Epilepsy مرگی

Epilepsy مرگی

Symptoms, Causes & Treatments

عام نام مرگی/ طبی نام صرع /انگیر یزی نام 

مرگی ایک دورہ کی شکل میں ظاہر ہونے والی بیماری ہے ۔

اس کا دورہ اچانک شروع ہوتا ہے سر میں درد کانو ں میں آوازیں دورے سے قبل شروع ہو جاتی ہیں دورے کے وقت مریض بے ہوش ہو جاتا ہے

 چہرہ اور آنکھیں تن جاتی ہیں دانت جڑ جاتے ہیں منہ سے جھاگ آتا ہے اعضاء میں تشنج اور سانس لینے میں دشواری پیدا ہو جاتی ہے گاہے پیشاب یا پا خانہ بھی خارج ہو جا تا ہے دورہ سے بتدریج مریض حالت اعتدال پر آتا ہے اس کا دورانےہ پانچ منٹ سے لے کر آدھا گھنٹہ تک ہو سکتا ہے ۔

مرگی کی علامات

دورے کے دوران مریض کا بے ہوش ہونام،زبان کا دانتوں کے بیچ میں آجانا،ہاتھ پاؤں کا مڑ جانا یا اکڑ جانا،منہ کا سختی سے بند ہوجانا،آنکھوں کی پتلیوں کا اوپر چڑھ جانا،نڈھال یا تو بے ہوش ہوجاتا ہے

مرگی کےاسباب

دماغ کے ٹیومر،جینیاتی تبدیلیاں جو دماغ کو متاثر کریں،دماغ کی جھلیوں کا انفیکشن۔
ستروک یا کسی اور طرح کی دماغی بیماری،خون میں گلوکوس یا سوڈیم کی زیادتی،نیند کی کمی

علاج

عود صلیب ، جدوار، گاءو ز بان ،اور جند بدستر وغیرہ مفید و ممدد ہیں ۔

طب یونانی میں غمیرہ گاءو ز بان عود صلیب والا اور حب بیدستر اس کی خاص ادویات ہیں ۔

Epilepsy ,Symptoms,Reasons & Treatment

Common name is epilepsy / medical name is epilepsy / epilepsy name

Epilepsy is a disease that manifests itself in the form of a seizure.

The seizures start suddenly. Headaches. Noises in the ears start before the seizures.

The face and eyes are tense, the teeth are rooted, the mouth foams, the limbs are convulsed and there is difficulty in breathing. Urine or stool is also excreted. It can take anywhere from five minutes to half an hour.

Symptoms

During the visit, the patient becomes unconscious, the tongue gets stuck between the teeth, the hands and feet become twisted or stiff, the mouth tightly closes, the eyelids go up, the fainting or fainting occurs.

Reasons

Brain tumors, genetic changes that affect the brain, brain membrane infections.
Stroke or other mental illness, high blood glucose or sodium, lack of sleep

Treatment

Oud Salib, Jadwar, Gao Zban, and Jund Badstar are useful and helpful.

In Greek medicine, Ghamira Gaozban Oud Salibwala and Hub Bedster are its special medicines.

Facebook
WhatsApp
Email

Headache (سر درد (صداع

Headache (سر درد (صداع

Symptoms, Causes & Treatments

 سر درد، صداع، Headache

امراض دماغ میں سرفہرست اوردور حاضر کا ایک عام مرض ہے

گوکہ اتنا خطر ناک نہیں لیکن اس کی بعض اقسام نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیتی ہیں
دماغ میں بو جھ اور دباو محسوس ہوتا ہے گاہے سر میں جھٹکے لگتے ہیں بعض اقسام میں سر کی چوٹی میں درد اور آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں بعض اقسام طلوع آفتاب سے تیزی پکڑتی ہیں اور سورج ڈھلنے کے ساتھ ساتھ بتدریج کم ہوتے ہوتے اختتام پزیر ہو جاتی ہیں
یوں روزانہ اس کا تسلسل برقرار رہتا ہے ۔

