Liver Pain درد جگر

Liver Pain درد جگر

Symptoms, Causes & Treatments

درد جگر کیا ہے؟

جگر کی بیماری مراد جیسی کسی بھی حالت میں جو جگر کی بیماری یا نقصان کا سبب بنتا ہے اور یہ جگر کے کام سے متاثر ہوتا ہے، یہ جان لیوا مرض میں دردناک جگر کی علامت ہے۔
جگر میں درد کی کئی شکلیں لے سکتے ہیں زیادہ تر لوگ اس کے اوپری دائیں پیٹ میں ایک سستی دھڑکن محسوس کرتے ہیں جیسے محسوس کرتے ہیں کہ جگر میں درد بھی چھریوں کی طرح محسوس ہوتا ہے جو آپ کی سانسوں کو دور کر دیتا ہے۔
جگر میں درد پیٹ کے اوپری طبی ماہرین میں دائیں ہاتھ سے محسوس کیا جاتا ہے کہ یہ کسی سنگین بیماری کی علامت ہے، اس لیے امداد کی ضرورت ہے، صحت مند جسم کو بیماری سے لڑنے میں مدد کرتا ہے۔
جگر میں درد پھیکا اور غیر ضروری حملہ کیا لیکن یہ شھید بھی جھٹکا دیتا ہے اس کے نتیجے میں کمر کا درد جگر میں درد ہوتا ہے کبھی دائیں کندے میں یا گردے میں درد الجھ جاتا ہے۔
جگر کا کام ضائع کرنے اور خارج کرنے میں مدد کرنا اور خوراک کو اپنے جسم کو مطلوبہ غذائیت میں تبدیل کرنا اگر آپ کا جگر سے متعلق کسی قسم کی بیماری سے متاثر ہوتا ہے تو وہ عمل میں موثر انداز میں نہیں ہوتے۔
بعض اوقات جگر کے عام علاقے میں درد محسوس ہوتا ہے جو پتلاشی، لبلبہ، یا طاقت کے مسائل کی وجہ سے ہوتا ہے۔
جگر میں درد پیٹ کے اوپری نشانی میں ان کا ہاتھ محسوس کیا جاتا ہے کہ یہ کسی سنگین بیماری کی علامت ہے۔
جگر کی بہت سی بیماریاں اور دیگر اعضاء کے حالات میں درد کا سبب بن سکتے ہیں ان میں کچھ جگر کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

علامات

جلد یا آنکھوں کی سفیدی کا زرد ہونا، بھوری رنگ کا پیشاب، تھکاوٹ رہنا، ٹخنوں یا پیروں میں سوجن، کھجلی جلد، شدید درد خاص طور پر پیٹ میں، بخار، متلی اور قے، وزن میں کمی، بھوک میں کمی

اسباب

ضرورت سے زیادہ شراب نوشی، ہیپاٹائٹس، فیٹی جگر کی بیماری، سروسس، جگر کا کینسر، غذا اور طرز زندگی میں ردو بدل،ادویات کا کثرت استعمال،موٹاپا

What is Liver pain?

Liver disease refers to any condition that causes inflammation or damage to the liver and can affect liver function.
Liver pain is often a symptom of liver disease.
Liver pain can take many forms.
Most people feel it as a slow throbbing sensation in the upper right abdomen.
Liver pain also feels like knives that take your breath away.
Liver pain can be felt in the upper right side of the abdomen.
It can be a sign of a serious illness, so medical help may be needed.
A healthy liver helps the body fight infection.
Liver pain can be dull and unnecessary, but it can also be severe, resulting in back pain.
Liver pain is sometimes associated with pain in the right shoulder or abdomen or kidneys.
The job of the liver is to help waste and excrete and to convert food into your body’s required nutritional products.
If your liver is affected by any kind of disease, those processes are not working effectively.
Sometimes there is pain in the same common area of ​​the liver that is actually caused by gallbladder, pancreas, or kidney problems.
Liver pain can be felt in the upper right side of the abdomen.
This can be a sign of a serious illness.
Many liver diseases and other organ conditions can cause pain in the liver, some of which can damage the liver.

Symptoms Liver pain

Yellowing of the skin or whites of the eyes, gray urine, fatigue, swelling in the ankles or feet, itchy skin, severe pain especially in the abdomen, fever, nausea and vomiting, weight loss, loss of appetite.

Reasons Liver pain

Excessive alcohol consumption, hepatitis, fatty liver disease, cirrhosis, liver cancer, diet and lifestyle changes, drug overdose, obesity.

Facebook
WhatsApp
Email

Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

Cirrhosis جگر کا سکڑ جانا

Symptoms, Causes & Treatments

جگر کا سکڑ جانا؟

جگر کی سختی یا سکڑ جانے کو سیروسس آف لیور کہتے ہیں۔
یہ مرض بہت آہستہ پیدا ہوتا اور بڑھتا ہے جب تک اس کی تشخیص ہوتی ہے یہ آخری سٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہے۔
سروسس یا جگر کے سکڑ جانے کے مرض میں سوزش کی وجہ سے جگر سخت ہو جاتا ہے۔
جگر میں فاسد ریشے پیدا ہو جاتے ہیں یہ فا سد ریشے جگر کی بیماری کا باعث بنتے ہیں اس بیماری میں جگرسائز میں چھوٹا ہو جاتا ہے اگر ریشے زیادہ بنیں تو جگر پھیل جاتا ہے۔
دل کی کچھ ایسی پرانی بیماریاں جو کئی سالوں سے لاحق ہوں جگر کی سختی کا سبب بھی بن سکتی ہیں ۔

