Baby Boy اولاد نرینہ

Baby Boy اولاد نرینہ

Symptoms, Causes & Treatments

اولاد نرینہ

بیٹے کی خواہش ہرماں باپ کے دل کا بڑا ارمان ہوتا ہے
مگر یہ بھی کھلی حقیقت ہے کہ بیٹی بھی اللہ کی رحمت ہے۔
بیٹا ہو یا بیٹی، دونوں ہی قدرت کا انمول تحفہ ہیں قدرتی طور پر بیٹے یا بیٹی کی پیدائش کے امکانات تقریباً برابر ہی ہوتے ہیں
ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے ہاں اولاد پیدا ہو اور اس کا نام لینے والا اس وقت دنیا میں موجود رہے جب وہ خود دنیا میں موجود نہ ہو صرف ہمارے ہاں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک میں اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ہاں پہلی اولاد لڑکا ہو
اولاد نرینہ کا پیدا نہ ہونا کئی خواتین کے لئے باعث طعنہ بن جاتا ہے جن کے ہاں بیٹیاں زیادہ ہوتی ہیں ایسے بعض گھروں میں بیویوں اور بہوؤں پر ظلم کے پہاڑ بھی توڑ دئیے جاتے ہیں۔
اولاد کا نہ ہونا یا لڑکیاں پیدا ہونا یہ سب عوارضات مرض میں داخل ہیں جس کا مناسب علاج کرنے سے بانجھ عورت صاحب اولاد اور لڑکی پیدا کرنے والی لڑکا پیدا کرسکتی ہے اور ایسی کوشش کسی بھی حالت میں خالق مطلق کے اختیارات کلیہ میں دخل اندازی کے مترادف نہیں بلکہ مرض کا درست علاج ہے۔
اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار جسم کے اندرری پروڈکشن کا پورا پراسیس ابتداء ہی سے رکھ دیا ہے اس نظام کے ذریعے وہ اپنی نسل کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔
اس ری پروڈکشن کے عمل سے ہر نوع میں نر اور مادہ کی پیدائش ہوتی ہے لیکن نر یا مادہ کا انتخاب کسی بھی نوع کے اختیار میں نہیں ہوتا یعنی کوئی بھی استقرار حمل کے دوران بائی چوائس اپنی پسند سے جنس کا تعین یعنی بیٹی یا بیٹا کا انتخاب نہیں کر سکتا سائنس بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ بچے کی پیدائش میں جنس کے تعین میں طبی طور پر خواتین کا کوئی کردار نہیں ہوتا، پیدا ہونے والے بچے کی جنس کے تعین میں مردوں میں موجودکروموسومز ہی اہم کردار اداکرتے ہیں

بیٹے کی پیدائش کا انحصار مرودں کے Yبیٹا یا بیٹی پیدا ہونے کا انحسارکرموسومز پر ہوتا ہے اس وجہ سے اولادِ نرینہ سے محرومی کی ذمہ داری عورت پر نہیں بلکہ مرد پر عائد ہوتی ہے اگر مرد کے جسم میں یہ کروموسومز کمزور ہوں یا کسی وجہ سے عورت کے کروموسومز سے مل نہ پائیں تو بیٹے کی پیدائش ممکن نہیں ہے خواہ اُس مرد کی کتنی ہی شادیاں کیوں نہ کروادی جائیں۔

 

علامات

اسباب

Facebook
WhatsApp
Email

Amenorrhea بندش حیض احتباس طمث

Amenorrhea بندش حیض احتباس طمث

Symptoms, Causes & Treatments

Amenorrhea:

حیض کب جاری ہوتا ہے اور کتنی عمر تک رہتا ہے.؟

لڑکیوں میں حیض یعنی اندام نہانی سے خون کا آنا دس تا چودہ سال کی عمر سے لیکر پچاس تا ساٹھ سال کی عمر تک بند ہو جاتے ہیں
حیض کتنے دن رہتا ہے.؟

تین سے 5 روز تک حیض آنا صحت کی نشانی ہے ۔

حیض کی اقسام

حیض کی اقسام

بندش حیض  (Amenorrhea)

دقت یا قلت حیض (Dysmenorrhea)

حیض کی بےقاعدگی (MetrorrhagiaIrregular)