سر درد کی مختلف اقسام ہیں جن میں یہ قابل ذکر ہیں

صداع حار
اِس میں بغیر کسی مادہ کے محض حرارت پہنچنے یا تفرقِ اتصال سے سر درد پیدا ہوتا ہے۔
اِس کی علامت یہ ہے کہ سر کی جلد چھونے سے گرم محسوس ہوتی ہے، پیاس کا غلبہ ہوتا ہے
فہم و عقل متاثر ہوتی ہے۔ نیند کم ہوجاتی ہے

صداع بارد
محض برودت سے درد سر پیدا ہوجاتا ہے۔
اِس میں کسی حد تک انسان مخبوط الحواس بھی ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے درد سر کی اِس قسم کو “خبط” بھی کہتے ہیں۔

صداع دموی
اِس قسم میں عروق دماغیہ خون سے پُر ہوجاتی ہیں اور مرضی عوارض کا سبب بن جاتی ہیں۔
غنودگی سے مشابہہ ایک کیفیت طاری ہوتی ہے۔

اقسام

:ٹینشن کی وجہ سے ہونے والا سر درد

عام قسم ہے سر درد کی جو تھکاوٹ ،ذہنی دباو ،یا کسی پریشانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

:مائیگرین کا درد

یہ درد شدت کا ہوتا ہے جو دو چار گھنٹے سے لے کر کئی دن تک رہ سکتا ہے

:آدھے سر کا درد

یہ قسم سر کی ایک طرف سے ہوتا ہے ساتھ ساتھ آنکھ کو بھی ڈسٹرب کرتا ہے جس جگہ ہوتا ہے جگہ پھٹتی ہوئی محسوس ہوتی ہے یہ بھی کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔

اسباب

ہاضمہ کی خرابی،بلغمی و نزلاوی مواد کا جماو،شریانوں کی سختی،خون کا دباو،ذہنی محنت ومشقت،کمی خون،ناقص غذا،قبض،گیس،دھوپ کی زیادتی،ہوا کے دباؤ میں تبدیلی،دواؤں کے ضمنی اثرات

علاج

اگر اچانک آپ کو آدھا سر کا درد (درد شقیقہ) ہو تو ادرک اور دار چینی برابر ملا کر قہوہ بنا کر پینے سے آرام آجاتا ہے۔
اگر آپ کو اکثر درد رہتا ہے تو اپنا طرز زندگی تبدیل کریں ۔
ست پودینہ ٢رتی کھانے سے چنڈ منٹ میں آرام آ جاتا ہے ۔
ست پودینہ،ست اجوائن ، ست کافور مکس کر کے ماتھے پر لگانے سے درد ختم ہوجاتاہے۔
اگر شدید قسم کا درد ہو تو قے کرنے سے فورا آرام آ جاتا ہے۔

علاج

سر درد اکثر دماغی تھکن کام کی زیادتی ،معدہ کی خرابی،نیند کی کمی،ریح بادی غذا،قبض کی وجہ سے ہوتا ہے آپ کو جس وجہ سے ہے آپ اس کا حل نکالیں۔
اگر نیند کی کمی ہے تو نیند پوری کریں۔
اگر غذا کی کمی بیشی ہے تو خورونوش بدلیں۔
چاول، نان، ثقیل اشیاء،دیر ہضم غذا سے پرہیز کریں۔
اگر قبض رہتی ہے تو قبض کا علاج کریں۔
دماغی تھکن سے ہوتا ہے تو آرام کرنے کی عادت ڈالیں۔
اگر نظر کی کمزوری اور دماغی کمزوری سے ہوتا ہے تو مقوی دماغ غذا استعمال کی عادت اپنائیں۔
اگر آپ کا سر درد مسلسل دو تین دن تک رہتا ہو تو اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

Headache Symptoms, Causes & Treatments

Diseases of the brain are one of the most common and current diseases
Although not so dangerous, some forms of it suspend life
There is a feeling of smell and pressure in the brain. Sometimes there are tremors in the head. In some cases there is pain in the top of the head and the eyes become red. Are gone
In this way, its continuity is maintained on a daily basis.

There are different types of headaches, most notably.

 

Headache Reasons

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Headache Types:

Tension headaches:
The most common type of headache is fatigue, stress, or anxiety.
Migraine pain:
This pain is severe and can last from two to four hours to several days
Migraine:
This type occurs on one side of the head as well as disturbs the eye wherever it occurs. It also feels very painful.