علامات

سستی اور لاغری ہو جانا،بخار کی کثرت،بھوک کی کمی،تھکاوٹ،وزن کم ہو جانا،جگر پر درد، سست اور لاغر ہونا، بخارکثرت سے رہنا، جگر کے مقام پر درد رہنا، ہاضمہ کی خرابی،قبض،پیٹ میں پانی،کالی یا زردی رنگت، عورتوں میں ماہواری کی بندش، مردانہ کمزوری

اسباب

جگر کی پرانی بیماریاں، الکحل کے زہریلے اثرات، ہیپاٹائٹس بی اور سی کا وائرس، صفراکا جگر میں جمع ہو نا جگر میں صفرا کی نالی میں رکاوٹ، ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس،مرغن غذاؤں کے استعمال سے، ہیپاٹائٹس بی اور سی ہے

علاج

عرق کاسنی اور عرق مکو عرق برنجاسف تینوں ملا کر آدھا کپ کے دن میں تین ممالک استعمال کریں۔

کوڑ 25گرام،ریوند چینی25گرام ریوند خطائی 25گرام، نوشادر 25گرام،کاسنی 15گرام،افسطین 15گرام،کرفس15گرام،قلمی شورہ 15گرام،گل غافث 15گرام۔تمام آپ کا سفوف بنا ایک چمچ والی دن میں تینوں باتوں کی شربت دینار کے ساتھ۔

استعمال

معجون دبید الورد ۔

ایک چمچ چائے والا دن میں دو مرتبہ

What is Cirrhosis?

Liver stiffness or shrinkage is called cirrhosis of the liver.
The disease develops and progresses very slowly until it is diagnosed.
It has reached its final stage.
In cirrhosis or inflammation of the liver, the liver becomes stiff due to inflammation.
Irregular fibers are formed in the liver.
Then the liver spreads.
Some chronic heart diseases that have been going on for many years can also cause hardening of the liver.

Symptoms Cirrhosis

Chronic liver diseases, toxic effects of alcohol, hepatitis B and C virus, bile accumulation in the liver, obstruction of the bile ducts in the liver, side effects of medicines, use of poultry foods, hepatitis B.

Reasons Cirrhosis

Laziness and emaciation, high fever, loss of appetite, fatigue, weight loss, liver pain, sluggishness and emaciation, high fever, pain at the site of the liver, indigestion, constipation, abdominal water , Black or yellow color, menopause in women, male weakness.

Facebook
WhatsApp
Email

Epilepsy of children بچوں کی مرگی

Epilepsy of children بچوں کی مرگی

Symptoms, Causes & Treatments

Epilepsy of children بچوں کی مرگی

دماغ جسم کے مختلف افعال اور حواس پر قابو پانے کے لئے برقی سگنل بھیجنے کے لئے ہم آہنگ نمونہ کی پیروی کرتا ہے۔ مرگی ایک اعصابی حالت ہے جو ان اشاروں کی ترسیل کو متاثر کرتی ہے
مرگی اعصابی بیماری جس میں بجلی کے جھٹکے لگنے سے بچوں کے دماغی نیوران متاثر ہوتے ہیں ، اور اس سے مرگی کے دورے بھی بڑھ جاتے ہیں۔
زیادہ تر بچوں میں چند سیکنڈ سے چند منٹ تک رہتی ہے

بچوں میں مرگی کی علامات

جسم میں شدید جھٹکا،پٹھوں کی کمزوری یا بے حسی،سخت یا تناؤ،بات کرنے میں دشواری،اچانک ، پیشاب یا پاخانہ کا کنٹرول کھو جانا،زبان کاٹنا

بچوں کی مرگی کے اسباب

بچے ان ساختی تبدیلیوں کی وجہ سے،دماغی ساخت میں تبدیلی، سر کی چوٹ، بخار،انفیکشن،دماغی ٹیومر،موروثی

بچوں کی مرگی کا علاج

جدوار،عود صلیب،اسطخدوس،مرچ دکھنی،عقرقرا وزن برابر میں لے کربادام روغن سرکہ سیب اور شہد میں معجون بنا لیں حسب ضرورت عمر کے مطابق استعمال کروائیں

اگرعلامات برقرار رہیں تو معالج کی ہدایات کے مطابق عمل کریں

What is Epilepsy of children ?

The brain follows a coordinated pattern to send electrical signals to control various body functions and senses. Epilepsy is a neurological condition that affects the transmission of these signals
Epilepsy is a neurological disease in which electrical shocks affect the brain neurons of children, and this also increases the risk of epileptic seizures.
Most children last from a few seconds to a few minutes

Epilepsy of children Symptoms

Severe jolt to the body, muscle weakness or numbness, stiffness or tension, difficulty speaking, sudden loss of control of urine or stool, biting tongue

Epilepsy of children Reasons

Children due to these structural changes, changes in brain structure, head injury, fever, infection, brain tumors, hereditary

Epilepsy of children Treatment

Take equal weights of Jadwar, Oud-e-Saalib, Astikhdoos, Dakhni pepper, Aqr-e-Kara and make a paste with almond oil, apple cider vinegar and honey and use it as per the age requirement.

