Tuberculosis (TB) ٹی بی (تپِ دق)

Tuberculosis (TB) ٹی بی (تپِ دق)

Symptoms, Causes & Treatments

ٹی بی کیا ہے؟

ٹی بی جان لیوا لیکن قابل علاج مرض ہے۔
اگر وقت پرعلاج معالج شروع کیا جائے تو مریض کو شفایابی کا علاج کرنا پڑتا ہے تاہم مریض کی حالت میں شدت اختیار کرجاتا ہے۔
ٹی بی ( تپ دق ) ایک متعدی یعنی ایک دوسرے کو لگنے والی بیماری۔
کو عام طور پر تپ دق بھی کہتے ہیں یہ متعہ یعنی ایک دوسرے سے لگنے والا والامرض ہے یہ ایک جرثومہ مائیکو بیکٹیریم ٹیوبرکلوسس (مائکوبیکٹیریم ٹیوبرکولوسس) مرض سے ہوتا ہے لیکن بی پھیپھیر کی ٹی عام ہوتی ہے لیکن یہ جسم کے کسی عضو میں صحت یاب ہو جاتا ہے۔ 
ٹی بی کا مریض جب کھاتا ہے یا چھینکتا ہے تو آج ننھے قطروں میں اثاثیم فضا کے ساتھ شامل ہیں جو بچے کے ساتھ ساتھ لے کر دوسرے جسم میں داخل ہوتے ہیں اور اس کے مریض مریض میں داخل ہوتے ہیں۔

ہر سال ٹی بی کا عالمی دن 24 مارچ کو منایا جاتا ہے تا کہ ٹی بی کے بارے میں آگہی کو فروغ دیا جائے

ٹی بی کی تشخیص

اس کی تشخیص کے لیے بلغم کالیبارٹری میں (AFB SPUTUM) کیا جاتا ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ جِلد ایک ٹیسٹ (Mantoux tuberculin skin test (TST)) سے بھی اس کا پتہ معلوم ہوتا ہے کہ ایکسرے سے بھی تشخیص کیا جاتا ہے۔

علامات

ٹی بی کی علامات کا دارومدار اس بات پر ہے کہ جسم کا کون سا حصہ متأثر ہوا ہے۔ عموماً ٹی بی کے جراثیم پھیپھڑوں کو نشانہ بناتے ہیں۔

بخار، سوتے ہوئے پسینے میں ڈوب جانا، بھوک کا ختم ہوجانا، وزن میں کمی،مسلسل کھانسی، طویل وقت تک کھانسی، بلغم میں خون کی آمیزش، گلے کی سوجن یا غدود کا بڑھنا

 

اسباب

گھر میں ایک دوسرے سے،ہسپتال میں کام کرنا،وبا سے،،غذائی کمی، گنجان آبادی

ٹی بی کی تشخیص

اس کی تشخیص کے لیے بلغم کالیبارٹری میں
(AFB SPUTUM) ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔
اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ جِلد ایک ٹیسٹ (Mantoux tuberculin skin test (TST))
اس سے بھی پتہ چلتا ہے کہ ایکسرے سے بھی تشخیص کیا جاتا ہے۔

علاج

ٹی بی کا قدرتی اجزاء سے علاج

پودینے کا رس، پیاز کا استعمال، آم کے پھل کا استعمال، سیب، کلونجی، ادرک، زیتون کے تیل کا استعمال، املتاس کے، پھلواری انجیر، اڑوسہ، کالی مرچ

What is Tuberculosis (TB) ?

TB is a deadly but treatable disease.
If treatment is started on time, the patient recovers, but in case of delay, the disease worsens.
Tuberculosis is a contagious disease.
Also commonly called tuberculosis, it is an infectious disease.
It is caused by a bacterium Mycobacterium tuberculosis.
TB is the most common form of TB in the lungs.
Can occur in parts or organs, such as TB of the bones, TB of the brain, TB of the kidneys or intestines, or TB of the uterus in women, etc.
When a TB patient coughs or sneezes, germs enter the air with tiny drops of saliva that enter the body of other people who breathe in the same environment and can infect them with this dangerous disease.