Headache Treatment

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Headaches are often caused by overwork, upset stomach, lack of sleep, poor diet, constipation.

If you lack sleep, get enough sleep.

If food is scarce, change your diet.

Avoid rice, bread, heavy items, slow digesting food.

If constipation persists, treat constipation.

Get in the habit of relaxing if you are suffering from mental fatigue.

If it is caused by visual impairment and mental weakness, then make it a habit to use nutritious brain food.

Facebook
WhatsApp
Email

Low Sperm Count سپرم کی کمی

Low Sperm Count سپرم کی کمی

Symptoms, Causes & Treatments

سپرم کی کمی کیا ہے ؟ Oligospermia

Semen Test / سیمن ٹیسٹ

منی کی مقدار،سپرم کی ساخت،منی میں سپرم کی تعداد،سپرم کی موٹیلیٹی،منی میں پس سیلز

گر ٹیسٹ کے اعداد و شمار ریفرنس رینج کے مطابق نہیں تو یقیناً آپ کو علاج کی ضرورت ہے

اسباب مردانہ بانجھ پن

پیدائشی بانجھ پن،نامردی،سرعت انزال،سوزاک،کن پیڑے آتشک،خون کی نالیوں میں بندش،خون کی مسلسل کمی ،فوطوں میں پانی،گردوں میں سوزش،کثرت جماع،اغلام بازی،مشت زنی،احتلام کی کثرت،جریا ن منی کی کثرت،یرقان،غدہ قدامیہ اور اوعدیہ منی کے امرا ض،ٹائیفائیڈ بخار، گلٹیاں ،غدود،بار بار ایکسرے دوران ماہواری جماع،خواب آور ادویات کا استعمال،اینٹی باءو یٹیک کا استعمال، وقتی امساک کی ایلو پیتھک ہومیوپیتھک ہائی پو ٹینسی ادویات کا استعمال، لنکو مائی سن،سٹیرائیڈ ادویات، فائی سک،ویبرامائی سن،یرگنال انجکشن ٹسٹو ویران پروفینی منشیات کا استعمال،شنگرف سنکھیا اورسیسہ کا استعمال شدید صدمات سے دوچار رہنا،مالی پریشانی جس میں متوازن غذا کا معاملہ میسر نہ آنا۔ نفسیاتی امراض۔مرد کے جنسی امراض سپرم کی کمی یا سپرم کی عدم موجودگی۔خصیوں پر چوٹ آنا,مرد کا صحبت کے قابل نہ رہنا۔
پس سلز,باڈی بلڈنگ کے لیے ادویات کا استعمال۔Lump نالی میں گرہ لگنا۔

معائنہ جوہر حیات (Semen Analysis)

سیمن سپرم رپورٹ کو درج ذیل  طریقے سے آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے

میڈیکل لیبارٹری میں مادہ منویہ کی

جانچ  پڑتال کے طریقے میں

مادہ منویہ میں پائے جانے والے نقائص اور حمل نہ ہونے کی وجوہات اور جراثیم کی صورتحال کا جائزہ لیا جاتا ہے

مادہ منویہ کا سیمپل دینے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کے احتلام یا ہمبستری سے کم ازکم پانچ سے سات دن کا وقفہ ہونا ضروری ہے

تاکہ اس کا مطلوبہ والیم پورا ہوجائے ۔

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد اس کو C ڈگری سینٹی گریڈ  کے درجہ حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے 37

Gross Examination

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد سیمن

  کے درجہ C 37  ڈگری سینٹی گریڈ

 حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے

مقدار /Volume 

سب سے پہلے سیمن کے والیم یعنی حجم کو دیکھا جائے گا یعنی کے ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کا والیم  (5 ) ملی لیٹر نارمل مقدار ہوتا ہے

 رنگت /Colour

رنگت کے اعتبار سے مادہ منویہ کریمی وائٹ رنگ کا ہونا چاہیے

ماہیت/Consistency

ماہیت کے اعتبار سے پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑا ہونا چاہیے مگر بہت زیادہ گاڑھا بھی نہیں

اس کے بعد دوسرا حصہ Microscopic Examination

Total Sperm Count

ان کی نارمل مقدار ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کے اندر

ہوتی ہے (150-60Million /ML)

