Lack of pleasure لذت کی کمی

Lack of Pleasure لذت کی کمی

Symptoms, Causes & Treatments

?جنسی بے رغبتی کیوں ہوتی ہے

جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی ،معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و مسائل اسباب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔
ایک مرد کا طبعی مزاج خشک سرد خشک گرم کے درمیان ہے اور اسی مزاج کی درستگی پر اسکی قوتیں بمعہ طبعی جنسی رغبت بھی اعتدال پر تیار ہے۔
اگر ایک مرد کا یہ طبعی مزاج بگڑ کر اعصابی ہو تو جسم میں بلغمی مادوں کی عورت سے ٹھنڈک پیدا ہوتا ہے جس سے جنسی عمل متاثر ہوتا ہے۔
جماع کا لطف اسی وقت آتا سروراس وقت حاصل ہوتا ہے۔
جب انزال کے وقت لذت آئے اور انزال کے صحت سے لذت اس وقت آتا ہے جب منی کا قوام گاڑھا اورصحت مند ہو۔
جنسی امراض کسی نہ کسی سطح پر نامردی کی تعریف میں آتے ہیں۔
تاہم اگر قوت مجامعت کمزور ہو جائے عضو مخصوص میں مکمل خزیش انتشار نہ ہو اور مریض وظیفہ جنسی کو پورے طور پر سرانجام نہ دے سکے تو اس حالت کو جنسی کمزوری یا ضعف باہ کہتے ہیں۔
لیکن یہ قوت بالکل ناقص اور باطل ہو جائے عضو مخصوص میں کوئی خیزش نہ ہو جماع کی طرف رغبت نہ رہے طبعیت کو جذبہ شہوت سے نفرت ہو جائے اور باوجود کوشش کے جنسی فعل انجام نہ دیا جا سکے تو اسے نامردی کہتے ہیں۔

علامات

ذہنی اور نفسیاتی صحت،رشتے کی نوعیت،جنسی تشدد، پیشاب کی نالی کے انفیکشن ،تمباکو نوشی یا منشیات کا استعمال, غدود کی خرابی،جسمانی صحت، ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس،گردے کی دائمی بیماری

جسمانی اسباب

ایک وقت تھا جب معالجین کا خیال تھا کہ عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے کی بنیاد پر نفسیاتی عوامل ہوتے ہیں۔
لیکن یہ بات دُرست نہیں اگرچہ خیالات اور جذبات عضو تناسل میں تناؤ پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تا ہم تناو پیدا نہ ہونے کا سبب جسمانی بھی ہو سکتا ہے۔
مثلا صحت کا کوئی پُرانامسئلہ یا ادویاتی اثرات، دل کے امراض، خون کی نالیوں میں رُکاوٹ،ہائی بلڈ پریشر،ذیابیطیس،مُٹاپا،بعض تجویز کردہ ادویات،تمباکو نوشی،الکحل اور دیگر منشیات کا استعمال،ڈپریشن،تشویش،ذہنی دباؤ۔

علاج

مغز بادام 5تولہ ،مغز تخم کدو شیریں5تولہ، مغز بکرا3 عدد،موصلی سفید3تولہ،ثعلب مصری 5تولہ،ثعلب پنجہ5تولہ،زعفران عمدہ 15گرام،دیسی گھی 300گرام شہد 200گرام تمام چیزوں کو پیس کر گھی اور شہد میں معجون بنا لیں۔
ایک چمچ کھانے والا دن میں 2 مرتبہ استعمال کریں۔

دار چینی کا قہوہ بنا کر دن میں 3 مرتبہ استعمال کریں۔

فلفل دراز 30گرام عاققرحا 50 گرام دارچینی 50 گرام مغزجائفل 40 گرام، جلوتری 40 گرام، لونگ 30 گرام، کشتہ شنگرف 20 گرام، زنجبیل 50 گرام، کچلہ مدبر 20 گرام

تمام ادویہ کا سفوف بنا کر آدہا چمچ چائے والا دن میں دو مرتبہ ہمراہ نیم گرم دودھ

Lack of pleasure (Anhedonia)

In sexual reluctance, psychological, social and religious issues and problems take the form of causes.
A man’s physical temperament is between dry, cold, dry and hot, and on the correctness of this temperament, his powers along with physical sexual attraction are also ready for moderation.
It affects the sexual function.
The pleasure of sexual intercourse comes at the same time, the pleasure is obtained when the pleasure comes at the time of ejaculation, and the pleasure of the health of ejaculation comes when the consistency of the semen is thick and healthy.
Sexual diseases come under the definition of impotence at some level, however, if the power of intercourse becomes weak, there is no complete disorder in the particular organ and the patient cannot perform the duty of sex in full, then this condition is called sexual weakness or visual weakness.
But if this power becomes completely defective and invalid, there is no stimulation in the particular organ, there is no attraction towards sexual intercourse, if the nature becomes disgusted with passion, and despite the effort, the sexual act cannot be performed, then it is called impotence.

Symptoms

Mental and psychological health, relationship status, sexual violence, urinary tract infections, smoking or drug use, endocrine disorders, physical health, high blood pressure, diabetes, chronic kidney disease.

Reasons

There was a time when doctors believed that there were psychological factors behind erectile dysfunction.
But this is not true.
Although thoughts and emotions play a significant role in erectile dysfunction, physical causes of erectile dysfunction can also be present.
For example, a chronic health problem or the effects of medications, heart disease, blood vessel blockage, high blood pressure, diabetes, obesity, certain prescription medications, smoking, alcohol and other drug use, depression, anxiety, and stress.

