Obesity موٹاپہ

Obesity موٹاپہ

Symptoms, Causes & Treatments

موٹاپا

انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آیا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 70 فیصد افراد موٹاپا کا شکار ہیں۔
جب کہ ایسے افراد اپنا وزن کم کرنے کے لیے جہاں زیادہ وقت بھوک کا شکار رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ انسان کا طرز زندگی، کھانے پینے کا شوق، ہر وقت بیٹھے رہنے، سوتے رہنے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے وزن بڑھتا ہے اور وہ موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں۔
تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اورانسان موٹا کیسے اور کن چیزوں سے ہوتا ہے؟
تو اس کا ایک جواب تو یہ ہے کہ ہر انسان کا جسم مختلف ہوتا ہے اور ہر کسی کے جسم میں غذائیت کو جذب کرنے اور غذا کو مکمل جسم میں تقسیم کرنے کی اہلیت بھی منفرد ہوتی ہے۔

موٹاپا کی وجوہات

ماحولیات، جسم میں چربی کی ضرورت سے زیادہ مقدار ,ورزش کی کمی ,ذیابیطس,فیٹی اور پروسسڈ گوشت,جگر کی خرابی,تلی ہوئی اشیاء,فاسٹ فوڈز, مرغن غذائیں,الکحل مشروبات،میٹھی اشیاء کی کثرت,پولیسیسٹک انڈاشی سنڈروم,ہوش ربا تیز رفتار زندگی,موروسی

 

احتیاطی تدابیر

طلوع آفتاب سے پہلے بستر چھوڑ دیں۔
کھانا ضرورت سے زیادہ نہ کھائیں بھوک کے بغیر کھانا صحت کو بگاڑتا ہے۔
قبض کا خاص رکھیں۔
ورزش ضرور کریں چاہے گھر میں ہی ہو۔
نشاستہ دارمرغن اور چکنائی والی غذا بند کر دیں۔
کھانا کھا کر لیٹیں نہیں چند قدم ضرور چلیں۔
چاول اور زیادہ میٹھی اشیاء سے پرہیز رکھیں۔
دن کی ابتدا لیموں کے رس سے کریں۔
تازہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کریں۔
کھانے میں سلاد اور نیچرل سرکہ استعمال میں رکھیں۔

علاج

کلونجی،تخم مولی،لیموں خشک،سنڈھ،پودینہ،رہوند چینی،اجواین،سبز چائے،کالی مرچ،برگ سداب،مرزنجوش،لاک مغسول برابر وزن میں پیس کر 6 گرام صبح و شام

پودینہ،لیمن گراس،برگ سداب بادیان،سناء مکی،زیرا سفید،سبز چائے،سوئے برابر وزن لے کر 1 چمچ بڑا قہوہ بنا کر دن میں 2/3 مرتبہ پئیں

Weight Loss Symptoms, Causes & Treatments

There have been many studies on whether a person is obese or gaining weight, and each time a new cause has emerged.
It is estimated that 70% of the world’s population is currently obese
While people prefer to lose weight where they are hungry for a long time.
Most people think that weight gain is due to lifestyle, eating habits, sitting all the time, sleeping and not exercising and they become obese.
However, it has been observed that there are some people in the world who eat all kinds of food, do not do any exercise including sitting for a long time but still they do not suffer from obesity.
So the question arises as to why this happens and how and by what means a person becomes fat?
So one answer to this is that every human body is different and everyone’s ability to absorb nutrients and distribute food throughout the body is also unique.

Reasons

Environment, Excess Body Fat, Lack of Exercise, Diabetes, Fatty and Processed Meat, Liver Disorders, Fried Foods, Fast Foods, Poultry Foods, Alcoholic Beverages, Sweets, Polycystic Ovary Syndrome, Consciousness Fast life, Morosi

Treatment

Klonji, radish seeds, dried lemons, cinnamon, mint, rhubarb sugar, celery, green tea, black pepper, bergamot, marzanjosh, lac mugsol 6 grams in equal weight morning and evening

Mint, Lemon Grass, Berg Sadab Badian, Sanai Mickey, Cumin White, Green Tea

Facebook
WhatsApp
Email

Diabetes شوگر

Diabetes شوگر

Symptoms, Causes & Treatments

ذیابیطس (شوگر)

خون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر رہا ہے تو ذیابیطس لا مرض کہلاتا ہے۔

