Penis Shrinkage نفس کا چھوٹا پن
Symptoms, Causes & Treatments
نفس کا چھوٹا پن
عضو تناسل کا چھوٹا ہونا مرض نہیں اور نہ ہی کمزوری ہے۔
جس طرح کسی شخص کا قد چھوٹا یا بڑا ہو تا ہے یہ فطرتی عمل ہے۔
جو لوگ خیا ل کرتے ہیں کہ عورت کی تسکین چھوٹا ہونے سے نہیں ہو گی وہ لوگ بڑی غلطی پر ہیں اور ادویات سے خود کو برباد کر رہے ہیں
اگرچہ یہ حقیقت ہے کہ بعض مَردوں کے عضو تناسل کی لمبائی زیادہ ہوتی ہے اور بعض مَردوں کے عضو تناسل کی لمبائی کم ہوتی ہے
مشاہدہ سے لگتا کہ 75فیصد لوگ اپنے عضو تناسل کی لمبائی سے مطمئن نہیں ہوتے۔
عورت کی فرج کا سائیز 4 سے 7 انچ ہوتا ہے اور اس میں سے بھی صرف پہلے 4 انچ ہی حساس ہوتے ہیں
اولاد پیدا کرنے کے لیے عضو کا سائز کم از کم 4 سے 6 انچ ضروری ہے
اور کچھ عوامل میں جیسے ٹھنڈا موسم یاتیراکی وجہ سے عوامل کی وجہ سے عضو تناسل میں 2اِنچ یا اِس سے زائد عارضی طور پرکمی آسکتی ہے
ذہنی تناؤ ٹھنڈا موسم،ٹھنڈی ہَوا یا ٹھنڈے پانی کے اثر سے عضو تناسل سُکڑ جاتا ہے۔
بلو فلموں کے ہیرو کو ایکشن میں دیکھ کر بھی مرد احساس کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں۔
حالانکہ جیسے فلموں میں دکھایاجاتا ہے کہ ہیرو ایک ساتھ دس غنڈوں کو اکیلے مار گراتا ہے، وہ بڑی زندگی دینے والا ہے اور بہت طاقتور ہے، لیکن وہ سچ نہیں ہے، اسی طرح سے بلو فلموں میں دکھائی جارہی چیزیں بھی عام سرگرمی نہیں ہیں۔ ہم دس غنڈوں کو ایک ساتھ مار گرانے والے ہیرو کے ساتھ اپنا موازنہ کرکے احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ یہ سچ نہیں ہے۔ اسی طرح بلو فلموں میں دکھائی جارہی چیزوں اور پورن اسٹار کی سرگرمیوں سے بھی اپنا موازنہ نہیں کرناچاہیے۔
آپ جو کچھ بلو فلموں میں دیکھتے ہیں،وہ مناظر حقیقی یا قدرتی نہیں ہوتے ۔
کچھ اِن فلموں کے اداکار،اپنی کارکردگی کو بڑھانے والی ادویات استعمال کرتے ہوں ۔
اِن فلموں میں دِکھائے جانے والے مناظر کی تمام تٖفصیلات میکانی طرز(مشینی انداز) کی ہوتی ہیں۔
بعد اوقات کسی وجہ سے عضوتناسل کی نشو نما میں کمی رہ جاتی ہے یا چوٹ کی وجہ سے کمی رہ جاتی ہے اس صورت میں علاج ضروری ہے
عضو تناسل میں تناؤ ہونے کی حالت میں اِس کی لمبائی 3.20 سے 5.60 اِنچ تک ہوتی ہے
اسباب
دِل کے امراض،خون کی نالیوں میں رُکاوٹ ہونا (atherosclerosis)،ہائی بلڈ پریشر،ذیابیطیس،موٹاپا،غذا کے ہضم ہونے اور اس کی جسم میں ترسیل کے مسائل
علاج
چربی شیر، چربی ریچھ،چربی سانڈہ 25 گرام روغن زیتون30گرام روغن مال کنگنی 50گرام روغن جمال گوٹہ6گرام،روغن بھلاوہ 6 گرام روغن دار چینی6 گرام روغن لونگ 6 گرام
تمام روغن کو ہلکی آنچ پر گرم کر کے مکس کر لیں رات کو سوتے وقت تین سے چار قطرے حشفہ اور سیون چھوڑ کر مالش کریں
Penis Shrinkage Symptoms, causes and treatment
What is Penis Shrinkage
The small size of the penis is neither a disease nor a weakness.
The way a person grows taller or smaller is a natural process.
People who think that a woman’s satisfaction will not come from being small are mistaken and are ruining themselves with drugs.
Although the fact is that some men have longer penises and some men have shorter penises.
Observations show that 75% of people are not satisfied with the length of their penis.
A woman’s refrigerator is 4 to 7 inches in size and only the first 4 inches are sensitive.
An organ size of at least 4 to 6 inches is required to produce offspring.
And in some cases, such as cold weather or trekking, factors can cause a temporary reduction in penis of 2 inches or more
Stress Cold weather, cold air or cold water can cause the penis to shrink.
Men also feel inferior when they see the heroes of blue films in action.
While the movies show that the hero kills ten thugs at once, he is a great life-giver and very powerful, but that is not true, just as the things shown in the Blu-ray movies are not normal activities. We feel inferior by comparing ourselves to the hero who killed ten thugs at once. Because we know this is not true. Similarly, one should not compare oneself with the things shown in blue films and the activities of a porn star.
Some of the scenes you see in Blu-ray movies are not real or natural.
Some of the actors in these films use performance enhancing drugs.
All the details of the scenes shown in these films are mechanical.
Later, if for some reason the growth of the penis is reduced or reduced due to injury, then treatment is necessary.
When the penis is tense, its length varies from 3.20 to 5.60 inches
Penis Shrinkage Reasons
Heart disease
Atherosclerosis
High blood pressure
Diabetes
obesity
Problems digesting and transmitting food to the body
Penis Shrinkage Treatment
Fat lion, fat bear, fat sand 25 grams olive oil 30 grams oil malt Kangani oil 50 grams oil Jamal Gota 6 grams, olive oil 6 grams cinnamon oil 6 grams oil clove 6 grams
Heat all the oils over a low heat and mix.