Treatment

Almond nuts 5 tolas, sweet pumpkin seeds 5 tolas, goat’s nuts 3 tolas, Mosli white 3 tolas, Egyptian cross 5 tolas, saffron claw 5 tolas, fine saffron 15 grams, domestic ghee 300 grams honey 200 grams, grind all the ingredients and make a paste in ghee and honey.

Use one tablespoon 2 times a day

Make cinnamon coffee and use it 3 times a day

Paprika 30 grams, Aqqarha 50 grams, Cinnamon 50 grams, Nutmeg 40 grams, Jalotri 40 grams, Cloves 30 grams, Kushta shangarf 20 grams, Ginger 50 grams, Kuchla Mudbar 20 grams

Make a paste of all the medicines and take half a teaspoon twice a day with lukewarm milk

Facebook
WhatsApp
Email

Diabetes شوگر

Diabetes شوگر

Symptoms, Causes & Treatments

ذیابیطس (شوگر)

خون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر رہا ہے تو ذیابیطس لا مرض کہلاتا ہے۔

یہ مرض دنیا بھر میں پھیل رہا ہے

شوگر کنٹرول کرنا

متوازن کھانا کھانا
چکنائی اور بازاری کھانوں سے پرہیز
کھانا کھانے کا ایک باقاعدہ نظام بنائیں
روزانہ کی بنیاد پر ورزش

شوگر میں مفید غذائیں

کریلہ،جامن،امرود،السی،میتھی ، دارچینی،لوبیا،ہلدی،بوسی اناج ، آملہ،دالیں،ایلو ویرا،چکندر ، ڈرائی فروٹ،ٹماٹر،جو

شوگر کیمارز میں مضامین غذائیں
مصنوعی میٹھاس،ذیادہ چربی والی غذائیں،نیند سے دوری ، تمباکو نوشی،کافی ، چینی ، گڑ ، گلوکوز مکھن ، بالائی میٹ جگہ بسکٹ ، کیک پیسٹری ، حلوہ ، کسٹرڈ،زردہ،آئس کریم۔

ذیابیطس قسم (اول)
ذیابیطس قسم کی پہلی عمر کے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے
اس انسانی جسم میں انسولین کا جسم کم یا ختم ہوتا ہے۔

ذیابیطس قسم (دوم)

دوسری قسم کی ذیابیطس کا شکار زیادہ تر عمر کے لوگوں نے ان لوگوں کے خون میں گلوکوز کی تعداد بڑھائی ہوئی ہے۔
پہلی قسم کی ذیابیطس میں انسولین کے سر موجود نہیں ہیں دوسری قسم کی

ذیابیطس قسم (تیسری)
گردہ،یا جگر،کے فعل درست کام نہ کرنے کی صورت میں ہو جاتی ہےدوران حمل خواتین ذیابیطس کا شکار ہوجاتی ہیں

ذیابیطس (شوگر) کی علامات

پیاس ذیادہ لگنا،معمول سے ذیادہ پیشاب کا آنا،وزن میں نمایاں کمی،زخموں کا نہیں بھرنا،نظر کی کمزوری،تھکن رہنا،مردانہ کمزوری،اعصابی کمزوری

ذیابیطس (شوگر) کے اسباب

Diabetes Symptoms

Diabetes Reasons

Facebook
WhatsApp
Email

Sexual Sensitivity ذکاوت حس

Increased Sexual Desire ذکاوت حس

Symptoms, Causes & Treatments

ذکاوت حس کیا ہے؟

ذکاوت حس Increased Sexual Desire

ذکاوت حس کے معنی احساسات کی تیزی کے ہیں اصطلاح طب میں یہ لفظ جنسی تحریک کی غیرطبعی تیزی کے لیے بولا جاتا ہے

مریض فریق ثانی کی غیر موجودگی میں جالق غیر فطری طریقوں سے اعضاےُ تناسل مردانہ و زنانہ میں سے دلک مالش انگشت زنی سے انتشار اور انزال پیدا کرتا ہے اور سرور حاصل کرتا ہے
اس مرض کو کثرت شہوت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
ذکاوت حس دراصل احساسات کی تیزی ہے بعض اوقات کثرت جماع اور جلق لگانےسے پٹھوں کی حس تیز ہوجاتی ہے
مشت زنی اور اغلام بازی کی وجہ سے بھی عضو خاص کی حس نہایت تیز ہو جاتی ہے

ذکاوت حس کی علامات

آلہ تناسل کا ذرا سےخیال سے ایستادہ ہونا، مذی یا ودی کا اخراج ہونا، پیشاب کی نالی میں سوزش، سرعت انزال و جریان جیسی علامات، جنسی لذت کا بھوت، کام کاج اور پڑھائی میں دل نہ لگنا، مزاج میں چڑچڑاپن، خودپسندی اور احساس کمتری کا شکارہونا

ذکاوت حس کے اسباب

عریاں رسالے اور عریاں تصاویر فحش فلمیں، شہوانی خیالات، تنہائی میں رہنا، بالخصوص جنس مخالف کے ساتھ، زنا کاری یعنی اغلام بازی کاعادی ہونا، فاحشہ عورتوں سےتعلق یا مصروف جماع ہونا، عورتوں کی قربت سے، جلق کا عادی رہنا۔