Amenorrhea

اگر چودہ سے پندرہ سال کی عمر تک حیض جاری نہ ہو تو مرض بندش حیض کہلائے گا اور اگر ایک بار حیض شروع ہو جائے اور درمیان میں بند ہو جائے تو پھر اسے
کہتے ہیں Secondary Amenorrhea

Dysmenorrhea

 .اس مرض میں بہت کم مقدار میں یا رک رک کر حیض آتا ہے یا درد  کے ساتھ آتا ہے

Menstruación irregular

.اس میں عورتوں کو بے قاعدگی سے حیض نہیں آتا

Menopause

مینوپاز، خواتین کا ایسی عمر کو پہنچنا ہے جس میں حیض کا عمل رک جاتا ہے
.اور وہ قدرتی طور پر حاملہ نہیں ہو سکتیں۔بڑھتی عمر میں مینوپاز ایک ایسا قدرتی عمل ہے جو 50 سے 55 برس کے درمیان ہوتا ہے
.لیکن بیضہ دانی یا رحم کو سرجری کے ذریعے نکلوا کر بھی اس عمل کو قبل از وقت انجام دیا جا سکتا ہے

اسباب

جسمانی مشقت نہ کرنا،ہارمونز کی خرابیاں،اعضائے تناسل کی خرابی،قبض کا رہنا،امراض جگرو گردہ،فاقہ کشی یا خوراک کی کمی،کثرت جریان خون،خون کا گاڑہا ہو جانا،موٹاپا
خون کی کمی،اینٹی بایوٹک ادویات کا بکثرت استعمال

علاج

بندش حیض کا علاج

مر مکی،سہاگہ، مصبر،کالی مرچ،کشتہ فولاد،زعفران ،ہیرا ہنگ،ہیرا کسیس تمام ادویات ہموزن لے کر باریک کر لیں پانچ دن متواتر روزانہ ایک کیپسول صبح و شام

حیض کا رک کر یا درد کے ساتھ آنے کا علاج

میتھی دانہ،کھوکھڑی کپاس،مجیٹھ،املتاس،پرشوشاں،سوئے   

                            تمام اشیاء 25گرام  بنڈال ڈوڈا 10گرام ملا کر چھوٹا چھوٹا کر لیں 10گرام ایک کپ قہوا پکا کر گڑ ڈال کر روزانہ سات یوم حیض کی تاریخ سے 2 دن پہلے  شروع کریں

بے قاعدگی حیض کا علاج

زیرہ سفید 30 گرام، ریوند خطائی 30 گرام، جوکھار 30 گرام، شورہ قلمی 30 گرام

Amenorrhea/Dysmenorrhea/Metrorrhagia

When does menstruation start and how long does it last?
Menstruation in girls stops from the age of ten to fourteen to the age of fifty to sixty.
How long does menstruation last?
Menstruation for three to five days is a sign of health.

Types of menstruation

  • Menopause (Amenorrhea)

  • Dysmenorrhea

  • Regular Menstruation (MetrorrhagiaIrregular)

  • Amenorrhea

Amenorrhea:

When does menstruation start and how long does it last?
Menstruation in girls stops from the age of ten to fourteen to the age of fifty to sixty.
How long does menstruation last?
Menstruation for three to five days is a sign of health.

Dysmenorrhea:

This disease is accompanied by very small or intermittent menstrual cramps or pain

Irregular menstruation:

The patient does not menstruate irregularly

Menopause:

Menopause is when women reach the age at which menstruation stops.
And they can’t get pregnant naturally. Menopause in old age is a natural process that occurs between the ages of 50 and 55.
But surgery can also be performed prematurely by removing the ovaries or uterus.
More about this source textSource text required for additional translation information
Send feedback
Side panels

Reasons

Do not do physical work
Hormonal disorders
Penile dysfunction
Constipation
Liver and kidney diseases
Starvation or lack of food
Heavy blood flow
Thickening of the blood
Obesity
Deficiency of blood
Excessive use of antibiotics

Facebook
WhatsApp
Email

Infertility Women زنانہ بانجھ پن

Infertility Women زنانہ بانجھ پن

Symptoms, Causes & Treatments

بانجھ پن (infertility)