Symptoms Tuberculosis (TB)

The symptoms of TB depend on which part of the body is affected.
The TB germs usually target the lungs.
Fever, drowning in sweat while sleeping, loss of appetite, weight loss, persistent cough, prolonged cough, blood in mucus, sore throat or enlarged glands.

Reasons Tuberculosis (TB)

From each other at home, working in the hospital, from epidemics, malnutrition, overcrowding

Facebook
WhatsApp
Email

Chest Diseases

Splenomegaly تلی کا بڑھ جانا

Splenomegaly تلی کا بڑھ جانا

Symptoms, Causes & Treatments

تلی کا بڑھ جانا

جب تلی اپنی نارمل سائز سے دگنی ہو تو اسے  کہتے  ہیں۔ Splenomegaly

تلی ایک چھوٹا عضو ہے جو آپ کے بائیں پسلی کے پنجرے کے دائیں طرف واقع ہے۔
تلی ہمارے جسم میں بہت سے کام کرتی ہے مدافتی نظا م کومظبوط کرنا یا مظبوط کرنے میں مدد کرنا اور خون کے فلٹر کا کام بھی کرتی ہے اور اس کا خاص کام خون کے پرانے سرخ خلیوں کی بحالی یعنی ری سائیکل کرنا اور پلیٹلیٹس یعنی سفید خون کے خلیوں کو سٹور کرنا اور کئی قسم کے بکٹریا سے لڑنے میں مدد کرنا جو نمونیہ اور منجائٹس یعنی گردن توڑ بخار کا سبب بھی بنتے ہے

علامات

ہاضمہ کی خرابی،رنگ کا پھیکا پڑھ جانا،بخار،پیٹ کا بڑھ جانا

 

اسباب

کسی بھی قسم کی انفیکشن، ملیریا، ٹائفائڈ، اور جگر کے سکڑنے کی وجہ سے بھی یہ بیماری ہو جاتی ہے

What is Splenomegaly?

In this disease, the spleen is enlarged. The patient’s abdomen is slightly enlarged
The spleen has many functions in our body that help strengthen the immune system and also act as a blood filter and its special function is to restore old red blood cells and recycle platelets. Storing cells and helping to fight many types of bacteria that can cause pneumonia and meningitis

Symptoms Splenomegaly

Digestive disorders, discoloration, fever, bloating

Reasons Splenomegaly

Any type of infection, malaria, typhoid, and liver shrinkage can also cause the disease.

Facebook
WhatsApp
Email

Scabies خارش

Scabies خارش

Symptoms, Causes & Treatments

خارش (Scabies)

آج کے جدید دور میں جہاں سائنس نے بہت ترقی کی ہے انسانوں کے لئے بڑی بڑی ایجادات کر کے آسانیاں پیدا کر دی ہیں وہیں قدرت کے کاموں میں مداخلت کی وجہ سے نقصانات کا سامنا بھی کرنا پڑاہے
غذا جس پر ہماری زندگی کا دورومدار ہے بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظرغذائی ضروریات بڑھیں تو غذائی پیداوار میں زیادتی کرنے کےلئے کھادیں اور کئی قسم کے زہروں کا استعمال کیا گیا اور اس کے اثرات غذا اور اس کے بعد جسم انسانی میں نمودار ہوئے
کئی قسم کے امراض نے جنم لیا ان میں جلدی امراض بھی کثیر تعداد میں دیکھنے میں آئے

خارش کی علامات

بغلوں میں یا انگلیوں کے درمیان کھجانا,مردانہ و زنانہ تناسب کے آس پاس کھجلی,رات کو اکثر خارش ہونا 

خارش کے اسباب

چٹ پٹے کھانے،حشرات کے کاٹنے،جلد کی غیر متعدی بیماریاں،سوریاسس،ایکزیما،خشک جلد,الرجی،دواؤں کا استعمال

خارش کا علاج

نسخہ

گندھک پوڈر 10گرام ،ڈیٹول 5گرام ،لیونڈر آئل 3گرام،کار بالک ایسڈ1گرام،روغن سرسوں50گرام 
تمام چیزیں روغن سرسوں میں ملا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں۔

نسخہ

چاسکو 25گرام،گندھک آملہ سار20گرام،بابچی20گرام،چرائتہ 10گرام
باریک کر کے 3 گرام صبح و شام