ذکاوت حس کا علاج

پرہیز علاج

 فعل بد سے توبہ کرنی چاہئیے
خیالات کو پاک رکھیں
روزانہ غسل کریں چاہے سردی ہی کیوں نہ ہو
ناول سینما فلمیں اور بری صحبتوں سے بچیں
گرم مصالحہ دار اشیاء کھانے سے پرہیز کریں
سیر ورزش میں مصروف رہیں

نسخہ

تخم کاہو تخم کاسنی،زرشک،کافور، کشتہ قلعی،کشنیز،صندل سفید ہر دوا 6 گرام لے کر پیس لیں ۔

  خوراک 4 تا 5 ماشے صبح, دوپہر،  شام  ہمراہ پانی

نسخہ

اگر مریض بہت زیادہ مشت زنی اور جلق میں گرفتار رہا ہے اور عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو یہ مالش کریں۔
لونگ10گرام،جائفل 10گرام،خراطین5گرام،عقر قرا 10گرام،مالکنگنی 5گرام،جونک10گرام،خولنجان5گرام،بیر بوٹی10گرام،روغن سرسوں40گرام،روغن زیتون 50 گرام
تمام چیزیں لے کرتیل میں اس قدر جلائیں ادویات کا اثر تیل کے اندر آ جائے۔5 قطرے رات کو عضو پر مالش کریں۔

Increased Sexual Desire Symptoms,Causes and Treatment

What is it Increased Sexual Desire

Increased Sexual Desire
In medicine, the term is used for the unnatural speed of sexual arousal
This disease is also known as aphrodisiac
The sense of intelligence is actually the speed of the senses. Sometimes having a lot of sex and having sex makes the muscles feel faster.
Masturbation and ejaculation also increase the sensation of the penis

Increased Sexual Desire Reasons

Nude magazines and nude pictures, pornographic movies, erotic thoughts, living in solitude

Especially with the opposite sex, adultery

Having sex with prostitutes or having sex

Be accustomed to jalq.

Increased Sexual Desire Symptoms

The erection of the penis with the slightest thought

Ejaculation of madhi or vadi

Inflammation of the urethra

Symptoms such as premature ejaculation and flow

The ghost of sexual pleasure

Lack of interest in work and study

Irritability in the mood

Suffering from selfishness and inferiority complex

Increased Sexual Desire Treatment

Massage if the patient has been masturbating too much and is over 30 years old.
Clove 10 grams
Nutmeg 10 grams
Scratches 5 grams
Aqr Qara 10 grams
Malkangni 5 grams
Leech 10 grams
Kholnjan 5 grams
Berry herb 10 grams
Mustard oil 40 grams
50 grams of olive oil
Take everything and burn it in a pan so that the effect of the medicine comes inside the oil.

Facebook
WhatsApp
Email

Infertility Women زنانہ بانجھ پن

Infertility Women زنانہ بانجھ پن

Symptoms, Causes & Treatments

بانجھ پن (infertility)

اگر کوئی عورت کسی وجہ سے حاملہ نہ ہو تو ایسی حالت کو بانجھ پن کہتے ہیں
بانجھ پن کو ئی مرض نہیں ہے بلکہ علامت ہے اس بات کی  کہ میاں بیوی میں سے کسی ایک کی جنسی صحت اچھی نہیں جس کی وجہ سے وہ حالات پیدا ہوسکے
رحم مادر میں استقرار حمل کا نا ہونا بانچھ پن ایک غیر طبعی کیفیت ہے جس کےمتعدد اسباب ہیں جیسے امراض رحم کا ہونا یا رحم کے اندر انٹی باڈی کا ہونا جس کی وجہ سے رحم کے اندر نطفہ قبول کرنے کی استداد نہیں رہتی حاملہ ہونا اس قدر پیچیدہ عمل ہے کہ ماہواری کے ایک چکر میں حاملہ ہونے کی بجائے نہ ہونے کے امکانات کہیں زیادہ ہوتے ہیں۔
حتیٰ کہ اگر صحت مند جوڑے بھی باقاعدگی سے انٹر کورس کریں مانع حمل ادویات استعمال کیے بغیرتو بھی ایک ماہواری سے اگلی ماہواری تک حمل ہونے کے امکان 25فیصد سے زیادہ نہیں ہوتے بے اولادی کا جب بھی ذکر آئے تو ہمارے ذہنوں میں یہی خیال آتا ہے کہ اس کی وجہ عورت ہے۔
جب کہ یہ ہرگز ضروری نہیں کہ بے اولادی کی وجہ صرف عورت ہی ہو، موجودہ دور میں میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ بے اولادی کے اکثر مسائل کی وجہ مرد ہیں شادی کے ایک سال تک عورت کا حاملہ نہ ہونا بانجھ پن کہلاتا ہے اس کا سبب عورت یا مرد یا دونوں ہی ہو سکتے ہیں۔
بانجھ پن ایک علامت ہے مرض نہیں بلکہ یہ مرض یا کئی امراض کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
جن کی بنیاد پر یہ علامت پیدا ہوتی ہےعورت اور مرد میں اولاد پیدا کرنے والے نظام کو تولیدی نظام کہا جاتاہے زنانہ اور مردانہ نظام تولید میں نقض بانجھ پن کا سبب بنتاہے۔
حمل قرار پانے کے لیے مرد کے مادہ منویہ میں سپرم کا ہونا ضروری ہے جبکہ عورت میں بیضہ کا پیدا ہونا ضروری ہے مرد اور عورت کا انزال بیک وقت ضروری نہیں عورت اگر فارغ نہ بھی ہو تب بھی حمل قرار پا جاتا ہے حمل کے لیے مرد کے ما دہ تولید کا عورت کے رحم میں داخل ہونا ضروری ہےسپرم انڈے کو چوبیس گھنٹے سے ایک ہفتے تک کسی بھی وقت کر سکتا ہے

