احتلام کے لیے طبی لفظ رات کا اخراج ہے، شہوت کے ساتھ مادہ منیہ کا اخراج ہونا احتلام کہلاتا ہے۔
احتلام عمومی طور پر بالغ ہونے پر شروع ہوتا ہے اور کسی بھی عمر میں کثرت ہو سکتا ہے اکثر مرد سے احتلام کے دورات سے بیدار ہونا۔

احتلام کی علامات

بار بار پیشاب آنا،منی میں خون آنا،لالی،گرمی یا سوجن،شکم سیری،خونی یا پیشاب کا جل کر آنا،پیشاب کا دقت کے ساتھ آنا یا رکنا،خارش،تکلیف دہ انزال،جماع کے دوران درد

احتلام کے اسباب

ضعف اویہ منی،بار بار مشت زنی کرنا،جسمانی کمزوری،شہوت انگیز خیالات،گرم اشیاء کا زیادہ استعمال،فحش فلمیں دیکھنا،فحش مواد پڑھنا،بڑھاپے تک کنوارہ رہنا،ضعف گردہ، اغلام،جلق،کثرت جماع،قبض،حدت منی

احتلام کا علاج

پرہیز

فاسٹ فوڈ، تلی ہوئی اشیاء، گرم اشیاء،سونے سے2 گھنٹہ پہلے کھانا پینا چھوڑ دیں ،رفع حاجت سے فارغ ہو کر سوئیں

استعمال

گھر کا بنا ہوا کھانا ،ٹھنڈی اشیاء

نسخہ

موصلی سفید 25گرام،ثعلب مصری20گرام،ثعلب پنجہ 20گرام،لاجونتی20گرام ،سنگاڑے20گرام ،لونگ10گرام، کتیرا  15گرام،کشتہ مثلث 10گرام ،چھلکا اسپغول 50گرام اسگند20گرام ،کوزہ مصری 50گرام باریک کر کے ایک چمچ چائے والا صبح و شام

نسخہ

تال مکھانہ 20گرام،کونچ20گرام ،گوکھرو20گرام،گوند ببول 20گرام الائچی خورد 10گرام کشتہ قلعی10گرام،کشتہ نقرہ3 گرام سفوف بنا کر 5 گرام صبح و شام پانی یا شربت بزوری کے ساتھ

Nightfall Symptoms,Causes and Treatment

What is Nightfall?

Vaginal discharge is widespread and can vary in quantity and quality depending on the different days of the menstrual cycle.
The medical name for a common vaginal discharge is leukorrhea.
It may be yellow or white, but it does not cause tissue discomfort, itching, burning, or tissue burning around the opening of the vagina.

Nightfall Symptoms,Causes and Treatment

What is Nightfall?

Vaginal discharge is widespread and can vary in quantity and quality depending on the different days of the menstrual cycle.
The medical name for a common vaginal discharge is leukorrhea.
It may be yellow or white, but it does not cause tissue discomfort, itching, burning, or tissue burning around the opening of the vagina.

Reasons Nightfall

  • Weakness of semen
  • Repeated masturbation
  • Physical weakness
  • Erotic thoughts
  • Excessive use of hot items
  • Watching porn movies
  • Reading pornographic material
  • Remaining single until old age
  • masturbation
  • Frequent intercourse
  • Constipation
  • Kidney weakness
  • Frequent intercourse

Symptoms Nightfall

  • Penis discharge may accompany other symptoms affecting the genitourinary system
  • Frequent urination
  • Blood in the semen
  • Redness, warmth or swelling
  • Itching
  • Bloody or pink-colored urine
  • Difficult or painful urination (dysuria)
  • Rash
  • Painful ejaculation
  • Pain during sexual intercourse

Treatment Nightfall

Abstinence:

Fast food, fried items, hot items

Formula:

  • Mosli white 25 gms
  • Mashlib 20 gms
  • Mashlib claws 20 gms
  • Lajunti 20 gms
  • Sangaras 20 gms
  • Gong Katira 15 gms
  • Kishta Triangle 10 gms
  • Peel the spaghetti 50 gms
  • Asgand 20 gms

Usage:

Homemade food, cool items

Formula:

  • Tal Makhana 20 gms
  • Konch 20 gms
  • Gokhro 20 gms
  • Gum Acacia 20 gms
  • Cardamom Khurd 10 gms
  • Kishta Qalai 10 gms

Vaginal discharge is widespread and can vary in quantity and quality depending on the different days of the menstrual cycle.
The medical name for a common vaginal discharge is leukorrhea.
It may be yellow or white, but it does not cause tissue discomfort, itching, burning, or tissue burning around the opening of the vagina.

Facebook
WhatsApp
Email