نسخہ

چرائتہ نیپالی50گرام شاہترہ40گرام ،عناب30گرام،منڈی بوٹی30گرام ،عشبہ30گرام،برہم ڈنڈی 30گرام،دھمائی بوٹی30گرام ،پنیر ڈوڈی30گرام 
تمام ادویت کو چھوٹا چھوٹا کر کے رکھ لیں دو چمچ کھانے والے رات کو بھگو دیں صبح نہار پئیں۔

احتیاط

جا بجا خارش سے پرہیز رکھیں۔

خارش کرنے کے بعد ہاتھوں کو دھو لیں۔

زیادہ خارش ہو تو ڈیٹول روئی کے ساتھ لگا

کر متاثرہ جگہ پر لگائیں۔

Scabies Symptoms, Causes & Treatments

Itching is a very painful disease
It is caused by many other diseases, some of which are skin diseases and some are internal diseases
Another cause of itching may be allergies or scabies.
Another major cause of itching is fungus. Itching usually occurs in areas where the sun does not usually shine or where the skin is hot and moist due to sweating, such as in the armpits, under the breasts in women, on the feet in men, and in both men and women. Above the genitals – a major cause of itching is a type of small lice
Dry itch is a skin rash that occurs after scabies bites. Males (scabies) penetrate the skin to lay eggs. Some of it is very itchy. Dry itching spreads very easily. The more scabies there are on a person, the more likely they are to spread.
Dry itch spreads more easily in crowded places.

Reasons

Eat chit patas
Insect bites
Non-communicable skin diseases
Psoriasis
Eczema
Dry skin
Allergies
Use of medicines

Symptoms

Itching in the armpits or between the fingers
Itching around the male and female ratio
Itching often at night

Treatment

Avoid itching right away.

Wash your hands after scratching.

If it is more itchy, apply Dettol cotton

Apply to the affected area.

Prescription

Chasco 25 grams

20 grams of sulfur amla essence

Babchi 20 grams

Grazing 10 grams

Finely chop 3 grams in the morning and evening

10 grams of sulfur powder

Dettol 5 grams

Lavender oil 3 grams

Carboxylic acid 1 gram

Mustard oil 50 grams

Mix all the ingredients in mustard oil and apply on the affected area.

Prescription:

Charita Nepali 50 grams

Shahitra 40 grams

Jujube 30 grams

Mandi herb 30 grams

Ashba 30 grams

Brahma Dundi 30 grams

Dhamai herb 30 grams

Paneer Dodi 30 grams

Keep all the herbs in small portions. Soak two tablespoons at night and drink it in the morning.

Facebook
WhatsApp
Email

Piles بواسیر

Piles بواسیر

Symptoms, Causes & Treatments

بواسیر Piles

بواسیرایک تکلیف دہ مرض ہے جس میں مقعدکے ٹشوز میں سُوجن ہوجاتی ہے۔
انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہونے والی بیماری کو’’ بواسیر‘‘ کہتے ہیں۔
اجابت کے دوران درد کے علاوہ شدید حالتوں میں بسا اوقات چھالوں سے خون بھی بہنے لگتا ہے۔ اس حالت میں یہ بیماری خونی بواسیر کہلاتی ہے۔
بواسیر کی دو اقسام ہیں۔
ایک قسم خونی اور دوسری بادی کہلاتی ہے۔ 
اگر ان سے خون خارج ہو، تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہے ۔
اگر خون خارج نہ ہوصرف جلن اور درد ہو تو یہ بادی بواسیر کہلاتی ہے۔

کی علامات Piles بواسیر

اجابت کے دوران درد،بیٹھتے ہوئے درد،پاخانہ کرتے خون آنا،درد یا جلن رہنا،مقعد کے آس پاس خارش ، سرخی  اور زخم ہے

کے اسباب Piles بواسیر

دائمی قبض،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل استعمال،جگر کی بیماری،دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے،بیکری مصنوعات،بازاری ناقص خوراک،زیادہ تلی ہوئی چیزوں زیادہ دیر تک کرسی پر بیٹھے رہنا،ثقیل، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال

علاج

مفید غذائیں

انجیر،توری،چولائی،چقندر،کچی گاجر،امرود،جوار کی روٹی

نقصان دہ غذائیں

انجیر،توری،چولائی،چقندر،کچی گاجر،امرود،جوار کی روٹی

بواسیر سے بچاؤ کی تدابیر

آپ قبض نہ ہونے دیں
قبض سے بچاؤ کے لیے ریشے دار غذائی اجزاء کا بکثرت استعمال بہترین قدرتی حفاظتی ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔
کیونکہ بواسیر کی بنیاد قبض ہی بنتی ہے۔
گندم اور جوکادلیہ ناشتے میں لازمی استعمال کیا کریں۔
اسی طرح ناشتے میں دہی کا استعمال بھی انتڑیوں کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے۔
موسم کی مناسبت سے پانی ،پھل،پھلوں کے جوسز اور کچی سبزیوں کا مناسب استعمال کرکے ہم بواسیر سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔

 

نسخہ

مغز نمولی نیم 25گرام ،تخم بکائن 25گرام،تارا میرا 25گرام،کرنجوہ 25گرام،رسونت خالص25گرام،ریٹھا25گرام
باریک کر کے 1 چمچ چائے والا صبح و شام

Piles

Hemorrhoids piles Hemorrhoids are a painful disease in which the tissues of the anus become swollen. Hemorrhoids are diseases that are caused by poor bowel function In addition to pain during defecation, in severe cases, sometimes blisters also cause bleeding. This condition is called hemorrhoids There are two types of hemorrhoids. One type is called bloody and the other is called badi If they bleed, it is usually called hemorrhoids. If there is no bleeding, only burning and pain, it is called hemorrhoids.

Symptoms

Pain during defecation
Pain while sitting
Bleeding while defecating
Pain or burning

Reasons

Chronic constipation
Continuous use of laxatives
Liver disease
Hemorrhoids can also be caused during pregnancy.
Bakery products
Market poor food
Fried things
Sitting in a chair for too long
Excessive use of heavy, poultry, sour and bad items

Treatment

Half 25 grams of nutmeg, 25 grams of lilac seeds, 25 grams of Tara Meera, 25 grams of Karanjuha, 25 grams of Raswant Khalis, 25 grams of Retha.
Finely chop 1 teaspoon in the morning and evening

Facebook
WhatsApp
Email

Gonorrhoea سوزاک

Gonorrhoea سوزاک

Symptoms, Causes & Treatments

سوزاک کیا ہے ؟

سوزاک 

انتہائی متعدی بیماری ہے
جنسی عمل کے دوران منتقل ہونے والا انفیکشن سوزاک کے بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے
بیکٹیریاعضو تناسل اور اندام نہانی کی رطوبتوں ایک دوسرے میں منتقل ہو جاتا ہے 

بعض اوقات یہ انفیکشن غیر جنسی طور پر پھیل سکتے ہیں، جیسے حمل یا بچے کی پیدائش کے دوران ماں سے نوزائیدہ بچے تک ، یا خون کی منتقلی یا مشترکہ سوئیاں کے ذریعے
سوزاک سے متاثرہ خواتین میں کوئی علامات نہیں ہوسکتی ہیں۔ عام طور پر سوزاک کی علامات اور علامتوں میں اندام نہانی خارج ہونے اور درد میں شامل ہوتا ہے جب کوئی عورت پیشاب کرتی ہے۔

 

سوزاک کی علامات

پیشاب کا جل کر آنا،جنسی اعضاء میں درد سوجن
پیشاب میں خون آنا،جنسی اعضاء میں دانے انفکشن ہونا
پیپ آنا،دوران جماع درد،بخار،گلے کی سوزش
اعضائے تناسل سے بد بودار پیپ کا اخراج

