Menorrhagia (heavy menstrual bleeding) کثرت حیض

Menorrhagia کثرت حیض Symptoms, Causes & Treatments (کثرت ایام ماہواری( استحاضہ ماہواری کا مقدار میں زیادہ آنا یا  ایک ماہ میں دو بار آنا ایک حیض سے دوسرے حیض تک مسلسل یا وقفے وقفے سے آنا  یا باقاعدگی سے آتا ہے لیکن معمول کے خلاف ذیادہ آتا ہو تو اسے حیض کی زیادتی یا استحاضہ… Continue reading Menorrhagia (heavy menstrual bleeding) کثرت حیض

Lack of milk دودھ کی کمی

Lack of milk دودھ کی کمی Symptoms, Causes & Treatments ماں کا دودھ چھوٹے بچوں کی مکمل اور واحد غذا ہے۔ پیدائش کے بعد اگر دودھ نہ اترے یا دودھ کم ہو تو بچہ کی غذائی ضروریات پوری نہیں ہوتیں اس کمی کو پورا کرنے کے لئے ڈبہ کے دودھ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ بعض… Continue reading Lack of milk دودھ کی کمی

Lack of pleasure لذت کی کمی

Lack of Pleasure لذت کی کمی Symptoms, Causes & Treatments ?جنسی بے رغبتی کیوں ہوتی ہے جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی ،معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و مسائل اسباب کی شکل اختیار کر لیتے ہیںایک مرد کا طبعی مزاج خشک سرد خشک گرم کے درمیان ہے اور اسی مزاج کی درستگی پر اسکی قوتیں… Continue reading Lack of pleasure لذت کی کمی

Angina (Heart Pain) درد قلب

Angina (Heart Pain) درد قلب Symptoms, Causes & Treatments درد دل/ و جع القلب انجائنا  جب دل کے عضلات کو اتنی آکسیجن نہیں ملتی کہ جو ان کو اپنا کام جاری رکھنے کے لیے درکار ہو تو اینجائنا کا درد جنم لیتا ہےانجائنا کا درد عام طور پراس وقت شدّت اختیار کرلیتا جب آپ نے… Continue reading Angina (Heart Pain) درد قلب

Low Vision نظر کی کمزوری

Low Vision نظر کی کمزوری Symptoms, Causes & Treatments گلاؤکوما آنکھیں اللہ تعالی کی بہترین نعمت اور آپ کی صحت کا ایک اہم حصہ ہیں لیکن آنکھوں کی بیماریوں کی وجہ سے آپ کی بینائی کم ہو جاتی ہےنظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا… Continue reading Low Vision نظر کی کمزوری

High Cholesterol ہائی کولیسٹرول

High Cholesterol ہائی کولیسٹرول Symptoms, Causes & Treatments کولیسٹرول کیا ہے؟ کولیسٹرول دراصل ایک قسم کی لیپوپروٹین چربی کا نام ہے قدرتی طور پر آپ کا جگر تیار کرتا ہے خون میں گردش کرتا ہے اسی کو کولیسٹرول کہا جاتا ہے۔جدید دور کی اشیاء نے انسان کے جہاں بہت ساری سہولیات پیدا کی ہیں وہاں… Continue reading High Cholesterol ہائی کولیسٹرول

Heart attack ہارٹ اٹیک

Heart attack ہارٹ اٹیک Symptoms, Causes & Treatments دل کا دورہ ہارٹ اٹیک امراض قلب اس وقت پوری  دنیا میں  مردو خواتین دونوں میں موت کی سب سے بڑی وجہ ہےپاکستان میں بھی امراض قلب کی وجہ سےاموات کی شرع 35 فیصد سے زائد ہےامراضِ قلب کا حملہ اکثر اس وقت ہوتاہے جب انسان ہر… Continue reading Heart attack ہارٹ اٹیک

Peptic Ulcer السر

Peptic Ulcer السر Symptoms, Causes & Treatments السر کیا ہے؟ معدے کا السر ایک خطر نا ک بیماری ہے ۔معدہ کا السر جسے گیسٹرک السر کے نام سے بھی جانا جاتا ہےمعدے کے السر کا علاج مشکل نہیں ہے لیکن اس میں غفلت شدید تکلیف اور پیچیدگیوں کو جنم دے سکتی ہےالسر کی بیماری معدے… Continue reading Peptic Ulcer السر

Tuberculosis (TB) ٹی بی (تپِ دق)

Tuberculosis (TB) ٹی بی (تپِ دق) Symptoms, Causes & Treatments ٹی بی کیا ہے؟ ٹی بی  Tuberculosis ٹی بی جان لیوا مگر قابل علاج مرض ہےاگر وقت پرعلاج معالجہ شروع کردیا جائے تو مریض شفایاب ہوجاتا ہے تاہم تاخیر کی صورت میں مرض شدت اختیار کرجاتا ہےٹی بی ( Tuberculosis ) ایک متعدی یعنی ایک… Continue reading Tuberculosis (TB) ٹی بی (تپِ دق)

Ascites (Abdominal Edema) استسقاء

Ascites (Abdominal Edema) استسقاء Symptoms, Causes & Treatments استسقاء کیا ہے؟ پیٹ میں پانی پڑنااستسقاء پیٹ میں پانی کا ہو جانا جب مریض کے پیٹ میں پانی پڑ جاتا ہے تو پیٹ پھولنے لگتا ہے اور صحت گرنے لگ جاتی ہے۔پیشاب کی مقدار کم ہو جاتی ہے جلد اور زبان خشک آنکھیں ویران اور نبض… Continue reading Ascites (Abdominal Edema) استسقاء