اگر کوئی عورت کسی وجہ سے حاملہ نہ ہو تو ایسی حالت کو بانجھ پن کہتے ہیں
بانجھ پن کو ئی مرض نہیں ہے بلکہ علامت ہے اس بات کی  کہ میاں بیوی میں سے کسی ایک کی جنسی صحت اچھی نہیں جس کی وجہ سے وہ حالات پیدا ہوسکے
رحم مادر میں استقرار حمل کا نا ہونا بانچھ پن ایک غیر طبعی کیفیت ہے جس کےمتعدد اسباب ہیں جیسے امراض رحم کا ہونا یا رحم کے اندر انٹی باڈی کا ہونا جس کی وجہ سے رحم کے اندر نطفہ قبول کرنے کی استداد نہیں رہتی حاملہ ہونا اس قدر پیچیدہ عمل ہے کہ ماہواری کے ایک چکر میں حاملہ ہونے کی بجائے نہ ہونے کے امکانات کہیں زیادہ ہوتے ہیں۔
حتیٰ کہ اگر صحت مند جوڑے بھی باقاعدگی سے انٹر کورس کریں مانع حمل ادویات استعمال کیے بغیرتو بھی ایک ماہواری سے اگلی ماہواری تک حمل ہونے کے امکان 25فیصد سے زیادہ نہیں ہوتے بے اولادی کا جب بھی ذکر آئے تو ہمارے ذہنوں میں یہی خیال آتا ہے کہ اس کی وجہ عورت ہے۔
جب کہ یہ ہرگز ضروری نہیں کہ بے اولادی کی وجہ صرف عورت ہی ہو، موجودہ دور میں میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ بے اولادی کے اکثر مسائل کی وجہ مرد ہیں شادی کے ایک سال تک عورت کا حاملہ نہ ہونا بانجھ پن کہلاتا ہے اس کا سبب عورت یا مرد یا دونوں ہی ہو سکتے ہیں۔
بانجھ پن ایک علامت ہے مرض نہیں بلکہ یہ مرض یا کئی امراض کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
جن کی بنیاد پر یہ علامت پیدا ہوتی ہےعورت اور مرد میں اولاد پیدا کرنے والے نظام کو تولیدی نظام کہا جاتاہے زنانہ اور مردانہ نظام تولید میں نقض بانجھ پن کا سبب بنتاہے۔
حمل قرار پانے کے لیے مرد کے مادہ منویہ میں سپرم کا ہونا ضروری ہے جبکہ عورت میں بیضہ کا پیدا ہونا ضروری ہے مرد اور عورت کا انزال بیک وقت ضروری نہیں عورت اگر فارغ نہ بھی ہو تب بھی حمل قرار پا جاتا ہے حمل کے لیے مرد کے ما دہ تولید کا عورت کے رحم میں داخل ہونا ضروری ہےسپرم انڈے کو چوبیس گھنٹے سے ایک ہفتے تک کسی بھی وقت کر سکتا ہے

بانجھ پن (infertility)علامات

حاملہ نا ہونا ،رحم کا چھوٹا ہونا،فاسد ماہواری، موٹاپا،ہار مونز کی کمی بیشی،حیض کا نہ آنا،حیض کا کم آنا،حیض کا معمول سے زیادہ آنا، مرد کے جراثیم کا نا ہونا

 

عورت میں بانجھ پن کی اہم وجوہات یہ ہیں

قبل ازوقت حیض کی بندش،انڈوں کی افزائش نہ ہونا،عورت کے اندرجرثوموں کی مخالف اینٹی باڈیز کا پیدا ہوجانا۔ہارمونز کا عدم توازن،خصیۃ الرحم(اووریز)کا پیدائشی طورپر نہ ہونا،قاذفین (فلوپئین ٹیوب)کا نہ ہونا،بہت زیادہ کمزوری اور لاغری،رحم(بچہ دانی uterus)کاپیدائشی طورپر نہ ہونا،بیضے بننے کے عمل میں بے قاعدگیاں۔رحم کا ٹل جانا،بچّہ دانی سے خارج ہونے والی خلافِ معمول رطوبت،بچّہ دانی کے اندر رسولی ہونا،مُٹاپے کی وجہ سے انڈوں کے اخراج کا عمل درست طور پر نہ ہونا،آپریشن یا انفکشن کے بعد نَلوں کا ضائع ہوجانا۔