سوزاک کےاسباب

منہ سے غیر فطری جماع،بازاری عورت اور فحش مرد سے،مرد کا مرد سے یا عورت کی مقعد سے جماع،گندی جگہ پر اٹھنے بیٹھنے سے،سوزاکی مرد و عورت سے،ماہواری کے دوران جماع سے،سوزاکی بیکٹیریا، اندام نہانی، عضو تناسل ، مقعد ، یا منہ سمیت جسم میں کسی اندرونی حصہ میں داخل ہوجائے تو آپ انفیکشن کا شکار ہو سکتے ہیں
جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن کی وجہ سے ہوسکتا ہے،بیکٹیریا (سوزاک ، سیفلیس ، کلیمائڈیا)وائرس (ہیومن پیپیلوما وائرس ، جننانگ ہرپس ، ایچ آئی وی)بہت سے دوسرے انفیکشن ایجنٹوں کو پھیلانے میں جنسی سرگرمی کا کردار ہے ، حالانکہ جنسی رابطے کے بغیر بھی انفیکشن ممکن ہے۔ مثالوں میں ہیپاٹائٹس اے ، بی اور سی وائرس ، شیجیلا ، اور گارڈیا آنتوں شامل ہیں

احتیاطی تدابیر

اگر بیکٹیریا کسی کو لگ جائے تو ایک دوسرے سے ملنے سے گریز کریں تا کہ آگے پھیل نا سکے۔

اپنے دھونے والے لباس کو دوسرے کپڑوں میں نہ رکھیں

جتنی جلدی ممکن ہو اس کا ازالہ کریں

اصولی علاج

حب دار چکنا صبح و شام 7 دن کھائیں

،پھٹکڑی سفید بریاں ،بروزہ خشک رال سفید،کندھک آملہ سار برابر پیس کر چار گرام صبح و شام

روغن صندل خالص 4 سے 5 ڈراپس  دن میں دو مرتبہ

Gonorrhea (STD) Symptoms, Causes and Treatment

What is Gonorrhea ؟

It is a highly contagious disease
Sexually transmitted infections are caused by gonorrhea bacteria
Bacteria pass to each other in the secretions of the penis and vagina.
Sometimes these infections can be spread sexually, such as from mother to newborn during pregnancy or childbirth, or through blood transfusions or joint needles.
Women with gonorrhea may have no symptoms. Symptoms and signs of gonorrhea usually include vaginal discharge and pain when a woman urinates.

Gonorrhea Symptoms

Burning of urine, pain and swelling in the genitals
Bleeding in the urine, rash infection in the genitals
Pus, pain during intercourse, fever, sore throat
Discharge of foul-smelling pus from the penis

Gonorrhea Reasons

Unnatural oral sex
From a market woman and a pornographic man
Intercourse between a man and a woman
Getting up and sitting in a dirty place
Suzaki from men and women
From intercourse during menstruation
You can get an infection if the Suzaki bacteria enters any part of the body, including the vagina, penis, anus, or mouth.
Sexually transmitted infections can cause:
Bacteria (gonorrhea, syphilis, chlamydia)
Viruses (Human Papilloma Virus, Genital Herpes, HIV)
Sexual activity plays a role in the spread of many other infectious agents, although infection is possible without sexual contact. Examples include hepatitis A, B and C viruses, Shigella, and Guardia intestinal

Gonorrhea Treatment

Eat Hubdar Grease in the morning and evening for 7 days
Grind equal quantity of white alum, dry resin, kandhak amla essence and grind four grams in the morning and evening.
4 to 5 drops of pure sandalwood oil twice a day