Facebook
WhatsApp
Email

Cholera ہیضہ

Cholera ہیضہ

Symptoms, Causes & Treatments

 ہیضہ Cholera

گرمی کے موسم کا خطرناک مرض ہیضہ

چھوٹی آنت کی ایک مرض ہے جو ایک بیکٹیریاVibrio Cholera وائبرو کولرا کے ذریعے پھیلتا ہے۔

 ہیضے کا بیکٹریا مریض کو الٹی (Vomiting) اور دست(Diarrhea) سے نڈھال کر دیتا ہے۔

 باربارقے اور دستوں کی وجہ سے جسم میں پانی کی شدید کمی ہوجاتی ہے 

اس کا زمانہ سرائیت چند گھنٹوں سے لے کر چند دن تک ہوتا ہے۔

ہیضہ زیادہ تر گندا پانی ، پانی سے بنی برف کی اشیاء،بارش کے موسم کے بعد ہر جگہ غیر معیاری قسم کے خوراک (پکوڑے ،سموسے،مٹھائیاں وغیرہ) اور دیگرمشروبات وغیرہ کھلے عام کچروں اور جمع ہوئے پانی پر کھڑے فروخت شدہ خوراک سے پھیلتا ہے۔

اگر مریض کو بر وقت طبی امداد فراہم نہ کیجائے تو اس کی طبیعت مزید ابتر ہو تی جاتی ہے ۔

 ہیضہ ( Cholera ) علامات

اسہال وقے بہت زیادہ،کمزوری،نکاہت،ٹانگوں میں درد،دل کی دھڑکن تیز ہو جانا،بلڈ پریشرکم ہو جانا،پیاس کی شدت میں اضافہ

 ہیضہ ( Cholera )اسباب

فوڈپوائزننگ / Food poisoning،گلےسڑے پھل،گلی سڑی سبزیاں،باسی غذا،بازاری کھانے،ایسی غذا جس پر مکھی مچھر بیٹھا ہو

علاج

دار چینی ، لونگ، پودینہ، اجوائن، بادیان ،زرشک،کاسنی ہموزن لے کر قہوا بنا کر بار بار استعمال کریں

Cholera Symptoms, Causes & Treatments

Cholera Cholera is a dangerous summer disease Is a disease of the small intestine that is spread by the bacterium Vibrio Cholera. The cholera bacterium weakens the patient with vomiting and diarrhea. Frequent dehydration causes severe dehydration. It lasts from a few hours to a few days. Cholera is spread mostly by dirty water, ice cubes made of water, substandard food (fritters, samosas, sweets, etc.) and other beverages everywhere after the rainy season. Is. If the patient is not provided timely medical care, his condition worsens.

Cholera Reasons

  • Food poisoning
  • Throat fruit
  • Rotten vegetables
  • Stale food
  • Market food
  • Food on which flies and mosquitoes live

Cholera Symptoms

  • Symptoms of Cholera
  • Excessive diarrhea
  • Weakness, marriage
  • Pain in the legs
  • Fast heartbeat
  • Low blood pressure
  • Increased thirst

Cholera Treatment

Make cinnamon, cloves, mint, celery, fennel, cinnamon, cassava and make coffee and use it again and again.

Facebook
WhatsApp
Email

Fever بخار

بخار

Symptoms, Causes & Treatments

بخار کی علامات ،اسباب ، اور علاج

بخار بذات خود کوئی بیماری نہیں ہے
بلکہ یہ کسی بیماری کا اشارہ دیتا ہے جو کہ نزلہ زکام، تھائی رائیڈ کی خرابی، گلہ کا خراب ہونا، کسی قسم کا جراثیم کا آجانا، سوزش ہو جانا یا کسی جگہ انفیکشن ہو جانا۔

بخاروں کی اقسام

ٹائیفائڈ،ملیریا،ڈینگی،کرونا

Typhoid Fever ( ‮ ٹائیفائیڈ بخار (بخار‮ ‬معیادی‬‬‬

ٹائفائڈ بخار ایک بیکٹیریل انفیکشن ہے جو پورے جسم میں پھیل سکتا ہے
جس سے بہت سے اعضاء متاثر ہوتے ہیں فوری علاج کے بغیر یہ شدید پیچیدگیاں پیدا کرسکتا ہے اور مہلک بھی ہوسکتا ہے

ٹائیفائڈ بخار کی علامات

پیچش پسینہ آنا نیند کا نہ آنا خشک کھانسی پیٹ درد قبض زبان کا میلا اور سفید ہو جانا متلی اور کمزوری اس کی اہم علامت ہے عام موسمی بخار سے انسان دو سے چار دن میں تندرست ہو جاتا ہے لیکن اگر بخار طوالت پکڑ لے تو فوری طور پو ٹیسٹ کروانے چاہیئں تاکہ بروقت تشخیص ہو سکے

تشخیص

ٹائیفائیڈ کی تشخیص کے لئے وڈل ٹیسٹ  کیا جاتا ہے

ٹائیفائڈ بخار کا علاج

برگ پپیتہ،برگِ نیم،گلو، ادرک،اجوائن،خوب کلاں، ملٹھی، لہسن،برگ سہانجنہ کے پتے قہوہ بنا کر دن میں چار پانچ مرتبہ پلائیں