بانجھ پن کا علاج

اگر شادی کے بعد عورت  مسلسل 4 ماہ سے حاملہ نہیں ہو رہی یا ماہواری میں پرابلم آ رہی ہو تو اپنے معالج سے مشورہ کریں

کیونکہ اس مر ض کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں ان تمام امور کو مد نظر رکھنا پڑھتا ہے اسباب کے مطابق علاج کیا جاتا ہے لہذا اپنے معالج کی ہدایات کے مطابق علاج کریں۔

Infertility Symptoms, Causes and Treatment

What is Infertility؟

Absence of pregnancy in the womb. Infertility is an unnatural condition, for a number of reasons.For example, the presence of toxins in a woman, incontinence or any other reason for not being able to accept the fetus.Pregnancy is such a complex process that the chances of not getting pregnant are much higher than in one menstrual cycle.Even if healthy couples intercourse regularly without using contraceptives, from one menstrual period to the next.
The chances of getting pregnant are not more than 25%.
Whenever infertility is mentioned, the only thing that comes to our mind is that it is caused by a woman.While it is not necessary for women to be the only cause of infertility, my personal observation in the present age is that most of the problems of infertility are caused by men.A woman’s inability to conceive for one year after marriage is called infertility. It can be caused by a woman or a man or both.
Infertility is a symptom not a disease but it refers to a disease or many diseases. On the basis of which this symbol is formed. The system that produces children in a woman and a man is called reproductive system.Violations of the female and male reproductive system cause infertility.In order for a pregnancy to take place, a man’s sperm must contain sperm, while a woman must produce an egg.
Ejaculation of a man and a woman is not necessary at the same time. A woman is considered pregnant even if she is not free.For pregnancy, the male reproductive system must enter the woman’s uterus. The sperm can lay an egg at any time from 24 hours to a week.

Infertility Reasons

These are the main causes of infertiality in women
Premature menopause
No egg production
The production of antibodies against germs in a woman.
Hormonal imbalance
Abnormality of the uterus (ovaries)
Absence of fallopian tubes
Too much weakness and emaciation
Uterus is not congenital
Irregularities in the process of ovulation.
Avoidance of mercy
Abnormal secretions from the uterus
Having a tumor inside the uterus
Obesity does not result in proper ovulation
Loss of tubes after surgery or infection.

Infertility Symptoms

The biggest sign is not having children
No mensatruation
Decreased menstruation
Menstrual cramps

Infertility Treatment

Facebook
WhatsApp
Email

Eaculation of semen جریان منی

Eaculation of semen جریان منی

Symptoms, Causes & Treatments

جریان کیا ہے؟

جریان کےلغوی منی جاری ہونا کےہیں اصطلاح طب میں اس سے مراد بغیر جماع کے مادہ منویہ کے اخراج سے ہے اس مرض میں مادہ منویہ یا جوہر حیات یعنی انسانی جسم کا بہترین انزائمز پر مشتمل مادہ پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت یا اس کے بغیر بلا ارادہ بھی خارج ہو جاتا ہے۔

جریان کی بیماری زیادہ تر کم عمر لڑکوں میں ہوتی ہے یہ بنیادی وجوہ پر منحصر ہے ، یہ سفید اور گاڑھا یا صاف اور پانی دار ہوسکتا ہے پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت رینگتے ہوئے منی کے چند قطرے پیشاب کی نالی کے راستے خارج ہوتے ہے مگر جب مرض پرانا ہو جائے تو بغیر زور لگائے بھی رطوبت کا اخراج ہو جایا کرتا ہے۔

 

جریان منی کی علامات

پیشاب کا جل کر آنا ،پیشاب کا بار بار آنا،اکثر رات کو پیشاب کی حاجت ہونا،جنسی جگہ میں درد یا خارش ہوسکتی ہے۔

جریان منی کے اسباب

معدہ و مثانہ کی خرابی،کثرت قبض رہنا،مشت زنی،جماع کی زیادتی،لڑکی یا لڑکے کے ساتھ جنسی چھیڑخانی۔

حد سے زیادہ مشقت،فحش خیالات یا گندی موویز دیکھنا،کثرت گرم اشیاء کا استعمال،تیزمصالحہ جات خوراک کی زیادتی،منی نکالنے کی عادات،نیند کی کمی

