Worms in Kids پیٹ کے کیڑے

Worms in Kids پیٹ کے کیڑے

Symptoms, Causes & Treatments

worms in kids (Deworming in children) پیٹ کے کیڑے

پیٹ میں کیڑے ایک عام مرض ہے جو اکثر بچوں میں پائے جاتے ہیں مگر بڑے بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔
پاکستان کا موسم پیٹ میں ان کیڑوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتا ہے اور یہ آلودہ پانی پیینے، بغیر دھوئے پھل یا سبزیاں کھانے اور غیر معیاری مشروب پینے سے انسانی جسم کا حصہ بن سکتے ہیں۔
اگر آپ کا بچہ بہت چڑچڑا ہو رہا ہو ، بار بار بھوک لگتی ہو یا پھر اکثر پیٹ درد کی شکایت کرتا ہو۔ تو اس صورت میں آپ کو اس کو فوری طور پر معالج کودکھانا چاہیۓ۔ عام طور پر پیٹ کے کیڑے بڑوں میں ہوں، یا بچوں میں ان کی علامات یکساں ہوتی ہیں

 

علامات

ہروقت بھوک کا لگنا، خارش، خصوصاً منہ، ناک اور پیٹ کے ارگرد، مسوڑوں میں خون،خشک مزاجی،میٹھی غذا کی خوائش بڑھ جانا، نظام ہاضمہ کے مسائل رہنا، خون کی کمی، مقعد کے آس پاس خارش کا ہونا، بے چینی، متلی،دست اورالٹیاں،وزن کا کم ہوتے جانا، پیچش

 

اسباب

پیٹ میں کیڑوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے کچا گوشت کھانا، مٹی کھانا، آلودہ پانی پینا،اکثر گندگی والی جگہ پر رہنا،صفائی کا خیال نا رکھنا، مدافعتی نظام کی کمزوری

اقسام

چمونے Thread Worm
۔کیچوے Round Worm
کدو دانے Tap Worm

علاج

نسپال10گرام، اجوائن 10 گرام ، باوبڑنگ 12 گرام . کمیلہ 12گرام .پلاس پاپڑہ 5 گرام کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں

پانچ سال کی عمر تک آدھی چمچ چائے والی. اور بڑوں کو ایک چمچ چائے والی رات سوتے وقت میٹھے دودھ کے ساتھ دیں دن میں دو مرتبہ

What is worms in kids ?

worms in kids (Deworming in children) Stomach worms

Stomach worms are a common disease that is most common in children but can also affect adults.
Pakistan’s climate provides a favorable environment for these pests in the stomach and they can become part of the human body by drinking contaminated water, eating unwashed fruits or vegetables and drinking substandard beverages.
If your child is very irritable, has frequent hunger pangs or often complains of abdominal pain. In that case, you should see a doctor immediately. Stomach worms are usually present in adults, or children have similar symptoms

worms in kids Symptoms

Constant loss of appetite, itching, especially around the mouth, nose and stomach, bleeding gums, dryness, increased appetite, digestive problems, anemia, itching around the anus, anxiety , Nausea, vomiting, weight loss, diarrhea

worms in kids Reasons

Stomach worms can have many causes such as eating raw meat, eating mud, drinking contaminated water, often living in dirty places, not taking care of hygiene, weakening of the immune system.

worms in kids Treatment