Facebook
WhatsApp
Email

Baby Boy اولاد نرینہ

Baby Boy اولاد نرینہ

Symptoms, Causes & Treatments

اولاد نرینہ

بیٹے کی خواہش ہرماں باپ کے دل کا بڑا ارمان ہوتا ہے
مگر یہ بھی کھلی حقیقت ہے کہ بیٹی بھی اللہ کی رحمت ہے۔
بیٹا ہو یا بیٹی، دونوں ہی قدرت کا انمول تحفہ ہیں قدرتی طور پر بیٹے یا بیٹی کی پیدائش کے امکانات تقریباً برابر ہی ہوتے ہیں
ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے ہاں اولاد پیدا ہو اور اس کا نام لینے والا اس وقت دنیا میں موجود رہے جب وہ خود دنیا میں موجود نہ ہو صرف ہمارے ہاں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک میں اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ہاں پہلی اولاد لڑکا ہو
اولاد نرینہ کا پیدا نہ ہونا کئی خواتین کے لئے باعث طعنہ بن جاتا ہے جن کے ہاں بیٹیاں زیادہ ہوتی ہیں ایسے بعض گھروں میں بیویوں اور بہوؤں پر ظلم کے پہاڑ بھی توڑ دئیے جاتے ہیں۔
اولاد کا نہ ہونا یا لڑکیاں پیدا ہونا یہ سب عوارضات مرض میں داخل ہیں جس کا مناسب علاج کرنے سے بانجھ عورت صاحب اولاد اور لڑکی پیدا کرنے والی لڑکا پیدا کرسکتی ہے اور ایسی کوشش کسی بھی حالت میں خالق مطلق کے اختیارات کلیہ میں دخل اندازی کے مترادف نہیں بلکہ مرض کا درست علاج ہے۔
اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار جسم کے اندرری پروڈکشن کا پورا پراسیس ابتداء ہی سے رکھ دیا ہے اس نظام کے ذریعے وہ اپنی نسل کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔
اس ری پروڈکشن کے عمل سے ہر نوع میں نر اور مادہ کی پیدائش ہوتی ہے لیکن نر یا مادہ کا انتخاب کسی بھی نوع کے اختیار میں نہیں ہوتا یعنی کوئی بھی استقرار حمل کے دوران بائی چوائس اپنی پسند سے جنس کا تعین یعنی بیٹی یا بیٹا کا انتخاب نہیں کر سکتا سائنس بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ بچے کی پیدائش میں جنس کے تعین میں طبی طور پر خواتین کا کوئی کردار نہیں ہوتا، پیدا ہونے والے بچے کی جنس کے تعین میں مردوں میں موجودکروموسومز ہی اہم کردار اداکرتے ہیں

بیٹے کی پیدائش کا انحصار مرودں کے Yبیٹا یا بیٹی پیدا ہونے کا انحسارکرموسومز پر ہوتا ہے اس وجہ سے اولادِ نرینہ سے محرومی کی ذمہ داری عورت پر نہیں بلکہ مرد پر عائد ہوتی ہے اگر مرد کے جسم میں یہ کروموسومز کمزور ہوں یا کسی وجہ سے عورت کے کروموسومز سے مل نہ پائیں تو بیٹے کی پیدائش ممکن نہیں ہے خواہ اُس مرد کی کتنی ہی شادیاں کیوں نہ کروادی جائیں۔

 

علامات

اسباب

Facebook
WhatsApp
Email

Pus Cells in Semen منی میں پس

Pus Cells in Semen منی میں پس

Symptoms, Causes & Treatments

منی میں پس ہونا کیا ہے؟

یہ ایک گاڑھی لیسدار رطوبت ہے جس کا اوپر والا حصہ کچھ رقیق اور نیچے والا حصہ کثیف ہوتا ہے اور کبھی تمام کی تمام گاڑھی اور بعض اوقات جمی ہوئی( منجمند) ہوتی ہے
پس رطوبت علیہ کی صورت میں وہاں پر اکٹھی ہو جاتی ہے۔
جو وہاں کی انفیکشن کو ختم کرنے کے لئے طبیعت مدیرہ بدن وہاں پر بھیجتی ہے
ان میں ڈبلیو بی سی اور ہوتے  جو جراثیم کھا جاتے ہیں یا مر کر پیپ کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔

 

منی میں پس کے اسباب

سوزاک،آتشک،چوٹ لگنا،گردہ و مثانہ کی سوزش

معائنہ جوہر حیات (Semen Analysis)

سیمن سپرم رپورٹ کو درج ذیل  طریقے سے آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے

میڈیکل لیبارٹری میں مادہ منویہ کی

جانچ  پڑتال کے طریقے میں

مادہ منویہ میں پائے جانے والے نقائص اور حمل نہ ہونے کی وجوہات اور جراثیم کی صورتحال کا جائزہ لیا جاتا ہے

مادہ منویہ کا سیمپل دینے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کے احتلام یا ہمبستری سے کم ازکم پانچ سے سات دن کا وقفہ ہونا ضروری ہے

تاکہ اس کا مطلوبہ والیم پورا ہوجائے ۔

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد اس کو C ڈگری سینٹی گریڈ  کے درجہ حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے 37