یہ مرض دنیا بھر میں پھیل رہا ہے

شوگر کنٹرول کرنا

متوازن کھانا کھانا
چکنائی اور بازاری کھانوں سے پرہیز
کھانا کھانے کا ایک باقاعدہ نظام بنائیں
روزانہ کی بنیاد پر ورزش

شوگر میں مفید غذائیں

کریلہ،جامن،امرود،السی،میتھی ، دارچینی،لوبیا،ہلدی،بوسی اناج ، آملہ،دالیں،ایلو ویرا،چکندر ، ڈرائی فروٹ،ٹماٹر،جو

شوگر کیمارز میں مضامین غذائیں
مصنوعی میٹھاس،ذیادہ چربی والی غذائیں،نیند سے دوری ، تمباکو نوشی،کافی ، چینی ، گڑ ، گلوکوز مکھن ، بالائی میٹ جگہ بسکٹ ، کیک پیسٹری ، حلوہ ، کسٹرڈ،زردہ،آئس کریم۔

ذیابیطس قسم (اول)
ذیابیطس قسم کی پہلی عمر کے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے
اس انسانی جسم میں انسولین کا جسم کم یا ختم ہوتا ہے۔

ذیابیطس قسم (دوم)

دوسری قسم کی ذیابیطس کا شکار زیادہ تر عمر کے لوگوں نے ان لوگوں کے خون میں گلوکوز کی تعداد بڑھائی ہوئی ہے۔
پہلی قسم کی ذیابیطس میں انسولین کے سر موجود نہیں ہیں دوسری قسم کی

ذیابیطس قسم (تیسری)
گردہ،یا جگر،کے فعل درست کام نہ کرنے کی صورت میں ہو جاتی ہےدوران حمل خواتین ذیابیطس کا شکار ہوجاتی ہیں

ذیابیطس (شوگر) کی علامات

پیاس ذیادہ لگنا،معمول سے ذیادہ پیشاب کا آنا،وزن میں نمایاں کمی،زخموں کا نہیں بھرنا،نظر کی کمزوری،تھکن رہنا،مردانہ کمزوری،اعصابی کمزوری

ذیابیطس (شوگر) کے اسباب

Diabetes Symptoms

Diabetes Reasons

Facebook
WhatsApp
Email

Epistaxes نکسیر

(Epistaxes) نکسیر

Symptoms, Causes & Treatments

(Epistaxes) نکسیر

نکسیر ایک عام مشاہدہ کی جانے والی بیماری ہے
اس میں بظاہر کسی وجہ کے بغیر ناک سے اچانک خون بہنے لگتا ہے
کبھی قطروں کبھی دھار کی صورت میں بہتا ہے
نکسیر گرم علاقوں کا ایک عام مرض ہے
موسم گرما میں یہ تکلیف زیادہ ہوتی ہے تاہم موسم سرما میں بھی ہو جاتی ہے
یہ عموماً 6 سے 10 برس کی عمر کے بچوں میں زیادہ پائی جاتی ہے

نکسیر کی علامات

منہ سے یا ناک سے خون آنا،نتھیوں میں خارش ہونا،دانت مسوڑھوں یا دیگر حصہ سے خون آنا،بعد اوقات گلے سے پیٹ میں جانا

نکسیر کے اسباب

ادویات کا غلط استعمال،ناک کے اندر زخم،خشک سردی سے ناک سوکھ جانا،انگلی یا ناخن لگنے سے زخم ہو جانا،طرح موسم میں تبدیلی،گرمی کی شدت،گرم خوراک کا کثرت استعمال
الرجی،سوزش،خون میں حدت،ناک کے اندر کی غشائے مخاطی کا پھٹ جانا،انڈے، مچھلی، روسٹ کا کثرت استعمال

نکسیرکا علاج

نکسیر کی صورت میں سر میں ٹھنڈا پانی ڈالیں۔

ٹھنڈی غذا استعمال کریں۔

گرم اشیاء سے پرہیز رکھیں۔

نسخہ

صندل سفید12گرام،مغز کولڈوڈا 15گرام،دھنیہ10گرام،الائچی خورد15گرام،چھلکا اسپغول15گرام،تخم بلنگو15گرام،گوند کتیرا 15گرام،اجوائن خراسانی10گرام،قند سفید 50گرام،صاف کر کے باریک کر لیں۔
خوراک ایک چمچ چھوٹا صبح دوپہر شام 