بانجھ پن (infertility)علامات

حاملہ نا ہونا ،رحم کا چھوٹا ہونا،فاسد ماہواری، موٹاپا،ہار مونز کی کمی بیشی،حیض کا نہ آنا،حیض کا کم آنا،حیض کا معمول سے زیادہ آنا، مرد کے جراثیم کا نا ہونا

 

عورت میں بانجھ پن کی اہم وجوہات یہ ہیں

قبل ازوقت حیض کی بندش،انڈوں کی افزائش نہ ہونا،عورت کے اندرجرثوموں کی مخالف اینٹی باڈیز کا پیدا ہوجانا۔ہارمونز کا عدم توازن،خصیۃ الرحم(اووریز)کا پیدائشی طورپر نہ ہونا،قاذفین (فلوپئین ٹیوب)کا نہ ہونا،بہت زیادہ کمزوری اور لاغری،رحم(بچہ دانی uterus)کاپیدائشی طورپر نہ ہونا،بیضے بننے کے عمل میں بے قاعدگیاں۔رحم کا ٹل جانا،بچّہ دانی سے خارج ہونے والی خلافِ معمول رطوبت،بچّہ دانی کے اندر رسولی ہونا،مُٹاپے کی وجہ سے انڈوں کے اخراج کا عمل درست طور پر نہ ہونا،آپریشن یا انفکشن کے بعد نَلوں کا ضائع ہوجانا۔

بانجھ پن کا علاج

اگر شادی کے بعد عورت  مسلسل 4 ماہ سے حاملہ نہیں ہو رہی یا ماہواری میں پرابلم آ رہی ہو تو اپنے معالج سے مشورہ کریں

کیونکہ اس مر ض کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں ان تمام امور کو مد نظر رکھنا پڑھتا ہے اسباب کے مطابق علاج کیا جاتا ہے لہذا اپنے معالج کی ہدایات کے مطابق علاج کریں۔

Infertility Symptoms, Causes and Treatment

What is Infertility؟

Absence of pregnancy in the womb. Infertility is an unnatural condition, for a number of reasons.For example, the presence of toxins in a woman, incontinence or any other reason for not being able to accept the fetus.Pregnancy is such a complex process that the chances of not getting pregnant are much higher than in one menstrual cycle.Even if healthy couples intercourse regularly without using contraceptives, from one menstrual period to the next.
The chances of getting pregnant are not more than 25%.
Whenever infertility is mentioned, the only thing that comes to our mind is that it is caused by a woman.While it is not necessary for women to be the only cause of infertility, my personal observation in the present age is that most of the problems of infertility are caused by men.A woman’s inability to conceive for one year after marriage is called infertility. It can be caused by a woman or a man or both.
Infertility is a symptom not a disease but it refers to a disease or many diseases. On the basis of which this symbol is formed. The system that produces children in a woman and a man is called reproductive system.Violations of the female and male reproductive system cause infertility.In order for a pregnancy to take place, a man’s sperm must contain sperm, while a woman must produce an egg.
Ejaculation of a man and a woman is not necessary at the same time. A woman is considered pregnant even if she is not free.For pregnancy, the male reproductive system must enter the woman’s uterus. The sperm can lay an egg at any time from 24 hours to a week.

Infertility Reasons

These are the main causes of infertiality in women
Premature menopause
No egg production
The production of antibodies against germs in a woman.
Hormonal imbalance
Abnormality of the uterus (ovaries)
Absence of fallopian tubes
Too much weakness and emaciation
Uterus is not congenital
Irregularities in the process of ovulation.
Avoidance of mercy
Abnormal secretions from the uterus
Having a tumor inside the uterus
Obesity does not result in proper ovulation
Loss of tubes after surgery or infection.

Infertility Symptoms

The biggest sign is not having children
No mensatruation
Decreased menstruation
Menstrual cramps

Infertility Treatment

Facebook
WhatsApp
Email

Eaculation of semen جریان منی

Eaculation of semen جریان منی

Symptoms, Causes & Treatments

جریان کیا ہے؟

جریان کےلغوی منی جاری ہونا کےہیں اصطلاح طب میں اس سے مراد بغیر جماع کے مادہ منویہ کے اخراج سے ہے اس مرض میں مادہ منویہ یا جوہر حیات یعنی انسانی جسم کا بہترین انزائمز پر مشتمل مادہ پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت یا اس کے بغیر بلا ارادہ بھی خارج ہو جاتا ہے۔

جریان کی بیماری زیادہ تر کم عمر لڑکوں میں ہوتی ہے یہ بنیادی وجوہ پر منحصر ہے ، یہ سفید اور گاڑھا یا صاف اور پانی دار ہوسکتا ہے پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت رینگتے ہوئے منی کے چند قطرے پیشاب کی نالی کے راستے خارج ہوتے ہے مگر جب مرض پرانا ہو جائے تو بغیر زور لگائے بھی رطوبت کا اخراج ہو جایا کرتا ہے۔