جریان منی کا علاج

احتیاطی تدابیر

خیالات کو صاف رکھیں۔ تنہائی کا موقع نہ آنے دیں۔فحش مواد پڑھنے اور دیکھنے سے پرہیز کریں۔گرم اور دیر ہضم غذا سے در گزر کریں۔ پیشاب کو نہ روکیں۔

نسخہ

لاجونتی20گرام،تال مکھانہ20گرام سنگاڑے40گرام،کونچ20گرام ، موصلی سفید 20گرام ،ثعلب مصری 20گرام ، کوزہ مصری 40گرام ،چھلکا اسپغول40گرام  تمام ادویات کو صاف کر کے باریک پیس لیں۔

خوراک

 ایک چمچ صبح دوپہر شام ہمراہ پانی یا دودھ کے ساتھ 

Eaculation of semen Symptoms,causes and treatment

What is Eaculation of semen

The term ejaculation of semen refers to the discharge of semen without intercourse Is discharged.
Gastric or peptic ulcer، It is most common in young boys، Depending on the underlying cause, it can be white and thick or clear and watery، As the disease progresses, moisture is expelled without exertion.

Eaculation of semen Symptoms

  • Burning urine
  • Frequent need to transfer urine
  • Need to urinate at night
  • There may be pain or itching in the genital area.

Eaculation of semen Reasons

  • Stomach and bladder disorders
  • Frequent constipation
  • Masturbation
  • Sex abuse
  • Sexual harassment with a girl or boy.
  • Excessive hardship.
  • Watching pornographic ideas or dirty movies
  • Use lots of hot items
  • Spicy food
  • Ejaculation habits
  • Lack of sleep

Precautions

  • Keep thoughts clear.
  • Don’t let loneliness get in the way.
  • Avoid reading and viewing pornography.
  • Avoid hot and slow digesting foods.
  • Do not stop urinating.

Formula

  • Lajunati 20 grams
  • Taal Makhana 20 grams
  • Sangade 40 grams
  • Konch 20 grams
  • Mosli Safid 20 grams
  • Salab Misri 20 grams
  • Koza Misri 40 grams
  • Peeled Aspaghul 40 grams

Clean all the herbs and grind them finely.

Dosage

One spoonful in the morning, afternoon and evening with water or milk.

Facebook
WhatsApp
Email

Premature ejaculation سرعت انزال

Pre Mature Ejaculation سرعت انزال

Symptoms, Causes & Treatments

(سرعت انزال (مباشرت کے دوران مرد کا جلد فارغ ہو جانا

سرعت عربی کا لفظ ہے سرعت کے معنی جلدی اور انزال کا مطلب خارج ہو جانا
طب میں یہ لفظ حرکت نبض اور حرکت تنفس کے ساتھ بطورِ صفت بولا جاتا ہے۔
جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سےپہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگر سرعت انزال کا مرض حد سےبڑھ جائے تو اس کو ذکاوت حس میں شمار ہو گا

اس کی قدرتی مدت دو سے پانچ منٹ زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ ہوتی ہے

سرعت انزال کے اسباب

سُرعت انزال کے حسب ذیل پانچ اسباب ہوتے ہیں

برودت ورطوبت کے باعث قوت ماسکہ کا کمزور ہوجانا
منی کی کثرت اور خون کا غلبہ
منی کی حرارت وحدت
اعضائے رئیسہ کی کمزوری
مجرئ قضیب کی کشادگی

سرعت انزال کی علامات

مریض کی منی اگر سفید و رقیق ہو اور اس کے ساتھ حرارت کے آثار موجود نہ ہوں تو سُرعت کا سبب قوت ماسکہ کی کمزوری ہوگی۔
اگر منی کا رنگ اور قوام معتدل ہو آلات تناسل قوی ہوں کثرت خون کے آثار موجود ہوں اور منی بکثرت خارج ہوتو سُرعت کا سبب منی کی زیادتی ہوگی
اگر منی کا رنگ زرد اور اس کا قوام رقیق ہو اور وہ سوزش کے ساتھ خارج ہوتو سُرعت کا سبب منی کی حدت ہوگی
اگر اعضاء رئیسہ ضعیف ہوں اور اس کے ساتھ باہ میں خرابی ہوتو سُرعت کا سبب اعضاء رئیسہ کی کمزوری ہوگی۔
اور اگر یہ اسباب موجود نہ ہوں تو مجری قضیب کی کشادگی سبب ہوتا ہے چنانچہ اگر مجری کشادہ ہوتو سُرعت کا سبب یہی ہوگااس کا علاج کریں۔