Epistaxes

Hemorrhage is a common disease

It causes a sudden nosebleed for no apparent reason

Sometimes drops, sometimes in the form of streams

Hemorrhage is a common tropical disease

It is more common in summer but also in winter

It is more common in children aged 6 to 10 years

Epistaxes Reasons

Misuse of drugs
Wounds inside the nose
Dry nose from dry cold
Injury from finger or nail contact
Like climate change
Heat intensity
Excessive consumption of hot food
Allergies
Inflammation
Heat in the blood
Rupture of the mucous membrane inside the nose
Excessive use of eggs, fish, roast

Epistaxes Symptoms

Bleeding from the mouth or nose
Itching in the nostrils
Bleeding from the gums or other parts of the teeth
Later in the day the throat goes into the stomach

Epistaxes Treatment

In case of hemorrhage, pour cold water on the head.

Use cold foods.

Avoid hot items.

12 grams of white sandalwood

Brain Coldoda 15 grams

Coriander 10 grams

Cardamom meal 15 grams

Peel a squash, grate 15 grams

Bilingo seeds 15 grams

Gum Katira 15 grams

Celery Khorasani 10 grams

50 grams of white sugar

Clean and grind

Food one teaspoon small morning afternoon noon

Facebook
WhatsApp
Email

Piles بواسیر

Piles بواسیر

Symptoms, Causes & Treatments

بواسیر Piles

بواسیرایک تکلیف دہ مرض ہے جس میں مقعدکے ٹشوز میں سُوجن ہوجاتی ہے۔
انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہونے والی بیماری کو’’ بواسیر‘‘ کہتے ہیں۔
اجابت کے دوران درد کے علاوہ شدید حالتوں میں بسا اوقات چھالوں سے خون بھی بہنے لگتا ہے۔ اس حالت میں یہ بیماری خونی بواسیر کہلاتی ہے۔
بواسیر کی دو اقسام ہیں۔
ایک قسم خونی اور دوسری بادی کہلاتی ہے۔ 
اگر ان سے خون خارج ہو، تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہے ۔
اگر خون خارج نہ ہوصرف جلن اور درد ہو تو یہ بادی بواسیر کہلاتی ہے۔

کی علامات Piles بواسیر

اجابت کے دوران درد،بیٹھتے ہوئے درد،پاخانہ کرتے خون آنا،درد یا جلن رہنا،مقعد کے آس پاس خارش ، سرخی  اور زخم ہے

کے اسباب Piles بواسیر

دائمی قبض،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل استعمال،جگر کی بیماری،دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے،بیکری مصنوعات،بازاری ناقص خوراک،زیادہ تلی ہوئی چیزوں زیادہ دیر تک کرسی پر بیٹھے رہنا،ثقیل، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال

علاج

مفید غذائیں

انجیر،توری،چولائی،چقندر،کچی گاجر،امرود،جوار کی روٹی

نقصان دہ غذائیں

انجیر،توری،چولائی،چقندر،کچی گاجر،امرود،جوار کی روٹی

بواسیر سے بچاؤ کی تدابیر

آپ قبض نہ ہونے دیں
قبض سے بچاؤ کے لیے ریشے دار غذائی اجزاء کا بکثرت استعمال بہترین قدرتی حفاظتی ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔
کیونکہ بواسیر کی بنیاد قبض ہی بنتی ہے۔
گندم اور جوکادلیہ ناشتے میں لازمی استعمال کیا کریں۔
اسی طرح ناشتے میں دہی کا استعمال بھی انتڑیوں کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے۔
موسم کی مناسبت سے پانی ،پھل،پھلوں کے جوسز اور کچی سبزیوں کا مناسب استعمال کرکے ہم بواسیر سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔

 

نسخہ

مغز نمولی نیم 25گرام ،تخم بکائن 25گرام،تارا میرا 25گرام،کرنجوہ 25گرام،رسونت خالص25گرام،ریٹھا25گرام
باریک کر کے 1 چمچ چائے والا صبح و شام

Piles

Hemorrhoids piles Hemorrhoids are a painful disease in which the tissues of the anus become swollen. Hemorrhoids are diseases that are caused by poor bowel function In addition to pain during defecation, in severe cases, sometimes blisters also cause bleeding. This condition is called hemorrhoids There are two types of hemorrhoids. One type is called bloody and the other is called badi If they bleed, it is usually called hemorrhoids. If there is no bleeding, only burning and pain, it is called hemorrhoids.