ملیریا

ملیریا یا باری کا بخار مچھر سے پھیلنے والا ایک متعدی مرض ہے
جو جرثومے پلازموڈیم کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے یہ بیماری دنیا بھر میں پائی جاتی ہے، جس میں خصوصاً امریکی، ایشیائی اور افریقی ممالک شامل ہیں

ملیریا بخار کی علامات

ملیریا کی علامات عام نزلہ زکام کی علامات جیسی ہیں،ان علامات میں تیز بخار، سردی لگنا، سر درد، قے اور پسینے آنا شامل ہے

ملیریا کے اسباب

گندگی کے ڈھیر،کھڈوں میں کھڑا پانی،مچھر کی افزائش والی جگہ سبزی فروٹ جہاں گلا سڑا ہو

ملیریا بخار کا علاج

گل بنفشہ،منقی،سونف،اجوائن،گلو خشک،گاوزبان، ملٹھی،خوب کلاں، زیرہ سیاہ کا قہوہ بنا کر دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں

ڈینگی

ڈینگی وائرس پچھلے چند سالوں میں تیزی سے بڑھنے اور وبا کی شکل اختیار کرنے والا یہ مہلک مرض مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے

ڈینگی بخار کی وجوہات

سر درد، ہڈیوں جوڑوں اور پٹھوں میں شدید درد، آنکھ کے پیچھے شدید درد، جسم پر ریشم اور مختلف اشکال اور سائز کے نیل پڑ جانا، ناک سے خون نکلنا، مسوڑوں سے خون رسنا، پیشاب میں خون آنا

تشخیص

ڈینگی کی تشخیص ذیادہ تر جسمانی معائنے اور علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے کلینک میں ہی کی جاتی ہے۔
لیکن سی۔بی۔سی کی رپورٹ بھی تشخیص میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور اس میں خون کو جمانے والے خلیے- پلیٹلیٹس – کی تعداد نمایاں طور پر کم ہوتی ہے۔
ٹارنیکویٹ ٹیسٹ:بلڈ پریشر ماپنے والا آلہ بازو پر باندھ کر اس میں ہوا بھری جاتی اور نتیجتا بازو پر پڑنے والے نیلگوں نشانات گنے جاتے ہیں

کرونا

کووِڈ۔ 19 حال ہی میں سامنے آنے والا وائرس ہے جس کا تعلق کورونا وائرس کے اسی خاندان سے ہے جو نظامِ تنفس کی شدید ترین بیماری کی مجموعی علامات (سارس) اور نزلہ زکا م کی عام اقسام پھیلانے کا باعث بنتا ہے۔

کرونا کی علامات

ذیادہ پسینہ آنا،سردی لگنا،پھٹوں کا درد ہونا،جسم گرم رہنا،چڑچڑا پن،اعصابی کمزوری

جسم کا ضرورت سے زیادہ گرم رہتا ہے،اکثر اوقات سردی لگنا،پٹھوں کا درد رہنا، بخار، کھانسی، سانس لینے میں دشواری جسم کا درد ہونا،بے چینی یا نیند کی کیفیت ہونا،بھوک کی کمی اور کمزوری اس کی عام علامات ہیں۔

Fever

Symptoms

Reasons

Treatment

Facebook
WhatsApp
Email

Piles بواسیر

Piles بواسیر

Symptoms, Causes & Treatments

بواسیر Piles

بواسیرایک تکلیف دہ مرض ہے جس میں مقعدکے ٹشوز میں سُوجن ہوجاتی ہے۔
انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہونے والی بیماری کو’’ بواسیر‘‘ کہتے ہیں۔
اجابت کے دوران درد کے علاوہ شدید حالتوں میں بسا اوقات چھالوں سے خون بھی بہنے لگتا ہے۔ اس حالت میں یہ بیماری خونی بواسیر کہلاتی ہے۔
بواسیر کی دو اقسام ہیں۔
ایک قسم خونی اور دوسری بادی کہلاتی ہے۔ 
اگر ان سے خون خارج ہو، تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہے ۔
اگر خون خارج نہ ہوصرف جلن اور درد ہو تو یہ بادی بواسیر کہلاتی ہے۔

کی علامات Piles بواسیر

اجابت کے دوران درد،بیٹھتے ہوئے درد،پاخانہ کرتے خون آنا،درد یا جلن رہنا،مقعد کے آس پاس خارش ، سرخی  اور زخم ہے

کے اسباب Piles بواسیر

دائمی قبض،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل استعمال،جگر کی بیماری،دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے،بیکری مصنوعات،بازاری ناقص خوراک،زیادہ تلی ہوئی چیزوں زیادہ دیر تک کرسی پر بیٹھے رہنا،ثقیل، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال

علاج

مفید غذائیں

انجیر،توری،چولائی،چقندر،کچی گاجر،امرود،جوار کی روٹی

نقصان دہ غذائیں

انجیر،توری،چولائی،چقندر،کچی گاجر،امرود،جوار کی روٹی

بواسیر سے بچاؤ کی تدابیر

آپ قبض نہ ہونے دیں
قبض سے بچاؤ کے لیے ریشے دار غذائی اجزاء کا بکثرت استعمال بہترین قدرتی حفاظتی ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔
کیونکہ بواسیر کی بنیاد قبض ہی بنتی ہے۔
گندم اور جوکادلیہ ناشتے میں لازمی استعمال کیا کریں۔
اسی طرح ناشتے میں دہی کا استعمال بھی انتڑیوں کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے۔
موسم کی مناسبت سے پانی ،پھل،پھلوں کے جوسز اور کچی سبزیوں کا مناسب استعمال کرکے ہم بواسیر سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔

 

نسخہ

مغز نمولی نیم 25گرام ،تخم بکائن 25گرام،تارا میرا 25گرام،کرنجوہ 25گرام،رسونت خالص25گرام،ریٹھا25گرام
باریک کر کے 1 چمچ چائے والا صبح و شام

Piles

Hemorrhoids piles Hemorrhoids are a painful disease in which the tissues of the anus become swollen. Hemorrhoids are diseases that are caused by poor bowel function In addition to pain during defecation, in severe cases, sometimes blisters also cause bleeding. This condition is called hemorrhoids There are two types of hemorrhoids. One type is called bloody and the other is called badi If they bleed, it is usually called hemorrhoids. If there is no bleeding, only burning and pain, it is called hemorrhoids.

Symptoms

Pain during defecation
Pain while sitting
Bleeding while defecating
Pain or burning

Reasons

Chronic constipation
Continuous use of laxatives
Liver disease
Hemorrhoids can also be caused during pregnancy.
Bakery products
Market poor food
Fried things
Sitting in a chair for too long
Excessive use of heavy, poultry, sour and bad items

Treatment

Half 25 grams of nutmeg, 25 grams of lilac seeds, 25 grams of Tara Meera, 25 grams of Karanjuha, 25 grams of Raswant Khalis, 25 grams of Retha.
Finely chop 1 teaspoon in the morning and evening

Facebook
WhatsApp
Email

Asthma دمہ

Asthma دمہ

Symptoms, Causes & Treatments

دمہ Dama(ضیق النفس) Asthmatic,Asthma,Dama

دمہ سانس کی بیماری کا نام ہے
سانس کی نالیوں اور پھیپھڑوں کی خرابیوں کے باعث سامنے آتی ہے۔
دمہ کے مریض کوسانس لینے میں دشوری پیش آتی ہے ، کھانسی آنا ، سانس کا پھولنا ، سینے میں درد ، نیند میں بےچینی اور تھکن جیسی علامات کا سامنا کرتے ہیں۔

دمہ کی علامات

چلتے یا سیڑھیاں چڑھتے سانس اکھڑ جانا،مسلسل کھانسی کے دورےمرات کو کھانسی یا صبح اٹھتے وقت،سانس سے سیٹی کی آواز آنا،سردی کی وجہ سے سانس میں دشواری،اکثر نزلہ زکام

دمہ کے اسباب

پھیپھڑوں کا کینسر،ٹی بی،صدمہ،سانس کی نالی میں رکاوٹ،سانس کی نالی کا تنگ ہونا،بلغم کی زیادتی،تمباکونوشی،کھانسی کی شدت،نمونیا،سانس کی نالیوں کا انفیکشن،الرجی،موسمیاتی تبدیلیاں

علاج

گل بنفشہ،عناب، برگ بانسہ، ملٹھی سوماکلپا، کلونجی، پھٹکنڈہ،زوفہ برابر وزن لے کر قہوہ بنا کر دن میں تین چار مرتبہ پلائیں۔

ملٹھی 25گرام، سہاگہ بریاں 20گرام،سنڈھ25 گرام،دارچینی 10گرام،نمک پھٹکنڈہ 15گرام کشتہ بارہ سنگا 15 گرام نوشادر 20 گرام تمام دوائیں باریک پیس کر 1گرام کیپسول بھر لیں صبح و شام پانی میں شہد ملا کر دیں۔

Asthma

Shortness of breath Asthmatic, Asthma, Dama Asthma is the name of a respiratory disease Caused by respiratory and lung problems. Asthma sufferers experience difficulty breathing, coughing, shortness of breath, chest pain, sleep disturbances and fatigue.

Asthma Symptoms

Shortness of breath while walking or climbing stairs, persistent cough, coughing at death or waking up in the morning, wheezing, difficulty breathing due to cold, frequent colds.

Asthma Reasons

Lung cancer, tuberculosis, trauma, obstruction of the respiratory tract, narrowing of the respiratory tract, excess of mucus, smoking, severity of cough, pneumonia, respiratory tract infections, allergies, climate change

Asthma Treatment

Make coffee with equal weight of violet, jujube, bamboo, malthi somakalpa, klonji, phatkanda, zofa and drink it three or four times a day.

Milthi 25 grams, Sahaga Briyan 20 grams, Sindh 25 grams, Cinnamon 10 grams, Salt Phatkanda 15 grams Kishta Bara Sanga 15 grams Nowshadar 20 grams Finely grind all the medicines and fill 1 gram capsules. Mix honey in water in the morning and evening.