سرعت انزال کا علاج

اگر قوت ماسکہ ضعیف ہوتو بلغم کا تنقیہ کریں پیڑو اور خصیوں پر
روغن قسط
روغن نرگس
روغن زعفران
آپس میں ملاکر مالش کریں
اگر سُرعت انزال کاسبب منی کی حرارت و حدت ہوتو قابض مبردات سے علاج کریں مثلًا شیرہ خرفہ، شیرہ کاہو اور تخم حماض کے ساتھ شربت خشخاش پلائیں. غذا میں شیرہ خشخاش کے ساتھ چاول او مسور کی دال دیں۔

علاج

اگر سُرعت کا سبب منی کی زیادتی ہوتوغذا میں تبدیلی کروائیں
گوشت اور شراب وغیرہ کے مانند مؤلد خون اشیاء ترک کرائیں
سکنجبین، آب انارشرین،شربت نارنج و شربت صندل وغیرہ پلائیں
غذا میں بارد و رطب اشیاء تجویز کریں
اگر اس کا سبب اعضاء رئیسہ کی کمزوری ہوتو اس کا علاج اس ضعف باہ کے مانند کریں جو اعضاء رئیسہ کی کمزوری سے پیدا ہوتا ہے

 سبب منی حرارت سرعت انزال

 سفوف ٹھنڈک 

برگ بھنگ 20گرام الائچی چھوٹی 10گرام کشتہ سہ دھاتہ5گرام،صندل سفید 5گرام،مغز کولڈوڈا10گرام،نارجیل دریائی 10گرام،عود غرقی5گرام،کشنیز10گرام

خوراک:  تین گرام سے پانچ گرام تک دن میں دو مرتبہ

What is it Pre Mature Ejaculation

Pre Mature Ejaculation

Speed is an Arabic word meaning speed and ejaculation means ejaculation
In medicine, the word is used as an adjective with pulse movement and respiratory movement.
Ejaculation is the ejaculation of semen before or immediately after insertion of a particular organ during intercourse.
If the disease of premature ejaculation exceeds the limit, then it will be considered as intelligence

Pre Mature Ejaculation Reasons

There are five causes of premature ejaculation
Weakening of the power of the mask due to coldness and dampness
Abundance of semen and dominance of blood
The heat of semen is unity
Weakness of the organs of the head
The openness of the magistrate

Pre Mature Ejaculation Symptoms

If the patient’s semen is white and thin and there are no signs of heat with it, then the cause of the acceleration will be the weakness of the mask.
If the color and size of the semen is mild. The penis is strong, there are many signs of blood and the semen is ejaculated a lot.
If the semen is yellow in color and its consistency is thin and it comes out with inflammation, the reason for the acceleration will be the intensity of the semen.
If the limbs of the head are weak and there is a disorder in the arm with it, the cause of haste will be the weakness of the limbs of the head.
And if these reasons do not exist, then it is due to the openness of the judge. So if the gut is wide, this will be the reason for the acceleration. Treat it.

Pre Mature Ejaculation Treatment

If the strength of the mask is weak, check the mucus on the abdomen and testicles.
Oil installment
Oil narcissus
Saffron oil
Massage together
If ejaculation causes rapid ejaculation of semen, treat it with constipation, such as syrup. Drink poppy syrup with lettuce and ham seeds. Include rice and lentils with poppy seeds in the diet.

If the cause of speed is excessive semen
Make dietary changes. Abstain from blood products such as meat and alcohol.  Pomegranate water. Drink orange syrup and sandalwood syrup etc. Suggest foods that are moist and moisturizing
If the cause is weakness of the limbs of the head, treat it like the weakness of the limbs which arises from the weakness of the limbs of the head.