اس کے بعد ٹوٹل سپرم  کاؤنٹ میں سے اس کے اندر زندہ’ نیم مردہ’  اور مردہ سپرم دیکھے جاتے ہیں

 زندہ سپرم /Active 

ان کی نارمل مقدار 40 فیصد سمجھی جاتی ہے اس سے کم مقدار مرض کی علامت ہے

نیم مردہ سپرم / Sluggish

ان کو نیم مردہ اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ زندہ ہیں مگر اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرتے وہی اپنی جگہ پر اپنے ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں

(اپنا سر یا دم ہلاتے رہتے ہیں )

مردہ سپرم / Dead Sperm

 کچھ سپرم بالکل حرکت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کو مردہ کہا جاتا ہے

منی میں پس /Pus Cells

 مادہ منویہ میں خون کے سفید ذرات کا آنا انفیکشن کہلاتا ہے

اور ان سفید ذرات کو پس سیلز کہتے ہیں ۔  پس سیل کا زیادہ مقدار میں آنا زندہ سپرمز  کی صحت پہ بہت ناگزیر اثر ڈالتے ہیں

ان کی نارمل مقدار 1 سے 2 سیل ہوتی ہے

زیادہ تعداد میں ہونا بہت نقصان  دہ ثابت ہوتا ہے ۔

خون کے سرخ ذرات/ RBCs

مادہ منویہ میں خون کے سرخ ذرات کا موجود ہونا بھی کافی بڑھی انفیکشن کا سبب ہوتا ہے ۔

عام روٹین میں اس کی نارمل مقدار زیرو (00)  ہوتی ہے

علاج

جراثیم کی کمی کو پورا کرنے والا نسخہ

مغز جیا پوتا ، مغز بادام،مغز چلغوزہ، مغز چرونجی،مغز اخروٹ 5 تولہ
موصلی سفید،ثعلب مصری، ثعلب پنجہ،اسگند، ستاور، ماکا روٹ 3 تولہ
کشتہ فولاد ثمر دار 20گرام کشتہ شاخ مرجان20گرام چھلکا اسپغول 40گرام تمام اجزاء باریک کر کے صبح و شام ایک چمچ کھانے والا دودھ میں کھیر بنا کر ایک ماہ استعما ل کریں

Low Sperm Count Symptoms, causes and treatment

What is Low Sperm Count

Congenital infertility, impotence, premature ejaculation, gonorrhea, syphilis, blood vessel blockage, persistent anemia, water in the stools, inflammation of the kidneys, excessive intercourse, promiscuity, masturbation, excessive sleep, semen Frequency of jaundice, conjunctivitis and sepsis, typhoid fever, glands, glands, menstrual intercourse during repeated X-rays, use of sleeping pills, use of antibiotics, use of antibiotics, temporary aloe vera homeopathic hypertension Use of Lincoln MySun, Steroid Medications, FiSec, VibramySun, Ergonal Injection, Testosterone, Profin Drugs, Shangarf Archive and Lead Lead to Severe Trauma, Financial Trouble with Not Eating a Balanced Diet. Psychiatric disorders. Male sexually transmitted diseases. Sperm deficiency or absence of sperm. Injury to the testicles.
So the use of drugs for saliva, bodybuilding.

Low Sperm Count Treatment

Kidney seeds, almond kernels, walnut kernels, walnut kernels, walnut kernels 5 towels
Mosli White, Egyptian Thulb, Thulb Panja, Asgand, Stawar, Maka Route 3 Towels
Kishta Foolad Samardar 20 grams Kishta Shah Marjan 20 grams Peel Peel 40 grams Finely chop all the ingredients and make pudding in a spoonful of milk in the morning and evening and use it for one month.