Gross Examination

لیبارٹری میں سیمپل دینے کے بعد سیمن

  کے درجہ C 37  ڈگری سینٹی گریڈ

 حرارت میں 30 منٹ تک محفوظ رکھا جاتا ہے

مقدار /Volume 

سب سے پہلے سیمن کے والیم یعنی حجم کو دیکھا جائے گا یعنی کے ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کا والیم  (5 ) ملی لیٹر نارمل مقدار ہوتا ہے

 رنگت /Colour

رنگت کے اعتبار سے مادہ منویہ کریمی وائٹ رنگ کا ہونا چاہیے

ماہیت/Consistency

ماہیت کے اعتبار سے پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑا ہونا چاہیے مگر بہت زیادہ گاڑھا بھی نہیں

اس کے بعد دوسرا حصہ Microscopic Examination

Total Sperm Count

ان کی نارمل مقدار ایک صحت مند آدمی کے مادہ منویہ کے اندر

ہوتی ہے (150-60Million /ML)

اس کے بعد ٹوٹل سپرم  کاؤنٹ میں سے اس کے اندر زندہ’ نیم مردہ’  اور مردہ سپرم دیکھے جاتے ہیں

 زندہ سپرم /Active 

ان کی نارمل مقدار 40 فیصد سمجھی جاتی ہے اس سے کم مقدار مرض کی علامت ہے

نیم مردہ سپرم / Sluggish

ان کو نیم مردہ اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ زندہ ہیں مگر اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرتے وہی اپنی جگہ پر اپنے ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں

(اپنا سر یا دم ہلاتے رہتے ہیں )

مردہ سپرم / Dead Sperm

 کچھ سپرم بالکل حرکت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ان کو مردہ کہا جاتا ہے

منی میں پس /Pus Cells

 مادہ منویہ میں خون کے سفید ذرات کا آنا انفیکشن کہلاتا ہے

اور ان سفید ذرات کو پس سیلز کہتے ہیں ۔  پس سیل کا زیادہ مقدار میں آنا زندہ سپرمز  کی صحت پہ بہت ناگزیر اثر ڈالتے ہیں

ان کی نارمل مقدار 1 سے 2 سیل ہوتی ہے

زیادہ تعداد میں ہونا بہت نقصان  دہ ثابت ہوتا ہے ۔

خون کے سرخ ذرات/ RBCs

مادہ منویہ میں خون کے سرخ ذرات کا موجود ہونا بھی کافی بڑھی انفیکشن کا سبب ہوتا ہے ۔

عام روٹین میں اس کی نارمل مقدار زیرو (00)  ہوتی ہے

علاج

مغز بندق 4 تولہ گندھک آملہ سار2 تولہ پھٹکری سفید 2 تولہ بروزہ خشک3 تولہ عددالسملک 3 تولہ تمام ادویات کو باریک کر کے روغن صندل دس گرام مکس کر کے 1 گرام والا کیپسول بھر لیں صبح دوپہر شام کھلائیں 2 سے 3 ہفتہ بعد ریپورٹ کروا لیں

Pus Cells in Semen Symptoms, Causes & Treatments

What is Low Pus cells in semen

It is a thick sticky liquid with the top part somewhat thin and the bottom part thick and sometimes all thick and sometimes frozen.
So in the case of moisture, it accumulates there.
Which the body sends the body there to eliminate the infection
These include WBCs and germs that eat or die and take the form of pus.

Pus cells in semen Reasons

Gonorrhea, syphilis, injury, inflammation of the kidneys and bladder

Treatment Pus cells in semen

Nut gun 4 Towels Sulfur Amla 2 Towels Alum 2 Towels Dry 3 Towels Numerical Additives 3 Towels Finely grind all the medicines Mix 10 gms of Rogan Sandal and fill 1 gm capsules Feed in the morning, afternoon and evening. Report 2 to 3 weeks later.