Symptoms

Pain during defecation
Pain while sitting
Bleeding while defecating
Pain or burning

Reasons

Chronic constipation
Continuous use of laxatives
Liver disease
Hemorrhoids can also be caused during pregnancy.
Bakery products
Market poor food
Fried things
Sitting in a chair for too long
Excessive use of heavy, poultry, sour and bad items

Treatment

Half 25 grams of nutmeg, 25 grams of lilac seeds, 25 grams of Tara Meera, 25 grams of Karanjuha, 25 grams of Raswant Khalis, 25 grams of Retha.
Finely chop 1 teaspoon in the morning and evening

Facebook
WhatsApp
Email

Malaria ملیریا

Malaria ملیریا

Symptoms, Causes & Treatments

Malaria ملیریا

ملیریا ایک بخار ہے جو(Plasmodium) اینوفِلیز نامی مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔
اینوفِلیز مچھر کسی انسان کو کاٹنے کے دوران اس کے خون میں جراثیم منتقل کر دیتا ہے جہاں یہ جراثیم چند دنوں میں افزائش پاکر خون کے سرخ خلیوں کو تباہ کر دیتےہیں
حاملہ عورتوں اور بچوں میں اس مرض کا حملہ ذیادہ ہوتا ہے۔
ملیریا کا بخار سردی دے کر آتا ہے اور پسینہ دے کر جاتا ہے ۔

ملیریا کی علامات

اس بخار میں منہ کا ذائقہ کڑوا ہو جاتا ہے،جسمانی کمزوری ہو جاتی ہے
جسم میں درد اور پٹھوں میں کھنچاؤ ہوتا ہے،مریض کا ہاضمہ خراب ہوجاتا ہے،متلی اور قے ہوتی ہے،تیز بخار اور سردی لگنا،نظام تنفس/ سانس کے مسائل

ملیریا کے اسباب

گندگی کے ڈھیر،کھڈوں میں کھڑا پانی،مچھر کی افزائش والی جگہ
سبزی فروٹ جہاں گلا سڑا ہو

ملیریا کا علاج

گل بنفشہ،منقی،سونف،اجوائن،گلو خشک،گاوزبان، ملٹھی،خوب کلاں، زیرہ سیاہ کا قہوہ بنا کر دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں

Malaria

Malaria
Malaria is a fever caused by the bite of a mosquito called Plasmodium anopheles.
The Anopheles mosquito transmits germs to a person’s blood during a bite, where the germs grow and destroy red blood cells in a matter of days.
Pregnant women and children are more prone to the disease.
Malaria is caused by a cold and sweating.

Malaria Reasons

Pile of trash
Standing water in pits
Mosquito breeding ground
Vegetable fruit where the throat is rotten

Malaria Symptoms

In this fever, the taste in the mouth becomes bitter
There is physical weakness
There is pain in the body and tension in the muscles
The patient’s digestion is impaired
There is nausea and vomiting
High fever and chills
Respiratory problems

Malaria Treatment

Use two to three times a day to make coffee of violet, mango, fennel, celery, dried glue, gooseberry, millet, khoob kalan, black cumin

Facebook
WhatsApp
Email

Arthritis گھنٹیا

Arthritis گھنٹیا

Symptoms, Causes & Treatments

گنٹھیا جوڑوں کا درد (Arthritis)

ایک سوزش پیدا کرنے والی بیماری ہے
جس کی وجہ سے سوجن،سوزش،درد،اکڑااورجوڑوں کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔
آرتھرائٹس (گھنٹیا )ایک ایسی بیماری ہے جو نہ صرف ہڈیوں اور جوڑوں کو متاثر کرتی ہے بلکہ جسم کے مختلف حصوں مثلاَ دماغ، دل، پھیپھڑے، آنکھ، جلد، گردوں، شریانوں غرض کے ہر حصے کو متاثر کرسکتی ہے۔
یورک ایسڈ ہمارے خون میں پایا جاتا ہے یہ اُس وقت پیدا ہوتا ہے جب کیمیائی عمل کے ذریعے خوراک میں شامل پیورین نامی مُرکب کی توڑپھوڑ ہوتی ہے۔‏ عموماً یورک ایسڈ پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہوتا ہے۔‏ لیکن اگر یہ پوری طرح سے جسم سے خارج نہ ہو تو یہ کسی جوڑ میں چھوٹےچھوٹے ذرّوں کی شکل میں جمع ہونے لگتا ہے۔‏ عموماً یہ ذرّے پاؤں کے انگوٹھے میں جمع ہوتے ہیں لیکن دوسرے جوڑ بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔‏

گنٹھیا جوڑوں کا درد (Arthritis) علامات

جوڑوں میں درد و سوجن،جوڑوں کی سوزش،صبح اٹھنے کے بعد شدید اکڑا،ہاتھ اور پاوں کی ہڈیوں کا مڑ جانا،تھکن رہنا اکثر بخار ہونا،ہر وقت بیماری کا احساس ہونا،گردن میں اکڑاو پن

گنٹھیا جوڑوں کا درد (Arthritis) اسباب

موٹاپا،خوراک جس میں پیورین کی مقدارزیادہ ہو،خون میں چربی (‏مثلاً کولیسٹرول)‏ کا بڑھ جانا،بڑا گوشت،نظام انہظام کی خرابی،گردوں کے فعل میں خلل،جگر کی خرابی

علاج

حب سرنجاں ۔ دو گولی صبح دو گولی شام
حب گوگل۔ایک گولی صبح ایک شام

پنیر دوڈی 3 چمچ رات کو بھگو کر صبح و شام پانی پئیں۔

Arthritis Symptoms, Causes & Treatments

Is an inflammatory disease.
This can cause swelling, inflammation, pain, stiffness and joint function.
Arthritis is a disease that affects not only the bones and joints but can also affect different parts of the body such as the brain, heart, lungs, eyes, skin, kidneys, arteries.
Uric acid is found in our blood. It is formed when a chemical process breaks down a compound called purine in food. Uric acid is usually excreted from the body through urine, but only if it is completely excreted. If it is not excreted from the body, it starts to accumulate in the form of small particles in a joint. These particles usually accumulate in the toe, but other joints can also be affected.

Arthritis Reasons

obesity
Foods high in purine
Increased blood fats (such as cholesterol)
beef
Disorders of the digestive system
Disruption of kidney function
Liver failure

Arthritis Symptoms

Pain and swelling in the joints
Inflammation of the joints
Severe stiffness after waking up in the morning
Twisting of the bones of the hands and feet
Fatigue, often with a fever
Feeling sick all the time
Stiff neck

Arthritis Treatment

Love syringes Two pills in the morning, two pills in the evening
Google Hub – One tablet in the morning, one in the evening

Soak 3 tablespoons of Paneer Dodi at night and drink water in the morning and evening.

Facebook
WhatsApp
Email

Constipation قبض

Constipation قبض

Symptoms, Causes & Treatments

قبض (انگریزی: Constipation)

قبض، ام الامراض (امراض کی ماں) ہے
جس میں آنتوں کا عمل ( فضلہ یا پاخانہ) بہ آسانی نہیں خارج نہیں ہوتایا دقت سے خارج ہوتا ہے
یہ قبض کی علامتوں میں شامل ہیں
اس کی علامات کی شدت اور اقسام لوگوں میں مختلف ہوسکتی ہیں، کچھ افراد کو قبض کی شکایت بہت کم ہوتی ہے جبکہ دیگر کو اس کا سامنا بہت زیادہ ہوتا ہے۔

قبض کی علامات

پاخانہ کرنے میں زور لگانا،غیر معمولی تاخیر سے پاخانہ ہونا،حد سے زیادہ ریاح خارج ہونا،کبھی کبھی پیٹ میں درد یا پھولا ہوا،پاخانے میں خون آنا،چڑچڑاپن،سر درد

قبض کے اسباب

ریشہ دار غذا کی کمی،پانی کم پینا،حمل،صحت کے دائمی   مسائل،خوراک کی بے وقتی،بےوقت  سونا جاگنا،دیر ہضم خوراک کا زیادہ استعمال،ورزش کی کمی

علاج

قبض سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

قبض کشاء دوا کی بجائے فائبر سے بھرپور غذا اور پانی کی مقدار بڑھا کر معدہ کو کنٹرول رکھیں۔