Facebook
WhatsApp
Email

Penis Curvature ٹیڑھا پن

Penis Curvature ٹیڑھا پن

Symptoms, Causes & Treatments

Penis Curvature ٹیڑھا پن

نارمل عضو تناسل کی جسامت اور بناوٹ مختلف انداز کی ہوتی ہے ۔
زیادہ صورتوں میں جسمانی بناوٹ کے لحاظ سے عضو تناسل میں کچھ خم پایا جاتا ہے۔
اور یہ خم کوئی غیر نارمل بات نہیں دراصل تحقیق کے مطابق اِس خم کی وجہ سے منی کے جرثوموں کو فُرج کے اندر پہنچانے میں آسانی ہوتی ہے عضو تناسل کی بناوٹ صِرف اُس صورت میں مسئلہ بنتی ہے جب اِس کی وجہ سے جنسی ملاپ میں خلل واقع ہوتا ہو

علاج

بیربہوٹی جند بدستر,پوست بیخ کنیر سفید ، قرنفل ، دارچینی ، عقرقرحا ، ہر ایک 10گرام
تخم دھتورہ سفید، جڑ پان , گھونگچی سرخ ، گھونگچی سفید ، خراطین، کچلہ ہر ایک 20 20 گرام روغن زیتون 100گرام روغن ،مالکنگنی 50گرام
تمام ادویات کو موٹا موٹا کوٹ لیں پھر ادویات اور زیتون کا تیل اور مال کنگنی کا تیل لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر اچھی طرح پکا لیں چھانٹ کر روغن سانڈہ 20 گرام چربی ریچھ20 گرام چربی شیر 20 گرام لونگ کا تیل 10گرام دار چینی کا تیل 10 گرام ملا لیں ٹھنڈا ہونے پر محفوظ کر لیں

طریقہ استعمال

سے 10-12 قطرے عضو تناسل پر اچھی طرح مالش کر کے اوپر کپڑا باندھ دیں

Penis Curvature (Peyronie’s)

Normal penises vary in size and shape.
In most cases, there is a slight curvature of the penis in terms of anatomy.
And this elbow is not uncommon. In fact, according to research, this elbow makes it easier for semen germs to get into the refrigerator. The structure of the penis only becomes a problem when it causes Sexual intercourse occurs

Symptoms

Tilt of the penis, pain in the penis during intercourse, change in the shape of the penis, scar, pen defect

Reasons

Wounds, external injury, syphilis, tissue gap, closure of a van, decreased blood flow, impaired erectile dysfunction

Facebook
WhatsApp
Email

Premature ejaculation سرعت انزال

Pre Mature Ejaculation سرعت انزال

Symptoms, Causes & Treatments

(سرعت انزال (مباشرت کے دوران مرد کا جلد فارغ ہو جانا

سرعت عربی کا لفظ ہے سرعت کے معنی جلدی اور انزال کا مطلب خارج ہو جانا
طب میں یہ لفظ حرکت نبض اور حرکت تنفس کے ساتھ بطورِ صفت بولا جاتا ہے۔
جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سےپہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگر سرعت انزال کا مرض حد سےبڑھ جائے تو اس کو ذکاوت حس میں شمار ہو گا

اس کی قدرتی مدت دو سے پانچ منٹ زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ ہوتی ہے

سرعت انزال کے اسباب

سُرعت انزال کے حسب ذیل پانچ اسباب ہوتے ہیں

برودت ورطوبت کے باعث قوت ماسکہ کا کمزور ہوجانا
منی کی کثرت اور خون کا غلبہ
منی کی حرارت وحدت
اعضائے رئیسہ کی کمزوری
مجرئ قضیب کی کشادگی

سرعت انزال کی علامات

مریض کی منی اگر سفید و رقیق ہو اور اس کے ساتھ حرارت کے آثار موجود نہ ہوں تو سُرعت کا سبب قوت ماسکہ کی کمزوری ہوگی۔
اگر منی کا رنگ اور قوام معتدل ہو آلات تناسل قوی ہوں کثرت خون کے آثار موجود ہوں اور منی بکثرت خارج ہوتو سُرعت کا سبب منی کی زیادتی ہوگی
اگر منی کا رنگ زرد اور اس کا قوام رقیق ہو اور وہ سوزش کے ساتھ خارج ہوتو سُرعت کا سبب منی کی حدت ہوگی
اگر اعضاء رئیسہ ضعیف ہوں اور اس کے ساتھ باہ میں خرابی ہوتو سُرعت کا سبب اعضاء رئیسہ کی کمزوری ہوگی۔
اور اگر یہ اسباب موجود نہ ہوں تو مجری قضیب کی کشادگی سبب ہوتا ہے چنانچہ اگر مجری کشادہ ہوتو سُرعت کا سبب یہی ہوگااس کا علاج کریں۔

