Headache (سر درد (صداع

Headache (سر درد (صداع

Symptoms, Causes & Treatments

 سر درد، صداع، Headache

امراض دماغ میں سرفہرست اوردور حاضر کا ایک عام مرض ہے

گوکہ اتنا خطر ناک نہیں لیکن اس کی بعض اقسام نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیتی ہیں
دماغ میں بو جھ اور دباو محسوس ہوتا ہے گاہے سر میں جھٹکے لگتے ہیں بعض اقسام میں سر کی چوٹی میں درد اور آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں بعض اقسام طلوع آفتاب سے تیزی پکڑتی ہیں اور سورج ڈھلنے کے ساتھ ساتھ بتدریج کم ہوتے ہوتے اختتام پزیر ہو جاتی ہیں
یوں روزانہ اس کا تسلسل برقرار رہتا ہے ۔

سر درد کی مختلف اقسام ہیں جن میں یہ قابل ذکر ہیں

صداع حار
اِس میں بغیر کسی مادہ کے محض حرارت پہنچنے یا تفرقِ اتصال سے سر درد پیدا ہوتا ہے۔
اِس کی علامت یہ ہے کہ سر کی جلد چھونے سے گرم محسوس ہوتی ہے، پیاس کا غلبہ ہوتا ہے
فہم و عقل متاثر ہوتی ہے۔ نیند کم ہوجاتی ہے

صداع بارد
محض برودت سے درد سر پیدا ہوجاتا ہے۔
اِس میں کسی حد تک انسان مخبوط الحواس بھی ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے درد سر کی اِس قسم کو “خبط” بھی کہتے ہیں۔

صداع دموی
اِس قسم میں عروق دماغیہ خون سے پُر ہوجاتی ہیں اور مرضی عوارض کا سبب بن جاتی ہیں۔
غنودگی سے مشابہہ ایک کیفیت طاری ہوتی ہے۔

اقسام

:ٹینشن کی وجہ سے ہونے والا سر درد

عام قسم ہے سر درد کی جو تھکاوٹ ،ذہنی دباو ،یا کسی پریشانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

:مائیگرین کا درد

یہ درد شدت کا ہوتا ہے جو دو چار گھنٹے سے لے کر کئی دن تک رہ سکتا ہے

:آدھے سر کا درد

یہ قسم سر کی ایک طرف سے ہوتا ہے ساتھ ساتھ آنکھ کو بھی ڈسٹرب کرتا ہے جس جگہ ہوتا ہے جگہ پھٹتی ہوئی محسوس ہوتی ہے یہ بھی کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔

اسباب

ہاضمہ کی خرابی،بلغمی و نزلاوی مواد کا جماو،شریانوں کی سختی،خون کا دباو،ذہنی محنت ومشقت،کمی خون،ناقص غذا،قبض،گیس،دھوپ کی زیادتی،ہوا کے دباؤ میں تبدیلی،دواؤں کے ضمنی اثرات

علاج

اگر اچانک آپ کو آدھا سر کا درد (درد شقیقہ) ہو تو ادرک اور دار چینی برابر ملا کر قہوہ بنا کر پینے سے آرام آجاتا ہے۔
اگر آپ کو اکثر درد رہتا ہے تو اپنا طرز زندگی تبدیل کریں ۔
ست پودینہ ٢رتی کھانے سے چنڈ منٹ میں آرام آ جاتا ہے ۔
ست پودینہ،ست اجوائن ، ست کافور مکس کر کے ماتھے پر لگانے سے درد ختم ہوجاتاہے۔
اگر شدید قسم کا درد ہو تو قے کرنے سے فورا آرام آ جاتا ہے۔

علاج

سر درد اکثر دماغی تھکن کام کی زیادتی ،معدہ کی خرابی،نیند کی کمی،ریح بادی غذا،قبض کی وجہ سے ہوتا ہے آپ کو جس وجہ سے ہے آپ اس کا حل نکالیں۔
اگر نیند کی کمی ہے تو نیند پوری کریں۔
اگر غذا کی کمی بیشی ہے تو خورونوش بدلیں۔
چاول، نان، ثقیل اشیاء،دیر ہضم غذا سے پرہیز کریں۔
اگر قبض رہتی ہے تو قبض کا علاج کریں۔
دماغی تھکن سے ہوتا ہے تو آرام کرنے کی عادت ڈالیں۔
اگر نظر کی کمزوری اور دماغی کمزوری سے ہوتا ہے تو مقوی دماغ غذا استعمال کی عادت اپنائیں۔
اگر آپ کا سر درد مسلسل دو تین دن تک رہتا ہو تو اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

Headache Symptoms, Causes & Treatments

Diseases of the brain are one of the most common and current diseases
Although not so dangerous, some forms of it suspend life
There is a feeling of smell and pressure in the brain. Sometimes there are tremors in the head. In some cases there is pain in the top of the head and the eyes become red. Are gone
In this way, its continuity is maintained on a daily basis.