Causes semen heat and rapid ejaculation

Cooling

Berg hemp 20 grams cardamom small 10 grams kishta cum metal 5 grams, white sandalwood 5 grams, nut lotus ghatta 10 grams, coconut coconut 10 grams, oud gargi 5 grams, cassava 10 grams

:Food

Three to five grams twice a day

Facebook
WhatsApp
Email

سیلان الرحم (لیکوریا) Symptoms Causes & Treatments

سیلان الرحم (لیکوریا)

Symptoms, Causes & Treatments

سیلان الرحم( لیکوریا) کیا ہے؟

سیلان یا جریان کا معنی ہے جاری ہونا اور جب عورتوں میں کسی قسم کی رطوبت رحم سے جاری ہو جائے اور وہ بھی کسی موقع محل کے تو اسے مرض میں شمار کیا جاتا ہے
مردوں میں اعضائے مخصوصہ سے ہونے والی رطوبت کو جریان منی کہلاتا ہے اور عورتوں میں رحم سے جاری ہونے والی رطوبات سیلان الرحم کہلاتی ہے
مختصر الفاظ میں اندام نہانی سے خارج ہونے والی رطوبات کو سیلان الرحم یعنی لیکوریا کہتے ہیں۔

بیماری کی نوعیت کی بنا پراس کا رنگ ، مقدار اور قوام میں مختلف ہو سکتا ہے

 

سیلان الرحم( لیکوریا)کی علامات

اندام نہانی خارج ہونے والا بدبودارمادہ،پیٹ یا رحم میں درد،قبض،سردرد،کھجلی کا احساس،اندام نہانی کی خارش،ٹشو کی خارش، درد،یا جلن، یا لالی،ریڑھ کی ہڈی میں درد

لیکوریا (سیلان الرحم )کے اسباب

اس حالت کی متعدد وجوہات ہیں   لیکن سب سے  عام یہ ہیں

غیر مطمعن جنسی عمل،ایسٹروجن ہارمونزکی خرابی،غذائیت کی کمی،مباشرت والے علاقوں میں حفظان صحت کی ناقص بحالی،خواتین کے تولیدی نظام کے کسی حصے میں کوئی چوٹ 

پیشاب کی نالی کا انفیکشن،کوکائی یا بیکٹیریل انفیکشن،مانع حمل آلات کے استعمال کی وجہ سے اندام نہانی کی سوزش۔

سیلان الرحم (لیکوریا) کا علاج

خیالات کو پاک صاف رکھیں سب سے پہلے معدہ کی اصلاح کریں
قبض کا علاج کریں-ٹھنڈی اشیاء استعمال میں لائیں-گرم اشیاء اور تیز مصالحہ جات تلی ہوئی غذا سے پرہیز کریں۔

سپاری پاک،سفوف لیکویا، شربت انجبار،سفوف ٹھنڈک 

نسخہ

پھلی کیکر 25گرام،صندل سفید1گرام،الائچی خورد 12گرام ،شب یمانی12گرام،موچرس12گرام،کمر کس 12 گرام چھلکا اسپغول 30گرام کوزہ مصری 50گرام کشتہ صدف10گرام کشتہ بیغہ مرغ 10گرام  تمام ادویات کو باریک کر کے 1 چمچ صبح و شام پانی کے ساتھ

نسخہ

لودھ پٹھانی20گرام،سپاری چکنی 20گرام ،کشتہ مرجان 5گرام ،کشتہ بیغہ مرغ10گرام ،گوند ببول 10گرام،گوند کتیرا 10 گرام الائچی خورد 10گرام سنگاڑے 20گرام کوزہ مصری 25 گرام   تمام ادویات باریک کر لیں ایک چمچ چھوٹا صبح و شام 

Licorice Symptoms, causes and treatment

What is Licorice ?

The fluid that comes out of the vagina is called licorice.
Depending on the nature of the disease, it may vary in color, quantity and consistency.

Licorice Symptoms

Vaginal discharge, abdominal or uterine pain, constipation, headache, itching sensation, vaginal itching, tissue itching, pain, or burning, or redness, spinal pain.

Licorice Reasons

Unsatisfactory sexual function, estrogen hormones, malnutrition, poor hygiene in intimate areas, injury to any part of the female reproductive system.
Urinary tract infections, cocci or bacterial infections, inflammation of the vagina due to the use of contraceptives.

Licorice treatment

  • Lodh Pathani 20 gms
  • Spari Chikni 20 gms
  • Kishta Marjan 5 gms
  • Kishta Begha Marg 10 gms
  • Gum Acacia 10 gms
  • Gum Katira 10 gms
  • Cardamom Khurd 10 gms
  • Sangara 20 gms
  • Koza Misri 25 gms
Facebook
WhatsApp
Email