Asthma Diagnosis and Tests

• Chest CT Scan • Chest MRI • Chest X-Ray • Lung Function Tests • Needle Biopsy of the Lung

Facebook
WhatsApp
Email

Acne چہرے کے دانے

Acne چہرے کے دانے

Symptoms, Causes & Treatments

Acne چہرے کے دانے

چہرے پر کیل مہاسوں داغ دھبوں چھائیوں اور سرخ دانوں کا سلسلہ نوجوان لڑکے لڑکیوں میں ہارمونک نظام کی تبدیلی کی بنا پرعمل میں آتا ہے ۔
 زیادہ تر دانے چہرے پر پائے جاتے ہیں لیکن گردن ، کندھوں ، کمر اور اوپری سینے پر بھی عام ہیں۔
یہ دانے کبھی بہت کم مقدار میں ہوتے ہیں اور بعض اوقات بھت زیادہ ہو جاتے ہیں جو کہ چہرے پہ بدنما داغ اور دھبے چھوڑ جاتے ہیں ۔

علامات

چہرے پر سرخی،خارش،سوزش،سوجن،خون یا پیپ،چکنائی

اسباب

حمل یا حیض کی خرابی،ادویات کا استعمال،پولیسیسٹک انڈاشی سنڈروم،میک اپ کے اثرات
زیادہ نمی اور پسینہ آنا،فساد خون،حرارت کی زیادتی،سن بلوغت

پرہیز

گرم اور ثقیل غذا سے اجتناب کریں۔

جا بجا چہرے پر لگانے والی کریم اور ماسک سے پرہیز کریں۔

چہرے پر خارش کرنے اوراگر دانے ہوں تو ان کو دبانے سے گریز کریں۔

فاسٹ فوڈ کا استعمال ترک کریں۔

علاج

نسخہ

شاہترہ،چرائتہ نیپالی،منڈی بوٹی برگ نیم،دھمائی بوٹی،عناب،برہم ڈنڈی،پنیر ڈوڈی رات کو بھگو کر صبح نہار منہ استعمال کریں۔

نسخہ

رسونت،مغز نمولی نیم، چاسکو،کچور،گندھک آملہ سار ریٹھے ہموزن باریک کر لیں500ملی گرام کیپسول بھر کر صبح و دوپہر شام پانی کے ساتھ۔

Acne (Pimples)

Most rashes are found on the face but are also common on the neck, shoulders, back and upper chest. Excessive steroid use usually causes pimples on the shoulders and back.
These rashes are sometimes very small and sometimes very large, leaving ugly spots and blemishes on the face.

Acne Reasons

Pregnancy or menstrual disorders
Use of medicines
Polycystic ovary syndrome
Makeup effects
Excessive moisture and sweating
Corruption blood
Overheating
Puberty

Acne Symptoms

Pregnancy or menstrual disorders
Use of medicines
Polycystic ovary syndrome
Makeup effects
Excessive moisture and sweating
Corruption blood
Overheating
Puberty

Acne Treatment

Avoid hot and heavy foods.

Avoid regular face creams and masks.

If there is a rash on the itchy face, avoid pressing it.

Stop using fast food.

Formula

Shahtara, Charita, Nepali, Mandi Buti Berg Neem, Dhamai Buti, Anab, Brahma Dundi, Paneer Dodi should be soaked at night and used in the morning

Formula

Finely grind 500 ml capsules with water in the morning, afternoon and evening.

Facebook
WhatsApp
Email

Headache (سر درد (صداع

Headache (سر درد (صداع

Symptoms, Causes & Treatments

 سر درد، صداع، Headache

امراض دماغ میں سرفہرست اوردور حاضر کا ایک عام مرض ہے

گوکہ اتنا خطر ناک نہیں لیکن اس کی بعض اقسام نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیتی ہیں
دماغ میں بو جھ اور دباو محسوس ہوتا ہے گاہے سر میں جھٹکے لگتے ہیں بعض اقسام میں سر کی چوٹی میں درد اور آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں بعض اقسام طلوع آفتاب سے تیزی پکڑتی ہیں اور سورج ڈھلنے کے ساتھ ساتھ بتدریج کم ہوتے ہوتے اختتام پزیر ہو جاتی ہیں
یوں روزانہ اس کا تسلسل برقرار رہتا ہے ۔

سر درد کی مختلف اقسام ہیں جن میں یہ قابل ذکر ہیں

صداع حار
اِس میں بغیر کسی مادہ کے محض حرارت پہنچنے یا تفرقِ اتصال سے سر درد پیدا ہوتا ہے۔
اِس کی علامت یہ ہے کہ سر کی جلد چھونے سے گرم محسوس ہوتی ہے، پیاس کا غلبہ ہوتا ہے
فہم و عقل متاثر ہوتی ہے۔ نیند کم ہوجاتی ہے

صداع بارد
محض برودت سے درد سر پیدا ہوجاتا ہے۔
اِس میں کسی حد تک انسان مخبوط الحواس بھی ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے درد سر کی اِس قسم کو “خبط” بھی کہتے ہیں۔

صداع دموی
اِس قسم میں عروق دماغیہ خون سے پُر ہوجاتی ہیں اور مرضی عوارض کا سبب بن جاتی ہیں۔
غنودگی سے مشابہہ ایک کیفیت طاری ہوتی ہے۔

اقسام

:ٹینشن کی وجہ سے ہونے والا سر درد

عام قسم ہے سر درد کی جو تھکاوٹ ،ذہنی دباو ،یا کسی پریشانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

:مائیگرین کا درد

یہ درد شدت کا ہوتا ہے جو دو چار گھنٹے سے لے کر کئی دن تک رہ سکتا ہے

:آدھے سر کا درد

یہ قسم سر کی ایک طرف سے ہوتا ہے ساتھ ساتھ آنکھ کو بھی ڈسٹرب کرتا ہے جس جگہ ہوتا ہے جگہ پھٹتی ہوئی محسوس ہوتی ہے یہ بھی کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔

اسباب

ہاضمہ کی خرابی،بلغمی و نزلاوی مواد کا جماو،شریانوں کی سختی،خون کا دباو،ذہنی محنت ومشقت،کمی خون،ناقص غذا،قبض،گیس،دھوپ کی زیادتی،ہوا کے دباؤ میں تبدیلی،دواؤں کے ضمنی اثرات

علاج

اگر اچانک آپ کو آدھا سر کا درد (درد شقیقہ) ہو تو ادرک اور دار چینی برابر ملا کر قہوہ بنا کر پینے سے آرام آجاتا ہے۔
اگر آپ کو اکثر درد رہتا ہے تو اپنا طرز زندگی تبدیل کریں ۔
ست پودینہ ٢رتی کھانے سے چنڈ منٹ میں آرام آ جاتا ہے ۔
ست پودینہ،ست اجوائن ، ست کافور مکس کر کے ماتھے پر لگانے سے درد ختم ہوجاتاہے۔
اگر شدید قسم کا درد ہو تو قے کرنے سے فورا آرام آ جاتا ہے۔

علاج

سر درد اکثر دماغی تھکن کام کی زیادتی ،معدہ کی خرابی،نیند کی کمی،ریح بادی غذا،قبض کی وجہ سے ہوتا ہے آپ کو جس وجہ سے ہے آپ اس کا حل نکالیں۔
اگر نیند کی کمی ہے تو نیند پوری کریں۔
اگر غذا کی کمی بیشی ہے تو خورونوش بدلیں۔
چاول، نان، ثقیل اشیاء،دیر ہضم غذا سے پرہیز کریں۔
اگر قبض رہتی ہے تو قبض کا علاج کریں۔
دماغی تھکن سے ہوتا ہے تو آرام کرنے کی عادت ڈالیں۔
اگر نظر کی کمزوری اور دماغی کمزوری سے ہوتا ہے تو مقوی دماغ غذا استعمال کی عادت اپنائیں۔
اگر آپ کا سر درد مسلسل دو تین دن تک رہتا ہو تو اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

Headache Symptoms, Causes & Treatments

Diseases of the brain are one of the most common and current diseases
Although not so dangerous, some forms of it suspend life
There is a feeling of smell and pressure in the brain. Sometimes there are tremors in the head. In some cases there is pain in the top of the head and the eyes become red. Are gone
In this way, its continuity is maintained on a daily basis.

There are different types of headaches, most notably.

 

Headache Reasons

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Headache Types:

Tension headaches:
The most common type of headache is fatigue, stress, or anxiety.
Migraine pain:
This pain is severe and can last from two to four hours to several days
Migraine:
This type occurs on one side of the head as well as disturbs the eye wherever it occurs. It also feels very painful.

Headache Treatment

Digestive disorders
Accumulation of mucus and mucus
Hardening of the arteries
Blood pressure
Mental exertion
Anemia
Poor diet
Constipation, gas
Excessive sunshine
Changes in air pressure
Medication side effects

Headaches are often caused by overwork, upset stomach, lack of sleep, poor diet, constipation.

If you lack sleep, get enough sleep.

If food is scarce, change your diet.

Avoid rice, bread, heavy items, slow digesting food.

If constipation persists, treat constipation.

Get in the habit of relaxing if you are suffering from mental fatigue.

If it is caused by visual impairment and mental weakness, then make it a habit to use nutritious brain food.

Facebook
WhatsApp
Email

Sexual Weakness مردانہ کمزوری

Sexual Weakness مردانہ کمزوری

Symptoms, Causes & Treatments

مردانہ کمزوری ( ضعف باہ)نامردی Mardana Kamzori

جماع کی صلاحیت میں کمی یا نا کامی کو نامردی کہتے ہیں ۔

قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے جنسی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے

جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ وہ مخصوص انتشار کی صلاحیت رکھتا ہو جسے کمی انتشاری کا نام بھی دیا جاتا ہے۔

انتشار کے بغیر جنسی عمل کی انجام دہی ممکن نہیں اور اسے عرف عام میں مردانہ کمزوری کہا جاتاہے ۔

یہ عموما اعضائے رائیسہ کی خرابی منشیات کی زیادتی اوراعصابی کمزوری کی وجہ سے ہو سکتی ہے ۔ اکژ اوقات نامردی پیدائشی طور پر بھی ہوتی ہے ۔
پیدائشی طور پر اعضائے تنا سل کا کوئی حصہ نا مکمل رہ جاتا ہے اس لئے وہ بچہ مردی صلاحیتوں سے محروم ہوتا ہے جسم کے غدودی نظام خرابیوں کی وجہ سے بھی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ جسم میں کوئی خرابی نہ بھی ہو تو تب بھی نامرد ہو سکتا ہے اس قسم کی نامردی میں کئی کئی دنوں تک انتشار محسوس نہیں ہوتا ۔ دوسری قسم میں انتشار ہوتا ہے مگر قائم نہیں رہتا ۔ نا مردی ایسا مرض نہیں ہے جس کا علاج نہ ہو یہ قابل علا ج ہے ۔ طب یونانی کے اصولوں کے مطابق اگر علاج کیا جائے تو 100فیصدقابل علاج ہے ۔

 