There are different types of headaches, most notably.

 

Headache Reasons

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Headache Types:

Tension headaches:
The most common type of headache is fatigue, stress, or anxiety.
Migraine pain:
This pain is severe and can last from two to four hours to several days
Migraine:
This type occurs on one side of the head as well as disturbs the eye wherever it occurs. It also feels very painful.

Headache Treatment

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Headaches are often caused by overwork, upset stomach, lack of sleep, poor diet, constipation.

If you lack sleep, get enough sleep.

If food is scarce, change your diet.

Avoid rice, bread, heavy items, slow digesting food.

If constipation persists, treat constipation.

Get in the habit of relaxing if you are suffering from mental fatigue.

If it is caused by visual impairment and mental weakness, then make it a habit to use nutritious brain food.

Facebook
WhatsApp
Email

Low Sperm Count سپرم کی کمی

Low Sperm Count سپرم کی کمی

Symptoms, Causes & Treatments

سپرم کی کمی کیا ہے ؟ Oligospermia

Semen Test / سیمن ٹیسٹ

منی کی مقدار،سپرم کی ساخت،منی میں سپرم کی تعداد،سپرم کی موٹیلیٹی،منی میں پس سیلز

گر ٹیسٹ کے اعداد و شمار ریفرنس رینج کے مطابق نہیں تو یقیناً آپ کو علاج کی ضرورت ہے

اسباب مردانہ بانجھ پن

پیدائشی بانجھ پن،نامردی،سرعت انزال،سوزاک،کن پیڑے آتشک،خون کی نالیوں میں بندش،خون کی مسلسل کمی ،فوطوں میں پانی،گردوں میں سوزش،کثرت جماع،اغلام بازی،مشت زنی،احتلام کی کثرت،جریا ن منی کی کثرت،یرقان،غدہ قدامیہ اور اوعدیہ منی کے امرا ض،ٹائیفائیڈ بخار، گلٹیاں ،غدود،بار بار ایکسرے دوران ماہواری جماع،خواب آور ادویات کا استعمال،اینٹی باءو یٹیک کا استعمال، وقتی امساک کی ایلو پیتھک ہومیوپیتھک ہائی پو ٹینسی ادویات کا استعمال، لنکو مائی سن،سٹیرائیڈ ادویات، فائی سک،ویبرامائی سن،یرگنال انجکشن ٹسٹو ویران پروفینی منشیات کا استعمال،شنگرف سنکھیا اورسیسہ کا استعمال شدید صدمات سے دوچار رہنا،مالی پریشانی جس میں متوازن غذا کا معاملہ میسر نہ آنا۔ نفسیاتی امراض۔مرد کے جنسی امراض سپرم کی کمی یا سپرم کی عدم موجودگی۔خصیوں پر چوٹ آنا,مرد کا صحبت کے قابل نہ رہنا۔
پس سلز,باڈی بلڈنگ کے لیے ادویات کا استعمال۔Lump نالی میں گرہ لگنا۔

معائنہ جوہر حیات (Semen Analysis)

سیمن سپرم رپورٹ کو درج ذیل  طریقے سے آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے

میڈیکل لیبارٹری میں مادہ منویہ کی

جانچ  پڑتال کے طریقے میں

مادہ منویہ میں پائے جانے والے نقائص اور حمل نہ ہونے کی وجوہات اور جراثیم کی صورتحال کا جائزہ لیا جاتا ہے

مادہ منویہ کا سیمپل دینے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کے احتلام یا ہمبستری سے کم ازکم پانچ سے سات دن کا وقفہ ہونا ضروری ہے

تاکہ اس کا مطلوبہ والیم پورا ہوجائے ۔

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد اس کو C ڈگری سینٹی گریڈ  کے درجہ حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے 37