غذا میں دیسی لال آٹا کا استعمال کریں میدہ اور بیکری کی غذا سے پرہیز کریں۔

نان اور بازاری روٹی کی بجائے گھر کی بنی ہوئی روٹی استعمال کریں ۔

چائے ،کافی، کولڈ ڈرنک کی بجائے قہوہ کو ترجیح دیں۔

اجابت کے وقت باتھ روم لازمی جائیں اگنور مت کریں ۔

کھانے کا ٹائم فکس رکھیں۔

سونے اور جاگنے کا ٹائم ٹیبل بنائیں۔

کھانے کو اچھی طرح چبا کر کھائیں

قبض کا علاج

دائمی قبض کی صورت میں روغن بادام ،روغن زیتون کو استعمال میں رکھیں۔

ترپھلہ ہموزن تین بڑے چمچ رات کو بھگو کر صبح مکس کر کے چھانٹ کر نہار منہ پئیں۔

چھلکا اسپغول کبھی         کبھی استعمال میں لائیں روزانہ استعمال نہ کریں۔

سناء مکی اصلی لے کر باریک کر کے آدھا چمچ چھوٹا رات کو سوتے وقت استعمال کریں۔

گلقند 100 گرام لے کر سقمونیا ولائتی باریک کر کے گلقند میں مکس کریں اور بادام روغن دو تولہ زیتون کا تیل کھانے والا دو تولہ ملا کر رات کو آدھا چمچ کھائیں۔

میگنیشم سالٹ200گرام پتری فولاد 20گرام سبز کونین 20گرام سوڈا بائی کارب 20گرام نوشادر 20گرام ہیرا کسیس 10گرام ملا کر مکس کر لیں۔خوراک تین سے چار چمچ صبح نہار منہ پانی میں ملا کر استعمال کریں۔

Constipation

Constipation is the mother of diseases
In which intestinal function (waste or stool) is not easily excreted or excreted with difficulty
These are among the symptoms of constipation
The severity and type of symptoms can vary from person to person, with some people having very few constipation symptoms and others experiencing more severe ones.

Constipation Reasons

Lack of fibrous food
Drink less water
Pregnancy
Chronic health problems
Food timing
Waking up to sleep untimely
Excessive digestion of food
Lack of exercise

Constipation Symptoms

Insist on defecating
Unusually delayed bowel movements
Excessive odor discharge
Sometimes abdominal pain or bloating
Bleeding in the stool
Irritability
Headache

Constipation Treatment

In case of chronic constipation, use almond oil and olive oil.

First, soak three tablespoons of homogenate at night, mix it in the morning, sort it and drink it.

Use peel spaghetti occasionally, do not use daily.

Take half a spoonful of Mica Real and use it at night while sleeping.

Take 100 grams of turmeric powder and mix it with turmeric powder.

Mix Magnesium Salt 200 gm Stone Steel 20 gm Green Quinine 20 gm Soda by Carb 20 gm Nowshader 20 gm Diamond Case 10 gm Mix.

Facebook
WhatsApp
Email

Headache (سر درد (صداع

Headache (سر درد (صداع

Symptoms, Causes & Treatments

 سر درد، صداع، Headache

امراض دماغ میں سرفہرست اوردور حاضر کا ایک عام مرض ہے

گوکہ اتنا خطر ناک نہیں لیکن اس کی بعض اقسام نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیتی ہیں
دماغ میں بو جھ اور دباو محسوس ہوتا ہے گاہے سر میں جھٹکے لگتے ہیں بعض اقسام میں سر کی چوٹی میں درد اور آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں بعض اقسام طلوع آفتاب سے تیزی پکڑتی ہیں اور سورج ڈھلنے کے ساتھ ساتھ بتدریج کم ہوتے ہوتے اختتام پزیر ہو جاتی ہیں
یوں روزانہ اس کا تسلسل برقرار رہتا ہے ۔

سر درد کی مختلف اقسام ہیں جن میں یہ قابل ذکر ہیں

صداع حار
اِس میں بغیر کسی مادہ کے محض حرارت پہنچنے یا تفرقِ اتصال سے سر درد پیدا ہوتا ہے۔
اِس کی علامت یہ ہے کہ سر کی جلد چھونے سے گرم محسوس ہوتی ہے، پیاس کا غلبہ ہوتا ہے
فہم و عقل متاثر ہوتی ہے۔ نیند کم ہوجاتی ہے