 

جریان منی کی علامات

پیشاب کا جل کر آنا ،پیشاب کا بار بار آنا،اکثر رات کو پیشاب کی حاجت ہونا،جنسی جگہ میں درد یا خارش ہوسکتی ہے۔

جریان منی کے اسباب

معدہ و مثانہ کی خرابی،کثرت قبض رہنا،مشت زنی،جماع کی زیادتی،لڑکی یا لڑکے کے ساتھ جنسی چھیڑخانی۔

حد سے زیادہ مشقت،فحش خیالات یا گندی موویز دیکھنا،کثرت گرم اشیاء کا استعمال،تیزمصالحہ جات خوراک کی زیادتی،منی نکالنے کی عادات،نیند کی کمی

جریان منی کا علاج

احتیاطی تدابیر

خیالات کو صاف رکھیں۔ تنہائی کا موقع نہ آنے دیں۔فحش مواد پڑھنے اور دیکھنے سے پرہیز کریں۔گرم اور دیر ہضم غذا سے در گزر کریں۔ پیشاب کو نہ روکیں۔

نسخہ

لاجونتی20گرام،تال مکھانہ20گرام سنگاڑے40گرام،کونچ20گرام ، موصلی سفید 20گرام ،ثعلب مصری 20گرام ، کوزہ مصری 40گرام ،چھلکا اسپغول40گرام  تمام ادویات کو صاف کر کے باریک پیس لیں۔

خوراک

 ایک چمچ صبح دوپہر شام ہمراہ پانی یا دودھ کے ساتھ 

Eaculation of semen Symptoms,causes and treatment

What is Eaculation of semen

The term ejaculation of semen refers to the discharge of semen without intercourse Is discharged.
Gastric or peptic ulcer، It is most common in young boys، Depending on the underlying cause, it can be white and thick or clear and watery، As the disease progresses, moisture is expelled without exertion.

Eaculation of semen Symptoms

  • Burning urine
  • Frequent need to transfer urine
  • Need to urinate at night
  • There may be pain or itching in the genital area.

Eaculation of semen Reasons

  • Stomach and bladder disorders
  • Frequent constipation
  • Masturbation
  • Sex abuse
  • Sexual harassment with a girl or boy.
  • Excessive hardship.
  • Watching pornographic ideas or dirty movies
  • Use lots of hot items
  • Spicy food
  • Ejaculation habits
  • Lack of sleep

Precautions

  • Keep thoughts clear.
  • Don’t let loneliness get in the way.
  • Avoid reading and viewing pornography.
  • Avoid hot and slow digesting foods.
  • Do not stop urinating.

Formula

  • Lajunati 20 grams
  • Taal Makhana 20 grams
  • Sangade 40 grams
  • Konch 20 grams
  • Mosli Safid 20 grams
  • Salab Misri 20 grams
  • Koza Misri 40 grams
  • Peeled Aspaghul 40 grams

Clean all the herbs and grind them finely.

Dosage

One spoonful in the morning, afternoon and evening with water or milk.

Facebook
WhatsApp
Email

Pus Cells in Semen منی میں پس

Pus Cells in Semen منی میں پس

Symptoms, Causes & Treatments

منی میں پس ہونا کیا ہے؟

یہ ایک گاڑھی لیسدار رطوبت ہے جس کا اوپر والا حصہ کچھ رقیق اور نیچے والا حصہ کثیف ہوتا ہے اور کبھی تمام کی تمام گاڑھی اور بعض اوقات جمی ہوئی( منجمند) ہوتی ہے
پس رطوبت علیہ کی صورت میں وہاں پر اکٹھی ہو جاتی ہے۔
جو وہاں کی انفیکشن کو ختم کرنے کے لئے طبیعت مدیرہ بدن وہاں پر بھیجتی ہے
ان میں ڈبلیو بی سی اور ہوتے  جو جراثیم کھا جاتے ہیں یا مر کر پیپ کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔

 

منی میں پس کے اسباب

سوزاک،آتشک،چوٹ لگنا،گردہ و مثانہ کی سوزش

معائنہ جوہر حیات (Semen Analysis)

سیمن سپرم رپورٹ کو درج ذیل  طریقے سے آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے

میڈیکل لیبارٹری میں مادہ منویہ کی

جانچ  پڑتال کے طریقے میں

مادہ منویہ میں پائے جانے والے نقائص اور حمل نہ ہونے کی وجوہات اور جراثیم کی صورتحال کا جائزہ لیا جاتا ہے

مادہ منویہ کا سیمپل دینے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کے احتلام یا ہمبستری سے کم ازکم پانچ سے سات دن کا وقفہ ہونا ضروری ہے

تاکہ اس کا مطلوبہ والیم پورا ہوجائے ۔

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد اس کو C ڈگری سینٹی گریڈ  کے درجہ حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے 37

Gross Examination

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد سیمن

  کے درجہ C 37  ڈگری سینٹی گریڈ

 حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے

مقدار /Volume 

سب سے پہلے سیمن کے والیم یعنی حجم کو دیکھا جائے گا یعنی کے ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کا والیم  (5 ) ملی لیٹر نارمل مقدار ہوتا ہے

 رنگت /Colour

رنگت کے اعتبار سے مادہ منویہ کریمی وائٹ رنگ کا ہونا چاہیے

ماہیت/Consistency

ماہیت کے اعتبار سے پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑا ہونا چاہیے مگر بہت زیادہ گاڑھا بھی نہیں