Gross Examination

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد سیمن

  کے درجہ C 37  ڈگری سینٹی گریڈ

 حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے

مقدار /Volume 

سب سے پہلے سیمن کے والیم یعنی حجم کو دیکھا جائے گا یعنی کے ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کا والیم  (5 ) ملی لیٹر نارمل مقدار ہوتا ہے

 رنگت /Colour

رنگت کے اعتبار سے مادہ منویہ کریمی وائٹ رنگ کا ہونا چاہیے

ماہیت/Consistency

ماہیت کے اعتبار سے پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑا ہونا چاہیے مگر بہت زیادہ گاڑھا بھی نہیں

اس کے بعد دوسرا حصہ Microscopic Examination

Total Sperm Count

ان کی نارمل مقدار ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کے اندر

ہوتی ہے (150-60Million /ML)

اس کے بعد ٹوٹل سپرم  کاؤنٹ میں سے اس کے اندر زندہ’ نیم مردہ’  اور مردہ سپرم دیکھے جاتے ہیں

 زندہ سپرم /Active 

ان کی نارمل مقدار 40 فیصد سمجھی جاتی ہے اس سے کم مقدار مرض کی علامت ہے

نیم مردہ سپرم / Sluggish

ان کو نیم مردہ اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ زندہ ہیں مگر اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرتے وہی اپنی جگہ پر اپنے ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں

(اپنا سر یا دم ہلاتے رہتے ہیں )

مردہ سپرم / Dead Sperm

 کچھ سپرم بالکل حرکت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کو مردہ کہا جاتا ہے

منی میں پس /Pus Cells

 مادہ منویہ میں خون کے سفید ذرات کا آنا انفیکشن کہلاتا ہے

اور ان سفید ذرات کو پس سیلز کہتے ہیں ۔  پس سیل کا زیادہ مقدار میں آنا زندہ سپرمز  کی صحت پہ بہت ناگزیر اثر ڈالتے ہیں

ان کی نارمل مقدار 1 سے 2 سیل ہوتی ہے

زیادہ تعداد میں ہونا بہت نقصان  دہ ثابت ہوتا ہے ۔

خون کے سرخ ذرات/ RBCs

مادہ منویہ میں خون کے سرخ ذرات کا موجود ہونا بھی کافی بڑھی انفیکشن کا سبب ہوتا ہے ۔

عام روٹین میں اس کی نارمل مقدار زیرو (00)  ہوتی ہے

علاج

جراثیم کی کمی کو پورا کرنے والا نسخہ

مغز جیا پوتا ، مغز بادام،مغز چلغوزہ، مغز چرونجی،مغز اخروٹ 5 تولہ
موصلی سفید،ثعلب مصری، ثعلب پنجہ،اسگند، ستاور، ماکا روٹ 3 تولہ
کشتہ فولاد ثمر دار 20گرام کشتہ شاخ مرجان20گرام چھلکا اسپغول 40گرام تمام اجزاء باریک کر کے صبح و شام ایک چمچ کھانے والا دودھ میں کھیر بنا کر ایک ماہ استعما ل کریں

Low Sperm Count Symptoms, causes and treatment

What is Low Sperm Count

Congenital infertility, impotence, premature ejaculation, gonorrhea, syphilis, blood vessel blockage, persistent anemia, water in the stools, inflammation of the kidneys, excessive intercourse, promiscuity, masturbation, excessive sleep, semen Frequency of jaundice, conjunctivitis and sepsis, typhoid fever, glands, glands, menstrual intercourse during repeated X-rays, use of sleeping pills, use of antibiotics, use of antibiotics, temporary aloe vera homeopathic hypertension Use of Lincoln MySun, Steroid Medications, FiSec, VibramySun, Ergonal Injection, Testosterone, Profin Drugs, Shangarf Archive and Lead Lead to Severe Trauma, Financial Trouble with Not Eating a Balanced Diet. Psychiatric disorders. Male sexually transmitted diseases. Sperm deficiency or absence of sperm. Injury to the testicles.
So the use of drugs for saliva, bodybuilding.

Low Sperm Count Treatment

Kidney seeds, almond kernels, walnut kernels, walnut kernels, walnut kernels 5 towels
Mosli White, Egyptian Thulb, Thulb Panja, Asgand, Stawar, Maka Route 3 Towels
Kishta Foolad Samardar 20 grams Kishta Shah Marjan 20 grams Peel Peel 40 grams Finely chop all the ingredients and make pudding in a spoonful of milk in the morning and evening and use it for one month.