صداع بارد
محض برودت سے درد سر پیدا ہوجاتا ہے۔
اِس میں کسی حد تک انسان مخبوط الحواس بھی ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے درد سر کی اِس قسم کو “خبط” بھی کہتے ہیں۔

صداع دموی
اِس قسم میں عروق دماغیہ خون سے پُر ہوجاتی ہیں اور مرضی عوارض کا سبب بن جاتی ہیں۔
غنودگی سے مشابہہ ایک کیفیت طاری ہوتی ہے۔

اقسام

:ٹینشن کی وجہ سے ہونے والا سر درد

عام قسم ہے سر درد کی جو تھکاوٹ ،ذہنی دباو ،یا کسی پریشانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

:مائیگرین کا درد

یہ درد شدت کا ہوتا ہے جو دو چار گھنٹے سے لے کر کئی دن تک رہ سکتا ہے

:آدھے سر کا درد

یہ قسم سر کی ایک طرف سے ہوتا ہے ساتھ ساتھ آنکھ کو بھی ڈسٹرب کرتا ہے جس جگہ ہوتا ہے جگہ پھٹتی ہوئی محسوس ہوتی ہے یہ بھی کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔

اسباب

ہاضمہ کی خرابی،بلغمی و نزلاوی مواد کا جماو،شریانوں کی سختی،خون کا دباو،ذہنی محنت ومشقت،کمی خون،ناقص غذا،قبض،گیس،دھوپ کی زیادتی،ہوا کے دباؤ میں تبدیلی،دواؤں کے ضمنی اثرات

علاج

اگر اچانک آپ کو آدھا سر کا درد (درد شقیقہ) ہو تو ادرک اور دار چینی برابر ملا کر قہوہ بنا کر پینے سے آرام آجاتا ہے۔
اگر آپ کو اکثر درد رہتا ہے تو اپنا طرز زندگی تبدیل کریں ۔
ست پودینہ ٢رتی کھانے سے چنڈ منٹ میں آرام آ جاتا ہے ۔
ست پودینہ،ست اجوائن ، ست کافور مکس کر کے ماتھے پر لگانے سے درد ختم ہوجاتاہے۔
اگر شدید قسم کا درد ہو تو قے کرنے سے فورا آرام آ جاتا ہے۔

علاج

سر درد اکثر دماغی تھکن کام کی زیادتی ،معدہ کی خرابی،نیند کی کمی،ریح بادی غذا،قبض کی وجہ سے ہوتا ہے آپ کو جس وجہ سے ہے آپ اس کا حل نکالیں۔
اگر نیند کی کمی ہے تو نیند پوری کریں۔
اگر غذا کی کمی بیشی ہے تو خورونوش بدلیں۔
چاول، نان، ثقیل اشیاء،دیر ہضم غذا سے پرہیز کریں۔
اگر قبض رہتی ہے تو قبض کا علاج کریں۔
دماغی تھکن سے ہوتا ہے تو آرام کرنے کی عادت ڈالیں۔
اگر نظر کی کمزوری اور دماغی کمزوری سے ہوتا ہے تو مقوی دماغ غذا استعمال کی عادت اپنائیں۔
اگر آپ کا سر درد مسلسل دو تین دن تک رہتا ہو تو اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

Headache Symptoms, Causes & Treatments

Diseases of the brain are one of the most common and current diseases
Although not so dangerous, some forms of it suspend life
There is a feeling of smell and pressure in the brain. Sometimes there are tremors in the head. In some cases there is pain in the top of the head and the eyes become red. Are gone
In this way, its continuity is maintained on a daily basis.

There are different types of headaches, most notably.

 

Headache Reasons

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Headache Types:

Tension headaches:
The most common type of headache is fatigue, stress, or anxiety.
Migraine pain:
This pain is severe and can last from two to four hours to several days
Migraine:
This type occurs on one side of the head as well as disturbs the eye wherever it occurs. It also feels very painful.

Headache Treatment

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Headaches are often caused by overwork, upset stomach, lack of sleep, poor diet, constipation.

If you lack sleep, get enough sleep.

If food is scarce, change your diet.

Avoid rice, bread, heavy items, slow digesting food.

If constipation persists, treat constipation.

Get in the habit of relaxing if you are suffering from mental fatigue.

If it is caused by visual impairment and mental weakness, then make it a habit to use nutritious brain food.

Facebook
WhatsApp
Email