اس کے بعد دوسرا حصہ Microscopic Examination

Total Sperm Count

ان کی نارمل مقدار ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کے اندر

ہوتی ہے (150-60Million /ML)

اس کے بعد ٹوٹل سپرم  کاؤنٹ میں سے اس کے اندر زندہ’ نیم مردہ’  اور مردہ سپرم دیکھے جاتے ہیں

 زندہ سپرم /Active 

ان کی نارمل مقدار 40 فیصد سمجھی جاتی ہے اس سے کم مقدار مرض کی علامت ہے

نیم مردہ سپرم / Sluggish

ان کو نیم مردہ اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ زندہ ہیں مگر اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرتے وہی اپنی جگہ پر اپنے ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں

(اپنا سر یا دم ہلاتے رہتے ہیں )

مردہ سپرم / Dead Sperm

 کچھ سپرم بالکل حرکت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کو مردہ کہا جاتا ہے

منی میں پس /Pus Cells

 مادہ منویہ میں خون کے سفید ذرات کا آنا انفیکشن کہلاتا ہے

اور ان سفید ذرات کو پس سیلز کہتے ہیں ۔  پس سیل کا زیادہ مقدار میں آنا زندہ سپرمز  کی صحت پہ بہت ناگزیر اثر ڈالتے ہیں

ان کی نارمل مقدار 1 سے 2 سیل ہوتی ہے

زیادہ تعداد میں ہونا بہت نقصان  دہ ثابت ہوتا ہے ۔

خون کے سرخ ذرات/ RBCs

مادہ منویہ میں خون کے سرخ ذرات کا موجود ہونا بھی کافی بڑھی انفیکشن کا سبب ہوتا ہے ۔

عام روٹین میں اس کی نارمل مقدار زیرو (00)  ہوتی ہے

علاج

مغز بندق 4 تولہ گندھک آملہ سار2 تولہ پھٹکری سفید 2 تولہ بروزہ خشک3 تولہ عددالسملک 3 تولہ تمام ادویات کو باریک کر کے روغن صندل دس گرام مکس کر کے 1 گرام والا کیپسول بھر لیں صبح دوپہر شام کھلائیں 2 سے 3 ہفتہ بعد ریپورٹ کروا لیں

Pus Cells in Semen Symptoms, Causes & Treatments

What is Low Pus cells in semen

It is a thick sticky liquid with the top part somewhat thin and the bottom part thick and sometimes all thick and sometimes frozen.
So in the case of moisture, it accumulates there.
Which the body sends the body there to eliminate the infection
These include WBCs and germs that eat or die and take the form of pus.

Pus cells in semen Reasons

Gonorrhea, syphilis, injury, inflammation of the kidneys and bladder

Treatment Pus cells in semen

Nut gun 4 Towels Sulfur Amla 2 Towels Alum 2 Towels Dry 3 Towels Numerical Additives 3 Towels Finely grind all the medicines Mix 10 gms of Rogan Sandal and fill 1 gm capsules Feed in the morning, afternoon and evening. Report 2 to 3 weeks later.

Facebook
WhatsApp
Email

Male infertility مردانہ بانجھ پن

Male Infertility مردانہ بانجھ پن

Symptoms, Causes & Treatments

Male infertility مردانہ بانجھ پن

حکماء قدیم وجدید نے مادہ تو لید کو حرارت عز یزی رطوبت عزیزی اور طبعی روح کا لطف مرکب کہا ہے  یہ گا ڑھی سفیدی مائل رطوبت ہے جس میں ایک خاص بوہوتی ہے ۔

لہون ہک وہ پہلا سائنسدان تھا جس نے سب سے پہلے منی میں کرم منی کو دریافت کیا تھا ۔ 

یہی وہ کرم منی ہیں جو اولاد پیدا کرنے کی حثیت پیدا کر تے ہیں  جن مردوں کی منی میں یہ کرم کمزور، کم ،یا سرے سے موجود ہی نہ ہو ں ان کے ہاں اولاد نہیں ہوتی  ایسے حالات کو مردانہ بانجھ پن کہتے ہیں ۔

شادی کے ایک سال تک عورت کا حاملہ نہ ہونا بانجھ پن کہلاتا ہے اس کا سبب عورت یا مرد یا دونوں ہی ہو سکتے ہیں۔

بانجھ پن ایک علامت ہے مرض نہیں بلکہ یہ مرض یا کئی امراض کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

جن کی بنیاد پر یہ علامت پیدا ہوتی ہے۔عورت اور مرد میں اولاد پیدا کرنے والے نظام کو تولیدی نظام کہا جاتاہے۔

زنانہ اور مردانہ نظام تولید میں نقض بانجھ پن کا سبب بنتاہے۔

حمل قرار پانے کے لیے مرد کے مادہ منویہ میں سپرم کا ہونا ضروری ہے جبکہ عورت میں بیضہ کا پیدا ہونا ضروری ہے

مرد اور عورت کا انزال بیک وقت ضروری نہیں عورت اگر فارغ نہ بھی ہو تب بھی حمل قرار پا جاتا ہے۔

حمل کے لیے مرد کے ما دہ تولید کا عورت کے رحم میں داخل ہونا ضروری ہے۔

 

معائنہ جوہر حیات (Semen Analysis)