Facebook
WhatsApp
Email

Penis Curvature ٹیڑھا پن

Penis Curvature ٹیڑھا پن

Symptoms, Causes & Treatments

Penis Curvature ٹیڑھا پن

نارمل عضو تناسل کی جسامت اور بناوٹ مختلف انداز کی ہوتی ہے ۔
زیادہ صورتوں میں جسمانی بناوٹ کے لحاظ سے عضو تناسل میں کچھ خم پایا جاتا ہے۔
اور یہ خم کوئی غیر نارمل بات نہیں دراصل تحقیق کے مطابق اِس خم کی وجہ سے منی کے جرثوموں کو فُرج کے اندر پہنچانے میں آسانی ہوتی ہے عضو تناسل کی بناوٹ صِرف اُس صورت میں مسئلہ بنتی ہے جب اِس کی وجہ سے جنسی ملاپ میں خلل واقع ہوتا ہو

علاج

بیربہوٹی جند بدستر,پوست بیخ کنیر سفید ، قرنفل ، دارچینی ، عقرقرحا ، ہر ایک 10گرام
تخم دھتورہ سفید، جڑ پان , گھونگچی سرخ ، گھونگچی سفید ، خراطین، کچلہ ہر ایک 20 20 گرام روغن زیتون 100گرام روغن ،مالکنگنی 50گرام
تمام ادویات کو موٹا موٹا کوٹ لیں پھر ادویات اور زیتون کا تیل اور مال کنگنی کا تیل لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر اچھی طرح پکا لیں چھانٹ کر روغن سانڈہ 20 گرام چربی ریچھ20 گرام چربی شیر 20 گرام لونگ کا تیل 10گرام دار چینی کا تیل 10 گرام ملا لیں ٹھنڈا ہونے پر محفوظ کر لیں

طریقہ استعمال

سے 10-12 قطرے عضو تناسل پر اچھی طرح مالش کر کے اوپر کپڑا باندھ دیں

Penis Curvature (Peyronie’s)

Normal penises vary in size and shape.
In most cases, there is a slight curvature of the penis in terms of anatomy.
And this elbow is not uncommon. In fact, according to research, this elbow makes it easier for semen germs to get into the refrigerator. The structure of the penis only becomes a problem when it causes Sexual intercourse occurs

Symptoms

Tilt of the penis, pain in the penis during intercourse, change in the shape of the penis, scar, pen defect

Reasons

Wounds, external injury, syphilis, tissue gap, closure of a van, decreased blood flow, impaired erectile dysfunction

Facebook
WhatsApp
Email

Penis Shrinkage نفس کا چھوٹا ہونا

Penis Shrinkage نفس کا چھوٹا پن

Symptoms, Causes & Treatments

نفس کا چھوٹا پن

عضو تناسل کا چھوٹا ہونا مرض نہیں اور نہ ہی کمزوری ہے۔
 جس طرح کسی شخص کا قد چھوٹا یا بڑا ہو تا ہے یہ فطرتی عمل ہے۔
جو لوگ  خیا ل کرتے ہیں کہ عورت کی تسکین چھوٹا ہونے سے نہیں ہو گی وہ لوگ بڑی غلطی پر ہیں اور ادویات سے خود کو برباد کر رہے ہیں۔
اگرچہ یہ حقیقت ہے کہ بعض مَردوں کے عضو تناسل کی لمبائی زیادہ ہوتی ہے اور بعض مَردوں کے عضو تناسل کی لمبائی کم ہوتی ہے۔

مشاہدہ سے لگتا  کہ 75فیصد لوگ اپنے عضو تناسل کی لمبائی سے مطمئن نہیں ہوتے۔

عورت کی فرج کا سائیز 4 سے 7 انچ ہوتا ہے اور اس میں سے بھی صرف پہلے 4 انچ ہی حساس ہوتے ہیں

 

اولاد پیدا کرنے کے لیے عضو کا سائز کم از کم 4 سے 6 انچ ضروری ہے

اور کچھ عوامل میں  جیسے ٹھنڈا موسم یاتیراکی وجہ سے عوامل کی وجہ سے عضو تناسل میں 2اِنچ یا اِس سے زائد عارضی طور پرکمی آسکتی ہے
ذہنی تناؤ ٹھنڈا موسم،ٹھنڈی ہَوا یا ٹھنڈے پانی کے اثر سے عضو تناسل سُکڑ جاتا ہے۔
 