سرعت انزال کا علاج

اگر قوت ماسکہ ضعیف ہوتو بلغم کا تنقیہ کریں پیڑو اور خصیوں پر
روغن قسط
روغن نرگس
روغن زعفران
آپس میں ملاکر مالش کریں
اگر سُرعت انزال کاسبب منی کی حرارت و حدت ہوتو قابض مبردات سے علاج کریں مثلًا شیرہ خرفہ، شیرہ کاہو اور تخم حماض کے ساتھ شربت خشخاش پلائیں. غذا میں شیرہ خشخاش کے ساتھ چاول او مسور کی دال دیں۔

علاج

اگر سُرعت کا سبب منی کی زیادتی ہوتوغذا میں تبدیلی کروائیں
گوشت اور شراب وغیرہ کے مانند مؤلد خون اشیاء ترک کرائیں
سکنجبین، آب انارشرین،شربت نارنج و شربت صندل وغیرہ پلائیں
غذا میں بارد و رطب اشیاء تجویز کریں
اگر اس کا سبب اعضاء رئیسہ کی کمزوری ہوتو اس کا علاج اس ضعف باہ کے مانند کریں جو اعضاء رئیسہ کی کمزوری سے پیدا ہوتا ہے

 سبب منی حرارت سرعت انزال

 سفوف ٹھنڈک 

برگ بھنگ 20گرام الائچی چھوٹی 10گرام کشتہ سہ دھاتہ5گرام،صندل سفید 5گرام،مغز کولڈوڈا10گرام،نارجیل دریائی 10گرام،عود غرقی5گرام،کشنیز10گرام

خوراک:  تین گرام سے پانچ گرام تک دن میں دو مرتبہ

What is it Pre Mature Ejaculation

Pre Mature Ejaculation

Speed is an Arabic word meaning speed and ejaculation means ejaculation
In medicine, the word is used as an adjective with pulse movement and respiratory movement.
Ejaculation is the ejaculation of semen before or immediately after insertion of a particular organ during intercourse.
If the disease of premature ejaculation exceeds the limit, then it will be considered as intelligence

Pre Mature Ejaculation Reasons

There are five causes of premature ejaculation
Weakening of the power of the mask due to coldness and dampness
Abundance of semen and dominance of blood
The heat of semen is unity
Weakness of the organs of the head
The openness of the magistrate

Pre Mature Ejaculation Symptoms

If the patient’s semen is white and thin and there are no signs of heat with it, then the cause of the acceleration will be the weakness of the mask.
If the color and size of the semen is mild. The penis is strong, there are many signs of blood and the semen is ejaculated a lot.
If the semen is yellow in color and its consistency is thin and it comes out with inflammation, the reason for the acceleration will be the intensity of the semen.
If the limbs of the head are weak and there is a disorder in the arm with it, the cause of haste will be the weakness of the limbs of the head.
And if these reasons do not exist, then it is due to the openness of the judge. So if the gut is wide, this will be the reason for the acceleration. Treat it.

Pre Mature Ejaculation Treatment

If the strength of the mask is weak, check the mucus on the abdomen and testicles.
Oil installment
Oil narcissus
Saffron oil
Massage together
If ejaculation causes rapid ejaculation of semen, treat it with constipation, such as syrup. Drink poppy syrup with lettuce and ham seeds. Include rice and lentils with poppy seeds in the diet.

If the cause of speed is excessive semen
Make dietary changes. Abstain from blood products such as meat and alcohol.  Pomegranate water. Drink orange syrup and sandalwood syrup etc. Suggest foods that are moist and moisturizing
If the cause is weakness of the limbs of the head, treat it like the weakness of the limbs which arises from the weakness of the limbs of the head.

Causes semen heat and rapid ejaculation

Cooling

Berg hemp 20 grams cardamom small 10 grams kishta cum metal 5 grams, white sandalwood 5 grams, nut lotus ghatta 10 grams, coconut coconut 10 grams, oud gargi 5 grams, cassava 10 grams

:Food

Three to five grams twice a day

Facebook
WhatsApp
Email