سیمن سپرم رپورٹ کوآسانی سے سمجھا جاسکتا ہے

میڈیکل لیبارٹری میں مادہ منویہ کی

جانچ  پڑتال کے طریقے میں

مادہ منویہ میں پائے جانے والے نقائص اور حمل نہ ہونے کی وجوہات اور جراثیم کی صورتحال کا جائزہ لیا جاتا ہے

مادہ منویہ کا سیمپل دینے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کے احتلام یا ہمبستری سے کم ازکم پانچ سے سات دن کا وقفہ ہونا ضروری ہے

تاکہ اس کا مطلوبہ والیم پورا ہوجائے ۔

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد اس کو C ڈگری سینٹی گریڈ  کے درجہ حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے 37

Gross Examination

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد سیمن

  کے درجہ C 37  ڈگری سینٹی گریڈ

 حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے

مقدار /Volume 

سب سے پہلے سیمن کے والیم یعنی حجم کو دیکھا جائے گا یعنی کے ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کا والیم  (5 ) ملی لیٹر نارمل مقدار ہوتا ہے

 رنگت /Colour

رنگت کے اعتبار سے مادہ منویہ کریمی وائٹ رنگ کا ہونا چاہیے

ماہیت/Consistency

ماہیت کے اعتبار سے پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑا ہونا چاہیے مگر بہت زیادہ گاڑھا بھی نہیں

اس کے بعد دوسرا حصہ Microscopic Examination

Total Sperm Count

ان کی نارمل مقدار ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کے اندر

ہوتی ہے (150-60Million /ML)

اس کے بعد ٹوٹل سپرم  کاؤنٹ میں سے اس کے اندر زندہ’ نیم مردہ’  اور مردہ سپرم دیکھے جاتے ہیں

 زندہ سپرم /Active 

ان کی نارمل مقدار 40 فیصد سمجھی جاتی ہے اس سے کم مقدار مرض کی علامت ہے

نیم مردہ سپرم / Sluggish

ان کو نیم مردہ اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ زندہ ہیں مگر اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرتے وہی اپنی جگہ پر اپنے ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں

(اپنا سر یا دم ہلاتے رہتے ہیں )

مردہ سپرم / Dead Sperm

 کچھ سپرم بالکل حرکت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کو مردہ کہا جاتا ہے

منی میں پس /Pus Cells

 مادہ منویہ میں خون کے سفید ذرات کا آنا انفیکشن کہلاتا ہے

اور ان سفید ذرات کو پس سیلز کہتے ہیں ۔  پس سیل کا زیادہ مقدار میں آنا زندہ سپرمز  کی صحت پہ بہت ناگزیر اثر ڈالتے ہیں

ان کی نارمل مقدار 1 سے 2 سیل ہوتی ہے

زیادہ تعداد میں ہونا بہت نقصان  دہ ثابت ہوتا ہے ۔

خون کے سرخ ذرات/ RBCs

مادہ منویہ میں خون کے سرخ ذرات کا موجود ہونا بھی کافی بڑھی انفیکشن کا سبب ہوتا ہے ۔

عام روٹین میں اس کی نارمل مقدار زیرو (00)  ہوتی ہے

مردانہ بانجھ پن کے اسباب

پیدائشی بانجھ پن،نامردی،سرعت انزال،سوزاک،کن پیڑے آتشک،خون کی نالیوں میں بندش،خون کی مسلسل کمی ،فوطوں میں پانی،گردوں میں سوزش،کثرت جماع،اغلام بازی،مشت زنی،احتلام کی کثرت،جریا ن منی کی کثرت،یرقان،غدہ قدامیہ اور اوعدیہ منی کے امرا ض،ٹائیفائیڈ بخار، گلٹیاں ،غدود،بار بار ایکسرے دوران ماہواری جماع،خواب آور ادویات کا استعمال،اینٹی باءو یٹیک کا استعمال، وقتی امساک کی ایلو پیتھک ہومیوپیتھک ہائی پو ٹینسی ادویات کا استعمال، لنکو مائی سن،سٹیرائیڈ ادویات، فائی سک،ویبرامائی سن،یرگنال انجکشن ٹسٹو ویران پروفینی منشیات کا استعمال،شنگرف سنکھیا اورسیسہ کا استعمال شدید صدمات سے دوچار رہنا،مالی پریشانی جس میں متوازن غذا کا معاملہ میسر نہ آنا، نفسیاتی امراض،مرد کے جنسی امراض سپرم کی کمی یا سپرم کی عدم موجودگی،خصیوں پر چوٹ آنا,مرد کا صحبت کے قابل نہ رہنا،
پس سلز,باڈی بلڈنگ کے لیے ادویات کا استعمال
۔Lump نالی میں گرہ لگنا۔

مردانہ بانجھ پن کا علاج

:سب سے پہلے سبب دریافت کریں پھر اس کے مطابق علاج کریں
منی میں اگر پس سیل ہوں تو پہلے پس کا علاج کریں
اگر سبب کمزوری کا ہو تو نفس پر طلا کریں اور مقوی باہ ادویات استعمال کریں

:نسخہ سپرم کی کمی 

ثعلب مصری،اسگند ناگوری،ثعلب پنجہ،مغز جیا پوتا ، جند بیدستر،ستاور، موصلی سفید، ریگ ماہی،چھلکا اسپغول برابر وزن پیس کر ایک چمچ چھوٹا صبح و شام

Male Infertility Symptoms, causes and treatment

What is Male Infertility

These are the semen that creates the status of having children. Men whose semen is weak, inferior, or not present at all do not have children. Such conditions are called male infertility.
A woman’s inability to conceive for one year after marriage is called infertility. It can be caused by a woman or a man or both.
Infertility is a symptom not a disease but it refers to a disease or many diseases.
On the basis of which this symbol is formed. The system that produces children in a woman and a man is called reproductive system.
Violations of the female and male reproductive system cause infertility.
In order for a pregnancy to take place, a man’s sperm must contain sperm, while a woman must produce an egg.
Ejaculation of a man and a woman is not necessary at the same time. A woman is considered pregnant even if she is not free.
For pregnancy, the male reproductive system must enter the woman’s uterus. The sperm can lay an egg at any time from 24 hours to a week.