عضو تناسل میں تناؤ ہونے کی حالت میں اِس کی لمبائی 3.20 سے 5.60 اِنچ تک ہوتی ہے
 

بلو فلموں کے ہیرو کو ایکشن میں دیکھ کر بھی مرد احساس کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں۔

حالانکہ جیسے فلموں میں دکھایاجاتا ہے کہ ہیرو ایک ساتھ دس غنڈوں کو اکیلے مار گراتا ہے، وہ بڑی زندگی دینے والا ہے اور بہت طاقتور ہے، لیکن وہ سچ نہیں ہے، اسی طرح سے بلو فلموں میں دکھائی جارہی چیزیں بھی عام سرگرمی نہیں ہیں۔ ہم دس غنڈوں کو ایک ساتھ مار گرانے والے ہیرو کے ساتھ  اپنا موازنہ کرکے احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ یہ سچ نہیں ہے۔ اسی طرح بلو فلموں میں دکھائی جارہی چیزوں اور پورن اسٹار کی سرگرمیوں سے بھی اپنا موازنہ نہیں کرناچاہیے۔

آپ جو کچھ بلو فلموں میں دیکھتے ہیں،وہ مناظر حقیقی یا قدرتی نہیں ہوتے ۔

کچھ اِن فلموں کے اداکار،اپنی کارکردگی کو بڑھانے والی ادویات استعمال کرتے ہوں ۔

اِن فلموں میں دِکھائے جانے والے مناظر کی تمام تٖفصیلات میکانی طرز(مشینی انداز) کی ہوتی ہیں۔

بعد اوقات کسی وجہ سے عضوتناسل کی نشو نما میں کمی رہ جاتی ہے یا چوٹ کی وجہ سے کمی رہ جاتی ہے اس صورت میں علاج ضروری ہے 

 

اسباب

دِل کے امراض،خون کی نالیوں میں رُکاوٹ ہونا (atherosclerosis)،ہائی بلڈ پریشر،ذیابیطیس،موٹاپا،غذا کے ہضم ہونے اور اس کی جسم میں ترسیل کے مسائل

علاج

چربی شیر، چربی ریچھ،چربی سانڈہ 25 گرام روغن زیتون30گرام روغن مال کنگنی 50گرام روغن جمال گوٹہ6گرام،روغن بھلاوہ 6 گرام روغن دار چینی6 گرام روغن لونگ 6 گرام
تمام روغن کو ہلکی آنچ پر گرم کر کے مکس کر لیں رات کو سوتے وقت تین سے چار قطرے حشفہ اور سیون چھوڑ کر مالش کریں

Penis Shrinkage Symptoms, causes and treatment

What is Penis Shrinkage

The small size of the penis is neither a disease nor a weakness.
The way a person grows taller or smaller is a natural process.
People who think that a woman’s satisfaction will not come from being small are mistaken and are ruining themselves with drugs.
Observations show that 75% of people are not satisfied with the length of their penis.
A woman’s refrigerator is 4 to 7 inches in size and only the first 4 inches are sensitive.
An organ size of at least 4 to 6 inches is required to produce offspring.
And in some cases, such as cold weather or trekking, factors can cause a temporary reduction in penis of 2 inches or more
Stress Cold weather, cold air or cold water can cause the penis to shrink.
Because we know this is not true.
Similarly, one should not compare oneself with the things shown in blue films and the activities of a porn star.
Some of the scenes you see in Blu-ray movies are not real or natural.
Some of the actors in these films use performance enhancing drugs.
All the details of the scenes shown in these films are mechanical.
Later, if for some reason the growth of the penis is reduced or reduced due to injury, then treatment is necessary.
When the penis is tense, its length varies from 3.20 to 5.60 inches.

Penis Shrinkage Reasons

  • Heart disease
  • Atherosclerosis
  • High blood pressure
  • Diabetes
  • obesity
  • Problems digesting and transmitting food to the body

Penis Shrinkage Treatment

Fat lion, fat bear, fat sand 25 grams olive oil 30 grams oil malt Kangani oil 50 grams oil Jamal Gota 6 grams, olive oil 6 grams cinnamon oil 6 grams oil clove 6 grams
Heat all the oils over a low heat and mix.

Facebook
WhatsApp
Email