Facebook
WhatsApp
Email

Penis Curvature ٹیڑھا پن

Penis Curvature ٹیڑھا پن

Symptoms, Causes & Treatments

Penis Curvature ٹیڑھا پن

نارمل عضو تناسل کی جسامت اور بناوٹ مختلف انداز کی ہوتی ہے ۔
زیادہ صورتوں میں جسمانی بناوٹ کے لحاظ سے عضو تناسل میں کچھ خم پایا جاتا ہے۔
اور یہ خم کوئی غیر نارمل بات نہیں دراصل تحقیق کے مطابق اِس خم کی وجہ سے منی کے جرثوموں کو فُرج کے اندر پہنچانے میں آسانی ہوتی ہے عضو تناسل کی بناوٹ صِرف اُس صورت میں مسئلہ بنتی ہے جب اِس کی وجہ سے جنسی ملاپ میں خلل واقع ہوتا ہو

علاج

بیربہوٹی جند بدستر,پوست بیخ کنیر سفید ، قرنفل ، دارچینی ، عقرقرحا ، ہر ایک 10گرام
تخم دھتورہ سفید، جڑ پان , گھونگچی سرخ ، گھونگچی سفید ، خراطین، کچلہ ہر ایک 20 20 گرام روغن زیتون 100گرام روغن ،مالکنگنی 50گرام
تمام ادویات کو موٹا موٹا کوٹ لیں پھر ادویات اور زیتون کا تیل اور مال کنگنی کا تیل لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر اچھی طرح پکا لیں چھانٹ کر روغن سانڈہ 20 گرام چربی ریچھ20 گرام چربی شیر 20 گرام لونگ کا تیل 10گرام دار چینی کا تیل 10 گرام ملا لیں ٹھنڈا ہونے پر محفوظ کر لیں

طریقہ استعمال

سے 10-12 قطرے عضو تناسل پر اچھی طرح مالش کر کے اوپر کپڑا باندھ دیں

Penis Curvature (Peyronie’s)

Normal penises vary in size and shape.
In most cases, there is a slight curvature of the penis in terms of anatomy.
And this elbow is not uncommon. In fact, according to research, this elbow makes it easier for semen germs to get into the refrigerator. The structure of the penis only becomes a problem when it causes Sexual intercourse occurs

Symptoms

Tilt of the penis, pain in the penis during intercourse, change in the shape of the penis, scar, pen defect

Reasons

Wounds, external injury, syphilis, tissue gap, closure of a van, decreased blood flow, impaired erectile dysfunction

Facebook
WhatsApp
Email

Syphilis (STI)آتشک

Treponemapallidum آتشک

Symptoms, Causes & Treatments

آتشک کیا ہے؟

آتشک متعدی مرض ٹریپونما پیلیڈم  Treponemapallidum

بیکٹیریم کے ذریعہ متحرک ہے اور بنیادی طور پر غیر محفوظ جنسی جماع کے دوران پھیلتا ہے

متاثرہ عورت یا مرد سے جنسی ملاپ کے کچھ ہفتوں بعد بیکٹیریا کے داخل ہونے کی جگہ پر ایک پھنسی ظاہر ہوتی ہے جو بعد میں پھٹ کر زخم کی شکل اختیار کر لیتی ہے لیکن اس زخم میں کوئی درد نہیں ہوتا۔

آتشک کی علامات

تلی کی کا بڑھ جانا،جلد کی تبدیلی،بخار اور سوجن،جگر کی بڑھ جانا,یرقان،جسم پرلال رنگ دانے،ناک کی سوزش،آنت کی سوزش

آتشک کے اسباب

متاثرہ شخص سے جنسی تعلقات،بغیر سکریننگ خون کی منتقلی،استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال،جنسی رطوبات

آتشک کا علاج

معجون عشبہ، معجون شاہترہ، شربت مصفین، اطریفل شاہترہ

Syphilis Symptoms, causes and treatment

What is Syphilis

Infectious disease
Treponemapallidum
It is activated by bacteria and spreads mainly during unprotected sexual intercourse
A few weeks after sexual intercourse with an infected woman or man, a lump appears at the site of bacterial entry, which later erupts into a wound, but there is no pain in the wound.

Symptoms Syphilis

Enlargement of the spleen, skin changes, fever and swelling, enlargement of the liver
Jaundice, red rash on the body, inflammation of the nose, inflammation of the intestine

Reasons Syphilis

Sex with an infected person, blood transfusion without screening, reuse of used syringes, sexual fluids

Treatment Syphilis

Majoon Ashba, Majoon Shahtara, Sharbat Musfin, Atrifal Shahtara

Facebook
WhatsApp
Email