علامات نامردی

اسباب نامردی

پیدائشی نامردی،اعصابی کمزوری، فوطوں کا غائب ہونا، کژت جلق، اغلام بازی،ذیابیطسں ،جگرومعدہ کی خرابی،بڑھاپا،مسلسل بے آرامی،آتشک،منشیات کا کژت استعمال،اعضائے رائسیہ کی خرابی، بیوی کی سرد مہری ، حد سے زیادہ نفرت یاپیار، پریشانی ،خوف ڈر قلت مذی،قلبی مرض،نفسیاتی مسائل،کام کی زیادتی،عضوتناسل کے ذاتی نقص،خصیہ کا ورم،شوق مباشرت کا ختم ہوجانا،ہائی کولیسٹرول،دماغ کا ٹیومر، کثرت مباشرت،موٹاپا،ہائی بلڈ پریشر،مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی، وٹامن کی  کمی،دماغی امراض وغیرہ ۔

علاج

نسخہ

اسگند 50گرام،ستاور 50گرام،کونچ 50گرام ،موچرس 50گرام ،موصلی سفید 50گرام 
تمام چیزیں لے کر پیس لیں 1 چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

نسخہ

 اگر کمزوری حرارت کی زیادتی کی وجہ سے ہو تو روغن صندل خالص تین سے چار ڈراپس روزانہ سات دن تک 

نسخہ

اگر کمزوری ذیادہ عمر کی وجہ سے ہو تو 

لبوب کبیر خاص اپنی بنی ہو  ایک چمچ صبح و شام اگر کمزوری گردوں کے ضعف سے ہو تو ساتھ جوارش زرعونی عنبری جواہر دار  اپنی بنا کر صبح و شام ایک چمچ

نسخہ

عقرقرا ،مغز جائفل،جلوتری،قرنفل،میکہ روٹ،جنسنگ،ہارنی گوٹ،جدوار،کچلہ،اسگند، ثعلب پنجہ 10+10گرام برابر پیس کر زعفران6گرام عنبر2 گرام کستوری 1 گرام ملا کر 0کیپسول بھر لیں ایک کیپسول روزانہ

نسخہ

اگر کمزوری کی وجہ قلت منی ہو تو 

موسلی سفید ، ثعلب مصری، ثعلب پنجہ اسگند، ستاور،ہموزن پیس کر صبح و شام

Sexual Weakness Symptoms, Causes & Treatments

Male impotence

Impotence is deficiency or failure of sexual intercourse.
Nature has created the means of sexual intercourse for the survival of the human race
In order to perform this, it is necessary that it be capable of specific anarchy, which is also called reduction anarchy.
Sexual intercourse is not possible without anarchy and is commonly called male impotence.
This disorder of the limbs is usually caused by drug overdose and neurological impairment. Often impotence is also congenital.
Congenitally, any part of the body’s stem cells is left incomplete, so the child loses his or her ability to function. Even if there is no defect in the body, it can still be impotent. This type of impotence does not feel chaotic for many days. The second type is chaos but does not last. Impotence is not a disease that cannot be cured, it is treatable. According to the principles of Greek medicine, if treated, it is 100% curable.

Sexual Weakness Causes

Congenital impotence, nervous weakness, disappearance of fetuses, schizophrenia, schizophrenia, diabetes, liver and gastrointestinal disorders, old age, persistent discomfort, syphilis, schizophrenia Love, anxiety, fear
Malnutrition, heart disease, psychological problems, overwork, personal defects of the penis, testicular edema, loss of intimacy, high cholesterol, brain tumors, frequent intimacy, obesity, high blood pressure, lack of loneliness during intimacy , Vitamin deficiency, mental illness, etc.

Sexual Weakness Symptoms

No tension in the genitals during intimacy, the mind wanders in anxiety
The heart beats faster, looks mentally disturbed.

Sexual Weakness Treatment

Male impotence is caused by a decrease in blood flow
For this reason, blood flow can not only be eliminated by adopting a healthy lifestyle. In fact, the threat can be prevented
Always include natural foods such as wheat, fruits and vegetables in your diet
Care should be taken in the use of red meat, artificial sweeteners
Smoking and drinking should be avoided.
Get regular exercise.
Massage olive oil all over the body for 2 to 3 consecutive weeks
Avoid hot and nutritious foods. It raises the temperature of the liver, which makes it stronger and weaker.

Asgand 50 grams, Stavar 50 grams, Conch 50 grams, Moochers 50 grams, Insulated white 50 grams
Take everything and grind it. Use 1 tablespoon in the morning and evening with milk.

مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا،ذہن پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے
دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہیں،ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے۔

مردانہ کمزوری خون کے بہاؤ میں کمی کے سبب ہوتا ہے
اس وجہ سے خون کے بہاؤ کو صحت مند طرز زندگی کو اپنا کر نہ صرف دور کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ اس کے خطرے کو بھی روکا جا سکتا ہے
ہمیشہ قدرتی اشیا جیسے گندم ، پھل اور سبزیوں کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں
لال گوشت ، مصنوعی مٹھاس والی اشیا کے استعمال میں احتیاط کرنا چاہیے
تمباکو نوشی اور شراب نوشی سے پرہیز کرنا چاہیۓ۔

روزانہ ورزش کو معمول میں لائیں۔

زیتون کے تیل کی پورے جسم پر مالش کریں 2 سے 3 ہفتہ متواتر

زیادہ گرم اور مقوی اشیاہ سے پرہیز رکھیں اس سے جگر کی حرارت بڑھ جاتی ہے جس سے قوت باہ اور کمزور ہو جاتی ہے۔

Facebook
WhatsApp
Email