Symptoms Male Infertility

Causes of male infertility

Congenital infertility, impotence, premature ejaculation, gonorrhea, syphilis, blood vessel blockage, persistent anemia, water in the stools, inflammation of the kidneys, excessive intercourse, promiscuity, masturbation, excessive sleep, semen Frequency of jaundice, conjunctivitis and sepsis, typhoid fever, glands, glands, menstrual intercourse during repeated X-rays, use of sleeping pills, use of antibiotics, use of antibiotics, temporary aloe vera homeopathic hypertension Use of Lincoln MySun, Steroid Medications, FiSec, VibramySun, Ergonal Injection, Testosterone, Profin Drugs, Shangarf Archive and Lead Lead to Severe Trauma, Financial Trouble with Unavailability of a Balanced Diet.

Treatment Male Infertility

Grind equal weight of Egyptian turmeric, Asgand Naguri, turmeric claw, brain Jia Puta, Jund Bedster, Stavar, Mosli White, Reg Mahi, Peel Spaghetti, equal weight, one teaspoon small morning and evening.

Facebook
WhatsApp
Email

Pain during sex درد رحم

Pain during sex درد رحم

Symptoms, Causes & Treatments

ورم رحم یعنی رحم کی سوزش دوران جماع درد Inflammation Uterus

اس مرض میں عورت کو پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے اور جماع اور ایام ماہواری کے دوران شدت اختیار کر لیتا ہے۔
مناسب آرام کریں پھلکی ورزش کریں اور طاقت کا استعمال کریں درد کی شدت میں اضافہ ہوتوو معالج سے رابطہ کریں۔

ورم رحم کی علامات

بدبدبودار مادہ کا اندام نہانی سے اخراج ہونا،پیٹ اور پہلو میں شدید درد،غیر معمولی خون کا اخراج خاص کر ہم بستری کے بعد یا حیض کے دوران،ہم بستری کے وقت درد،بعض اوقات بخار کپکپی کیساتھ،تکلیف دہ یا مشکل سے پیشاب ،کمر میں درد،متلی،قے،چڑچڑا پن

ورم رحم کے اسباب

اعضاء کے جسمانی افعال میں تبدیلی،انفیکشن ، کلیمائڈیا ، کینڈیڈیسیس،مدافعتی نظام کی کمزوری،سوزش ، سوزاک ، آتشک،حمل کے دوران بچہ دانی میں تبدیلی،فائبرائڈز کی موجودگی،بچہ دانی کے نچلے حصے کا کینسر،پیدائش کے بعد زخم،کنڈوم الرجی

علاج

جدید ایلوپیتھک 

جدید ایلوپیٹک سسٹم میں، مرض کا علاج تین حالتوں سے عام طور پر کیا جاتا ہے۔
درد کم کرنے کا استعمال۔
ہارمونز کا استعمال۔
ضرب کے بچے دانی، یا بعض اوقات بچے دانی کو بیضہ دانیوں سے اتفاق کیا جاتا ہے۔

اصولِ علاج

پہلے درد کی وجوہات دریافت کریں
سوزش اور کثرت جماع کی وجہ ہو تو
ریوند چینی25 گرام ریوند خطائی25 گرام،زرشک25گرام افسطین25 گرام 
 صبح دوپہر شام  ایک چمچ
عرق مکوہ عرق کاسنی ملا کر اس کے ساتھ 

Pain during sex Symptoms, Causes and Treatment

What is Pain during sex ؟

Inflammation of the uterus.
Inflammation of the uterus during intercourse.
Uterine pain (inflammation and infection of the uterus).
The disease causes women to have abdominal and back pain and the pain intensifies during intercourse and menstruation.
Get proper rest.
Do light exercise and walk.
If the pain persists, consult your doctor.

Inflammation Uterus Symptoms

Vaginal discharge from the vagina, severe abdominal and side pain, abnormal bleeding, especially after intercourse or during menstruation, pain during intercourse, sometimes with fever, shivering, painful or difficult urination , Back pain, nausea, vomiting, irritability.

Inflammation Uterus Reasons

Changes in the bodily functions of organs, infections, chlamydia, candidiasis.
Immune system weakness, inflammation, gonorrhea, syphilis.
Changes in the uterus during pregnancy, the presence of fibroids.
Lower uterine cancer, postpartum wound, condom allergy.

Inflammation Uterus Treatment

First find out the causes of the pain
If it causes inflammation and excessive sexual intercourse
Rewand sugar 25 grams Rewand Khatai 25 grams, Zarshak 25 grams Epstein 25 grams
A spoonful in the morning, afternoon and evening
Mix Makwa liquor with cassava liquor.

Facebook
WhatsApp
Email